مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر-مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر-معدنیات نکال کر فروخت بھی کریں گے، صوبے کی ترقی کیلئے وسائل بروئے کار لانا ضروری ہے: گورنر کے پی-معدنیات نکال کر فروخت بھی کریں گے، صوبے کی ترقی کیلئے وسائل بروئے کار لانا ضروری ہے: گورنر کے پی-سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب تعینات کرنے کا فیصلہ-سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب تعینات کرنے کا فیصلہ-پاکستان ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کرے گی، پی ایچ ایف صدر کی تصدیق-پاکستان ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کرے گی، پی ایچ ایف صدر کی تصدیق-ہوائی قلعے نہیں بنائے، مستحق افراد کو اپنی چھت فراہم کی، پنجاب کیلئے خدمات عالمی سطح پر تسلیم ہوئیں: مریم نواز-ہوائی قلعے نہیں بنائے، مستحق افراد کو اپنی چھت فراہم کی، پنجاب کیلئے خدمات عالمی سطح پر تسلیم ہوئیں: مریم نواز

تازہ ترین

مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق کو نیپال پریمیئر لیگ کی فرنچائز سودرپسچم رائلز کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے، جس کے بعد وہ ایک نئے بین الاقوامی کرکٹ ایونٹ میں کوچنگ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔اس تقرری کے حوالے سے

پاکستان ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کرے گی، پی ایچ ایف صدر کی تصدیق

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم نومبر میں ہونے والے سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان نے ایونٹ میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے۔محی الدین

فیفا کا فٹبال کی ترقی کیلئے 6 ارب 35 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ، پاکستان سمیت 211 ممالک کو فنڈز ملنے کا امکان

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ریکارڈ تجارتی کامیابی کے بعد دنیا بھر میں فٹبال کے فروغ کے لیے مالی معاونت میں نمایاں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجوزہ منصوبے کے تحت 2027 سے 2030 تک فٹبال کی ترقی کے لیے

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کردیا۔راولپنڈی: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 183 رنز کا

معاذ صداقت کے ’نو لک سکس‘ کے چرچے، ویڈیو وائرل

پاکستانی نوجوان بیٹر معاذ صداقت کی سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار بیٹنگ، منفرد چھکے نے شائقین کو حیران کردیا۔راولپنڈی: پاکستان کے نوجوان بلے باز معاذ صداقت نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا

ناگویا: ایشین گیمز کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان نے ایک سنسنی خیز اور دلچسپ میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی اور برانز میڈل جیت لیا۔تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان بھرپور مقابلہ دیکھنے کو

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، الزامات اور تحقیقات کے دائرہ کار پر وضاحت طلب

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اپنے خلاف جاری تحقیقات اور الزامات کے حوالے سے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو تیسرا خط ارسال کردیا، جس میں انہوں نے مزید سوالات پر وضاحت اور تفصیلات مانگ

رضوان کا این سی سی آئی اے کو دوسرا خط، موبائل فون کی واپسی اور انکوائری کی تفصیلات دینے کا مطالبہ

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اپنے خلاف جاری الزامات سے متعلق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو ایک بار پھر خط لکھ دیا۔اپنے دوسرے خط میں محمد رضوان نے مؤقف اختیار کیا کہ انکوائری کے

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اور سابق کپتان محمد رضوان نے اپنے خلاف سامنے آنے والے الزامات کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق محمد

ایشین گیمز، پاکستان کے  نور زمان بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

جاپان میں جاری ایشین گیمز 2026 کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے نور زمان نے بھی سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔نور زمان نے کوارٹر فائنل میں ہانگ کانگ کے کھلاڑی چی ہی لیونگ کو تین ایک سے شکست دے کر اگلے مرحلے

ابرار احمد پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بن گئے

پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے شاندار کارکردگی کی بدولت پہلی مرتبہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بننے والے پاکستان کے پانچویں بولر ہیں۔ ان سے قبل عمر گل، سعید

پاکستان کرکٹ بورڈ کو قومی مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ درکار، بھرتی کا اشتہار جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے لیے بولنگ کوچ کی تقرری کا اشتہار جاری کردیا ہے۔پی سی بی کے مطابق امیدوار کے لیے لیول تھری کرکٹ کوچنگ ایکریڈیشن کا حامل ہونا ضروری قرار دیا گیا ہے، جبکہ ذرائع کے

پاکستان انڈر 19 ٹیم کیلئے پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی ملاقات ہوئی، جس میں نوجوان کھلاڑیوں کو پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ملاقات کے دوران محسن نقوی نے انگلینڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان انڈر 19 ٹیم

محمد رضوان کو میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہ مل سکی، پی سی بی نے دو بار درخواست مسترد کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔رضوان کے قریبی ذرائع کے مطابق کرکٹر نے پی سی بی سے میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت مانگی تھی، تاہم انہوں نے

شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ریڈ بال کرکٹ کو اپنی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم میں دوبارہ جگہ حاصل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔شاہین آفریدی آج سے شروع ہونے والی پریذیڈنٹ ٹرافی میں ایکشن میں دکھائی دیں گے، جہاں

پی سی بی نے رات 3 بجے بتایا، انگلینڈ ٹیسٹ کے لیے جانا ہے: ایشلے نوفکے

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کے فاسٹ بولنگ کوچ ایشلے نوفکے نے کہا ہے کہ سیریز کے دوران کھلاڑیوں میں مسلسل تبدیلی حوصلہ افزا صورتحال نہیں، تاہم ٹیم کی پوری توجہ میدان میں بہتر کارکردگی پر مرکوز ہے۔ایجبسٹن میں پریس کانفرنس کے دوران

مصباح الحق کا استعفیٰ، پاکستان کرکٹ میں بحران مزید گہرا ہوگیا

پاکستان کرکٹ میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال مزید سنگین ہوگئی ہے۔ سینئر سلیکٹر، قومی اکیڈمی کے کنسلٹنٹ اور کوچ مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اختلافات کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے اپنا

مصباح الحق کا پی سی بی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے رکن اور سابق قومی کپتان مصباح الحق نے اپنے عہدے سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم ان کے استعفے کی حتمی وجوہات اور باضابطہ

امام الحق کی نئی انجری پر سوالات، 2025 کی مبینہ جعلی انجری کی انکوائری رپورٹ پھر سامنے آگئی

انگلینڈ میں پاکستان کے بیٹر امام الحق کی حالیہ انجری کے بعد مارچ 2025 میں نیوزی لینڈ کے دورے سے متعلق انکوائری رپورٹ ایک بار پھر منظرِ عام پر آگئی، جس کے باعث ان کی موجودہ انجری کے دعوے پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ذرائع کے

لارڈز ٹیسٹ کے وقفے میں عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر، پی سی بی کا احتجاج

لندن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز کھانے کے وقفے کے دوران سابق پاکستانی کپتان عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق

پی سی بی کی قومی مینز ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی مینز کرکٹ ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی تقرری کی خاطر باقاعدہ اشتہار جاری کردیا ہے۔پی سی بی کے مطابق ریڈ بال اور وائٹ بال دونوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی خدمات حاصل کی جائیں گی،

پی ایس ایل 12 کی تیاریوں کا آغاز، اگلے سیزن کے لیے منصوبہ بندی شروع

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن کے لیے تیاریوں اور منصوبہ بندی کا عمل باقاعدہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔پی ایس ایل انتظامیہ اور لیگ کے اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں گزشتہ سیزن کا تفصیلی جائزہ لینے کے ساتھ آئندہ ایڈیشن

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا بیرون ملک ٹریننگ کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے آئندہ مقابلوں کی تیاری کے لیے بیرون ملک ٹریننگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق ارشد ندیم 21 اگست کو ہونے والی لوزین ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہیں کریں گے، حالانکہ ان کا نام ابتدائی انٹری

ورلڈ کپ 2027 کی تیاری، ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں چیمپیئنز کپ کا میدان سج گیا

ملتان (جنرل رپورٹر)ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں آج منگل 11 اگست 2026 سے نیشنل چیمپئنز کپ کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے جس میں پاکستان گرینز، گولڈ، وائٹس اور بلیوز کی چار ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ان ٹیموں کی قیادت بالترتیب شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، صاحبزادہ

آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ: پاکستان کا شاندار آغاز، امریکا کو 3-0 سے شکست

پرتگال کے شہر لزبن میں جاری آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پہلے ہی مقابلے میں امریکا کو 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔45 سال سے زائد عمر کے کھلاڑیوں

بابراعظم کی ٹیسٹ سنچری کا انتظار طویل، 33 اننگز گزرنے کے باوجود تین ہندسوں تک نہ پہنچ سکے

ٹروبا: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری کا انتظار مزید طویل ہوگیا، کیونکہ وہ مسلسل 33 اننگز کھیلنے کے باوجود تین ہندسوں تک پہنچنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹروبا میں کھیلا جانے

ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے قومی ٹیم مکمل تیار، بابر اعظم کا بڑا دعویٰ

برائن لارا کرکٹ اکیڈمی: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کی تیاریوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑی ہر لحاظ سے مقابلے کے لیے تیار ہیں۔پہلے ٹیسٹ میچ