

پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، موسمیاتی تبدیلی، انسداد دہشتگردی، انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے گئے۔بشکیک میں منعقدہ دستخطی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور کرغز صدر نے شرکت کی۔ تقریب کے بعد

ڈیرہ غازیخان،ملتان (ڈپٹی بیوروچیف،ڈ سٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ خصوصی ) پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مسلح مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایلیٹ فورس کا ایک جوان ہیڈ کانسٹیبل محمد عمران شہید اور دو پولیس اہلکار زخمی ہو

وہاڑی (نامہ نگار) ملتان روڈ پر اڈا ٹھینگی کے قریب ایک انتہائی افسوسناک ٹریفک حادثے میں ٹرالر نے سکول رکشہ کو پیچھے سے زوردار ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں دو کمسن بچے جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ المناک حادثے کی خبر پھیلتے

ملتان ( شیخ نعیم) پنجاب میں ناقص منصوبہ بندی کے باعث ٹریفک پولیس کے لیے 50 الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری کا منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل نہ ہو سکا، جس کے نتیجے میں 451 ملین روپے کے جاری شدہ فنڈز خرچ ہونے کے بجائے لیپس ہو

ملتان (کرائم سیل رپورٹ) پولیس کا مخبر خاص بننا ملتان کے خطرناک اجرتی قاتل، بھتہ خور بابر مرغی کو مہنگا پڑ گیا گزشتہ روز وہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا، پنجاب میں سی سی ڈی کے قیام کے بعد وہ پاکستان چھوڑ

ملتان (قوم ریسرچ سیل)میپکومیں بجلی چوری کیسزمیں ’’ ڈیل‘‘سسٹم ،میپکوافسروں واہلکاروں کی’’کمائی‘‘ کابڑاذریعہ، نیچے سے لے کراوپرتک کرپشن ،افسران تودورمتعددمیٹرریڈرزاورلائن مین بھی لگژری گاڑیوں کے مالک، کرپٹ افسروں نے فرنٹ مین پھیلادئیے۔رشوت کے ریٹس مقرر،کھلم کھلاکرپشن، متعددافسروں واہلکاروں نے کروڑوں روپے کے اثاثے،بے نامی جائیدادیں بنالیں۔میٹر

ملتان (روزنامہ قوم خصوصی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ کی صوبائی اور مرکزی قیادت اور جہانیاں کے معروف سیاسی چوہدری افتخار نذیر خاندان کے مابین دراڑ ابھی تک پر نہیں ہو سکی اور تادم تحریر ترقیاتی کاموں اور دیگر سیاسی امور کے حوالے سے انہیں شدید قسم

مظفرگڑھ میں محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ موسمی سبزیوں کی کاشت کو بھی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔محکمہ تعلیم کی جانب سے تمام سرکاری اسکولوں کے سربراہان کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں دستیاب جگہ پر

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کونسل کی 2026-27 کے لیے صدارت سنبھالنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہی اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کردیے۔اعلامیے پر دستخط کی تقریب کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی صرف خطے کی زندگی کا بنیادی ذریعہ نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت بھی ہے، اس لیے اسے سیاسی مقاصد کے حصول یا کسی ملک پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔بشکیک

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں مبینہ طور پر قیدِ تنہائی میں رکھنے کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے دونوں کو تنہائی میں نہ رکھنے کی ہدایت کردی۔جسٹس خادم حسین سومرو نے درخواستوں

ملتان (خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں قلعہ کہنہ قاسم باغ اور حسین آگاہی بازار اپ گریڈیشن منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران نے جاری ترقیاتی کاموں، منصوبوں پر

جتوئی (نمائندہ قوم) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے موضع خالطی کی رہائشی لطیفاں مائی زوجہ ارشاد احمدنے حکام کو دی گئی درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ اس کے شوہر ارشاد احمدنے اسے دودھ میں نشہ آور گولیاں ملا کر پلادیا جس سے وہ

کسی بھی ریاست کی بقا اور استحکام محض بلند و بانگ دعووں یا پرشکوہ عمارتوں سے نہیں، بلکہ اس کی انتظامی رگوں میں دوڑنے والی فعالیت سے ناپا جاتا ہے۔ پاکستان اس وقت جن معاشی و سماجی بحرانوں کے بھنور میں ہے، ان کی بنیادی جڑ

ملتان (سپیشل رپورٹر)مقامی اخبار ملتان کےنیوز ایجنٹ معروف سماجی رہنما ملک فرقان گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ حسن پروانہ جنازہ گاہ میں ادا کی گئی ۔ مرحوم ملک غوث بخش مرحوم کے صاحبزادے ملک ناصر مرحوم ،

ملتان (قوم ریسرچ سیل )میپکو کی مبینہ اووربلنگ کا نیا سکینڈل، ایک لاکھ سے زائد غریب برباد،پروٹیکٹڈکیٹگری سے نان پرٹیکٹڈ کیٹگری میں شامل ہوگئے۔دو تین روز تاخیر سے ریڈنگ، پرانی تاریخ درج کرنے کا مبینہ کھیل، پروٹیکٹڈ صارفین نان پروٹیکٹڈ بن گئے، بل چار گنا تک

ملتان (جنرل رپورٹر)معروف صنعتکار اور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے سلسلہ میں فرینڈز گروپ کے روح رواں چوہدری ذوالفقار علی انجم نے کہا ہے کہ ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدواران کا چناؤ میری مشاورت اور حمایت سے مکمل ہو چکا ہے۔ اب چیمبر

ملتان ( قوم پولیٹیکل سیل) خانیوال کی تحصیل جہانیاں سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری افتخار نذیر، ان کے بھائی مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ضیا الرحمٰن اور سابق رکن اسمبلی حاجی عطا الرحمٰن کی پیپلزپارٹی میں ممکنہ واپسی سے

جہانیاں ( قوم نیوز) میونسپل کمیٹی جہانیاں میں فرائض میں غفلت، بدعنوانی اور قواعد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزیوں پر بڑا ایکشن سامنے آیا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جہانیاں نےطاقتور سینئر کلرک عابد حسین کو فوری طور پر ملازمت سے معطل کر دیا ہے۔جاری کردہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معیشت کو بیرونی امداد پر انحصار سے نکال کر تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کی بنیاد پر مستحکم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق توہینِ عدالت کی درخواست پر فوری سماعت کے لیے دائر کی گئی دوسری درخواست بھی سپریم کورٹ نے مسترد کردی۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے

اسلام آباد: انتہائی باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے کے چند گھنٹے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو اپنا تحریری استعفیٰ بھجوا دیا تھا، تاہم وزیراعظم نے استعفیٰ قبول کرنے کے

سکھر: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کے قیام کی بات کی جا رہی ہے تو اس کے لیے تیاری بھی ہونی چاہیے، کیونکہ محض اعلان یا بحث کافی نہیں۔سکھر میں جے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا وینزویلا سے حاصل ہونے والے تیل کے ذریعے اپنے اسٹریٹجک پٹرولیم ذخائر میں ہونے والی کمی کو پورا کرے گا۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا سے ملنے والا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکمران اشرافیہ کے مختلف طبقات کو اپنے اقدامات پر احتساب اور کارروائی کا سامنا کرنا پڑا، تاہم بیوروکریسی ایسا طبقہ رہی جو طویل عرصے تک مؤثر احتساب سے محفوظ اور ناقابلِ گرفت رہی۔خواجہ آصف

لودھراں(بیورو رپورٹ)موضع سمرا کی رہائشی کوثر بی بی نے گزشتہ روز اپنے بیٹے کے ہمراہ لودھراں پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اس کے ہمسائے بشیر نے اپنے گھر کے سامنے سڑک پر غیر قانونی طور پر جمپ بنا رکھا ہے 21اگست

ملتان (وقائع نگار)فیس لیس کسٹمز کا فیس بے نقاب، کراچی اپریزمنٹ پر بڑے سوالات، ڈرائی پورٹس سے آنے والی GDs پر مبینہ براہِ راست رابطوں کا انکشاف، موبائل نمبرز کا استعمال کس کی اجازت سے کیا جا رہا ہےجس نظام کا مقصد انسانی مداخلت ختم کرنا

ملتان،اوچشریف،ٹبہ سلطانپور، لیہ (بیورو رپورٹ، نمائندہ قوم،سٹی رپورٹر،سپیشل رپورٹر)ملتان، اوچشریف، ٹبہ سلطانپور، لیہ سمیت جنوبی پنجاب بھرمیں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث شہری شدید مشکلات اور اذیت کا شکار ہیں۔ ایک طرف بجلی کے بھاری بھرکم بلوں نے صارفین کی

ملتان (نمائندہ خصوصی) پنجاب بھر میں پولیس افسران کی کارکردگی اور شہرت کا جائزہ لینے کے لیے خفیہ رپورٹس اور ریکارڈ اکٹھا کرنے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس ایچ اوز سمیت فیلڈ میں تعینات پولیس افسران کے بارے میں متعلقہ

ملتان ( خصوصی رپورٹر)ایمرسن یونیورسٹی میں مبینہ انتظامی و مالی بے ضابطگیوں، انتقامی کارروائیوں اور خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے پر فپواسا پنجاب کا اظہارِ تشویش، فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشنز (فپواسا) پنجاب کے صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد بنیامین نے ایمرسن یونیورسٹی





























