ملتان (خصوصی رپورٹر) نشتر ہسپتال میں رحمان باباایکسپریس ٹرین حادثہ میں زخمی ہونے والے باقی چار مریض بدستور زیر علاج ہیں ۔جن کو بھرپور طبی سہولیات فراہم کیں جار ہیں ہیں۔ان میں کلیم عباس ،منتہا ،ہیراخان اور مجیب کے نام شامل ہیں ۔ان میں تین زخمی کراچی ملیر اور راولپنڈی کے رہائشی ہیں ۔واضح رہے نشتر ہسپتال میں گزشتہ روز شعبہ ایمرجنسی میں شیر شاہ کے علاقے میں ٹرین حادثہ میں زخمی ہونے والے 38 افراد کو لایا گیا ۔جن میں اویس ۔محمد اسد ۔محمد معیز ۔کامران ۔مجیب ۔ہیرا خان ۔اسماء یسین ۔محمد اسرار ۔یاسمین ۔عمیر ۔اوزیر۔ عاصم رمضان ۔ارب ۔ایک نامعلوم ۔ایان ۔ارسلان ۔منتہا ۔طارق ۔مہوش ۔سائرہ بی بی ۔عبدالرزاق ۔حزیفہ ۔عذرا بی بی ۔دعا فاطمہ ۔فیصل کامران ۔حفصہ ۔بریرہ بی بی ۔نمرہ ۔کریم نواز ۔محمد ماجد ۔شکیلہ بی بی ۔میرا بی بی ۔طاہرہ بی بی ۔تسلیم بی بی ۔محمد اقبال ۔علی حسین ۔احسن علی ۔شفاء فاطمہ کے نام شامل ہیں ۔ان میں سے پانچ مریض فوت ہوگئے تھے ۔جن کے نام اسماء یاسین ۔نامعلوم ۔شکیلہ بی بی ۔سائرہ بی بی ۔اور شفاء فاطمہ ہیں جبکہ زخمیوں میں سے ڈسچارج ہونے والوں میں اویس ۔محمد اسد ۔معیز ۔کامران ۔محمد اسرار ۔عمیر ۔اوزیر۔عاصم رمضان ۔ارب ۔طارق ۔مہوش ۔عبدالرزاق ۔حذیفہ ۔عذرا بی بی ۔دعا فاطمہ ۔فیصل کامران ۔بریرہ بی بی ۔نمرہ ۔محمد ماجد ۔طاہرہ بی بی ۔تسلیم بی بی ۔محمد اقبال ۔علی حسین ۔احسن علی کے نام شامل ہیں ۔







