نشتر سے چوری 2 کروڑ کی ادویات اینٹی کرپشن سٹور میں ایکسپائر، خطوط بے سود، ہسپتال انتظامیہ لا تعلق

ملتان (مقصود لودھی+ سہیل چوہدری سے) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان و ساہیوال ریجن بشارت نبی نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں میں کرپشن کے خاتمے کے لیے اینٹی کرپشن کے افسران پوری تندہی سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں اور حال ہی میں نشتر 2

گیس کنکشن مسائل، “قوم” میں معذور بچی کی خبر پر جی ایم کا سخت ایکشن، انکوائری شروع

ملتان( نیوز رپورٹر) سوئی نادرن گیس ڈسٹری بیوشن کے جنرل منیجر انجینئرجواد احمد خان خاکوانی نے روزنامہ ’’قوم‘‘میں بورے والا اور ملتان کی معذور بچی کی سوئی گیس کنکشن نہ لگنےکے حوالے سے شائع ہونےوالی خبر پر سخت ایکشن لیا ہے۔ انہوں نے انکوائری کمیٹی بنا

سپریم جوڈیشل کونسل کی نئی تشکیل، جسٹس جمال مندوخیل اہم عہدوں پر نامزد

اسلام آباد: 27ویں آئینی ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل کی از سرِ نو تشکیل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ جیونیوز کے مطابق اس سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت جسٹس جمال مندوخیل کو مکمل اتفاقِ

سول ملٹری ٹرائل کیس: غیر متعلقہ شخص پر فوجی قوانین کا اطلاق کیسے ہو سکتا ہے؟ آئینی بینچ کا سوال

سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کی ازسرِ نو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری

سائیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ازسرِ نو تشکیل کر دی گئی ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں اعلیٰ عدالتوں کے چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت کے بعد جسٹس

بچوں کیخلاف جرائم میں ملوث لوگ سماج کے ناسور ہیں، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بچوں کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث افراد معاشرے کا بدترین ناسور ہیں، اور ایسے عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔بچوں کے جنسی استحصال، تشدد کی روک تھام اور بحالی کے عالمی دن کے

پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت اور ان پر درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں اہم سماعت ہوئی۔جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے درخواست پر غور کیا، تاہم وکلاء کی ہڑتال کے باعث سماعت مکمل

خیبر پختونخوا: بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی

خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق 15 اور 16 نومبر کو دو الگ الگ آپریشنز میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ پہلی کارروائی

پاکستان نے اقوام متحدہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی بھرپور حمایت کر دی

نیویارک: غزہ کی تباہ حال گلیوں سے اٹھتے دھوئیں اور فلسطینی بچوں کی خوفزدہ آنکھیں دنیا کے ضمیر کو آج بھی جھنجھوڑ رہی ہیں۔ایسی صورتحال میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو نہ صرف تسلیم کیا بلکہ

ملتان میں ڈینگی کا پھیلاؤ ، ہسپتالوں میں رش،عوام خوفزدہ ہیں:عامرڈوگر

ملتان (سپیشل رپورٹر)ممبر قومی اسمبلی و چیف وہپ پی ٹی آئی برائے قومی اسمبلی ملک محمد عا مر ڈوگرنےکہاہےکہ جنوبی پنجاب، خاص طور پر ملتان میں، ڈینگی وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے بڑھ رہا ہے، جس کی وجہ سے عوام میں خوف کی لہر دوڑ گئی

لودھراں: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ارب پتی فرنچائزر کاشف کی کروڑوں روپے کی کرپشن

ملتان(اشرف سعیدی)ضلع لودھراں میں بنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے والا فرنچائزر قانونی گرفت سے باہر ایف آئی اے کی ٹیم نے لودھراں سے تین افراد کو گرفتار کیا مگر اس ضلع میں سب سے بڑےفرنچائزر کاشف کو گرفتار نہ کر سکی

بہاولپور میں قلعہ دھاری مندر پر ناجائز قبضہ، اربوں روپے کی متروکہ جائیداد ہڑپ

بہاولپور (کرائم سیل) ماموں نامی ذیشان الیکٹرا نک سٹور مالک نے کروڑوں روپے مالیت کی تاریخی ہندو عبادت گاہ ” قلعہ دھاری مندر” واقع اندرون سناروں والی گلی نزد مچھلی بازار بہاولپور پر سالہاسال سے ناجائز قبضہ کرکے مالی فائدہ اٹھایا اور وہاں پر موجود گورنمنٹ

بہاولپور پیسٹ وارننگ دفتر میں رات گئے کرپشن، غیر قانونی چالان کی داستانیں منظر عام پر

بہاولپور( کرائم سیل ) محکمہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز کرپشن کا گڑھ بن گیا،رات کی تاریکی میں دفتر کھول کر خالی چالانوں پر دستخط، ہزاروں کے نذرا نے ، ویڈیو ثبوت میڈا کو موصول ،تفصیلات کے مطابق محکمہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی

ملتان ایئرپورٹ، کروڑوں روپے کے موبائل اور شراب سمگلنگ میں کلرک ملوث

ملتان (وقائع نگار) ڈپٹی کلکٹر کے چہیتے کلرک نے ملتان ایئرپورٹ سے پکڑے جانے والے کروڑوں روپے کے موبائل فونز اور شراب سمگلروں کو واپس کر دی امپورٹڈ موبائلز کی جگہ چائنیز ڈمی موبائل رکھ کر خانہ پری کر دی گئی۔ عوامی و سماجی حلقوں کا

کچہ: ڈاکوؤں نے کھوجی ٹیم کی زنجیروں میں جکڑی ویڈیو جاری کردی

رحیم یارخان،صادق آباد (نامہ نگار)کچہ کے ڈاکوؤں نے کھوجی کتوں کی ٹیم کی زنجیروں میں جکڑی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ آئے روز ہونیوالی اغوا کی وارداتوں کے باعث شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔صادق آباد کچہ کے ڈاکوؤں نے صادق آباد

ضلع کونسل کے تنخواہ دار ناظر کی کروڑوں کی جائیدادیں، 8 گاڑیاں

مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ)مظفرگڑھ — ضلع کونسل کے اندرونی ذرائع کے مطابق ناظر راشد شیروانی کے زیر استعمال آٹھ گاڑیاں، متعدد جائیدادیں، کاروباری سرمایہ کاری اور کیٹل فارم کا تفصیلی ریکارڈ حاصل ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ اثاثے بظاہر رشتہ داروں یا دیگر افراد کے نام رجسٹرڈ

بہاولپور: معصوم عبدالہادی کے اغوا و قتل کا مرکزی ملزم شہباز عرف شبی مقابلے میں پار

بہاولپور (کرائم سیل) ڈی پی او بہاولپور حسن اقبال کی سربراہی میں پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،چار سالہ عبدالہادی کے لرزہ خیز اغوا و قتل کا مرکزی ملزم شہباز عرف شبی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے

اوچ شریف انٹرچینج پر حادثہ، بس کی موٹروے پولیس گاڑی کوٹکر، انسپکٹر سمیت 3 اہلکار شہید

اوچ شریف(خصوصی رپورٹر،جنرل رپورٹر)اوچ شریف موٹر وے ایم فائیو پر افسوس ناک حادثہ،بس کی موٹروےپولیس گاڑی کوٹکرسےانسپکٹرسمیت 3اہلکارشہید ہوگئے۔تفصیل کے مطابق اوچ شریف میں افسوس ناک حادثہ میں 2پولیس افسران سمیت 3جاں بحق ہو گئے ہیں۔ انسپکٹر موٹر وے ایم فائیو مشتاق ،سب انسپکٹر ناصر اور

سمندری: پولیس وین پر فائرنگ، ڈرائیور شہید، کانسٹیبل زخمی، حملہ آور کاروائی میں مارا گیا

سمندری (نامہ نگار)تھانہ سٹی سمندری کے علاقہ چک 140 میں پولیس وین پر فائرنگ سے وین ڈرائیور افتخار شہید جبکہ کانسٹیبل علی رضا زخمی ہو گیا،اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی پولیس کارروائی کے دوران فائرنگ کرنے والا ملزم بھی ہلاک

مظفر گڑھ عید انتظامات، آڈٹ میں 5 ملین اخراجات غیر قانونی، 25 ہزار خرچ کا دعویٰ جھوٹا

مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ کے عید الفطر کے انتظامات سے متعلق دعووں کا بھانڈا آڈٹ رپورٹ نے پھوڑ دیا۔ سرکاری سطح پر بڑے پیمانے پر تشہیر کی گئی تھی کہ سابقہ ڈپٹی کمشنر میان عثمان علی نے عید کے تمام اخراجات اپنی جیب سے 25

سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو بنگلادیشی عدالت نے موت کی سزا سنادی

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ معزول اور مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف گزشتہ برس جولائی

سونے کی قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہو گئی

عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں کوئی واضح اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا جبکہ چاندی کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا بغیر کسی تبدیلی کے 4083 ڈالر پر برقرار رہا۔ اسی طرح

زیادہ آبادی غربت کا باعث بنتی ہے، ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی پر کنٹرول ناگزیر ہے، وزیرخزانہ اورنگزیب

وفاقی وزیرِ خزانہ ومحصولات سینیٹر اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام حاصل کرنے کے بعد اب مستقل اور مضبوط اقتصادی ترقی کے سفر پر گامزن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بڑھتی ہوئی آبادی اور موسمیاتی تبدیلیاں ملک کے لیے دو سنگین اور بنیادی

مظفرگڑھ: 30کروڑ کی مشینری زنگ آلود، ’’قوم‘‘ کی نشاندہی پر ڈی سی کا ایکشن

مظفرگڑھ(بیورورپورٹ)روزنامہ قوم کی خبر پر ڈپٹی کمشنر کا فوری ایکشن ،مظفرگڑھ — روزنامہ قوم میں شائع رپورٹ کے بعد جس میں ضلع کونسل مظفرگڑھ کی 30 کروڑ روپے کی مشینری کے زنگ آلود ہونے اور کمیشن کے الزامات سامنے آئے تھے، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے فوری

ملتان ریلوے اسٹور میں ریٹائرڈ کلرک کی تعیناتی پر بدعنوانی کے الزامات

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریلوے ملتان ڈویژن میں مبینہ بدعنوانی کا نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ریٹائرڈ کلرک محمد اشفاق کو مبینہ طور پر غیرقانونی طور پر ڈی ٹی او اسٹور کا انچارج تعینات کیا ھوا ہے۔ یہ تعیناتی

ملتان لوکل گورنمنٹ میں پینافلیکس اور ہورڈنگ بورڈز کے نام پر مبینہ کرپشن بے نقاب

ملتان (وقائع نگار) لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ملتان میں یونین کونسلوں کے لیے پینافلیکس اور ہورڈنگ بورڈز کی تیاری میں لاکھوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ بورڈز اور پینافلکس کم قیمت پر تیار کروائے گئے تھے، لیکن افسران نے زیادہ

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں انتظامی خلا، ہسپتال تباہ حال، مریضوں کی زندگی خطرے میں

ملتان (وقائع نگار) نشتر میڈیکل یونیورسٹی انتظامی خلا اور ہسپتال کی تباہی، پی جی ڈاکٹر یاسر کی لرزہ خیز شکایت جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا طبی ادارہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور اس کا منسلک ہسپتال، جو لاکھوں مریضوں کی امید ہے شدید انتظامی بحران کا

بہاولپور: ایس ایس ورلڈ پارک انتظامیہ کی غفلت بے نقاب، جھولا ٹوٹنے سے تین بچے زخمی

بہاولپور (کرائم سیل) بہاولپور ایس ایس ورلڈ پارک میں جھولا ٹوٹنے کا سنسنی خیز واقعہ انتظامیہ کی غفلت بے نقاب، دیگر پارکس کے جھولے بھی خطرے کی گھنٹی بہاولپور ایس ایس ورلڈ پارک میں خوفناک صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب تھری ڈی کیرج جھولے کا

لاہور ہائی کورٹ میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی ضمانت کی سماعت منسوخ

لاہور ہائی کورٹ میں جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست کی سماعت آج متوقع نہ ہو سکی۔ جسٹس شہرام سرور کی چھٹی کے باعث آج کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔ اس سے پہلے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے استعفے کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے استعفی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی خبریں بے بنیاد نکلیں، کیونکہ انہوں نے آج بھی مقدمات کی سماعت کی۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان بینچ میں موجود تھے اور جسٹس بابر ستار کے

اسرائیل کا فلسطینی ریاست کو قبول کرنے سے دوبارہ انکار، نیتن یاہو کا موقف برقرار

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور دیگر حکومتی اراکین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی حمایت یافتہ غزہ امن منصوبے کی توثیق پر ووٹنگ سے قبل فلسطینی ریاست کو قبول کرنے سے ایک بار پھر انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قرارداد