

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے رکاوٹوں اور غیر جمہوری طرزِ عمل کے باوجود جماعت اسلامی کے کارکنان نے لاہور کا جلسہ کامیاب بنا کر ثابت کیا ہے کہ وہ عوامی میدان میں موجود ہیں۔منصورہ میں

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مرکزی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بات چیت کے عمل سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے، اگر حکومت مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو مارچ سے قبل کر لے۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حکمران ہماری اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات بہتر ہونے کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ سیاسی ذمہ داری جنید اکبر کے

چیف آف آرمی اسٹاف اور کمانڈر ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور مکہ دفاعی تعاون معاہدے سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش نہ کرنے اور وکالت نامے فراہم نہ کیے جانے پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت

وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط ارسال کرتے ہوئے انہیں مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے لکھے گئے خط میں اپوزیشن لیڈر سے ملاقات اور الیکشن کمیشن میں تعیناتیوں سے متعلق امور پر

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی تو گزشتہ سال کی طرح بھرپور جواب دیا جائے گا۔نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت

ملتان (وقائع نگار)539 ارب کا ہیلتھ بجٹ، شہری کی صحت کے لیے روزانہ صرف 11 روپے 50 پیسے، پنجاب میں صحت کا بڑا بجٹ مگر مریض کے علاج کے لیے رقم محدود؛ 285 ارب تنخواہوں و مراعات کی نذر، براہِ راست علاج و ادویات کے لیے

میاں چنوں ( قوم نیوز) نشترہسپتال ملتان کے بعدٹی ایچ کیوہسپتال میاں چنوں میں بھی ڈائیلاسز کے دوران دوبچیوں اورایک خاتون میں ایڈز کا انکشاف ہواہے۔تفصیل کےمطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں کے ڈائیلاسز یونٹ میں زیرعلاج عفیفہ سمیت دو بچیوں اور ایک خاتون میں

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کا امتحانی نظام سوالات کی زد میں، ایم فل انٹری ٹیسٹ میں نقل کی ویڈیو سامنے آگئی۔ شعبہ نفسیات میں نقل کا معاملہ؛ تعلیمی حلقوں کا شفاف انکوائری، ذمہ داروں کے تعین اور انٹری ٹیسٹ دوبارہ لینے کا مطالبہ کردیاگیا

ملتان ( خصوصی رپورٹر) واسا ملتان میں لیبر یونین کے ریفرنڈم میں بڑا بریک تھرو، ورکرز ویلفیئر یونین نے چودھری اشرف اور ملک منیر ہانس کی قیادت میں لیبر علمدار یونین کی حمایت کا اعلان کر دیا، پوزیشن مضبوط، ریفرنڈم میں جیت یقینی ہو گئی، مدمقابل

ملتان (قوم انویسٹی گیشن سیل) واسا ملتان میں سیوریج شکایات کے نام پر مبینہ رشوت ستانی، سرکاری وسائل کا ناجائز استعمال کرنے والے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے جس میں دو بھائی شعیب خان اور کامران خان بے نقاب ہوئے ہیں،جن میں سے ایک کو

بالی ووڈ کی معروف فلم ’ویلکم‘ میں بلو کے یادگار کردار سے مقبول ہونے والے اداکار مشتاق خان 56 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشتاق خان طویل عرصے سے کینسر کے مرض سے نبردآزما تھے اور حالیہ دنوں میں

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے پرنس رحیم آغا خان پنجم سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے درمیان دیرینہ شراکت داری سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ہونے

جاپان میں جاری ایشین گیمز 2026 کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے نور زمان نے بھی سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔نور زمان نے کوارٹر فائنل میں ہانگ کانگ کے کھلاڑی چی ہی لیونگ کو تین ایک سے شکست دے کر اگلے مرحلے

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کو سومنات کے مندر سے تشبیہ دے رہی ہے، تاہم ان کے بقول اسلام آباد کی جانب پی ٹی آئی کی یہ آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ اس طرح

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کے حوالے سے مشاورت کی گئی ہے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان سیاسی و انتظامی معاملات

پاکستان تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو ہونے والا لانگ مارچ ملتوی کرکے اسے 5 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کی تاریخ میں تبدیلی کا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی امن و سلامتی کے لیے پاکستان کی خدمات اور کردار کو قابلِ تحسین قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو

سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، جس میں مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی معاونت کے طریقہ کار پر غور کیا جائے گا۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں بلکہ امن کا خواہاں ہے اور اب امریکا کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ موجودہ تنازع ختم کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کے

اور پھر چھین لیتے ہیں چہرے کی خوشیاں وہ لوگ بہاولپور(کرائم رپورٹر) موضع بانگا اور ماڈل ٹاؤن کے پٹواری کی جانب سے مبینہ طور پر رجسٹری رپورٹس میں ہیرپھیر کرکے سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے کے معاملے کے ساتھ سائلین کو مبینہ طور

ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال کی انجیوگرافی مشین طویل عرصے سے بند، مریضوں کو مشکلات کا سامنا نشتر ہسپتال ملتان میں کروڑوں روپے مالیت کی انجیوگرافی مشین طویل عرصے سے غیر فعال ہونے کا معاملہ سامنے آ گیا، ہسپتال ذرائع نے الزام عائد کیا ہے کہ قیمتی

ملتان (منصور عباس) دنیا بھر کے غریب ترین ملکوں میں شامل پاکستان کےعوام کو مزید نچوڑنے اور ان سے مزید مال بٹورنے کی خاطر ہر طرح کی نئی پرانی گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے گرد پنجاب حکومت نے گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر

ملتان ( قوم ایجوکیشن سیل) روزنامہ’’ قوم‘‘ میں 21 ستمبر 2026 کو شائع ہونے والی خبر اور موضع شاہ پور، تحصیل شجاع آباد کے رہائشی محمد رمضان بلوچ کی شکایت پر ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کالجز ملتان ڈویژن نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج شجاع آباد کے اسسٹنٹ پروفیسر

ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال ناکارہ مشینری کا قبرستان بن گیا، 150 سے زائد طبی آلات کی فہرست سامنے آگئی۔نشتر ہسپتال ملتان میں ناکارہ قرار دی جانے والی طبی مشینری کی پانچ صفحات پر مشتمل فہرست سامنے آ گئی، جس میں مختلف وارڈز، آئی سی یو، ڈائلیسز

اڈالاڑ(نمائندہ قوم)ملتان کے علاقےبستی شور کوٹ میں دو ماہ کی بچی مبینہ طور پر اینٹوں کے وار سے جاں بحق، نامزد ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے ۔نامزد کم عمر بچوں کے حوالے سے قانونی پہلو سامنے آگئے۔تفصیلات کیمطابق اڈالاڑ کے نواحی علاقے بستی شورکوٹ میں دو

ملتان (قوم ریسرچ سیل)” مزے مزے کے برگر،پیزا،شوارمے”خوفناک حقیقت بے نقاب۔ برگر، پیزا اور شوارموں میں مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال ہونے کا انکشاف،سستے فاسٹ فوڈ کے نام پر شہریوں کو مبینہ طور پر مضرِ صحت گوشت کھلائے جانے کا انکشاف، فوڈ اتھارٹی ٹیمیں” لاپتہ” ہوگئیں۔ذرائع

ملتان (جنرل رپورٹر)چیمبر آف کامرس فرینڈز گروپ کے عمائدین کی بزرگ تاجر رہنما خواجہ محمد شفیق کے آفس آمد،چیمبر الیکشن میں انکے صاحبزادے خواجہ احمدنبیل سمیت پورے فرینڈز گروپ کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی کیک کاٹا ۔اس موقع پر نامزد صدر ڈاکٹر شفیق پتافی نے

ملتان،احمدپورشرقیہ ( خصوصی رپورٹر، نامہ نگار)اینٹی کرپشن نے رشوت وصولی پر سپروائزرواسااورنائب تحصیلدار کو گرفتارکرلیا۔تفصیل کےمطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحقیقات ہیڈ کوارٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ذہیر احمد اور ان کی ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرِ نگرانی ایک کامیاب ٹریپ ریڈ کاروائی انجام دی۔ کارروائی کے





























