

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کارروائیوں میں جان سے جانے والے ایرانی شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکی حملوں میں

ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر الخرج میں واقع پرنس سلطان ایئر بیس کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق مذکورہ ایئر بیس پر امریکی فضائیہ کے ری فیولنگ ٹینکر طیارے

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایران کے خلاف مسلسل ساتویں رات بھی فوجی کارروائیاں جاری رکھیں، جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔سینٹکام کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے امریکی صدر اور کمانڈر اِن چیف کی ہدایات

قطر نے ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی میں شرکت سے متعلق اسرائیلی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا، بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔قطر کے انٹرنیشنل میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران سے متعلق سفارتی مذاکرات کے دوران وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیروں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف پر مالی فائدہ حاصل کرنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان

واشنگٹن: ایک حالیہ عوامی سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں اکثریت ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے کو درست نہیں سمجھتی۔سروے کے مطابق 57 فیصد امریکی شہریوں نے رائے دی کہ ایران کے خلاف جنگ کا فیصلہ غلط تھا، جبکہ صرف 27

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے موساد کی اعلیٰ سطح سے روابط تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف پوڈکاسٹر جو روگن سے تقریباً تین گھنٹے

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا میں اسرائیل کی عوامی مقبولیت میں مسلسل کمی آ رہی ہے اور اب یہ حقیقت نظر انداز کرنا ممکن نہیں رہا۔ایک معروف پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ اسرائیل

تہران: ایران نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو نہ تو جنگ، فوجی کارروائی اور نہ ہی امریکی دباؤ کے ذریعے دوبارہ کھولا جا سکتا، بلکہ اس کے لیے ایران کے مؤقف اور ایرانی عوام کے حقوق کو تسلیم کرنا ضروری ہوگا۔ایرانی خبر

ابوظبی: آبنائے ہرمز میں دو تجارتی بحری جہازوں پر ہونے والے میزائل حملوں کے نتیجے میں ایک بھارتی ملاح جان کی بازی ہار گیا، جس کی تصدیق متحدہ عرب امارات میں قائم بھارتی سفارتخانے نے کر دی ہے۔سفارتخانے کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والے بحری

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں میں مزید شدت لانے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے آج بھی جاری رہیں گے اور ایران کی عسکری صلاحیتوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے

تہران: ایران نے حالیہ امریکی فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ بندی سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) اب ختم ہو چکی ہے اور موجودہ حالات میں اس پر عمل درآمد ممکن نہیں رہا۔ایرانی

اسلام آباد،تہران،واشنگٹن،ریاض،مسقط،کویت سٹی، دوحہ(بیورورپورٹ،نیوزایجنسیاں) امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف تین روز کے دوران حملوں کے تیسرے مرحلے میں تقریباً 140 ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائیاں آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں

تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی ابھی ختم نہیں ہوئی اور اسرائیل ہر ممکن خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور

اسلام آباد/تہران (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان اور قطر نے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں تاکہ جاری امن عمل کو برقرار رکھا جا سکے۔ اسی سلسلے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایران کے وزیر

تہران/واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکا کی جانب سے ایران پر کیے گئے فضائی حملوں کے بعد ایران نے بحرین اور کویت میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک مرتبہ پھر سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے امریکا یا اس کے مفادات کو نشانہ بنایا تو واشنگٹن ہر حملے کا جواب 20 گنا زیادہ طاقت کے ساتھ دے گا۔ایئر فورس ون

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کی مسلح افواج نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو بھی ملک یا فوجی اڈہ ایران کے خلاف امریکی کارروائیوں میں کسی بھی نوعیت کی معاونت فراہم کرے گا، اسے ایرانی افواج اپنی کارروائی کے لیے جائز ہدف

انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نیٹو سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اتحاد، باہمی اعتماد اور تعاون کو مزید مضبوط بنائیں، کیونکہ نیٹو کی یکجہتی ہی اجتماعی سلامتی کی ضمانت ہے۔اپنے خطاب میں صدر اردوان

انقرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران، نیٹو اور امریکی خارجہ پالیسی سے متعلق اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی کا مرحلہ ختم ہو چکا ہے اور واشنگٹن ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ بحری اور فضائی افواج نے مشترکہ کارروائی کے دوران بحرین اور کویت میں موجود امریکی فوجی تنصیبات سمیت مجموعی طور پر 85 اہداف پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کیے ہیں۔ایرانی فوج کی جانب

تہران/واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک): آبنائے ہرمز اور خلیج عمان کے قریب ایک تجارتی آئل ٹینکر پر مبینہ حملے کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان ایک مرتبہ پھر سخت بیانات اور الزامات کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے، تاہم واقعے کی آزاد اور غیر جانبدار ذرائع سے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دھمکیوں اور دباؤ کی پالیسی برقرار رہی تو امریکا کے ساتھ کسی بھی حتمی معاہدے کے لیے باضابطہ مذاکرات شروع نہیں کیے جائیں گے۔عباس عراقچی نے

میلبرن: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے آئندہ آسٹریلیا کے دورے سے قبل انہیں مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکی دیے جانے کے بعد آسٹریلوی حکام نے سکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی

غزہ( قوم نیوز) غزہ شہر کے میئر رشدی السراج نے کہا ہے کہ غزہ میں موجود کروڑوں ٹن ملبہ فلسطینیوں کے لئے اپنے گھروں کی دوبارہ تعمیر میں بڑی رکاوٹ بن رہا ہے۔میئر غزہ رشدی السراج نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی بمباری

تہران،اسلام آباد( نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران کے سابق سپریم لیڈرسیدعلی خامنہ ای کی آخری رسومات کاآغازجمعہ کے روزسے ہوگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف،فیلڈمارشل عاصم منیر، سعودیہ، افغانستان سمیت دنیابھرسےوفود نےگزشتہ روز تعزیتی اجتماع میں شرکت کی۔ شہید علی خامنہ ای کے آخری دیدار پر ایران میں سوگ کی

مولڈووا کے وزیراعظم الیگزینڈرو مونٹیانو نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد ملک کی سیاسی صورتحال میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نومبر 2025 سے وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے والے الیگزینڈرو مونٹیانو نے اپنے بیان میں کہا

اسلام آباد(بیورورپورٹ) دفتر خارجہ کے تر جما ن طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کرتا رہے گا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے ایران امریکامذاکرات سے متعلق کہا

نیویارک/تہران: ایران نے اپنے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبینہ طور پر قتل کرنے کی اسرائیلی دھمکیوں کے خلاف اقوام متحدہ میں باضابطہ احتجاج درج کراتے ہوئے ان بیانات کو ریاستی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل

بھارت کے معروف نشریاتی ادارے سن ٹی وی نیٹ ورک پر مبینہ سائبر حملے کے بعد اس کی نشریات عارضی طور پر متاثر ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ حملہ آوروں نے نیٹ ورک کے اندرونی براڈکاسٹ مینجمنٹ پورٹل تک بھی





























