آج کی تاریخ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اسلام آباد میں دو بے نامی جائیدادیں ضبط کرلیں

اسلام آباد: ایف بی آر کے انسداد بے نامی کمشنریٹ اسلام آباد نے پہلی بار دو بے نامی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔ یہ دونوں جائیدادیں پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام آباد میں واقع ہیں۔ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق، یہ کارروائی

پنجاب میں ناقص فیول کی فروخت پر سخت ایکشن، چیکنگ کا نیا نظام نافذ

پنجاب میں ناقص پٹرول اور ڈیزل کے خلاف سخت چیکنگ کا نیا نظام نافذ کر دیا گیا ہے۔ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی اے) کو ایندھن کے معیار کی جانچ کا مکمل اختیار دے دیا گیا ہے۔ اب غیر معیاری فیول کی فروخت پر پنجاب ماحولیاتی

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے پالیسی تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ اور جدید ٹرانسپورٹ نظام کی ترقی کے لیے فوری اور جامع اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں وزیراعظم کی زیر قیادت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں

ایران اسرائیل کشیدگی عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہے: بلاول بھٹو

پاکستانی وفد کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی دورے کے دوران ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں جنوبی ایشیا کی صورتحال پر بھی گہری

خواجہ سعد رفیق: اسلاموفوبیا کا اصل ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں

سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے امریکا اور اسرائیل کو اسلاموفوبیا کے فروغ کا اصل ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اسرائیل کے ایران پر حالیہ حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایران کے جوہری پروگرام

جماعت اسلامی کا مطالبہ: پاکستان ایران کے دفاع میں کردار ادا کرے

لاہور میں جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس امیر جماعت حافظ نعیم الرحمٰن کی سربراہی میں جاری ہے، جس میں ملک بھر سے شوریٰ کے اراکین شریک ہیں۔ اجلاس میں ایران پر اسرائیل کے غیر قانونی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متفقہ

اسرائیلی جارحیت کی مذمت، ایران جواب دے، مسلم ممالک آنکھیں کھولیں: سیاسی مذہبی رہنما

ملتان (قوم فورم :رفیق قریشی ) شہر کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے معروف ممتاز رہنماؤں قاری محمد حنیف جالندھری ،علامہ سید حامد سعید کاظمی، علامہ سید اقتدار حسین نقوی، علامہ عنایت اللہ رحمانی، ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی ،حافظ محمد اسلم ،سعد خورشید کانجو، رانا طاہر

فیصل آباد کے سمگلر کی اخروٹ آڑ میں چین سے سمگلنگ، 1 ارب ٹیکس چوری پکڑی گئی

ملتان (سہیل چوہدری سے) پاک چائنہ بارڈر پر تعینات کسٹم حکام نے چائنہ سے سمگل کئے جانے والے کنٹینر کو پکڑ کر ایک ارب سے زائد کسٹم ڈیوٹی کی چوری روک لی ۔سامان ضبط کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ملزمان کا تعلق فیصل آباد

سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی حملے کیخلاف قرارداد منظور

پاکستانی سینیٹ نے ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ قرارداد نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایوان میں پیش کی، جسے ارکان نے مکمل حمایت کے ساتھ منظور کیا۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا

احمد آباد طیارہ حادثہ، وزیراعظم سمیت اہم رہنماؤں کا اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے شہر احمد آباد میں پیش آنے والے طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ احمد آباد کے قریب بھارتی ائیرلائن کا

نواز شریف، بلاول اور آصفہ بھٹو کا بھارت میں طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارت میں ہونے والے طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی عوام سے

ملکی معیشت کا تاریخی سنگ میل، حجم 400 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد: ملکی معیشت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اہم سنگ میل عبور، معیشت کا حجم 400 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی فنانس اینڈ ریونیو کمیٹی کے 15 ویں اجلاس میں معیشت کی حالیہ صورتحال اور مستقبل کی مالیاتی

بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی عہدہ مل گیا

وزیر اعظم نے بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی عہدہ دے دیاوزیر اعظم شہباز شریف نے بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے

بھارتی کرکٹر پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کے فیورٹ کھلاڑی بن گئے

راجن پور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھارتی کرکٹر پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کے فیورٹ کھلاڑی بن گئے۔ پنجاب کیرکولم اینڈ ٹیکسٹ بورڈ نے اردو کی نہم جماعت کی درسی کتاب میں بھارتی کرکٹر رویندرا جدیجا کی تصویر دوبار پرنٹ کی طلبہ کے والدین اور محب وطن حلقے

بہاول پور،ڈالہ سواربااثرشخص نےٹریفک اہلکارکی موٹرسائیکل رونددی

بہاولپور (کرائم سیل) یونیورسٹی چوک بہاولپور پر ٹریفک پولیس کے روکنے پر ایک بااثر شہری نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ٹریفک اہلکار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ماری اور موقع سے فرار ہو گیا۔واقعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی ریوو ڈالا ہے، جس کا رجسٹریشن

ملتان: سورج آگ برسانے لگا، میپکو نظام فیل، بجلی کی آنیا جانیا، الیکٹرونکس اشیا کوئلہ

ملتان ( نامہ نگار خصوصی) سورج زمین پر آگ برسانے لگا۔ شہراولیامیں درجہ حرارت 48 سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا ۔سڑکیں ویران، شہری گھروں تک محدود ہوگئے۔شدیدگرمی میںمیپکوکاترسیلی نظام بھی بری طرح متاثر ہونے لگا ٹرانسفارمرز جلنے اور خراب ہونے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ

کامسیٹس ساہیوال: ڈاکٹر نزیر ظفر کی چھٹی، ڈاکٹر نجیب کو ڈائریکٹر کا اضافی چارج

ملتان (سٹاف رپورٹر) روزنامہ قوم کی جانب سے ساہیوال کیمپس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نذیر احمد ظفر پر الزامات اور مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے مزید 3 ماہ کا اضافی چارج دینے کے حوالے سے موقف لینے کے لیے خبر بھیجنے پر کامسیٹس یونیورسٹی اسلام

پنجاب بجٹ؛ مریم نواز نے ٹیکس کا بوجھ روک دیا، عوام کیلئے خوشخبری

لاہور: پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے لیے 1200 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ تیار کرلیا ہے جس میں تعلیم، صحت، زراعت، انفراسٹرکچر اور کاروباری سہولیات سمیت 2750 ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔محکمہ ترقیاتی و منصوبہ بندی نے بجٹ کا ابتدائی مسودہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

بھارت کو مذاکرات پر لانے کے لیے امریکا کو زبردستی قدم اٹھانا پڑا تو اٹھائے، بلاول بھٹو

لندن: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر بھارت کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے امریکا کو زبردستی بھی قدم اٹھانا پڑا تو اٹھائے، کیونکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن پوری دنیا کے مفاد میں ہے۔لندن میں پارلیمانی وفد کے ساتھ پریس

امریکی سینٹرل کمانڈ: دہشتگردی کے خلاف پاکستان اہم شراکت دار قرار

اسلام آباد: امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم اور مؤثر شراکت دار قرار دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے مثبت کردار کی دنیا بھر میں تعریف کی جا

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 52 ہزار 900 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے

ایک مخلوق ایسی ہے جو پاکستان میں اچھی خبروں پر خوش نہیں ہوتی، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں کچھ عناصر ایسے ہیں جو خوشخبریوں پر بھی خوش نہیں ہوتے۔پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اگرچہ ملک میں گرمی کا موسم ہے مگر خوشیوں کا موسم بھی

عدالت نے عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ نہ کروانے پر حتمی فیصلہ سنادیا

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے کے معاملے پر حتمی فیصلہ دے دیا ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کہا کہ عدالت نے پولیس کو پہلے دو مرتبہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا اداروں پر تنقید، 76 سالہ فرعونیت کے خاتمے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ پر عملی طور پر مارشل لا نافذ کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ریاستی اداروں کی کارکردگی سب کے سامنے ہے اور جلد ان