جامعہ زکریا: سنڈیکیٹ میں بدتمیزی، پروفیسراحسان قادر کو لیٹر آف ڈس پلیژر جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی سنڈیکیٹ نے اجلاس کے دوران مبینہ غیر مناسب رویے پر شعبہ فاریسٹری اینڈ رینج مینجمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر احسان قادر کو باقاعدہ ’’لیٹر آف ڈس پلیژر‘‘جاری کر دیا ہے رجسٹرار و سیکرٹری سنڈیکیٹ اعجاز احمد کی جانب سے

آزاد کشمیر انتخابات: ووٹرز کی کم شرکت انتخابی عمل پر سوالیہ نشان، پی ٹی آئی کا مؤقف

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پر ردعمل دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ووٹنگ کے دوران عوام کی کم شرکت انتخابی عمل پر سوالات اٹھا رہی ہے، جبکہ متعدد پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز کی حاضری انتہائی

دریائے چناب میں پانی کا خطرناک بہاؤ، جلالپورپیروالا میں بند ٹوٹ گیا، 5 بستیاں زیرِ آب

ملتان: دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے باعث تحصیل جلالپورپیروالا میں زمیندارہ بند ٹوٹ گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم پانچ بستیاں زیرِ آب آ گئیں جبکہ متعدد خاندان محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہونے پر مجبور ہو گئے۔دریا کے

پنجاب سے 45 لاکھ اور سندھ سے 6 لاکھ ٹن گندم غائب ہونے کا انکشاف، ذخیرہ اندوزی کے خدشات بڑھ گئے

اسلام آباد: ملک میں گندم کے بحران کے دوران پنجاب اور سندھ میں لاکھوں ٹن گندم کے ریکارڈ سے غائب ہونے کے انکشاف نے نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں مبینہ طور پر 45 لاکھ ٹن جبکہ سندھ میں 6 لاکھ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہوگئی؟

کراچی: ملکی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ ہوا، جس کے

رانا ثنا اللہ کا آزاد کشمیر الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام، ایل اے 10 کوٹلی میں تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں انتخابی بے ضابطگیوں کے الزامات عائد کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ نے

آزاد کشمیر انتخابات 2026: میرپور، کوٹلی اور بھمبر میں پولنگ جاری، سخت سکیورٹی انتظامات

میرپور، آزاد کشمیر: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے کے تحت میرپور ڈویژن کے تین اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں ووٹرز اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔پہلے مرحلے میں ضلع میرپور، کوٹلی اور

پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان، آج نئی قیمتوں کا اعلان متوقع

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت تقریباً 5 فیصد تک

بدعنوانی، فرضی حاضریاں، ڈیوٹی سے غیرحاضری جیلوں کی سکیورٹی کیلئے بڑا خطرہ

ملتان(شیخ نعیم سے)پنجاب کے جیل خانہ جات کے نظام میں مبینہ بدعنوانی، فرضی حاضریوں اور ڈیوٹی سے غیر حاضری کے حوالے سے سنگین الزامات سامنے آ رہے ہیں جن پر اگر شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات نہ کی گئیں تو یہ معاملہ نہ صرف محکمانہ نظم

زمیندارہ بند ٹوٹ گیا، بیٹ علاقوں میں سیلابی پانی سے بستیاں زیرِ آب، نقل مکانی

بیٹ ظاہر پیر (نمائندہ خصوصی)بیٹ مراد ۔بیٹ پرارہ اور بیٹ دیوان کے علاقوں میں زمیندارہ بند ٹوٹنے کے باعث سیلابی پانی نے تباہی مچا دی، کئی بستیاں زیرِ آب آگئیں جبکہ پانی تیزی سے آبادیوں اور زرعی زمینوں کی طرف بڑھنے لگا۔ گھروں میں پانی داخل

راجن پور: حفاظتی بندوں میں مبینہ کرپشن، سیلابی خطرات منڈلانے لگے

راجن پور(ڈپٹی بیورو چیف) ہر سال کی طرح امسال بھی متوقع سیلاب کی آمد بارے پیشن گوئیاں اور خطرات منڈلا رہے ہیں مگر کمزور منصوبہ بندی، نکاسی آب اور حفاظتی بندوں کے منصوبوں میں بڑے پیمانے پر کرپشن سےبڑے خطرات لا حق ہیں۔سیلاب سے بچاؤ کیلئے

بھارتی ڈیم بھر گئے، پاکستان میں بڑے سیلاب کا خدشہ، خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) بھارتی علاقے ہماچل پردیش میں بارشوں کے شدید سپیل کی وجہ سے وہاں کے ڈیم تیزی سے بھر رہے ہیں اور عالمی موسمیاتی رپورٹ کے مطابق ہماچل پردیش میں 23 اگست تک لگاتار بارشیں ہونگی جبکہ اس میں صرف ایک دن یعنی 10

جعلی کمیٹی کے ذریعے فراڈ، اربوں مالیتی 36 ایکڑ اراضی بحریہ ٹاون کے نام منتقل

لاہور ( قوم ریسرچ سیل) کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ نے بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کے ساتھ ملی بھگت کرکے رائیونڈ روڈ لاہور پر واقع بحریہ آرچرڈ میں موجود گورنمنٹ آفیشل کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی تمام تر اراضی بحریہ ٹاؤن کے نام ٹرانسفر کر دی۔ اس ٹرانسفر کے لیے

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، پاکستان میں بھی فی تولہ قیمت بڑھ گئی

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ چاندی کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 53 ڈالر تک

کراچی کے حقوق کے لیے عوام سڑکوں پر آئیں گے، لاہور 50 سال آگے نکل چکا، مصطفیٰ کمال

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے سینئر مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کراچی کے شہری مسائل اور حقوق کے لیے بھرپور عوامی تحریک شروع کرے گی اور آئینی و جمہوری دائرے میں رہتے ہوئے

نواز شریف کے بیان پر پیپلز پارٹی کا سخت ردعمل، سندھ اور کشمیر کی توہین برداشت نہیں ہوگی

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے حالیہ بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن سندھ، کشمیر یا کسی بھی خطے اور وہاں کے عوام کو طنز و تمسخر

5 اگست کو عوام سڑکوں پر نکلیں، ایک کروڑ لوگ آئیں تو نظام ختم ہو جائے گا، سلمان اکرم راجا

لاہور: پاکستان تحریکِ انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بھارت میں طلبہ نے کسی باقاعدہ کال کے بغیر احتجاج کیا، جبکہ اگر پاکستان میں ایک کروڑ شہری پُرامن انداز میں گھروں سے نکل آئیں تو موجودہ نظام زیادہ دیر برقرار نہیں

وہاڑی: 16 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے نوجوان قتل کردیا

وہاڑی(نامہ نگار)وہاڑی کے نواحی علاقے 9/11 ڈبلیو بی میں فائرنگ کے واقعہ میں 93 ڈبلیو بی کا رہائشی نوجوان دم توڑ گیا، پولیس نے موقع سے 16 سالہ حیدر کو حراست میں لے کر آلہ قتل پستول برآمد کر لیا، وہاڑی کے علاقے 9/11 ڈبلیو بی

خاتون کوچ بھرتی کیس، ریکارڈ چوری کے مرکزی کردار کی اندراج مقدمہ کیلئے درخواست

ملتان (جنرل رپورٹر)کرونا وبا کے دوران خاتون کوچ کی مبینہ غیر قانونی بھرتی، اس کے بعد سرکاری ریکارڈ کی چوری— ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عدنان نعیم کے خلاف الزامات کا ایک اور سلسلہ سامنے آیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عدنان نعیم نے کرونا

بلاول! کشمیر کو کشمور نہ سمجھنا: نواز شریف، پہلے بتائیں ووٹ کو عزت کب دینی؟ شرجیل میمن

میرپور،کراچی(قوم نیوز،سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاست میں نوک جھونک ہونی چاہیے مگر مار کٹائی نہیں ہونی چاہیے۔میر پور آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو جواب دیتے ہوئے

فوڈ پوائزن یا واٹر پوائزن؟ حاصل پور میں ایک گلی کے تین بچوں کی پراسرار موت، 3 متاثر

حاصل پور( نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)فوڈپوائزن یاواٹرپوائزن؟ حاصل پور میں ایک گلی کے تین بچوں کی پراسرار اموات،3متاثر ہسپتال داخل ہیں۔ غریب محلہ میں ایک ہی گلی کے دو خاندانوں سے تعلق رکھنے والے تین بچوں کے انتقال کے بعد پورا شہر سوگ کی فضا میں ڈوب

بلوچستان میں بی ایل اے دہشتگردی، بھتہ خوری تیز،عوام خوفزدہ، انسانی حقوق کے دعویدار خاموش

ملتان (قوم ریسرچ رپورٹ ) بلوچستان میں انسانی حقوق اور ’’قومی حقوق‘‘کے دلکش نعروں کی آڑ میں کام کرنے والے ادارے ہمیشہ سے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی دہشتگردی پر خاموش ہونے کے ساتھ ساتھ حکومت، سرکاری ، نیم سرکاری اور فلاحی

آن لائن بزنس کے نام پر پاکستانیوں سے اربوں کا فراڈ، ملتان کا شہری 31 کروڑسے محروم

ملتان (سٹاف رپورٹر) خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں سے تعلق رکھنے والے فراڈیے نے دبئی میں بیٹھ کر درجنوں پاکستانیوں کو اربوں روپے سے محروم کر دیا اور آن لائن بزنس کی آڑ میں سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) سے

عید بونس ملا نہ تنخواہیں، ایچ آر کا رویہ بھی نا قابل برداشت، سُتھرا پنجاب ورکرز کا احتجاج

خیرپورسادات (نامہ نگار)ستھرا پنجاب پروگرام کے ملازمین عید بونس تو درکنار، تنخواہوں سے بھی محروم، نوبت فاقوں تک جا پہنچی۔ ستھرا پنجاب علی پور میں ورکروں کی تذلیل ناقابلِ برداشت، دو ماہ سے تنخواہیں بند، HR کے مبینہ ناروا رویے پر شدید غم و غصہ ستھرا

کرپشن اور اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال پر ڈی ایس پی صدر رحیم یار خان معطل

رحیم یار خان: کرپشن اور اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال کے الزامات کے بعد ڈی ایس پی صدر رحیم یار خان محمد اسلم کو عہدے سے معطل کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق معطلی کے ساتھ ہی محمد اسلم کو فوری طور پر آئی جی آفس

پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بھارت کا کردار واضح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگرد کارروائیوں کے پیچھے بھارت کا کردار واضح طور پر نظر آتا ہے، جبکہ افغان عبوری حکومت دہشتگرد عناصر کو روکنے میں مؤثر ثابت نہیں ہو سکی۔بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے خطاب

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ماہرین کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی، آبنائے ہرمز سے متعلق خدشات، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور امریکی فیڈرل ریزرو کے

بھارت سے فلڈ ڈیٹا بند، نئے نظام کی تجویز، بارش سے پنجاب، کے پی میں43 اموات، ملتان،ڈیرہ کو خطرہ

ملتان،لاہور،اسلام آباد،پشاور( سٹاف ر پو ر ٹر ، بیورورپورٹ،نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) بھا رت سے فلڈڈیٹافراہمی بند ہونے کے باعث سینیٹ کمیٹی نے نئے نظام کی تجویزدے دی۔ دوسری جا نب طوفانی بارشوں سےپنجاب اورخیبرپختونخوامیں اموا ت کی تعداد43ہوگئی،وزیراعلیٰ پنجاب نے اربن فلڈنگ کے باعث ملتان ،ڈیرہ غازی

رحیم یار خان میں پولیس گردی، نجی ٹارچر سیل میں شہری ہلاک، ورثا کا دھرنا، تھانیدار گرفتار

رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی) پولیس کی تحویل میں 40 سالہ شہری کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ واقعہ پر ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج‘ مقتول محمدامجد کی نعش نہ ملنے پر مشتعل ورثا اور

یزمان: جعلی اسٹامپ پیپرز پر بجلی میٹر فائل تیار، ایس ڈی او میپکو شیراز کا کاروائی سے انکار

یزمان ( نمائندہ خصوصی)تحصیل یزمان میں بجلی چوری، بدعنوان عناصر کی سرپرستی اور کرپشن کے حوالے سے متعدد سکینڈلز روزنامہ قوم کو موصول ہو چکے ہیں، جنہیں مرحلہ وار عوام کے سامنے لایا جا رہا ہے۔ تازہ ترین موصولہ اطلاعات کے مطابق ایس ڈی او واپڈا