زرعی ترقی کا نیا باب

پاکستان کی معیشت کا انحصار بڑی حد تک زراعت پر ہے، لیکن بدقسمتی سے گزشتہ کئی دہائیوں سے یہ شعبہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہ ہونے، پانی کی قلت، مہنگے زرعی مداخل، کمزور مارکیٹنگ نظام اور محدود ٹیکنالوجی کے باعث مطلوبہ ترقی حاصل نہیں کر

جنگی بیانیے نہیں، امن کی ضرورت

بھارتی آرمی چیف کی جانب سے “سندور 2 کے حوالے سے دیا گیا حالیہ بیان ایک بار پھر جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے مستقبل پر سوالات اٹھا رہا ہے۔ دنیا کے سب سے حساس اور ایٹمی صلاحیت رکھنے والے خطوں میں شمار ہونے والے

سارک کی بحالی: علاقائی تعاون کی راہ میں رکاوٹیں اور امکانات

بنگلہ دیش نے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم (سارک) کی بحالی اور علاقائی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن نے کہا کہ ڈھاکہ بدلتے عالمی اور علاقائی چیلنجز کے دوران امن اور علاقائی انضمام کے

نشتر ہسپتال کا مالی بحران: جنوبی پنجاب میں صحت کی سہولیات سے کھلواڑ

محکمہ صحت حکومت پنجاب کی جانب سے جنوبی پنجاب کو محروم رکھنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے طبی مرکز نشتر ہسپتال ملتان کو گزشتہ کئی ماہ سے فنڈز جاری نہ کیے جا سکے، جس کے نتیجے میں ہسپتال شدید مالی

امریکا ایران مذاکرات میں ڈیڈلاک

ایران نے واضح کر دیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کے لیے اسلام آباد نہیں آئے گا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کا فی الحال کسی نئے مذاکراتی دور کا کوئی منصوبہ

مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاری ،امید کی نئی کرن

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایک امید کی کرن بھی دکھائی دے رہی ہے اور وہ ہے پاکستان کی فعال سفارتی کوششیں۔ امریکا اور ایران کے درمیان جاری تناؤ، جنگ بندی کی نازک صورتحال اور آبنائے ہرمز کے گرد بڑھتی کشیدگی نے دنیا کو

علی بابا کی آمد: پاکستان کیلئے نئی اقتصادی راہیں

پاکستان کی معیشت کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے دنیا کی معروف ای کامرس اور ٹیکنالوجی کمپنی علی بابا کی ذیلی کمپنی کوکو ٹیک کو نان بینکنگ فنانس کمپنی کا لائسنس جاری کر دیا ہے۔

کفایت شعاری کا آغاز یا وقتی اقدام؟

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین ایندھن کے استعمال پر پابندی اور اس پر پیٹرولیم لیوی میں نمایاں اضافہ ایک اہم اور قابلِ توجہ فیصلہ ہے۔ ایسے وقت میں جب ملک شدید معاشی دباؤ، مہنگائی اور مالی خسارے کا سامنا کر

چین کی وارننگ، مشرقِ وسطیٰ جنگ خطرناک مرحلے میں داخل

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر خطرناک موڑ پر کھڑا ہے جہاں جاری جنگ اور بڑھتی ہوئی کشیدگی پورے خطے کو ایک بڑے بحران کی طرف دھکیل رہی ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری کارروائیوں اور اس کے جواب میں ایرانی ردعمل

راجن پور گندم اسکینڈل،عوام کے منہ کا نوالہ چھیننے کا کھیل

ضلع راجن پور میں گندم خریداری میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں اور آٹھ ہزار بوریوں کے غائب ہونے کا انکشاف نہ صرف تشویشناک ہے بلکہ یہ ہمارے سرکاری نظام میں موجود گہرے نقائص کی عکاسی بھی کرتا ہے۔ گندم جیسی بنیادی غذائی شے میں کرپشن

بی آئی ایس پی سانحہ: مستحقین کا حق اور انتظامی ناکامی کا المیہ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت مالی امداد کی تقسیم کے دوران پیش آنے والا افسوسناک واقعہ جس میں متعدد خواتین جاں بحق اور زخمی ہوئیں، صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ انتظامی ناکامی، بدانتظامی اور مستحقین کے حقوق سے کھلواڑ کا

علی لاریجانی کی شہادت: امریکی جارحیت اوراسرائیلی بربریت

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت نے مشرق وسطیٰ میں پہلے سے بھڑکتی ہوئی آگ میں مزید ایندھن کا کام کیا ہے۔ علی لاریجانی، جو ایرانی سیاسی و دفاعی ڈھانچے کی ایک مضبوط ستون تھے، امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ جارحیت کا

منی لانڈرنگ کے خلاف جنگ: حکومت کے سخت اقدامات

حکومت پاکستان کی جانب سے منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ انتہائی خوش آئند اور وقت کی اہم ضرورت ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے خصوصی اجلاس میں غیر قانونی ذرائع

امریکی جنگ کا تنہا سفر: عالمی برادری کا انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کے لیے اتحادی ممالسے مدد کی اپیل کو مغربی دنیا کی جانب سے ملنے والا جواب امریکی خارجہ پالیسی کی ناکامی اور عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی سفارتی تنہائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

خطے میں امن کا معمار: پاکستان کا کردار اور مسلم امہ کی ذمہ داری

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی تاریخ کئی دہائیوں پر محیط ہے۔ یہ تعلقات نہ صرف سفارتی اور اقتصادی سطح پر مضبوط ہیں بلکہ دفاعی تعاون بھی ان کا اہم ستون ہے۔ ستمبر 2025 میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹجک میوچل ڈیفنس ایگریمنٹ

کفایت شعاری وقتی نہیں، مستقل پالیسی کی ضرورت

پاکستان اس وقت ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں داخلی معاشی مشکلات اور عالمی حالات کی کشیدگی نے معیشت کو شدید دباؤ میں مبتلا کر دیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ اور خطے میں

یومِ علیؓ ،سیرتِ علیؓ کو اپنانے کی ضرورت

اکیس رمضان المبارک اسلامی تاریخ کا وہ غمگین مگر باوقار دن ہے جب شیرِ خدا، خلیفۂ چہارم حضرت علیؓ کی شہادت کی یاد تازہ ہوتی ہے۔ یہ دن ہمیں صرف ایک عظیم شخصیت کی قربانی یاد دلانے کے لیے نہیں بلکہ ان کی سیرت، علم، حکمت

قرضوں کا بڑھتا بوجھ ،حکمران سادگی اپنائیں

پاکستان کی معیشت ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑی ہے جہاں ایک طرف عوام مہنگائی، ٹیکسوں اور بیروزگاری کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں جبکہ دوسری طرف حکمران طبقے اور بیوروکریسی کی شاہانہ زندگی کے قصے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ حالیہ اعداد و

پیرا فورس کی کارروائیاں یا تاجروں کی تذلیل؟

پنجاب کے مختلف شہروں میں تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کے نام پر جاری آپریشن اب ایک سنجیدہ سوال بن چکا ہے۔ انتظامی نظم و ضبط برقرار رکھنا یقیناً حکومت اور ضلعی اداروں کی ذمہ داری ہےمگر جب قانون کے نفاذ کے نام پر عام شہریوں اور

توانائی بحران اور عالمی امن کو لاحق خطرات

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر ایسے خطرناک موڑ پر کھڑا ہے جہاں کسی بھی لمحے صورتحال ایک وسیع عالمی بحران میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے نہ صرف خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے

پیٹرول بحران ، حکومتی دعوے اور عوامی بے چینی

پاکستان کی معیشت پہلے ہی مہنگائی، مالیاتی دباؤ اور توانائی بحران کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے۔ ایسے میں اگر ملک میں پیٹرول کی قلت کی خبریں سامنے آئیں تو یہ صورتحال نہ صرف معیشت بلکہ سماجی اور انتظامی نظام کے لیے بھی تشویش کا باعث

واٹس ایپ ہیکنگ کے بڑھتے حملے اور میٹا کی امید

پاکستان میں سوشل میڈیا اور پیغام رسانی کی ایپس کا استعمال تیزی سے بڑھا ہے، مگر اس کے ساتھ ہی سائبر جرائم میں بھی خطرناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ بالخصوص پی ٹی اےکے مطابق واٹس ایپ ہیکنگ کے بڑھتے واقعات نے صارفین کے اعتماد

ملتان میں صاف پانی کا بحران اور پیاسےعوام

جنوبی پنجاب کا دل کہلانے والا شہر ملتان آج پینے کے صاف پانی کے شدید بحران سے دوچار ہے۔ کروڑوں روپے کی لاگت سے نصب کیے گئے واٹر فلٹریشن پلانٹس کی بندش نہ صرف انتظامی ناکامی کا ثبوت ہے بلکہ عوامی وسائل کے ضیاع کی ایک

تجارتی خسارہ: معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی

مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 25 فیصد اضافے کے ساتھ 25 ارب ڈالر تک پہنچ جانا محض ایک عددی خبر نہیں بلکہ معیشت کے لیے ایک سنجیدہ انتباہ ہے۔ جب درآمدی بل برآمدات سے دگنا سے بھی زیادہ ہو جائے

فیصلہ کن مرحلہ، پاکستان کا حقِ دفاع اور قومی سلامتی

پاکستان ایک بار پھر اپنی بقا، خودمختاری اور داخلی امن کے تحفظ کی جنگ کے اہم مرحلے سے گزر رہا ہے۔ سرحد پار سے دراندازی، دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والی کارروائیوں نے ملک کو ایک ایسے موڑ پر

قرضوں کے شکنجے میں جکڑی معیشت اور کفایت شعاری

پاکستانی معیشت ایک بار پھر شدید دباؤ کی کیفیت سے گزر رہی ہے۔ بڑھتا ہوا مالی خسارہ، غیر پائیدار قرضہ اور فرسودہ ٹیکس نظام نہ صرف معاشی بحران کو گہرا کر رہے ہیں بلکہ عوام کی زندگی کو بھی مسلسل مشکل بناتے جا رہے ہیں۔ ایک