

ملتان (وقائع نگار)کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کی چیئرپرسن رنگ روڈ اتھارٹی سیف اللہ گوندل کے ساتھ آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں ملتان رنگ روڈ منصوبے کی پیش رفت اور مجوزہ الائنمنٹس کا جائزہ لیا گیا۔میٹنگ میں منصوبے کی نئی فیزیبلٹی سٹڈی اور الائنمنٹ

رورل ڈاکٹر آرگنائزیشن کا زمانہ 1986ء سے لیکر 1990ء تک کا ہے۔ اپنے گزشتہ دو کالموں میں صحافی برادری سے تعلق اور پھر خاص طور پر غضنفر علی شاہی مرحوم اور مسیح اللہ جامپوری صاحب کے حوالے جو کچھ لکھا ہے یہ اسی دور سے تعلق

ملتان (وقائع نگار)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ اور نیب ملتان کا بدعنوانی کے مستقل خاتمے کے لیے مشترکہ اقدامات کا فیصلہ۔ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ اور نیب ملتان کے درمیان باہمی تعاون سے بدعنوانی کے مستقل خاتمہ کے لیے موثر اقدامات کرنے ، جنوبی پنجا ب میں ریونیو، تعلیم،

بہاولپور(نیوز رپورٹر) سنڈیکیٹ اجلاس میں شدید اختلافات، ارکانِ سنڈیکیٹ کا احتجاجاً واک آؤٹ؛ سابقہ فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر تحفظات۔ تفصیلات کےمطابق دی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے92 سنڈیکیٹ کے اجلاس منعقدہ 29 ستمبر 2026 میں اس وقت شدید اختلافات پیدا ہوگئے جب بعض ارکانِ سنڈیکیٹ

ملتان (رپورٹ :اعجاز مرتضیٰ) قصور میں معصوم بچی زینب کے اغوا، بیحرمتی اور بہیمانہ قتل ، اداروں کی غفلت، عوامی احتجاج اور حکومتی یقین دہانیوں کے باوجود ملک میں بچوں کے تحفظ کا مسئلہ تاحال حل نہ ہو سکا۔مزید400سےزائدبچے زیادتی کے بعد قتل کردیئے گئے،زینب کیس

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی متنازع ویڈیو میں مرکزی کردار ادا کرنے والی خاتون انعم بی بی کو اس کے اپنے ہی والد نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق، چند ماہ قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک متنازع ویڈیو

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے جعلی ویڈیوز اور آوازیں تیار کرنے والوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔سلمان خان نے اپنے رئیلیٹی شو ’بگ باس 20‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اے آئی کے

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کو دوبارہ پسماندگی کی طرف لے جانے کی کوشش کامیاب نہیں ہوسکی، جبکہ وہ وقت بھی زیادہ دور نہیں جب بحیرہ عرب سے بھی دشمن قوتوں

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج یا ایمرجنسی کی دھمکیوں کے باعث وہ اپنے مؤقف سے دستبردار نہیں ہوں گے۔خیبر پختونخوا میں امن و امان سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ صوبے

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اپنے خلاف جاری الزامات سے متعلق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو ایک بار پھر خط لکھ دیا۔اپنے دوسرے خط میں محمد رضوان نے مؤقف اختیار کیا کہ انکوائری کے

غضنفر شاہی اور مسیح اللہ جامپوری صاحب سے اس دور میں اکثر ملاقات رہتی تھی۔ شاہی صاحب سے رات کو بھی کسی چائے خانے پر ملاقات ہو جاتی تھی۔ دونوں شخصیات نظریاتی پس منظر رکھتی تھیں اکثر بحث بھی ہو جا تی تھی۔ پیپلزپارٹی کے دور

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) بلوچستان کے علاقہ نانا صاحب میں سڑک تعمیر کرنیوالے کمپنی کے کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے میں اغواہونیوالے 18 مزدور وں میں سے8 کا تعلق رحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد کی ڈاہر برادری سے نکلا، مزدوروں کی اغواء کی خبر ملتے

ملتان (جنرل رپورٹر)ملتان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداران نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس سلسلہ میں چیمبر کا سالانہ اجلاس عام مقامی ہوٹل میں منعقد ہواجس میں صنعت و تجارت کی بہتری، ترقی اور خوشحالی کے لیے بھرپور جدوجہد کے

ملتان (خبر نگار)ملتان میں ڈاکوئوں کی خونریز وارداتیں، مزاحمت پر نوجوان کوقتل کردیا،مختلف واقعات میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیل کے مطابق تھانہ الپہ کے علاقے مردان پور میں ڈکیتی کی ایک دل دہلا دینے والی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کر

ملتان(قوم ایجوکیشن سیل)زکریا یونیورسٹی کے سلیکشن بورڈ میں اسد رضا گردیزی کی بطور پروفیسر تعیناتی پر اعتراضات بے بنیاد ثابت ہوئے۔ اساتذہ کے ایک مخصوص گروپ نے 2022 کی ایک درخواست کو بنیاد بنا کر اپنے گروپ کے امیدواروں کو اکامو ڈیٹ کرنے کے لیے یہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران دشمن کے ساتھ دوبارہ جنگ شروع کرنے کیلئے تیار ہے، چاہے صورتحال انتہائی تباہ کن جنگ کی صورت اختیار کرلے۔این بی سی کے پروگرام ’میٹ دی پریس‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی نے امریکا کے

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے علیمہ خان کو جیل میں ملاقات کی اجازت اور طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست پر پنجاب کے ہوم سیکرٹری کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی، جبکہ جیل میں علیمہ خان کو روزمرہ استعمال کی ضروری اشیا فراہم

کراچی: امریکی شرح سود میں اضافے کے امکانات کے باعث عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے اثرات پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں بھی دیکھنے میں آئے ہیں۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے یا افغانستان کے ساتھ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ حکومت سے کسی بیک ڈور رابطے کے نتیجے میں 27 ستمبر کا لانگ مارچ مؤخر کیا گیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اور سابق کپتان محمد رضوان نے اپنے خلاف سامنے آنے والے الزامات کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق محمد

اسلام آباد: پیٹرول کی اصل قیمت اور صارفین سے وصول کی جانے والی قیمت کے درمیان فرق مزید بڑھ گیا ہے، ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں ٹیکسز، لیوی اور مختلف مارجنز کا مجموعی بوجھ 136 روپے 34 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر یہ فرق

ملتان(قوم ریسرچ سیل)شاہ شمس پارک میں اوباشوں کے “غول”، فیملیز غیر محفوظ، ہلڑبازی، بدتمیزی اور خواتین وبچیوں سے مبینہ چھیڑخانی کی شکایات، صورتحال تشویشناک، فیملیز کے تحفظ پر سوالات ، اوباشوں کونشان عبرت بنایاجائے،شہریوں نے وزیر اعلیٰ مریم نوازاورسی سی ڈی حکام سے سخت ایکشن کامطالبہ

یزمان (نمائندہ خصوصی) کھربوں روپے مالیت کی 3 لاکھ ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی موسومہ شکارگاہ چولستان تحصیل یزمان ضلع بہاولپور ہائی پروفائل لینڈ مافیا کیس، لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بنچ بہاولپور میں جسٹس چوہدری سلطان محمود اور جسٹس تنویر احمد شیخ پر مشتمل ڈویژن بنچ

ملتان (سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ کلینیکل سائیکالوجی میں ایم فل کے طلبہ کے نقل کیے جانے کے حوالے سے روزنامہ قوم میں ہفتے کے روز شائع ہونے والی خبر پر چیئرپرسن شعبہ ہذا محترمہ پروفیسر ڈاکٹر ارم اعوان نے سخت احتجاج کیا اور

ملتان ( قوم انویسٹی گیشن سیل ) زکریا یونیورسٹی سلیکشن بورڈ، ڈاکٹر اسد رضا گردیزی کی بطور پروفیسر تعیناتی پر اعتراضات سامنے آگئے، گورنر پنجاب / چانسلر سے قانونی و انتظامی امور کی جانچ کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں 29 اور

راجن پور (ڈپٹی بیورو چیف)تھانہ لعل گڑھ کی حدود میں پرانی دشمنی پر بارہ سالہ جماعت نہم کا طالب علم قتل۔ملزمان نے سکول کے بعد کھوکھا لگا کرکے تعلیم جاری رکھنے والے طالب علم پر برسٹ مارکرکے قتل کر دیا۔ملزمان مال مویشی لے کرکے اندر پہاڑ

ملتان (قوم نیوز)ملتان ائیرپورٹ پر ایف آئی اے نےکارروائی کرتے ہوئے عمرہ ویزےکی آڑ میں خاتون کو مبینہ جنسی استحصال کے لیے سعودی عرب بھیجنےکی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان ایف آئی اےکے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پرکارروائی کی، خاتون مسافر انیشہ بی بی

ملتان( نیوز رپورٹر) پراپرٹی ٹیکس کی بڑھتی شرح چیمبر آٖف سمال ٹریڈرز نے احتجاجی مظاہروں کی دھمکی دے دی۔ دفعہ 144کی پرواہ نہیں عوام اور تاجروں کے حق کے لیے نکلیں گے پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا بھی دیں گے ان خیالات کا اظہار چیمبرآف سمال

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی عوام کو بجلی کےٍ بلوں کی مد میں سالہا سال سے انتہائی دھڑلے اور ڈھٹائی سے لوٹنے میں جہاں اس ملک کے حکمران اور اشرافیہ سے تعلق رکھنے والے بھائی با اثر اور با رسوخ طبقے کے لوگ شامل ہیں





























