

ملتان (لیڈی رپورٹر) کہتے ہیں کسی بھی ملک کی قسمت اس کے تعلیمی اداروں میں لکھی جاتی ہے اگر ایسا ہی ہے تو پاکستان کی قسمت گہرے سوالوں میں الجھی ہوئی ہے کیونکہ تعلیمی ادارے دن بدن بڑھ رہے ہیں اور پڑھنے والے گھٹ رہے ہیں۔

بغداد: عراق کے بااثر شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب اور اس سے وابستہ مسلح گروہوں پر زور دیا ہے کہ وہ عراق کی سرزمین کو فوجی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے سے گریز کریں اور ملک کو کسی نئی جنگ کا میدان

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ “قیامت 2024 میں آ چکی تھی”، اور اپنے بیان میں 2024 کے عام انتخابات کا حوالہ دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر

مظفرآباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی جماعت انتخابی دھاندلی کے ذریعے اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے آزاد کشمیر کے انتخابات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے ترقیاتی منصوبوں اور کارکردگی کی بنیاد پر مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار کیا، اس لیے انتخابی نتائج کو سیاسی جماعتوں کو کھلے دل سے

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے فزیکل ٹیسٹ دینے آنے والا ایک نوجوان دوڑ کے دوران اچانک بے ہوش ہو گیا اور جانبر نہ ہو سکا۔پولیس حکام کے مطابق 25 سالہ امیدوار اسحاق بھرتی کے لیے ہونے والے فزیکل ٹیسٹ میں دوڑ مکمل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزاد کشمیر انتخابات میں مسلم لیگ (ن) پر لگائے گئے دھاندلی کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ انتخابی دھاندلی کی

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی عمل کو متنازع بنانے سے کشمیری عوام کے مسائل مزید پیچیدہ ہو سکتے ہیں۔اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ

لاہور: چیئرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز اور غیر ذمہ دارانہ مواد کی روک تھام کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ ملک میں امن، اتحاد اور استحکام کے فروغ کے لیے علماء اپنا

لاہور: پاکستان ریلویز نے لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی اپنی پریمیئم شالیمار ایکسپریس کو ایک ماہ کے لیے عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق شالیمار ایکسپریس لاہور سے فیصل آباد کے راستے کراچی تک سفر کرتی ہے،

ملتان،اسلام آباد(قوم نیوز،بیورورپورٹ) ملک بھر میں آج سے مون سون کی مزید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج 29 جولائی سے 5 اگست کے دوران ملک میں مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے،آج سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال

مظفرآباد(نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) نے اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں برتری حاصل کرلی ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کا دوسرا نمبر ہے۔میرپورڈویژن کے 13 حلقوں کے مکمل غیرحتمی اور

لاہور(بیورورپورٹ)حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان ایگریکلچرل سٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن یعنی پاسکو سے 8 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کے معاملے پر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے تحریکِ التوا جمع کرا دی۔اپوزیشن رکن اعجاز شفیع کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التوا کے متن

جلال پورپیروالہ(نامہ نگار)دریائے چناب میں سیلاب،مزید کئی بستیاں سیلاب میں گھر گئیں، سینکڑوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں زیرآب آگئیں،سیلابی پانی ہائی سکول لاڑ جنوبی میں بھی داخل، دیوار گرگئی،جانور لیکر جانیوالا 55 سالہ شخص سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق، تفصیل کے مطابق دریائے

لیہ (نمائندہ قوم،سپیشل رپورٹر ) ضلع لیہ کے دیہی علاقہ چک نمبر 164 ٹی ڈی اے میں گھر کے باہر بنائے گئے پرائیویٹ پانی کے گڑھے میں ڈوبنے سے دو بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے واقعہ کی اطلاع پر اسسٹنٹ

مظفرآباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ میرپور اور کوٹلی میں عوامی مینڈیٹ کو متاثر کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ قومی

راولاکوٹ: آزاد کشمیر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم قرار دی گئی ایکشن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے ایک مسلح مشتبہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔حکام کے مطابق راولاکوٹ میں ہونے والی کارروائی کے دوران گرفتار کیے گئے

اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے قانون (پیکا ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نورین نیازی کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کی دفعات

کراچی: محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 29 جولائی سے 5 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث کئی علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک، اربن فلڈنگ اور ندی نالوں

کراچی: ملک بھر میں دو روز تک مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے خریداروں کو کچھ ریلیف ملا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر میں اضافے کی ہدایت کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس منعقد

ملتان (وقائع نگار)ایم ایس نشتر ڈاکٹر امجد علی خان کا نشتر اسپتال کے مختلف وارڈز کا اچانک دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت کارروائی، صفائی میں غفلت برتنے پر دو ایڈمن رجسٹرارز، ، دو ہیڈ نرسز اور ایک سٹاف نرس سے وضاحت طلب ،نشتر ہسپتال

رحیم یارخان(بشیر احمد چوہدری سے )1299 پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں 10 فیصد مفت بچوں کی تعلیم کا حکومتی حکم نامہ “علم فروش”مافیا نے ہوا میں اڑا دیا،ضلع رحیم یارخان میں 900 رجسٹرڈ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ 399 نجی تعلیمی ادارے غیر رجسٹرڈ ہونے کے انکشاف

چشتیاں ( نمائندہ خصوصی، تحصیل رپورٹر ) قاضی والا روڈ پر سفاری پارک کے قریب پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں رات کے وقت کام سے واپس گھر جاتے ہوئے والدین کے اکلوتے بیٹے دو نوجوان جاں بحق جبکہ ایک نوجوان زخمی ہو گیاریسکیو ذرائع

ملتان (کرائم رپورٹر، نمائندہ خصوصی ) پولیس تھانہ سیتل ماڑی، چوکی لاری اڈا کی بروقت کارروائی، اغواء کی گئی کم عمر میرب فاطمہ بعمر02سال بازیاب۔ تھانہ سیتل ماڑی کی چوکی لاری اڈا پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اغواء کی گئی دو سالہ کم

ملتان (کرائم رپورٹر)شہر کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کے لیے ملتان پولیس کا مؤثر کریک ڈاؤن مسلسل جاری ہے۔ اس سلسلے میں ملتان پولیس کی پنک اسکواڈ ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے دہلی گیٹ بازار سے 8 جیب تراش خواتین کو گرفتار کر لیا۔

ملتان،جلال پور،لاہور(قوم نیوز،نامہ نگار، بیورو رپورٹ)دریائے چناب میںسیلابی صورتحال کے باعث جلال پورمیں بند،لاہورسیکشن پر ریلوے پل تباہ ہوگیا، 5 بستیاں زیرآب آگئیں۔تفصیل کے مطابق دریائے چناب میں پانی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث تحصیل جلالپورپیروالا میں زمیندارہ بند ٹوٹنے سے 5 بستیاں زیرآب آگئیں۔دریا

ملتان(نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بڑے دعوؤں میں شامل الیکٹرک بس منصوبہ ملتان میں تاحال عملی شکل اختیار نہ کر سکا جبکہ ملتان کے لیے لائی گئی الیکٹرک بسوں میں سے بعض کو خاموشی سے آزاد جموں و کشمیر منتقل کیے جانے کا

ملتان ( ناصر محمود شیخ )شہرمیں زندہ مرغی اور چکن کے سرکاری نرخوں میں نمایاں کمی کے باوجود ہوٹلوں، ریسٹورنٹس، شوارمہ شاپس اور فاسٹ فوڈ پوائنٹس پر عوام کو کسی قسم کا ریلیف نہیں مل رہا۔ سرکاری نرخ تقریباً 400 روپے فی کلو مقرر ہونے کے

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزارت خوراک کی طرف سے آئی ایم ایف کو پاکستان میں گندم کی پیداوار کے حوالے سے غلط اعداد و شمار فراہم کرنے کی سزا ملک بھر کے کاشتکار اور عوام بھگت رہے ہیں جبکہ حالیہ گندم کے سیزن میں پنجاب بھر





























