خواتین یونیورسٹی مستقل وی سی کی تقرری سے پہلے انتظامی بحران شدت اختیار کر گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں وائس چانسلر کی باقاعدہ تعیناتی کے لیے 26 نومبر کو ہونے والے انٹرویوز سے قبل یونیورسٹی کے اندر انتظامی اور اخلاقی سوالات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ موجودہ عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ سے متعلق متعدد تحریری و

اکیاون سالہ پرانی کھاد فیکٹری کا زہریلا دھواں، حکومتی خاموشی نے ملتانیوں کو موت کے سپرد کر دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) 51 سال پرانی ٹیکنالوجی کی حامل پاک عرب فرٹیلائزرز ملتان عرف کھاد فیکٹری کا شہری حدود میں وقت کے ساتھ شامل ہونے پر حکومتی خاموشی اور پردہ پوشی کیوں ہے؟ جب وقت کے ساتھ ساتھ جانوروں کے بھانے شہر سے باہر منتقل کیےجا

آئی ایم ایف رپورٹ حکومت کی ناکامی بے نقاب، بانیِ پی ٹی آئی کی ملاقاتیں غیر قانونی طور پر روکی گئی: شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد: مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی رپورٹ نے وفاقی حکومت کے کرتوت اور اس کے اختیارات کو واضح کر دیا ہے، اور ستائسویں آئینی ترمیم کی حقیقت دنیا کے سامنے آ چکی ہے۔شیخ وقاص اکرم نے

عدالت کا فیصلہ: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں اور دیگر افراد کے خلاف 4 اکتوبر کے احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹِ گرفتاری برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا گیا۔عدالتی کارروائی کے مطابق

قیدی ملنا نہیں چاہتا تو جیل حکام زبردستی نہیں ملوا سکتے ، وزیراعلیٰ کےپی کے خط پر عظمیٰ بخاری کا جواب

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر کوئی قیدی ملاقات نہ کرنا چاہے تو جیل انتظامیہ اسے مجبور نہیں کر سکتی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خط کے جواب میں عظمیٰ بخاری نے وضاحت کی کہ قیدیوں کی ملاقاتوں کا وزیراعلیٰ پنجاب

سونے کی قیمت میں اضافہ، عالمی سطح پر فی اونس اور مقامی بازاروں میں فی تولہ نئی بلند سطح

کراچی: عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4,065 ڈالر فی

ڈیجیٹل میڈیا ذرائع ابلاغ کا تیزترین فورم بن چکا ہے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ڈی-8 ممالک ایک مشترکہ بیانیہ تشکیل دے رہے ہیں جس کا مقصد دنیا میں اسلاموفوبیا کے حوالے سے پھیلائی جانے والی جھوٹی خبروں اور گمراہ کن معلومات کو ختم کرنا ہے۔میڈیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے

منصفانہ نظام کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا عوام کو آگے آنا ہوگا، امیر جماعت اسلامی

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جب تک ملک میں منصفانہ اور شفاف نظام قائم نہیں کیا جاتا، پاکستان ترقی کی جانب نہیں بڑھ سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام اگر متحد ہو کر کھڑے ہو جائیں تو کوئی طاقت

صنعتی موت کا سلسلہ اور حکومتی غفلت کا نہ ختم ہونے والا نوحہ

فیصل آباد کے مَلِک پور علاقے میں پیش آنے والا یہ المناک حادثہ، جس میں کم از کم سترہ انسان اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، محض ایک فیکٹری میں گیس لیکیج کا حادثہ نہیں بلکہ پاکستان کے صنعتی علاقوں میں برسوں سے جاری منظم غفلت،

فیصل آباد کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا، 19 افراد جاں بحق، 7 زخمی

فیصل آباد(بیورورپورٹ)فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کے اندر بوائلر پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ فیکٹری کے اطراف میں موجود کئی گھروں کی

ڈینگی کیسز،ہسپتالوں میں سہولیات فراہم کی جائیں: یوسف رضاگیلانی

ملتان (وقائع نگار) قائم مقام صدر پاکستان سے کمشنر ملتان کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں، سموگ اور صحت عامہ کی صورتحال بارے بریفنگ قائم مقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے کمشنر ملتان عامر کریم خاں نے ملاقات کی، جس میں ملتان ڈویژن میں جاری ترقیاتی

پٹواری اور محکمہ مال جونک بن کر سیلاب متاثرین کا خون چوسنے لگے، امدادی رقم ففٹی ففٹی

ملتان(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب کی طرف سے سیلاب زدگان کی امدادی رقوم میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے حوالے سے پٹواری اور محکمہ مال مافیا کے خلاف شائع ہونے والی خبرپر درجنوں متاثرین سیلاب نے روزنامہ قوم سے رابطہ کرکے جہاں معلومات فراہم کیں وہاں تصیحح

پیسہ پھینک تماشہ دیکھ، امیر خاندانوں کے بچوں کی کار ریس اور قتل کی داستان نوٹوں میں دفن

ملتان(سٹاف رپورٹر) نشاط سکولز سسٹم کی مالک میڈم نشاط کے پوتے اور عالمگیر خان فیروز کے بیٹے شاہ میر خان کے ہاتھوں خانیوال کے دو سگے بھائیوں کی موت کے حوالے سے مزید انکشافات ہوئے ہیں کہ ملتان کے چند امیر خاندانوں کے لڑکے رات گئے

کارڈیالوجی ہسپتال میں کرپشن، ایگزیکٹو ڈائریکٹر مالک بن بیٹھا، دل کا مریض بل نہ دینے پر چل بسا

ملتان (سہیل چوہدری سے) چوہدری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان جو کہ ایک سرکاری ادارہ ہے اور جس میں ہر طرح کے آپریشن فری ہیں اس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اس پورے ہسپتال کے انتظام و انصرام کو خود ہی ٹھیکے پر لے رکھا ہے

پاک عرب کھاد فیکٹری کی بوسیدہ ٹیکنالوجی سے فضا زہریلی، ہر گھنٹے خارج ہوتی کاربن انسانی صحت کا قتل

ملتان (میاں غفار سے) انتہائی باوثوق، ٹیکنیکل اور تجربے کے لحاظ سے قومی سطح کے ایک کیمیکل انجینئر نے روزنامہ قوم کو بتایا ہے کہ ملتان شہر میں وقت کے ساتھ ساتھ شہری حدود کا حصہ بننے والی 51 سال پرانی پاک عرب فرٹیلائزرز نامی کھاد

سونا بدستور مہنگا، چاندی کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی: عالمی اور مقامی سونے کی منڈیوں میں آج قیمتیں مجموعی طور پر مستحکم رہیں اور کسی نمایاں اتار چڑھاؤ کا مشاہدہ نہیں ہوا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا بغیر کسی تبدیلی کے 4 ہزار 42 ڈالر پر برقرار رہا، جس کے اثرات مقامی

کاروبار میں آسانی اور سرمایہ کاری میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح، وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی مضبوطی، روزگار کے مواقع اور آمدنی میں اضافہ اُس وقت تک ممکن نہیں جب تک صنعتی شعبہ ترقی نہ کرے۔نجی شعبے کی قائم کردہ صنعتی ترقی کمیٹی کے پہلے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی ذاتی حیثیت میں طلبی پر وکیل پیش، تنازعہ شدت اختیار کر گیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا، جس کے جواب میں وزیراعلیٰ نے وکیل کو بھیج دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف مبینہ سرکاری ملازمین کو دھمکیوں کے معاملے پر وکیل علی

فیصل آباد میں  علی الصبح بوائلر دھماکہ، گھروں کی چھتیں اڑ گئیں،16 افراد جاں بحق ،بچے ،خواتین ،بزرگ شامل

فیصل آباد کے علاقے تھانہ منصور آباد، ملک پور میں آج صبح ایک ایسا لرزا دینے والا سانحہ پیش آیا جس نے پورے شہر کو سوگوار کر دیا۔ علی الصبح ہونے والا خوفناک دھماکہ نہ صرف فیکٹری کو ملبے کا ڈھیر بنا گیا بلکہ آس پاس

خانیوال: انسپکٹر ورکس ریلوے کا ریٹائرمنٹ سے قبل شیشم کے قیمتی درختوں پر وار

بہاولپور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریلوے خانیوال سیکشن میں شیشم کے قیمتی درختوں کی پراسرار کٹائی اور مبینہ غیر قانونی فروخت نے پورے ملتان ڈویژن میں ہلچل مچا دی ہے۔ انکشاف ہوا ہے کہ ریلوے کے انسپکٹر آف ورکس محمد جہانگیر—جن کی ریٹائرمنٹ میں محض چند یوم باقی

رحیم یار خان: 2023 میں جعلی قرار دیئے جانے والے محکمہ تعلیم کے ملازمین کی دوبارہ تعیناتی

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)محکمہ ایجوکیشن میں عجب کرپشن کی غضب کہانی،ڈپٹی ڈی ای اوز فی میل کی آشیر باد سے سینئر کلرک منظور احمد نے ڈپٹی ڈی او زنانہ شگفتہ حنا کی مبینہ ایما پر 2023ء کی بھرتیوں کا ڈسپیچ ریکارڈ ٹمپرڈ کرتے ہوئے 2023ء میں جعلی قرار

میاں چنوں: امداد کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کی کوشش

میاں چنوں (نمائندہ قوم) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مقامی دفتر میں پیش آنے والے مبینہ واقعہ نے ادارے کیسکیورٹی ،انتظامی نگرانی اور خواتین کے تحفظ سے متعلق سوالات پیدا کردیئے۔شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ فلاحی اداروں میں ایسے واقعات نہایت تشویش ناک ہیں۔

کرپشن کا الزام، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ عہدے سے برطرف

ملتان(وقائع نگار) روزنامہ قوم کی خبر پر ایکشن سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے لا کھوں روپے کی کرپشن کرنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر حلیمہ سعدیہ کو عہدے سے ہٹا دیا تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان حلیمہ سعدیہ نے یونین کونسلوں کے سیکرٹریز سے پینا

واپڈا ٹاؤن ملتان انتخابات رکوانے کی والنٹیئر گروپ کی تمام کوششیں ناکام

ملتان ( کورٹ رپورٹر) وابڈا ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (واپڈا ٹاؤن)ملتان کے انتخابات میں میپکو افسروں و ملازمین کی شرکت رکوانے کی والنٹیئر گروپ کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں اور انہیں دونوں محاذوں پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس عابد

مظفرگڑھ ضلع کونسل میں بے ضابطگیاں، اینٹی کرپشن چھاپوں کے بعد دفاتر کو تالے، افسران روپوش

مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ) ضلع کونسل مظفرگڑھ میں انتظامی بے ضابطگیوں کے مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ اینٹی کرپشن کے چھاپوں کے بعد متعدد افسران دفاتر کو تالے لگا کر روپوش ہو چکے ہیں جبکہ دفتری امور عملی طور پر معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔ذرائع کے

قوم ‘‘کی نشاندہی پر ڈسٹرکٹ ناظر مظفرگڑھ کے معاملے کی جانچ شروع

مظفرگڑھ (بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ ناظر مظفر گڑ ھ کی خبر شائع ہونے کے بعد تحقیقات تیز،مظفرگڑھ — روزنامہ قوم میں ڈسٹرکٹ ناظر مظفرگڑھ سے متعلق کرپشن، اثاثوں اور اختیارات کے مبینہ غلط ا ستعما ل پر شائع ہونے والی خبر کے بعد ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ تحقیقاتی اداروں

ملتان: دباؤ نظر انداز، نشاط سکولز کے مالک کے ظلم و تکبر کے باوجود دفعہ 302 شامل

ملتان( سٹاف رپورٹر) جس دبائو اور ترغیب کے سامنے 9سال قبل سابق سی پی او ملتان اظہر ا کرام ڈھیر ہوگئے تھے۔ اسی قسم کے بلکہ اس سے بڑھ کر سیاسی اور سماجی دبائو کو موجودہ سی پی او ملتان محمد صادق ڈوگر نے خاطر میں

میپکو چیف کے غیر انسانی احکامات، دفتر کے قریب شہری اور معذور افراد پر ظلم و عذاب نافذ

ملتان(مقصود احمد سے) گاڑی کے سامنے موٹر سائیکل سوار کیوں آیا۔ میپکو کے چیف ایگزیکٹو جام زاہد محمد گل نے اپنے کاموں کے لیے میپکو آفس خانیوال روڈ آنے والے سائلین پر زندگی تنگ کر دی۔ کوئی بھی گاڑی یا موٹر سائیکل دفتر کے قریب نہیں

بہاولپور ڈرگ کورٹ میں سینئر کلرک کی کروڑوں روپے کی کرپشن بے نقاب

بہاولپور (کرائم سیل) محکمۂ صحت کی جانب سے ڈرگ کورٹ میں تعینات سینئر کلرک رانا جمیل نے ڈرگ کورٹ کی طرف سے گزشتہ کئی سالوں کے دوران کیے گئے کروڑوں روپے کے جرمانوں کی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرانے کے بجائے خود ہضم کر لی،

سیلاب متاثرین کے حق کا قتل، امدادی رقوم پر پٹواریوں و ٹاؤٹوں کا خوفناک ڈاکہ، سرکاری نظام شرمندہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)آدھے تمہارے اور آد ھے ہمارے۔حکومت کی طرف سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقوم کی تقسیم میں کاریگر پٹواریوں نے ٹائوٹوں کو بیچ میں ڈال کر امدادی رقوم کی لو ٹ مار شروع کردی اور سروے کی آڑ میں بڑے پیمانے پر سیلاب متاثرین کی