

ملتان (کورٹ رپورٹر) خاتون خانہ کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے بیوی کو گھر سے نکالنا اب سنگین جرم قرار دیدیا گیا ہے۔ شوہر یا سسرال والوں پر بیوی کو زبردستی گھر سے نکالنے پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ۔498-D کا اطلاق ہوگا یعنی انہوں نے بیوی کو

ملتان(رپورٹ :شاہد راجپوت) ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 16 ستمبر 2026ء کو منعقد ہونگے جو اس ادارے کی 67 سالہ تاریخ کا محض دوسرا بڑا بیلٹ مقابلہ ہے۔ روایتی طور پر گزشتہ چھ دہائیوں میں قیادت کا چناؤ مشاورت اور سلیکشن کے ذریعے

ملتان (نمائندہ خصوصی، کرائم رپورٹر) تھانہ نیو ملتان کی حدود میں پرانی رنجش کے باعث فائرنگ کے واقعے میں سابق پولیس انسپکٹر ذاکر گجر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ذاکر گجر صبح مسجد گلزارِ مدینہ سے نمازفجر ادا کرنے کے بعد گھر واپس جا

ملتان ( خصوصی رپورٹر) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ سرائیکی کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر روحما حفیظ نے کہا ہے کہ سرائیکی زبان ،ادب اور ورثے کے فروغ کے لیے شعبہ سرائیکی کا کردار انتہائی اہم ہے، سرائکی خطے کا صاحب ثروت و امیر طبقہ

خانیوال (خبرنگار)دوہرے قتل کے سفاک قاتل پولیس کی گرفت سے دور،سعودی عرب سے آیا ہوا متاثرہ بھائی بھی انصاف نہ ملنے پر بے بس ہو کر واپس چلاگیا۔چار ماہ قبل نامعلوم افراد کی جانب سے بھابھی فرزانہ بی بی اور بھتیجے ذیشان کو بے دردی سےکئےگئے

ملتان ( اعجازمرتضی سے)میپکو ملتان سرکل کا بجلی چوروں کے خلاف شدید کریک ڈاؤن،ایک ہی مہینے(رواں ماہ اگست) میں 300 سے زائد بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرکے کروڑوں روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ذرائع کے مطابق بجلی کمپنی کے ایک ہی سرکل میں ایک

گجرات (بیورورپورٹ)گجرات میں ایک اور خاتون کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا جہاں بھتیجے نے مبینہ زیادتی کے بعد چچی کو سر پر اینٹ مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔واقعہ نواحی گاؤں لالہ چک میں پیش آیا، پولیس نے لاش کو تحویل

ملتان (جنرل رپورٹر)فرینڈز گروپ کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، کاروباری برادری کے حقوق کے تحفظ کا عزم کرلیا۔ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے سلسلہ میں فرینڈز گروپ کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ فرینڈز گروپ کے کاغذات نامزدگی

میلسی (نمائندہ قوم) وفاقی وزیر برائے قومی ثقافتی ورثہ بیرسٹر خان اورنگزیب خان کھچی نے ملک کے ممتاز سیاستدان جہانگیر خان ترین سے اہم ملاقات کی جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال، قومی امور اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کی ایک سرکاری یونیورسٹی میں مبینہ طور پر اعلیٰ انتظامی افسران بشمول خزانچی اور رجسٹرار کی جانب سے یونیورسٹی کی رہائش گاہوں کے غیر معمولی استعمال اور مالی مراعات سے متعلق سنگین سوالات سامنے آنے کے بعد معاملہ مزید متنازع ہو گیا

ملتان(سپیشل رپورٹر)نشتر ہسپتال کے سامنے جسٹس حمید کالونی میں بڑے ہسپتال، چھوٹی گلیاں اور بڑے سوالات پیداہوگئے۔میونسپل کارپوریشن، پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن، سول ڈیفنس اور محکمہ ماحولیات کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھ گیا۔ نشتر ہسپتال کے سامنے واقع جسٹس حمید کالونی کی تنگ و محدود

کھٹمنڈو: نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 469 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ سیکڑوں افراد کے تاحال لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے خبردار

مظفرآباد: مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم کے انتخاب میں 30 ووٹ حاصل کیے، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار مختار خان کو 14 ووٹ ملے۔افتخار گیلانی پہلی مرتبہ 2011 میں آزاد

کراچی: گزشتہ چند روز کے دوران سونے کی قیمت میں نمایاں اضافے کے بعد آج ملک بھر میں سونے کے نرخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 83 ہزار 36 روپے پر

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں سینیٹر فلک ناز چترالی نے سانحہ پمز پر وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کے دو بڑے اسپتال بھی بہتر انداز میں نہیں چلائے جا رہے جبکہ نیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے سینیٹ اجلاس میں ملک کے نظامِ صحت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں روزانہ تقریباً 1300 بچے جان کی بازی ہار رہے ہیں، ہمیں سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر مل

ملتان(وقائع نگار)پمز ہسپتال اسلام آباد سانحہ کے بعد ایک طرف پنجاب بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سے متعلق اجلاس منعقد کئے جا رہے ہیں تو دوسری جانب نشتر ہسپتال ملتان میں فائر سیفٹی کا نظام خطرے میں ہے جہاں پر ایک غیر تربیت

ملتان (عامر ملک سے) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے گرڈ سٹیشن وہاڑی روڈ پر گھریلو تنازع کے دوران مبینہ طور پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق جبکہ ساس شدید زخمی ہوگئیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیاجبکہ پولیس نے ملزم

ملتان (نمائندہ خصوصی) عید میلاد النبیؐ کے موقع پر ملتان ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شہریوں کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے دعوئوں کا ریسکیو 1122 کی رپورٹ نے پول کھول دیا۔ عید میلادالنبیؐکے روز ملتان سمیت گردونواح میں 101

ملتان ( کورٹ رپورٹر)ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس سیدفرہاد علی شاہ نے گزشتہ روز کم عمر بچیوں کی والدین کی مرضی کے خلاف شادیوں کے رحجان پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عمر کا تعین میڈیکل بورڈ سے کرایاجائے۔ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل

رحیم یارخان،اقبال آباد(بیورو رپورٹ،نمائندہ قوم )رحیم یارخان میں ایک دن میں دوخواتین کوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا۔تفصیل کے مطابق رکن نہر کے کنارے ڈیرہ شمس کے قریب نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع

ڈیرہ غازی خان (سپیشل رپورٹر،ڈسٹرکٹ رپو ر ٹر ، نمائندہ خصوصی) سخی سرور چیک پوسٹ پر پولیس اہلکاروں کے ناروا رویے اور ٹرکوں کی فیول ٹینکیوں سے زبردستی ڈیزل نکالنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خود کو آگ لگانے والا ٹرک ڈرائیور مشرف زخموں کی تاب

ملتان (اعجاز مرتضیٰ سے)میپکو کی نجکاری کا عمل تیز۔ 6 ماہ کی ڈیڈلائن ،حکومت نے بڑاقدم اٹھالیا۔اسلام آباد میں اہم ترین میٹنگ، نجکاری پلان کوفائنل ٹچ دینے کافیصلہ کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق میپکو سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا حکومتی منصوبہ عملی مرحلے میں

ملتان (کرائم رپورٹر)ملتان پولیس میں تین ایس ایچ اوز کو کرپشن ثابت ہونے پر سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے کلوز ٹو لائن کر دیا ۔کلوز ٹو لائن کیے جانے کے بعد محکمہ پولیس کے احتسابی نظام پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان شہر کے عین وسط میں موجود ایک پبلک سیکٹر یونیورسٹی میں رجسٹرار اور خزانچی کے خلاف بالترتیب 21 لاکھ اور 16 لاکھ روپے کی ریکوری سے متعلق ہاسٹل وارڈن و پی آر او کی جانب سے درخواستوں نے یونیورسٹی کے مالی نظم

ملتان ( سیدقلب حسن سے) نشتر ہسپتال کے بالمقابل جسٹس حمید کالونی کی تنگ گلیوں میں انتظامیہ کی ناک کے عین نیچے غیر قانونی کمرشلائزیشن اور نجی ہسپتا لو ں کی بھرمار نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی۔ کارروائی کا اختیار رکھنے والا سرکاری مافیا

کراچی: عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات کو سونے کی فی اونس قیمت 35 ڈالر کم ہوئی، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جون 2024 میں کینسر کے مرض میں مبتلا ہوئے تھے اور صحتیابی کے دوران روزانہ سورۃ الرحمٰن کی تلاوت کو اپنے لیے انتہائی اہم قرار دیا۔ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نعمان

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے فتنۃ الہندوستان سے وابستہ قرار دی جانے والی 9 انتہائی مطلوب خواتین کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر انعامات مقرر کردیے ہیں۔حکومت بلوچستان کے مطابق مطلوب خواتین کے حوالے سے قابلِ اعتماد معلومات فراہم کرنے والوں کو 10 سے 15 لاکھ

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج رات ملک بھر میں ہڑتال کی کال دیں گے، جبکہ انہوں نے اپوزیشن جماعتوں سے جماعت اسلامی کے جاری دھرنوں میں بھرپور شرکت کی اپیل بھی کی ہے۔لاہور کے چیئرنگ کراس پر





























