فرینڈز گروپ کامیاب ہو کر روایتی خاندانوں کی اجارہ داری ختم کریگا: شیخ فیصل سعید

ملتان (شاہد صدیق)ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ان تاریخی اور اہم ترین انتخابات میں جہاں کاروباری برادری نے ایک بار پھر فرینڈز گروپ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے، یہ ہمارے لیے نہ صرف اعزاز کی بات ہے بلکہ ایک سنگین ذمہ داری

ملتان میں 12 سالہ بچی کا مبینہ اغوا اور زبردستی نکاح، والدین انصاف کے منتظر

ملتان ( قوم نیوز) بستی کوٹ مہراں اڈا نواب پور کے رہائشی محمد بلال کھوکھر نے اپنی اہلیہ عاصمہ بانو کے ہمراہ بتایا کہ گذشتہ ماہ اگست کی 23 تاریخ کو ان کے ہمسائے میں رہنے والے اوباش فیصل میرالی ولد محمد نصیر نے اپنے بہنوئی

ستھرا پنجاب کا ورکر تنخواہ نہ ملنے سے علاج سے محروم، دوران ڈیوٹی زندگی ہار گیا

ملتان ( خصوصی رپورٹر) ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی، بیمار ورکر علاج نہ کروا سکنے کے باعث دورانِ ڈیوٹی جاں بحق گیا۔ تفصیل کے مطابق شہر کو صافرکھنے کی ذمہ داری نبھانے والا ستھرا پنجاب کا غریب ورکر خود زندگی کی جنگ

ملتان میں معروف فوڈ برانڈز کیخلاف سلمیٰ بَٹ کی کارروائیاں،فوڈ اتھارٹی کی کار کردگی کُھل گئی

ملتان (خبر نگار ) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب سلمیٰ بٹ کے ملتان دورے کے دوران مختلف فوڈ پوائنٹس، ریستورانوں اور اشیائے خورونوش کے مراکز میں کارروائیوں نے محکمہ فوڈ اتھارٹی کی سابقہ کارکردگی پر کئی سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ قابلِ ذکر امر یہ ہے کہ

چولستان میں کھربوں مالیتی سرکاری اراضی پر قبضے40 کنال سکول زمین بھی لینڈ مافیا کو واپس

یزمان ( نمائندہ خصوصی ) شکارگاہ چولستان کی کھربوں روپے مالیت کی لاکھوں ایکڑ سرکاری اراضی داؤ پر لگادی گئی۔ مس شگفتہ جبیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو )بہاولپور اور شاہد حسن کلیانی منیجنگ ڈائریکٹر چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی بہاولپور سمیت پٹواری، گرداور تحصیلدار حلقہ مبینہ طورپر ناجائز

بی زیڈ یو: پرو وائس چانسلر کیلئے تین پروفیسرز تین کہانیاں، ایچ ای ڈی کے تین سوال، نئے اعتراضات

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پرو وائس چانسلر کی نامزدگی کا معاملہ سنیارٹی کے ریکارڈ، تقرری کی تاریخ اور 2002ء کی سنیارٹی پالیسی کے حوالے سے ایک بار پھر الجھ گیا ہے، پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے یونیورسٹی کے موقف پر مزید وضاحتیں

چیمبر الیکشن، فرینڈز گروپ کی کامیابی نوشتہ دیوار، انقلابی تبدیلیاں لائیں گے، خواجہ احمد نبیل

ملتان (جنرل رپورٹر)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان کے انتخابات میں ایسوسی ایٹ کلاس فرینڈز گروپ کی جانب سے امیدوار برائے ایگزیکٹو کمیٹی ممبر خواجہ احمد نبیل نے کہا ہے کہ 16ستمبرکا سورج فرینڈز گروپ کی کامیابی کی نوید لے کر طلوع ہو گا فرینڈز گروپ

کپاس بچانے کیلئے بڑا الرٹ، کیڑوں کی نگرانی اور بروقت تدارک کی سخت ہدایات

ملتان (زرعی رپورٹر) سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ، ملتان میں فارمرز ایڈوائزری کمیٹی کا گیارہواں اجلاس ڈائریکٹر سی سی آر آئی مس صباحت حسین کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں کپاس کی فصل کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کاشتکاروں کے لیے 15 ستمبر تک

فرینڈز گروپ کا منشور عزت، اعتماد، خدمت اور اجتماعی ترقی: چوہدری ذوالفقار علی انجم

ملتان(سپیشل رپورٹر)چیئرمین ایس ایم گروپ آف کمپنیز چوہدری ذوالفقار علی انجم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرینڈز گروپ کا منشور محض انتخابی وعدوں تک محدود نہیں بلکہ عزت، اعتماد، خدمت اور مشترکہ ترقی کے ایک واضح اور عملی تصور پر مبنی ہے۔

ایمرسن یونیورسٹی میں اانتظامی بحران، مبینہ ریکوریوں کے بعد وضاحتیں طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں انتظامی معاملات پر ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں، جہاں سابق ہاسٹل وارڈن و پبلک ریلیشنز آفیسر ڈاکٹر نعیم کی جانب سے یونیورسٹی کے اعلیٰ انتظامی افسران سے مبینہ ریکوریوں کی نشاندہی کے بعد انہیں مختلف معاملات

ایمرسن یونیورسٹی، انتظامیہ مخالف سیاست غیرقانونی اجتماع کا الزام، 4 اساتذہ کو شوکاز

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں انتظامی معاملات ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں جہاں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے چار اسسٹنٹ پروفیسرز کو مبینہطور پر ’’غیر قانونی اجتماع‘‘ منعقد کرنے اور انتظامیہ کے خلاف سیاست کرنے کے الزام میں وضاحتی نوٹس

جہانیاں میونسپل کمیٹی کلرک کو بڑا جھٹکا، سرکاری گھر خالی کرانے کا حکم برقرار

ملتان (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے میونسپل کمیٹی جہانیہ کے سینئر کلرک عابد حسین کی طرف سے چیف آفیسر کی سرکاری رہائش گاہ پر کئی سال سے غیر قانونی قبضے اور سرکاری خرچ پر چار اے سی چلانے کی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر

بی زیڈ یو پرو وائس چانسلر نامزدگی پھراُلجھ گئی، سنیارٹی ریکارڈ پر 2 دن میں جواب طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پرو وائس چانسلر کی نامزدگی کا معاملہ سنیارٹی کے ریکارڈ، تقرری کی تاریخ اور 2002ء کی سنیارٹی پالیسی کے حوالے سے ایک بار پھر الجھ گیا ہے، پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے یونیورسٹی کے موقف پر مزید وضاحتیں

جس کو گھر میں روٹی نہیں ملتی، اسے سندھ الگ چاہیے: امداد پتافی

کراچی: سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق پیپلز پارٹی کی تحریکِ التوا پر بحث کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پیپلز پارٹی کے رکن امداد پتافی نے واضح کیا کہ سندھ کی تقسیم کی کوئی کوشش

حکومت سے مذاکرات کے لیے ماحول سازگار دکھائی نہیں دے رہا: سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے موجودہ ماحول کو غیر موزوں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت بات چیت کے امکانات نظر نہیں آ رہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘

ہراسانی کیس: مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کو این سی سی آئی اے کے دوبارہ نوٹس

لاہور: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اداکارہ مومنہ اقبال اور مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کو ہراسانی کیس میں ایک بار پھر نوٹس جاری کر دیے ہیں۔این سی سی آئی اے حکام کے مطابق سامنے

عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستانی معیشت پر اعتماد بحال ہوچکا ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت پر عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد ایک بار پھر بحال ہوگیا ہے، جبکہ حکومت ٹیکس نظام میں جامع اصلاحات کے ذریعے معیشت کو دستاویزی بنانے اور محصولات میں اضافے کے لیے اقدامات کر

زبیر بلوچ کا شاندار استقبال، لودھراں کیلئے اربوں کے ترقیاتی منصوبے منظور

لودھراں(بیورو رپورٹ)زبیر خان بلوچ کا چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی بننے کے بعد لودھراں پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال ۔لودھراں کیلئے 5 ارب 85 کروڑ کا سینیٹیشن منصوبہ، 25 بستروں کا تھیلیسیمیا سینٹر اور فلائی اوور منظور۔مریم نواز نے لودھراں کیلئے بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی،تفصیل کے

بہاولپور: مالی بےضابطگیوں اور بدعنوانی کی شکایات پر تحصیلدار سے عہدہ واپس

بہاول پور(ڈپٹی بیورو چیف،ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحصیلدار سٹی وسیم اکرم کے خلاف بڑا ایکشن،کمشنر بہاولپور ڈویژن نے خدمات فوری طور پر سرنڈر کر دیں، بورڈ آف ریونیو پنجاب کو رپورٹ کرنے کی ہدایت، تفصیل کے مطابق کمشنر بہاولپور ڈویژن کی جانب سے تحصیلدار بہاولپور سٹی وسیم اکرم

ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان میں نہم کے مایوس کن نتائج، آدھے سے زیادہ طلبہ فیل

ملتان،بہاولپور،ڈیرہ غازی خان(وقائع نگار، بیورو رپورٹ، ڈپٹی بیورو چیف، خبرنگار) ملتان، بہاول پوراورڈیرہ غازی خان میں نہم کے مایوس کن نتائج،آدھے سےزیادہ طلبہ فیل ہوگئے۔تفصیل کےمطابق تعلیمی بورڈملتان نے نویں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان کردیا۔ 52.11 فیصد امیدوار کامیاب تفصیل کے مطابق بورڈ آف

کینیڈا اور پاکستان میں ایک خاندان کے دو نومولود، پوتا مالی حقدار، نواسی قرضدار

فیصل آباد (قوم رپورٹ) فیصل آباد کی راجپوت برادری سے تعلق رکھنے والے ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ شہری نے اپنے خاندان میں پیش آنے والے ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کینیڈا اور پاکستان میں نومولود بچوں کو حاصل سہولیات اور معاشی صورتحال کا تقابلی جائزہ

ملتان :اندرون شہر کے بھتہ خور بابر مُرغی کا قتل گینگ وار کا نتیجہ، مَکی گروپ کیخلاف مقدمہ

ملتان (کرائم سیل ) اندرون شہرکے بھتہ خور بابر مرغی کاقتل گینگ وارکانتیجہ نکلا۔پولیس نے مکی وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی۔قبل ازیں دیرینہ دشمنی اور سابقہ تنازع کے باعث فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہونے والا بابر قریشی عرف بابر مرغی

فرینڈزگروپ کاعشائیہ میں پاورشو، تاجروں، صنعتکاروں کی بھرپورشرکت

ملتان(جنرل رپورٹر)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے سلسلہ میں فرینڈز گروپ کی جانب سے دیے گئے عشائیہ سے معروف صنعتکار فیصل مختار،شیخ فضل الٰہی، ڈاکٹر محمد شفیق خان پتافی،شیخ محمد طاہر ،شیخ فیصل سعید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیمبر کسی کی جاگیر

ملتان چیمبر الیکشن، فیصل مختار سرگرم، محمود گروپ، خواجہ فاروق، عتیق بخاری کی فرینڈز گروپ کی حمایت

ملتان (جنرل رپورٹر) ملتان چیمبرکےالیکشن میں محمود گروپ آف انڈسٹریز،خواجہ فاروق اورعتیق بخاری نے فرینڈز گروپ کی بھرپورحمایت کا اعلان کردیا۔تفصیل کے مطابق ملتان کی معروف کاروباری شخصیات خواجہ یونس، خواجہ الیاس اور ان کے صاحبزادوں خواجہ مہر علی اور خواجہ انیس نے فرینڈز گروپ کی

نشتر کے سامنے گلیوں میں ہسپتالوں کی بھرمار، سہولیات نہ لائسنس، محکمہ صحت کو درخواست کا انتظار

ملتان (سپیشل رپورٹر) نشتر ہسپتال کے سامنے واقع تنگ گلیوں اورگنجان آبادیوں میں ہسپتالوں، کلینکس اور دیگر طبی مراکز کی موجودگی نے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ، مریضوں کی سہولیات اور محکمہ صحت کے ریگولیٹری نظام پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ شہری

بلاول بھٹو زرداری آسٹریا سے لندن پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آسٹریا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ ان کے اسٹاف کے ارکان بھی لندن پہنچے ہیں۔ اس سے تقریباً 48 گھنٹے قبل صدر آصف علی زرداری بھی

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو غیر مؤثر قرار دینے کا سوال ہی نہیں: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو مردہ یا غیر مؤثر قرار دینے کی کوئی وجہ نہیں، امن کا فریم ورک بدستور موجود ہے اور پاکستان کو امید ہے کہ فریقین بالآخر مذاکرات کی میز پر واپس آئیں

پشاور: طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک اسکوٹیز دینے کا فیصلہ

پشاور میں طالبات اور ملازمت کرنے والی خواتین کو مفت الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں منصوبے کا جائزہ لیا گیا، جہاں وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو اسکوٹیز کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات مکمل