

ملتان (شاہد صدیق/ایڈیٹر سپورٹس)انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں۔ قوم میڈیا گروپ، ڈویژنل سپورٹس انتظامیہ ،ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ملتان کے اشتراک سے کیو ایس ایل سیزن 3 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پی ایس ایل کی طرز پر کیو ایس ایل سیزن 3 کمشنر کپ

ملتان: گلگشت میں واقع ایجوکیشن بورڈ آفس کے سیکنڈ فلور پر شارٹ سرکٹ کے باعث کمرے میں موجود ریکارڈ کے کمرے میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو 1122 ملتان کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی قریبی ریسکیو اسٹیشن سے چار فائر وہیکلز، ایک ریسکیو وہیکل، ایک

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ریاست عوامی مفاد کے تحت زمین یا جائیداد حاصل کرنے کا اختیار رکھتی ہے، تاہم اس اختیار کے استعمال کے دوران متاثرہ مالک کو مکمل اور منصفانہ معاوضہ دینا آئینی تقاضا ہے۔جسٹس محمد

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی دیکھنے میں آئے، جہاں دونوں قیمتی دھاتوں کے نرخ کم ہوگئے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر کمی کے بعد 4

کوٹ ادو (نامہ نگار ) سات ماہ قبل شک کی بنیاد پر انعم بشیر اغوا کیس میں تھانہ سٹی پولیس کی زیر حراست غریب مزدو رکی موت معمہ بن گئی۔ پوسٹمارٹم رپورٹ اور پنجاب فرانزک رپورٹ میں تضاد کےبعد دوبارہ قبر کشائی میں مبینہ طورپر متوفی

ملتان (قوم ایجوکیشن سیل) زکریا یونیورسٹی میں فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ کی طرف سے اپنی سابقہ اہلیہ اور اسی ڈیپارٹمنٹ کی پروفیسر ڈاکٹر شازیہ افضل پر تشدد ، بلیک میل کرنے اور اخلاقی حدود کراس کرنے کے الزام میں درج مقدمے کی

ملتان (سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے آج سے 53 سال قبل 1973 میں کاشتکاروں کی سہولت اور گندم کی ملک کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بلا تفریق اور بلا تعطل فراہمی کے لیےپاسکوکاادارہ قائم کیا تھا اور اس سے

لاہور: غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں کینٹ کی عدالت نے تینوں گرفتار ملزمان کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس نے ملزمان رضوان، نواز اور ناصر کو عدالت میں پیش کیا

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری آج سے 9 جولائی تک جمہوریہ کرغزستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد بھی موجود ہوگا۔یہ دورہ کرغزستان کے صدر سیدر ژاپاروف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خاتون کے تحفظ کے دوران جان کا نذرانہ پیش کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا

مخدوم رشید (نمائندہ خصوصی) مخدوم رشید شہر اور اس کے گردونواح میں غیرقانونی ہاؤسنگ کالونیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد شہریوں، کاشتکاروں اور سماجی حلقوں کے لیے تشویش کا باعث بنتی جا رہی ہے۔ مخدوم رشید، 17 کسی بدھلہ روڈ، 18 کسی دنیا پور روڈ، سدرن بائی

ملتان (وقائع نگار )ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان میں مبینہ کرپشن، رشوت، جعلی دستاویزات کے ذریعے تقرری، ہراسانی اور ملازمت سے استعفیٰ لینے کے لیے دباؤ ڈالنے کے الزامات پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز جنوبی پنجاب نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈی

ملتان(وقائع نگار)ایم این اے و چیف وہپ اپوزیشن برائے قومی اسمبلی ، سابق وزیر مملکت ملک محمد عامر ڈوگر حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف نہ دینے کے خلاف مذمتی بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں صرف ایک

کبیروالا (نامہ نگار)باپ کے قتل کا صدمہ،معصوم بچی ملزمان کی گرفتاری کے لیے کافی دن سوشل میڈیا آہ و بکا کرتی رہی،مرکزی ملزمان گرفتار نہ ہونے پر بچی ذہنی مفلوج ہو گئی، علاج معالجہ کے لیے ہسپتال داخل،گھر میں کہرام،ہر آنکھ اشکبار،مقامی انتظامیہ مرکزی ملزمان گرفتار

مظفرآباد(نیوزایجنسیاں)پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے احتجاج پر اتوار کو کمشنر پونچھ سردار وحید خان نے کہا کہ آج کے مظاہرے کے بعد صورتحال نارمل ہو جائے گی، لیکن 27 جولائی کو الیکشن تک مظاہرین ’عزت سے

لیہ (نمائندہ قوم )ذرائع کے مطابق سی سی ڈی کا نام استعمال کرکے رچایا گیا گھناؤنا کھیل سامنے آگیا ۔ چند ماہ قبل لیہ کے ایک شہری ہارون یوسف کو انسپکٹر عرفان باجوہ لیڈی انسپکٹر نادیہ بی بی نے سی سی ڈی لاہور کے اہلکار شفقت

بہاولپور (تحصیل رپورٹر) لال سونہارا میں مبینہ طور پر ایک افسر کی خواہش پوری کرنا غریب ڈیلی ویجز ملازم کے لیے زندگی بھر کی سزا بن گیا۔ محکمہ جنگلات کے ڈیلی ویجز ملازم، 38 بی سی لال سونہارا کے رہائشی محمد ناصر کو مبینہ طور پر

بہاولپور(کرائم رپورٹر)بہاولپور ریونیو نظام میں بڑے پیمانے پر کرپشن رجسٹریوں میں ردو بدل کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے تحصیل سٹی میں کینٹونمنٹ فیس اور سرکاری شیڈول میں مبینہ ردوبدل کر کے رجسٹریاں منظور قومی خزانے کو روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں روپے کا چونا

چشتیاں ( نمائندہ خصوصی) بہاولنگر گندم سکینڈل، فوڈ انسپکٹر وسیم طلحہ برطرف، سمگلنگ، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال ثابت، محکمہ خوراک کا بڑا ایکشن، فلور ملز اور آڑھتیوں سے گٹھ جوڑ بے نقاب، سرکاری پالیسی کو نقصان پہنچانے کا اعتراف محکمہ خوراک بہاولپور ڈویژن نے

ملتان (عوامی رپورٹر) یہ بات ایسے ہی تو زبان زد عام نہیں کہ جنوبی پنجاب میں تعینات سرکاری افسران کرپشن میں سر سے پاؤں تک لتھڑے ہوئے ہیں۔ یہ تو سالانہ آڈٹ رپورٹس بھی اعتراف کرتی ہیں اور خانہ پری کے لیے افسران یاد دہانی کے

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی سے متعلق درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو تفصیلی رپورٹ، جیل ریکارڈ اور متعلقہ دستاویزات پیش کرنے

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی دیکھنے میں آئے، جہاں آج سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کم ہونے کے بعد 4

لاہور: ڈیفنس کے علاقے میں غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کو موصول ہونے والی میڈیکل رپورٹ کے مطابق ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ مزید شواہد کے حصول کے

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول پر لیوی بڑھا دی، جس کے باعث صارفین کو قیمتوں میں خاطر خواہ ریلیف نہ مل سکا۔حکومتی فیصلے کے مطابق ایک

اسلام آباد: وزیراعظم کی بحری اصلاحات سے متعلق قائم ٹاسک فورس نے اصلاحاتی عمل میں اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے بیشتر اہداف مکمل کر لیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر دسمبر 2024 میں اصلاحاتی عملدرآمد کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جس میں وزارتِ دفاع،

بند بوسن (کرائم رپورٹر)بند بوسن کی رہائشی رخسانہ بی بی کا تھانہ ڈی ایچ اے پولیس پر الزام، چوری کے بے بنیاد الزام میں پولیس نے غیر قانونی حراست میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا ،رخسانہ بی بیرخسانہ بی بی کے مطابق وہ بہادر پور

کوٹ سلطان (نامہ نگار) جعلی عاملوں اور ڈبہ پیروں کی یلغار، خاتون مبینہ روحانی عمل کے دوران تشدد کا نشانہ، شہریوں کا کریک ڈاؤن کا مطالبہ، کوٹ سلطان اور اس کے نواحی علاقوں سمیت ضلع بھر کے مختلف مقامات پر مبینہ طور پر جعلی عاملوں، نام

بہاولپور (کرائم رپورٹر) چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی آفس میں پٹواری و گرداور کرپشن میں ملوث ہونے کے انکشافات، کروڑوں روپے کی لوٹ مار، عوام کا استحصال جاری ہے اور جعلی الاٹمنٹ کا دھندا عروج پر پہنچ گیا ہے۔ عوام کا استحصال روز کا معمول بن چکا ہے۔

ملتان (سٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے کے مختلف بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) کے چیئرمینوں کی حالیہ تقرریوں میں حکومت نے امیدواروں سے ایک وعدہ کیامگر تقرری کسی اور شرط پر کر دی۔ اس صورتحال نے بھرتی کے پورے عمل کی شفافیت

پشاور،کوئٹہ(بیورورپورٹ)کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایک مسافر کوچ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے مقام پر گہری کھائی میں گرنے سے خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔ 40 مسافر جاں بحق اور8زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں