

ملتان (سپیشل رپورٹر )ملتان رجسٹری برانچ ایک بار پھر مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور رشوت ستانی کے الزامات کی زد میں آ گئی ۔ عوام کو ذہنی اذیت، پانی نہ ہوا کا انتظام، اپنے جائز کام ہی عذاب بن گئے شہریوں نے الزام عائد کیا ہے

وہاڑی،میلسی (نمائندہ قوم،جنرل رپورٹر،نامہ نگار) میلسی کے نواحی علاقے موضع فدہ شریں والا کے ایک کھوہ سے نوجوان لڑکے اور لڑکی کی لاشیں برآمد ہونے کے واقعے نے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ واقعے سے متعلق مختلف غیر مصدقہ دعوے بھی سامنے آ

ملتان (وقائع نگار) نادرا ملتان کے تین اعلیٰ افسران افغان شہریوں کوجعلی شناختی کارڈ جاری کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے قومی شناختی کارڈز کے فراڈ میں ملوث نادرا ملتان کے تین اعلیٰ افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔

لاہور: دو غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور زیادتی کے مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ کینٹ کچہری لاہور نے مرکزی ملزم رضا ڈار سمیت چار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید پانچ روز کی توسیع کرتے ہوئے انہیں دوبارہ 13 جولائی کو عدالت

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی کمی کا رجحان برقرار رہا، جس کے نتیجے میں سونا مزید سستا ہو گیا۔ اسی طرح چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ

لاہور: صحافی اور معروف پوڈکاسٹ میزبان ریحان طارق کو برطانیہ سے وطن واپسی کے بعد قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ایجنسی (NCCIA) نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ابتدائی طور پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی

لاہور: سوشل میڈیا اور مختلف میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ معروف پاکستانی پوڈکاسٹر ریحان طارق کو لندن سے لاہور پہنچنے کے بعد قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ایجنسی (NCCIA) کے اہلکاروں نے لاہور ایئرپورٹ سے اپنی تحویل میں لے لیا۔رپورٹس کے مطابق ریحان طارق

جلال پورپیروالہ(نامہ نگار)موٹروے پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مضرِ صحت، غیر معیاری اور غیر قانونی طریقے سے مرغی کا گوشت منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم فائیو پر جلال پور کے قریب ایک مسافر

ملتا ن( وقائع نگار) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہرِ اولیا میں ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد تیز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سلیم کی زیر صدارت ضلعی محکموں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جنوبی پنجاب کے اہم ضلع بہاولپور میں لینڈ کمیشن کی اراضی سے متعلق مبینہ بے ضابطگیوں کا ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں دستیاب سرکاری ریکارڈ اور متعلقہ دستاویزات کے مطابق موضع آغا پور ہوت والا اور میں حکمِ امتناعی کے باوجود مختلف

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ضلع رحیم یارخان کے 1000 سے زائد نجی تعلیمی ادارے اور ہزاروں ٹیوشن سینٹر غیر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف،لاکھوں طلباء و طالبات کی زندگیاں داؤ پر لگ گئی،چیف ایگزیکٹو آفس ایجوکیشن کا سکولوں کی رجسٹریشن پر تعینات کلرک کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان سے

ملتان( کورٹ رپورٹر)نام نہاد کالونی ڈویلپرز نے غریب عوام کے اربوں روپے ہتھیا لیے ۔ اس بابت ڈپٹی کمشنر ملتان ۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کو مروجہ قانون کے مطابق فراڈیوں کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے اور نیب کے ادارے کو ازخود نوٹس لیتے ہوئے

دھنوٹ،شجاع آباد ( نامہ نگار،خبرنگار )کہروڑپکا، دھنوٹ،شجاع آبادمیںبینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم کی ادائیگی میں ریٹیلرز کی لوٹ مار عروج پر، کٹوتی 2 ہزار تک پہنچ گئی، خواتین سے کٹوتی رقم واپس لینے کی ویڈیوز بھی منظرعام پر آگئیں، کہروڑپکا اور گردونواح میں بینظیر انکم

ملتان ( کورٹ رپورٹر)کوئی بھی سرکاری ملازم مقرر وقت کے بعد ڈیوٹی سر انجام دینے کا معاوضہ طلب نہیں کر سکتا ہے بلکہ اس کے لئے لازم ہے کہ وہ تفویض کیا گیا کام اسی دن مکمل کرے چاہے اس کو مقررہ وقت کے بعد بھی

ملتان (سٹاف رپورٹر) بھارت کی طرف سے دریائے چناب پر ٹنل بنا کر پاکستان کو ملنے والے پانی کا رخ موڑنے کے منصوبے کے لیے ٹینڈر بھی جاری ہو چکے ہیں اور تمام تر سروے مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ حکومت پاکستان محض زبانی جمع

گوجرانوالہ(نمائندہ قوم) لالچ کی انتہا،دادا نے 9 سالہ پوتا قتل کر ڈالا،ملزم نے مخالفین کے 12 لاکھ روپے قرض دینے کے بجائے الٹا ان سے مزید رقم بٹورنے کے لیے اپنے ہی پوتے کو بیدری کیساتھ قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ واہنڈو پولیس نے اندھے

لاہور (سٹاف رپورٹر): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی نہ کیے جانے کے خلاف 10 جولائی کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر): وزیراعظم شہباز شریف نے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو انسدادِ پولیو مہم مزید مؤثر اور تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔وزیراعظم سے پولیو نگرانی بورڈ کے سات رکنی بین الاقوامی وفد

پشاور (سٹاف رپورٹر): جنوبی وزیرستان اپر میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل (ڈی آر سی) کا رکن مقرر کر دیا گیا ہے، جسے قبائلی علاقوں میں خواتین کی نمائندگی اور انصاف کے نظام میں ان کے مؤثر کردار کی جانب ایک اہم قدم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قیدِ تنہائی کے خلاف دائر درخواستوں پر جاری تحریری حکم میں قرار دیا ہے کہ جیل میں قیدِ تنہائی اور قانون کے منافی سلوک سے متعلق سنگین الزامات

لاہور: پاکستان کے معروف مزاحیہ فنکار اور اسٹیج اداکار اللہ رکھا، جو “پیپسی” اور “پانی پوری” کے نام سے شہرت رکھتے تھے، 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، جس کی خبر نے شوبز انڈسٹری اور ان کے مداحوں کو غمزدہ کر دیا۔ان کے انتقال

کراچی : عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی کا رجحان برقرار رہا، جس کے باعث قیمتی دھاتوں کے نرخ مزید نیچے آ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25 ڈالر کی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک): وفاقی حکومت کا مجموعی قرض مئی 2026 کے اختتام تک بڑھ کر 82 کھرب روپے تک جا پہنچا، جبکہ ایک سال کے دوران قرضوں کے حجم میں 5.9 کھرب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے حکومتی مالیاتی حکمت عملی

بہاولپور(ڈپٹی بیورو چیف )سب رجسٹرار، پو لیس ، پٹواری اور کلرک کی ملی بھگت، جعلی رجسٹری سے زمین پر قبضہ، اے سی سٹی کلرک اجمل اور پٹواری آصف خان میں 22 مرلہ زمین کے بدلے 4 مرلہ پر بطور نذرانہ قبضے کی ڈیل سامنے آنے کا

ملتان (کرائم سیل) بہاولپور منشیات کی لپیٹ میں سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروشوں کا مکمل راج، پولیس منشیات کی روک تھام میں مکمل ناکام، اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق بہاولپور میں منشیات فروش بے لگام نوجوان نسل منشیات کے عادی

ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر راؤ امجد علی خان کو محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے منعقدہ آن لائن میٹنگ میں شرکت نہ کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ انہیں فوری طور پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ

کوٹ سلطان (نامہ نگار) دریائےسندھ کے بے رحم کٹاؤ نے کوٹ سلطان کے نواحی علاقے پہاڑپور کے نشیبی مواضعات کالرو والا اور خانوالا میں تباہی کی نئی داستان رقم کر دی۔ راتوں رات سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی دریا کی نذر ہو گئی، کھڑی فصلیں پانی میں

خانیوال:ڈی پی او اور ڈی سی آفس کے سائے میں عدل کا ترازو بھی محفوظ نہ رہ سکا۔یہ محض دھات سے بنا ایک ترازو نہیں تھا بلکہ عدل، قانون کی بالادستی اور انصاف کی غیر جانب دارانہ تقسیم کی ایک علامت تھا۔ مگر حیرت انگیز طور

بہاولپور(کرائم رپورٹر)بہاولپور میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم میں کھلے عام گھپلے ،فرنچائزی، HBL کنیکٹ بنک اور ریٹیلرز کی مبینہ لوٹ مار سرعام جاری، متعلقہ ادارے خاموش تماشائی، مال کا کمال یا کچھ اور؟ تفصیل کے مطابق بہاولپور میں عرصہ دراز سے مستحق خواتین

ملتان(نمائندہ خصوصی،وقائع نگار)گلگشت میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان میں گزشتہ روز شارٹ سرکٹ کی وجہ سے بجٹ سیکشن میں نصب ایئر کنڈیشنر میں آگ لگ گئی۔ بورڈ کے اہلکاروں نے آگ پر قابو پانے کے لیے قریب ہی نصب آگ بجھانے والے آلات