عید: آلائشیں پھینکنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ، مریم نواز کا مثالی اقدامات کا حکم

لاہور(سٹاف رپورٹر)”دفتر چھوڑیں، فیلڈ میں آئیں“،وزیرِ اعلیٰ مریم نوازشریف نے عید الاضحٰی پر افسران کو فرنٹ لائن پر رہنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عید انتظامات، سکیورٹی اور صفائی کے لئے طویل اجلاس میں گائیڈ لائنز جاری کردیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ

بی زیڈ یو انجیئرنگ فیکلٹی کے جبری انضمام کیخلاف اساتذہ، طلبہ، ملازمین سڑکوں پر نکل آئے

ملتان ( خصوصی رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے مجوزہ جبری انضمام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں اساتذہ، افسران، ملازمین اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ احتجاج ڈین آفس، فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ

یزمان: نہری پانی فروخت افسران، ٹاؤٹ مافیا ملوث، کسان بوند کو ترس گئے

ملتان (عوامی رپورٹر) بہاولپور کی تحصیل یزمان کے علاقہ ٹیل والا میں محکمہ انہار کے بعض افسران، انجینئرز اور مبینہ ٹاؤٹ مافیا کے خلاف متاثرہ کاشتکاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ بوائی کے نازک موسم میں نہری پانی کوکمائی کا ذریعہ بنا کر زمینداروں اور

ملتان رجسٹری سکینڈل، ملک واجد رضا کا گرفتارعلی رضا سے کوئی تعلق نہ نکلا

ملتان(سپیشل رپورٹر) متولی امام بارگاہ عطائے زہرا و ملتان کے وثیقہ نویس ملک واجد رضا کامیگا رجسٹری سکینڈل میں پکڑے جانے والے علی حسن نامی شخص کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا۔ بتایا جاتا ہے ایک وثیقہ نویس علی حسن بطور اسسٹنٹ کسی وثیقہ نویس کے

نشتر معاملہ: حفاظتی پروٹوکولز پر سوالات، جونیئر افسران سے سینئرز کا اب احتساب کیسے ممکن؟

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر میڈیکل کالج و ہسپتال ملتان ایک مرتبہ پھر طبی غفلت، انفیکشن کنٹرول کے ناقص انتظامات اور متنازع انکوائری کے باعث تنقید کی زد میں ہے۔ ذرائع اور متعلقہ حلقوں کی جانب سے یہ سنگین نوعیت کے سوالات دوبارہ اٹھائے جا رہے ہیںکہ

سنگین طبی غفلت: نشتر انتظامیہ جاگ گئی، 8 ڈاکٹرز اور ایک نرس معطل، مسعود ہراج پھر محفوظ

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں مشتبہ ایچ آئی وی پازیٹو مریض کی بغیر رپورٹ سرجری پر 8 ڈاکٹرز اور ایک نرس کو معطل کردیاگیا۔نشترمیڈیکل یونیورسٹی کے ڈین آف سرجری ڈاکٹرمسعودالرئوف ہراج کوپھربچالیاگیا۔ڈاکٹرمسعودہراج کادعویٰ سچ نکلا،اپنے آپ کوبچالیااورچارج نرس سمیت دیگرڈاکٹرزپرملبہ ڈال دیاگیا۔نشتر ہسپتال ملتان کے آپریشن تھیٹر

ایران پر حملے کیلئے امریکا نے پاکستانی فضائی حدود نہیں مانگیں، دفتر خارجہ کی واضح تردید

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح طور پر تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے کے لیے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے صحافیوں

ایران امریکا کشیدگی پر پاکستان کے سفارتی رابطے تیز، عسکری و سیاسی قیادت متحرک

اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کے سفارتی رابطے مسلسل جاری ہیں جبکہ عسکری اور سول قیادت بھی صورتحال پر متحرک دکھائی دے رہی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے خاتمے اور خطے

وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اہم گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے تعمیر گروپ کے بانی محمد حسین آل علی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح وفد نے اہم ملاقات کی۔ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ،

عوام پر مہنگائی کا نیا وار؛ ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافہ، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے عوام پر ایک اور مالی بوجھ ڈال دیا ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے لیے ایل

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور اخراجات کم کرنے کا مطالبہ، بجٹ 2027 پر اہم مشاورت

آئی ایم ایف کا پاکستان سے آئندہ بجٹ میں ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور حکومتی اخراجات میں کمی کا مطالبہآئی ایم ایف نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں مالیاتی استحکام کے لیے ٹیکس نیٹ کو مزید وسیع کیا جائے اور غیر

مومنہ اقبال ہراسانی کیس میں نیا موڑ، لیگی ایم پی اے سے تعلقات اور الزامات سامنے آ گئے

اداکارہ مومنہ اقبال سے متعلق مبینہ ہراسانی کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جس میں ان کے وکلاء نے دعویٰ کیا ہے کہ اس معاملے کے پیچھے سابقہ تعلقات اور بعد میں پیدا ہونے والی پیچیدگیاں کارفرما ہیں۔وکلاء کا کہنا ہے کہ مبینہ طور

پاک چین تعلقات باہمی تعاون،لازوال دوستی کی مثال:عامرکریم

ملتان(سپیشل رپورٹر) پاک چین سفارتی تعلقا ت کے 75 سال مکمل ہونے پر ڈپٹی کمشنر آفس ملتان میں مرکزی پرچم کشائی تقریب منعقد ہوئی جہاں کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان نے تقریب کی صدارت کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے پرچم سربلند کئے۔ تقریب میں

ملتان میں وکلاء کا بائیومیٹرک فیس اور عدالتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج

ملتان (کورٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ بار ملتان میں گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے سائلین کے لئے بائیو میٹرک ویری فکیشن لازمی قرار دینے اور اس مد میں 200 روپے فیس وصولی اور لاک ڈاؤن کی آڑ میں عدالتی ورکنگ ڈے کم کرنےکے خلاف

بہاولپور: ریٹائرڈ پولیس افسر لیوانکیشمنٹ سے محروم، 2 سال سے دھکے مقدر

بہاولپور (کرائم سیل)ڈی پی او آفس اکاوئنٹ بر ا نچ میں بہاولنگر کی جوڑی کی مکمل اجارہ داری،نئے بھر تی ہونے والے کانسٹیبلان کو مختلف الاؤنسز تنخواہوں میں نہ لگنے باعث بے چینی ان مسائل کے ساتھ سا تھ پولیس کے ریٹائرڈ افسران کو اپنے واجب

جون قریب، پنجاب کی جامعات میں فنڈ ہضم، مہم شروع، فرضی بلوں سے اربوں خرچ ظاہر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی سرکاری جامعات میں مالی بے ضابطگیوں، جعلی یوٹیلائزیشن سرٹیفکیٹس اور مبینہ کرپشن کے الزامات اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔ پنجاب کی بعض جامعات میں ہر سال جون کے اختتام سے قبل ایک منظم’’فنڈ ہضم مہم‘‘شروع کر دی جاتی ہے،

ملتان، پہاولپور، خانیوال سیکشنز میں درختوں کا قتل عام، ملزمان کو ہائیکورٹ سے ریلیف

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملتان ریلوے ڈویژن میں دھائیوں پرانے قیمتی درختوں کی کٹائی اور راتوں رات فروخت جاری، فائلوں کا پیٹ بھرنے کیلئے مقدمات درج مگر ملوث ملزمان بدستور ڈیوٹیوں پر براجمان ہیں۔ مقدمہ نمبر 2/26 بجرم:409/34 کے تحت مقدمہ تو درج مگر سرکاری ملازمین پر انسدادِ بدعنوانی

ملتان میں سٹریٹ کرائم بے قابو، ایک ہفتے میں چار قتل، شہری خوفزدہ، پولیس ناکام

ملتان (نمائندہ خصوصی) ملتان شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم، ڈکیتی مزاحمت پر قتل، گھریلو تشدد اور پراسرار ہلاکتوں کے پے در پے واقعات نے شہریوں کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے

بی زیڈ یو جنرل باڈی کا تاریخی فیصلہ، ایگریکلچر اور انجینئرنگ فیکلٹیز ضم کرنیکی تجویز مسترد

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بروز بدھ 20 مئی 2026 منعقد ہونے والے جنرل باڈی اجلاس میں اساتذہ اور متعلقہ حلقوں نے بی زیڈ یو کی مختلف فیکلٹیز کو محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان اور محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ

لٹل سکالرز سکول سانحہ، ملزم شیخ اکرم کی ضمانت عدالت نے مسترد کر دی

ڈیرہ غازی خان (ڈسڑکٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شیخ اکرم کی جانب سے دائر کی گئی درخواستِ ضمانت خارج کر دی۔ شیخ اکرم پر لٹل سکالرز اسکول کی عمارت کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے میں غفلت برتنے کا الزام ہےجس کے نتیجے

صادق ویمن یونیورسٹی میں رہائشوں پر قبضے، طاقتوروں کو چابیاں واپس، کمزور کیلئے پیرافورس

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپورمیں سرکاری رہائش گاہوں کی تقسیم اور قبضوں کے گرد گھومتا ایک نیا تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے جہاں یونیورسٹی ملازمین اور اساتذہ کی جانب سے انتظامیہ پر ’’دوہرا معیار‘‘،’’سیاسی دباؤ‘‘ اور ’’غیر قانونی رعایتوں‘‘کے سنگین الزامات

ویمن یونیورسٹی ملتان : نئی وائس چانسلر ڈاکٹر شاہدہ بتول نے چارج سنبھال لیا

ملتان (خصوصی رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان کی نئی وائس چانسلر ڈاکٹر شاہدہ بتول نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ،میرٹ اور ڈسپلن ریڈلائن قرار دے دی ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی ملتان کی نئی تعینات وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ بتول نے اپنے عہدے کا باقاعدہ

نشتر ہسپتال میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ، تمام آپریشن تھیٹرز بند، ملازمین میں خوف و ہراس

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے آپریشن تھیٹر نمبر 17 میں ایڈز کے مریض کے آپریشن ہو جانے کے انکشاف کے بعد پورے ہسپتال میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور تمام آپریشن تھیٹرز فوری طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔

نشتر: ڈاکٹروں کے سیاستدان مسعود ہراج کی نگرانی میں ایچ آئی وی مریض سمیت 28 آپریشن، پھر ایڈز کا خطرہ

نشتر ،ڈاکٹروں کے سیاستدان مسعود ہراج کی نگرانی میں ایچ آئی وی مریض سمیت 28 آپریشن ،پھر ایڈز کا خطرہ ،تفصیلات جانیے میاں غفار کی رپورٹ میں، نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے ڈین آف سرجری پروفیسر ڈاکٹر مسعود الرؤف ہراج کی زیر نگرانی ایچ آئی وی پازیٹو کے ایک 30 سالہ مریض

پنجاب میں کپاس کی کاشت میں بڑی پیش رفت، ملتان اور ڈی جی خان میں ہدف کے قریب کامیابی

لاہور: محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی کاشت کے حوالے سے اہم پیش رفت حاصل کرتے ہوئے ملتان اور ڈی جی خان ڈویژن میں مقررہ اہداف کے قریب کامیابی حاصل کر لی ہے۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت کمشنر آفس ملتان میں کپاس

عمران خان کی اسپتال منتقلی کیس: رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیمبر اپیل دائر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق معاملے پر قانونی ٹیم نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیمبر اپیل دائر کر دی ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ رجسٹرار آفس نے اپنے اختیارات سے

ایک روز کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت 50 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 530 ڈالر تک پہنچ

توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت، پاکستان نے آف شور بڈ راؤنڈ میں 8 تیل و گیس بلاکس حاصل کر لیے

او جی ڈی سی نے آف شور بڈ راؤنڈ 2025 میں تیل و گیس کے 8 ایکسپلوریشن بلاکس حاصل کر لیےترجمان او جی ڈی سی کے مطابق پاکستان میں تقریباً دو دہائیوں بعد آف شور ایکسپلوریشن کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز

وزیراعظم شہباز شریف اور پرنس رحیم آغا خان پنجم کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پرنس رحیم آغا خان پنجم نے اہم ملاقات کی، جس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت متعدد امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر آئے ہوئے پرنس رحیم آغا خان پنجم کے اعزاز میں