ترنڈہ : انفورسمنٹ انسپکٹر کا کارنامہ ،تجاوزات مقدمے میں نابینا نوجوان نامزد

ٹھل حمزہ(کرائم رپورٹر) ترنڈہ محمد پناہ میں انفورسمنٹ انسپکٹر ممتاز احمد کا انوکھا کارنامہ ،تجاوزات کے مقدمے میں پیدائشی نابینا نوجوان کو نامزد کردیا گیا ،،غریب نابینا نوجوان اور والدین پریشان ،انفورسمنٹ انسپکٹر کی نااہلی اور مبینہ غفلت پر سوالات اٹھنے لگے۔تفصیل کے مطابق انفورسمنٹ انسپکٹر

بی زیڈ یو، بی ایس بائیو “ٹیکنالوجیا” داخلے، 123 فیصد نمبر والا امیدوار سر فہرست 4 کروڑ کا سسٹم ناکام

ملتان(سٹاف رپورٹر ) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں داخلوں کے نظام پر اس وقت سوالات کھڑے ہو گئے جب بی ایس بائیوٹیکنالوجی 2026 کی میرٹ لسٹ میں فارم نمبر 134815 کے حامل امیدوار براج احمد ولد عبدالرشید کو پہلے نمبر پر ظاہر کیا گیا جبکہ میرٹ

پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال، کراچی، لاہور اور خیبرپختونخوا میں متعدد پمپ بند

کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کے مجوزہ نظام کے خلاف پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کے باعث کراچی، لاہور اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں متعدد پٹرول پمپ بند ہوگئے، جس سے شہریوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔رپورٹس کے

چار روز بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں مسلسل چار روز اضافے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، جس سے خریداروں کو کچھ ریلیف ملا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کم ہو کر 4,096 ڈالر

یمنی حوثیوں کو پاکستان کا انتباہ، سعودیہ اور تجارتی جہازوں کو دھمکیاں ناقابلِ قبول

اسلام آباد،تہران،واشنگٹن(بیورورپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے یمنی حوثیوں کوانتباہ کرتےہوئےکہاہےکہ سعودی عرب اور تجارتی بحری جہازوں کو دھمکیاں ناقابلِ قبول ہیں۔ادھر امریکی افواج کی ایران پر مسلسل 11 ویں دن بھی بمباری جاری رہی،امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونے کہا ہےکہ ایران سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ایران

رحیم یار خان میں خوفناک حادثہ، 14 سالہ لڑکی سمیت تین افراد جاں بحق

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ )اینٹوں سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم‘ 14 سالہ بچی سمیت تین افراد جاں بحق‘ ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار‘ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق

ہنی ٹریپ جعلسازی میں ملوث عدنان گھمن گینگ آزاد، متاثرین انصاف کے منتظر

بہاولپور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر، کرائم رپورٹر ) عدنان گھمن گینگ کے سرغنہ چوہدری اظہر اور گینگ کے دیگر ارکان پر ریجنل ہیڈ سی سی ڈی کی مبینہ طور پر درپردہ نوازشات تاحال سنگین نوعیت کے مقدمات میں نامزد گینگکیخلاف کارروائی نہ کی گئی اس طور پر

یزمان: منشیات فروش بےلگام، پولیس خاموش، نئی نسل تباہی کے دہانے پر

یزمان (نمائندہ خصوصی) رپورٹ تھانہ صدر یزمان کی حدود میں منشیات فروشی کا کالا دھندا عروج پر پولیس اور سی سی ڈی کی پراسرار خاموشی آئس اور چرس کا زہر عام، لاٹاں سنگار کا المعروف گندی شاہ اور بلوچ گینگ نوجوان نسل کا مستقبل تباہ کرنے

گھنٹہ گھر میڈیسن مارکیٹ، ممنوعہ ادویات کا بڑا ذخیرہ پکڑا گیا، دکان سیل

ملتان( خصوصی رپورٹر) گھنٹہ گھر میڈیسن مارکیٹ میں ایف آئی اے اور ڈرگ کنٹرولر کا مشترکہ چھاپہ، جنسی ادویات سمیت جعلی و غیر رجسٹرڈ ادویات کا بھاری ذخیرہ برآمد ، دکان سربمہر کردی گئی تفصیل کے مطابق ایف آئی اے ملتان زون کی ٹیم نے گزشتہ

سکول تعمیرات میں کمیشن کلچر، 12 لاکھ کا کمرہ 40 لاکھ پر پہنچ گیا، پنجاب قائمہ کمیٹی میں انکشاف

ملتان (سٹاف رپورٹر )پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس سکولوں کی تعمیر، سرکاری اخراجات، سکول مینجمنٹ کمیٹیوں (SMCs) کے کردار، نامکمل تعمیراتی منصوبوں اور مبینہ کمیشن کلچر پر سخت سوالات کی زد میں آ گیا۔ اجلاس کے دوران ارکان نے ایسے انکشافات اور

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سمیٹنے کا آغاز، ڈپٹی سیکرٹری کی 9 آسامیاں ختم، تحریک کی تیاری شروع

ملتان (وقائع نگار)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ڈپٹی سیکرٹری کی 9 اسامیاں ختم کردی گئیں۔جنوبی پنجاب سیکر سیکرٹریٹ کے خاتمے کے سلسلے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہےجس کے تحت سیکرٹریٹ سے ڈپٹی سیکرٹری (گریڈ 18) کی 9 اسامیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ اس

بہاولپور رجسٹری سکینڈل، مالی سال 2025-26 کا آڈٹ نہ ہو سکا، ریونیو نظام ناکام

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مالی سال 2025-26 کی رجسٹریوں کا آڈٹ تاحال نہ ہو سکا، ریونیو نظام کی شفافیت پر سوالات کم شیڈول ریٹس، اراضی کی درجہ بندی اور ریونیو ریکارڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ مالی سال 2025-26 کے اختتام

کوٹ چھٹہ میں گندگی کے ڈھیر، ٹھیکیدار پر لاکھوں روپے ہضم کرنے کے الزامات

کوٹ چھٹہ (تحصیل رپورٹر )حکومت پنجاب کے صفائی ستھرائی کے دعووں کے برعکس ستھرا پنجاب پروگرام عملے کی نااہلی ٹھیکیدار حکومت پنجاب کو ہر ماہ لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگانے لگا۔ زرائع تحصیل کوٹ چھٹہ کے متعدد شہروں میں اندرون شہر اور ملحقہ کالونیوں میں خاطر

مریم نواز کے فلیگ شپ منصوبے “ستھرا پنجاب” پر کرپشن کا داغ، تنخواہ پر ہاتھ صاف

ڈیرہ غازی خان(ڈسڑکٹ رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے فلیگ شپ منصوبے’’صاف ستھرا پنجاب‘‘ کو مبینہ بدانتظامی، ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر اور انتظامی بے حسی نے شدید سوالات کی زد میں لا کھڑا کیا ہے۔ منصوبے کے سینکڑوں صفائی اہلکاروں نے دو ماہ کی

جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم انتقال کرگئے

جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم انتقال کرگئے۔ترجمان جماعت اسلامی نے امیر العظیم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امیر العظیم طویل عرصے سے علیل اور کینسرکے مرض میں مبتلا تھے۔ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق امیر العظیم کی نماز جنازہ کا اعلان

رشتے کے تنازع پر ایم فل کی طالبہ کو کزن نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

کبیروالا(قوم نیوز)رشتے کے تنازع پر ایم فل کی طالبہ کو کزن نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔کبیر والا کے علاقے سرائے سدھو کے موضع فرید پور میں فائرنگ کے واقعے میں 28 سالہ ایم فل کی طالبہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس

پنجاب کی پانچ میڈیکل یونیورسٹیوں میں قائم مقام وائس چانسلرز تعینات

ملتان (وقائع نگار)پنجاب کی پانچ میڈیکل یونیورسٹیوں میں قائم مقام وائس چانسلرز تعینا ت کردیئے گئے۔محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے پنجاب کی پانچ میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کے اضافی چارجز کی تعیناتیوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ گورنر پنجاب نے

خانیوال کےستھرا پنجاب کے درجنوں ملازمین دربدر، نوبت فاقوں تک جاپہنچی

خانیوال(خبر نگار سے)خانیوال کے درجنوں ستھرا پنجاب کے ملازمین دربدر،نوبت فاقوں تک پہنچ گئی،درجنوں ملازمین نے ڈپٹی کمشنر خانیوال کے آفس کے باہر احتجاج ریکارڈ کروایا، ملازمین نے مینہ طور پر الزام عائد کیا ہے کہ ستھرا پنجاب کی صاف ستھری کرپشن، غریب ورکرز کی تنخواہوں

فارم 47 کی پیداوار جماعت کشمیر میں ہمدردیاں سمیٹنے نکلی ہے، شرجیل میمن کا مریم نواز پر وار

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ “فارم 47 کی پیداوار” جماعت آج کشمیر میں عوامی ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کشمیری

ملتان میں 24 گھنٹوں کے دوران 386 ایمرجنسیز، ریسکیو 1122 نے 384 متاثرین کو بروقت امداد فراہم کی

ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 386 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 384 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ ان ایمرجنسیز میں 357 ملتان شہر، 16 شجاع آباد جبکہ 13 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔ اس

اہم شاہراہیں شکست و ریخت کا شکار

ملتان(سپیشل رپورٹر) چوک ایم ڈی اے سے امیر آباد پارک روڈ، مہربان کالونی روڈ، مدنی چوک سے کمہاراں والا روڈ، جو شہر کے انتہائی اہم سرکاری اداروں تک رسائی کا مرکزی راستہ ہے متعلقہ اداروں کی مسلسل غفلت کے باعث خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے۔

ڈیرہ: ستھرا پنجاب ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج، نعرے بازی

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈیرہ غازی خان میں صاف ستھرا پنجاب منصوبے کے ملازمین نے دو ماہ سے تنخواہیں ادا نہ کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان کی بقایا

چولستان ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ کرپشن ، سادہ لوح شہری لوٹ مار کا شکار

بہاولپور(کرائم رپورٹر) بہاولپور کے محکمہ چولستان میں مبینہ کرپشن، جعلسازی اور پرائیوٹ ٹاؤٹ مافیا کے راج کے سنگین الزامات نے شہریوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑا دی ہے ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کی کاروائی کے دوران سی او ون کے ریڈر تفسیر حیدر اور

شیخ فاضل پولیس کا ایکشن، شبلی گینگ کے چار ارکان گرفتار، 5 وارداتیں ٹریس

گگو منڈی (نمائندہ قوم) ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ اور منظم چور گینگز کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے سلسلہ میں تھانہ شیخ فاضل پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے شبلی گینگ کے 4 ارکان کو گرفتار

بہاولپور: بسپ کے نام پر لاکھوں کا فراڈ، مبینہ نیٹ ورک بے نقاب، متاثرین پھٹ پڑے

بہاولپور(کرائم رپورٹر) ضلع بہاولپور میں BISP کے نام پر مبینہ طور پر سرگرم ایک بڑے فراڈ نیٹ ورک کے خلاف سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں متاثرہ شہریوں کا دعویٰ ہے کہ ڈیوائسز، رائٹس اور اکاؤنٹس کی فراہمی کے نام پر سادہ لوح افراد سے لاکھوں

میاں چنوں: با اثر میڈیا کارندے اور مفرورڈاکو کاغریب کے گھر پردھاوا

میاں چنوں ( سٹاف رپورٹر)شہر کے وسط میں ریواڑی سویٹس کے سامنے ریڑھی لگا کر حلال روزی کمانے والے ایک غریب محنت کش یٰسین کے نوجوان بیٹے حیدر کے گھر پر دن دہاڑے فائرنگ کے لرزہ خیز واقعے نے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا

گندم بحران: پنجاب، سندھ کے پی نے وفاق کے ذخائر مانگ لئے، رحیم یار خان میں ہزاروں ٹن خفیہ سٹاک

رحیم یارخان (بشیر احمد چوہدری سے) ملک میں رواں برس گندم کی سرکاری خریداری کے حوالے سے بروقت اور مؤثر فیصلے نہ ہونے کے باعث گندم کا بحران پیچیدہ صورت اختیار کرنے لگا ہے، پنجاب،سندھ ،کےپی نے وفاق سے ذخائرمانگ لئے،ملکی سطح پر تقریباً 2 کروڑ

مظفرگڑھ: دوہرا قانون، مرغی فروشوں پر فیس کی “چھری”، گندم، پٹرول مافیاز کی سہولتکاری

مظفرگڑھ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )مرغی فروش پھٹہ تنازع، ڈیلرز کا پریس کلب کے سامنے احتجاج، میونسپل کمیٹی نے ٹھیکہ اور فیس کو قانون کے مطابق قرار دے دیا۔تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کی جانب سے مرغی فروش اور مچھلی فروش پھٹہ کی نیلامی کے بعد

لکھن کا نہ چلا جتن، 10 لاکھ ہرجانہ برقرار، سابق جی ایم پی ٹی وی ملتان کی اپیل مسترد

ملتان(وقائع نگار)وفاقی آئینی عدالت نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) ملتان سنٹر کے سابق جنرل منیجر خالد محمود لکھن کی جانب سے دائر سول پٹیشن فار لیو ٹو اپیل (C.P.L.A. No. 3378/2023) مسترد کرتے ہوئے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسمنٹ (FOSPAH) کے فیصلے کو برقرار

لاہور کوآپریٹو سوسائٹی: 15 ارب کرپشن میں کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ ملوث، مکمل پشت پناہی

لاہور (قوم ریسرچ سیل) رائیونڈ روڈ لاہور پر واقع پنجاب گورنمنٹ آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں چھ سال کے عرصے کے دوران ہونے والی 15 ارب روپے کی کرپشن پنجاب میں کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ مکمل طور پر ملوث ثابت ہوا اور اس سوسائٹی کے خود ساختہ صدر