خاتون کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہونے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کو صدر اور وزیراعظم کا خراجِ عقیدت-خاتون کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہونے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کو صدر اور وزیراعظم کا خراجِ عقیدت-مخدوم رشید: غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیاں زرخیز زرعی اراضی نگلنے لگیں، حکام خواب خرگوش میں-مخدوم رشید: غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیاں زرخیز زرعی اراضی نگلنے لگیں، حکام خواب خرگوش میں-محکمہ ہیلتھ میں جعلی دستاویزات پر تقرری، بعد ازاں استعفیٰ کیلئے دباؤ کی تحقیقات کا آغاز-محکمہ ہیلتھ میں جعلی دستاویزات پر تقرری، بعد ازاں استعفیٰ کیلئے دباؤ کی تحقیقات کا آغاز-پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپیہ کی کمی عوام کیساتھ مذاق:عامر ڈوگر-پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپیہ کی کمی عوام کیساتھ مذاق:عامر ڈوگر-والد کے قتل کا صدمہ، انصاف کی منتظر معصوم بچی ذہنی مفلوج ہو کر ہسپتال پہنچ گئی-والد کے قتل کا صدمہ، انصاف کی منتظر معصوم بچی ذہنی مفلوج ہو کر ہسپتال پہنچ گئی

تازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپیہ کی کمی عوام کیساتھ مذاق:عامر ڈوگر

ملتان(وقائع نگار)ایم این اے و چیف وہپ اپوزیشن برائے قومی اسمبلی ، سابق وزیر مملکت ملک محمد عامر ڈوگر حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف نہ دینے کے خلاف مذمتی بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپیہ کی کمی کو عوام کے ساتھ مذاق اور حقارت آمیز ہے۔ جب مہنگائی کی لہر عوام کی کمر توڑ چکی ہے۔ٹرانسپورٹ کے کرائے آسمان چھو رہے ہیں اور روزمرہ زندگی کے تمام بنیادی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ ہو چکا ہےتو ایک روپیہ کی یہ معمولی کمی عوام کی مشکلات کو نظر انداز کرنے کی واضح دلیل بھی ہے۔ یہ کمی نہ تو پٹرول استعمال کرنے والے عام شہری کی جیب پر کوئی مثبت اثر ڈال سکتی ہے اور نہ ہی ٹرانسپورٹ، زراعت اور صنعت کے شعبوں پر بوجھ کو کم کر سکتی ہے۔ حکومت کی اس سطح کی رعایا دشمنی قابلِ مذمت ہے۔ انہوں نےمطالبہکیا کہڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں کم اد کم 100 روپے فی لیٹر کم کی جاے۔ ملک محمد عامر ڈوگر نے کہا کہ حکومت کو چاہیے تھا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں استحکام اور مقامی ریفائنری مارجن کی شفافیت کو دیکھتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں خاطر خواہ کمی کرتی تاکہ عوام کو کچھ حد تک ریلیف مل سکتا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں