

لاہور: پاکستان ریلویز نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کے مطابق عید اسپیشل ٹرینوں میں 7 سے 8 کوچز شامل ہوں گی تاکہ زیادہ سے زیادہ مسافروں کو سفر کی سہولت فراہم کی

اسلام آباد: عدالت نے مختلف مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ اسمبلی اور رہنماؤں کو 23 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر اور

لاہور: عید الاضحیٰ کے قریب آتے ہی قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے دوران جعلی نوٹوں کے ذریعے دھوکہ دہی کرنے والے نیٹ ورک کے سرگرم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں جعلی کرنسی کے ذریعے بیوپاریوں

کراچی: پولیس نے منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کے مبینہ سہولت کاروں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق منشیات ڈیلر کوکین کوئین انمول عرف پنکی کیس کے سلسلے میں سماعت سٹی کورٹ (ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت) کراچی میں ہوئی، جہاں

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اہداف سے متعلق جاری مذاکرات کے لیے پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کے دورے میں دو روز کی مزید توسیع کر دی گئی ہے۔ذرائع کے

جلال پورپیروالہ(نامہ نگار)گوجرانوالہ کی فیکٹری میں کام کرتے ہوئےجلال پور کے 5 مزدور آگ سے جھلس گئے ۔ تفصیل کے مطابق گوجرانوالہ میں ایک پلاسٹک فیکٹری میں کام کرنے والے جلال پور کے رہائشی 5 مزدور جھلس گئے جنہیں تشویشناک حالت میں ملتان نشتر ہسپتال کے

علی پور (خبر نگار ) علی پور کے نواحی علاقے علی والی میں پانچ ہزار ایکڑ رقبے پر سولہ ارب روپے کی لاگت سے زیر تعمیر جھینگے کی افزائش نسل کے لئے (شرمپ فارم ) منصوبے میں پیٹی ٹھیکیدار ساجد سٹھاری کے خلاف کرپشن کی شکایات

ملتان(کورٹ رپورٹر)پسند کی شادی کرنے والا جوڑے کو دن دہاڑے ضلع کچہری کے پارکنگ پلازہ سے اغوا کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بستی ملوک کے رہائشی مظہر عباس اور عصمہ نے چند روز قبل پسند کی شادی کی تھی جس پر لڑکی کے والد نے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ویمن یونیورسٹی ملتان کے لیے مستقل وائس چانسلر کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے معروف ماہرِ نفسیات اور اعلیٰ تعلیمی منتظم پروفیسر ڈاکٹر سیدہ شاہدہ بتول کو چار سالہ مدت کے لیے وائس چانسلر

ملتان ( خصوصی رپورٹر) کپاس ٹیکس اورسی سی آرآئی ملتان کی اراضی پر جمخانہ منصوبہ مسترد، پی سی جی اے نے معاملہ وزیرخزانہ کے سامنے رکھ دیا۔چیئر مین شام لال نےکہاکہ فصل کپاس کی بحالی کے لئے حکومت کی عدم دلچسپی اس بات سے بھی عیاں

اسلام آباد میں آئندہ مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ کے حوالے سے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کے درمیان جاری مذاکرات آج آخری مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، جبکہ دونوں فریقین کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان ظاہر

کراچی میں گرفتار مبینہ منشیات نیٹ ورک کی مرکزی ملزمہ انمول عرف پنکی سے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (SIU) نے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ایس آئی یو ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم نے ملزمہ سے مبینہ طور پر اس کے نیٹ ورک کو تحفظ فراہم

کراچی میں مبینہ منشیات فروش انمول عرف پنکی سے متعلق تحقیقات میں اہم اور تشویشناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی سے منسلک نیٹ ورک کے ذریعے مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم 16 سے 24 سال عمر کے طلبہ مبینہ طور پر

کراچی: عالمی معاشی اور جغرافیائی غیر یقینی صورتحال کے باعث قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 68 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد قیمت 4 ہزار 480 ڈالر

کاہنہ کے علاقے میں نوجوان لڑکی مہروش بی بی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا ہے، جس میں افسوسناک طور پر اس کا اپنا شوہر ہی قاتل نکلا۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان

کوئٹہ(بیورورپورٹ)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پراکسیز اور منفی پراپیگنڈے کے ذریعے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرنے والی دشمن قوتیں ناکام ہوں گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ

باکو(نیوزایجنسیاں)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے آذربائیجان کے دورے کے دوران ورلڈ اربن فورم میں قائم کیا گیا پنجاب پویلین عالمی مندوبین کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف باکو میں منعقدہ ورلڈ اربن فورم میں شریک ہوئیں جہاںانہوں نے پنجاب پویلین کا

علی پور (نامہ نگار،نمائندہ قوم) تحصیل علی پور کے سیلاب متاثرین کیلئے اقوام متحدہ کی جانب سے فراہم کردہ 50 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی امداد کو مقامی بااثر شخصیات کی جانب سے شیرمادر سمجھ کر لوٹنے کا انکشاف ہوا ہے حقیقی متاثرین کی بجائے

لودھراں(رپورٹ:مرزا ندیم) ضلع لودھراں کی 70 سے زائد یونین کونسلوں میں مبینہ کرپشن، فیک بلنگ، بوگس ترقیاتی سکیموں اور سرکاری فنڈز کی بندربانٹ کا انکشاف ہواہے۔ مختلف یونین کونسلوں کے سیکریٹریز اور متعلقہ عملے نے مبینہ طور پر جعلی بلوں، کاغذی اخراجات اور فرضی خریداریوں کی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی جامعات میں مبینہ اکیڈمک کرپشن، ریسرچ پبلشنگ ، جعلی جرنلز اور سپروائزری اختیارات کے ناجائز استعمال کے انکشافات کے بعد اب ایک خاتون ٹیچر کے حوالے سے ایک اور نہایت حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ ایک خاتون اسسٹنٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے لیے اعلیٰ تعلیمی میدان میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان نے یونیورسٹی کو مکینیکل انجینئرنگ میں ڈاکٹر آف فلاسفی (PhD) پروگرام شروع کرنے کے لیے باقاعدہ نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے سرکاری جامعات کے انتظامی ڈھانچے میں مبینہ ردوبدل کے بعد جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی اور تاریخی جامعہ بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کو تقسیم کرنے کی منظوری نے

کراچی میں کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے آن لائن منشیات نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ملزمہ شہر کے پوش علاقوں میں بھی آن لائن منشیات کی فروخت میں ملوث تھی اور اس مقصد کے لیے ایک معروف آن

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔کوئٹہ ایئرپورٹ پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیراعظم اپنے دورے کے دوران ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں انہیں بلوچستان کی امن

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹس ایپ اکاؤنٹس سے منسلک سمز کے حوالے سے اہم انتباہ جاری کر دیا ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صارفین اپنی ڈیجیٹل شناخت کے تحفظ کے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج عوام کی مکمل حمایت کے ساتھ ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، اور ملک کی ترقی کا سفر کسی بھی پروپیگنڈے، جعلی خبروں یا بیرونی سرپرستی میں ہونے

ملتان،ٹاٹےپور ،قادرپورراں(نمائندہ خصوصی، نامہ نگار)ملتان شہر میں بڑھتی ہوئی جرائم کی وارداتوں اور پے در پے قتل کے لرزہ خیز واقعات نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا۔ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں تین مختلف واقعات میں دو خواتین

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سلیم لغاری نے صوبائی وزیر صحت اور سیکرٹری ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب اور سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب کو گورنمنٹ ہب اینڈ سپوک ماڈل ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ کروا کےچکمہ دیدیا ،ہائی کمان

ملتان (تجزیاتی رپورٹ:میاں غفار احمد) پنجاب بھر میں مختلف جامعات کے انضمام کے حوالے سے اچانک سامنے آنے والے فیصلوں نے صوبے میں اعلیٰ تعلیم کی غیر مستحکم پالیسی، غیر معیاری منصوبہ بندی اور آئے روز بدلتی حکومتی حکمت عملی پر کئی بنیادی سوالات کھڑے کر

ملتان(انویسٹی گیشن سیل) پنجاب بار کونسل نے وکالت کے شعبے میں بڑے پیمانے پر جاری بے ضابطگیوں، مشکوک ڈگریوں اور دوہری ملازمتوں کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے 1200 وکلا کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیںجبکہ سرکاری یا نجی ملازمت، کاروبار اور دیگر