

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چار ججز نے 27ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس ثمن رفعت امتیاز اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان اس درخواست میں

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال میں 6 ارب روپے کی لاگت سے نیا ٹراما سینٹر جلد مکمل ہو جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ترقی یافتہ ممالک کی طرح بڑے شہروں کا نظام مئیر کے بغیر نہیں

لاہور: پنجاب حکومت نے محنت کشوں کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے میرج گرانٹ اور ڈیتھ گرانٹ میں خاطر خواہ اضافہ کر دیا ہے۔ وزیر لیبر منشاء اللہ بٹ کے مطابق محنت کشوں کے بچوں کی شادی کے لیے میرج گرانٹ کو 4 لاکھ سے

اسلام آباد: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی صدارت میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسپیکر بابر سلیم سواتی، صوبائی صدر جنید اکبر خان، صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغر خان، صوبائی وزراء،

راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان گیارہویں وارنٹ گرفتاری کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو گئیں۔عدالت میں موجود دیگر 10 ملزمان اور پانچ گواہ بھی سماعت کے دوران موجود رہے۔ علیمہ خان نے مقدمے میں شامل دفعہ

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اہم اجلاس 2 دسمبر کو منعقد ہوں گے، جن میں مجموعی طور پر تین میٹنگز شامل ہوں گی۔جاری کردہ ایجنڈے کے مطابق، سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تقرری، جبکہ سندھ اور

ملتان (اشرف سعیدی)پولیس اہلکار چند صحافی اور سیاسی زعما کی ایک ٹیم کابنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کرنے والے فرنچائزر قاسم عرف کاشی کے گرد قانونی گرفت بچنے کیلئے حفاظتی حصار دو لاکھ سیکورٹی کے نام پر لی جانے والی تین کروڑ کی رقم واپس

بہاولپور(کرائم سیل) ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ بہاولپورکی مزیدکرپشن کاپنڈواربکس کھل گیا سرکاری کوٹھی خالی ہونے کے باوجود دفتر سے اٹیچ لگژری روم بناکررہائش اے سی اورہیٹر کابے جااستعمال ہاؤ س رینٹ اوربجلی کے بل سرکاری کھاتے سے اداتین وقت کا کھاناپیسٹی سائیڈز کمپنی مالکان کے ذمہ بجلی

ملتان (وقائع نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملتان، خانیوال اور وہاڑی میں شادی ہالز، ریسٹورنٹس، کریانہ سٹورز، سویٹس یونٹس اور پاپڑ فیکٹریز سمیت متعدد فوڈ پوائنٹس کی انسپکشن، حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے، 32 لٹر رینسڈ آئل، 20 کلو چائنہ نمک، 20

ملتان (سٹاف رپورٹر) اعلیٰ تعلیمی اداروں کے ساتھ جڑی بعض بینک برانچوں میں مبینہ طور پر ایک ایسا مالیاتی گٹھ جوڑ بے نقاب ہوا ہے جس کے تحت بینک منیجرز، یونیورسٹی انتظامیہ کے بعض افسران کے ساتھ ملی بھگت کرکے ملازمین کی تنخواہیں جان بوجھ کر

ملتان(سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان کے لاکھوں بچوں کو تعلیم و تربیت دینے والی نشاط سکول کی سربرا ہ میڈم نشاط اپنی اولاد کی سرے سے کوئی اخلاقی ،معاشرتی اور ذہنی تربیت ہی نہ کر سکی اور ان کے پوتے ہر

ملتان (وقائع نگار)انتظامیہ اور محکمہ صحت نے ڈینگی پر کنٹرول پانے میں مکمل طور پر ناکامی کے بعد اب نیا فارمولا طے کیا ہے اور تمام لیبارٹریز اور ڈاکٹرز کو سختی سے پابند کیا جا رہا ہے کہ ڈینگی کے مریضوں کی رپورٹ کسی بھی طور

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان میں گرینڈ گالا کے موقع پر غیر قانونی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ اور عارضی رجسٹرار ڈاکٹر ثمینہ اختر کی جانب سے قوالی نائٹ، ڈنر کی مد میں اچھی خاصی کامیاب کمائی کے بعد خواتین یونیورسٹی ملتان کے مختلف ڈیپارٹمنٹس

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں گرین الیکٹرک بس منصوبے کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کے نام سنتے ہی ذہن میں بدتمیزی اور ماردھاڑ آتی ہے، جبکہ شریف برادران کا نام ذہن میں آتے ہی ترقی اور بہتری

اسلام آباد: عمران خان کی بہنوں نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ قوم خود کو تیار کرلے، آزادی یا موت—اب فیصلہ کن وقت آچکا ہے۔علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں

عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کا بڑھتا ہوا رجحان آج بھی برقرار رہا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا مزید 79 ڈالر مہنگا ہو کر 4092 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔عالمی نرخوں میں اضافے کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی نمایاں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں زمین کے معاوضے کی ادائیگی کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ تمام متعلقہ دستاویزات کی جانچ پڑتال مکمل کرکے تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔سماعت میں جسٹس محسن اختر کیانی نے سخت

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی پیشی کے لیے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ویڈیو لنک کی تیاری کا حکم دے دیا۔جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے خسرہ اور روبیلا ویکسین مہم کے موقع پر کہا ہے کہ حکومت کو عالمی اداروں کے تعاون سے سہولیات حاصل ہو رہی ہیں اور بیماریوں سے بچاؤ کا کام روزانہ کی ذمہ داری ہے۔وزیر صحت نے والدین

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ آئندہ ماہ بجلی کے نرخوں میں کمی متوقع ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کے پاس درخواست جمع کرائی ہے جس میں اکتوبر کے ماہ کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت ہر یونٹ

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتا ن میں چوریوں کا شرمناک سلسلہ تھم نہ سکا۔ گزشتہ را ت ایک بار پھر نامعلوم چوروں نے جنریٹر روم کا تالا توڑ کر قیمتی بیٹریاں اور کاپر کی تاریں چوری کر لیں۔ ذرائع کے مطابق یہ چوری رات

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بہاولپور میں غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کا بڑھتا ہوا رجحان ایک سنگین بحران میں تبدیل ہو گیا ہے، جس سے ہزارو ں شہریوں کی عمر بھر کی کمائی داؤ پر لگ گئی ہے۔ مختلف علاقوں میں درجنوں نئی اسکیمیں بغیر کسی باضابطہ سرکاری منظوری

ملتان (وقائع نگار) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ڈینگی سپرے نہ ہونے سے سرکاری کالجوں میں طلبہ کی زندگیاں خطرے میں ڈی پی آئی کالجز ڈاکٹر فرید شریف کی باربار تنبیہ کے باوجود محکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت برقرار، روزانہ درجنوں طلبہ و طالبات ڈینگی کا

ملتان(اشرف سعیدی) میرا نام ملک قاسم ھے نک نام کی بجائے اصل نام لکھا۔ جائے ملک قاسم عرف کاشی نےکہا کہ ایک کروڑ منتھلی ادارے حصہ لیکر بھی کاروائی کریں تو کمال ھے میں ادھر ھوں کوئی پکڑے کاشی کا قوم کو درست نام لکھنے کا

بہاولپور (کرائم سیل)ریڈ زون ایریا میں شہر یو ں کو انویسٹمنٹ پر ’’سال میں ڈبل منافع‘‘ کا لالچ دے کر کروڑوں روپے لوٹنے والے مبینہ بااثر ٹاؤن ڈویلپرز کا ٹولہ غائب ’’امپیریل گرین سٹی‘‘ نامی جعلی ہاؤسنگ سکیم کے نام پر درجنوں شہریوں سے زندگی بھر

ملتان(سٹاف رپورٹر)صوبائی محکمہ خوراک کو ختم کر کے اس کی جگہ نئی پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹیز مینجمنٹ اتھارٹی بنائے جانے کے بعد سے ایک مرتبہ پھر سبزی اور فروٹ کی طرح گندم اور دیگر اجناس بھی مڈل مین اور ذخیرہ اندوزوں کے براہ راست کنٹرول میں

ملتان (نیوز رپورٹر) – عدالت نے ملتان کی رہائشی دو بچوں کی ماں ثانیہ زہرا کے قتل کیس میں اس کےشوہرعلی رضا کو سزائے موت ،دیوراورساس کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ثانیہ زہرا کو 9 جولائی 2024 کو اپنے گھر میں پنکھےسے لٹکی ہوئی حالت

کوٹ ادو(خصوصی رپورٹ) کوٹ ادو میں سوشل میڈیا پر اشتہارلگا کر سماعت سے محروم افراد کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب ،ملزمان آلہ سماعت بحالی کیمپ کے نام سے تشہیر کرتے اور آنے والے مریضوں کو ہیئرنگ ایڈ بیچ کر چلے جاتے۔کوٹ ادو سے تعلق رکھنے

مظفرگڑھ(بیورو رپورٹ) — اینٹی کرپشن کی کارروائیاں تیز، چھاپوں اور گرفتاریوں کا دائرہ مزید وسیع ہوگیا۔اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ڈیرہ غازی خان نے ضلع کونسل مظفرگڑھ میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر چھاپے اور گرفتاریاں شروع کر دی

ملتان(وقائع نگار) تعلیمی بورڈ میں سودخوری کا منظم گروہ فعال، روزنامہ قوم کی خبر کے بعد بورڈ انتظامیہ نے خفیہ انکوائری شروع کر دی، ایک ملازم قرض کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔سیکرٹری بورڈخرم شہزادنے بورڈمیں سودکاکاروبارکرنے والےافسران اورملازمین کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے





























