صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ کیلئے وزیراعظم کا ایک کروڑ 25 لاکھ روپے فی خاندان امداد کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صومالیہ میں جاں بحق ہونے والے تین پاکستانی شہریوں کے اہلخانہ کے لیے مالی معاونت سمیت دیگر سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے صومالیہ میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہری کاشف عمر کے بیٹے اذہان کاشف

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز کی تعیناتی کی مدت میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں پاکستان

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی، جس

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ کچھ دیر میں شروع ہوگا، وفود پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کچھ دیر بعد شروع ہونے جا رہا ہے، جس کے لیے دونوں جانب سے مذاکراتی ٹیموں کے اراکین پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق حکومتی اور اپوزیشن وفود کے درمیان ہونے

9 مئی دہرانے پر طاقت سے نمٹیں گے: پاک فوج

راولپنڈی(بیورورپورٹ)کور کمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے لیے داخلی استحکام انتہائی اہم ہے، کسی بھی جواز پرپُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کو فیصلہ کُن طاقت اور قانون کے ساتھ بلاامتیاز اور بلا جھجھک نمٹا جائے گا۔آئی ایس

ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ پر مشتمل صوبہ جنوبی پنجاب، جلد خوشخبری ملے گی: علی قاسم گیلانی

ملتان (وقائع نگار) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے کہا ہے کہ تخت لاہورجنوبی پنجاب کی پسماندگی اور محرومیوں کا ذمہ دار ہے۔ اسی لیے الگ صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کے لیے سرائیکی خطہ کے اراکین اسمبلی کو ایک ہونا

’’قوم ‘‘کی خبر پر محکمہ ہاؤسنگ متحرک، واسا افسر رانا اکرام معاملے کی رپورٹ طلب

ملتان ( قوم انویسٹی گیشن سیل ) سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ، اربن پلاننگ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ساؤتھ پنجاب نےروزنامہ قوم کی خبروں پر ایکشن لےلیا ، واسا ملتان میں دو اہم عہدوں پر براجمان ایکسین گلگشت و ڈپٹی ڈائریکٹر ڈسپوزل ڈویژن رانا محمد اکرام کی بیک

فائر وال پر 40 ارب بے کار،بچوں کے استحصال پرمبنی مواد والی ویب سائیٹس برقرار،جنسی تشدد، جان لیوا واقعات تیز

ملتان (قوم ریسرچ سیل)40 ارب کی فائر وال مگر چائلڈ پورنوگرافی ویب سائٹس مکمل بلاک نہ ہو سکیں۔بے راہ روی کی راہیں،انٹرنیٹ پرغیراخلاقی موادسے بچوں کے ذہن مفلوج ،غیراخلاقی عادات میں مبتلا،کردارو مستقبل تباہ ،بچوں کیساتھ زیادتی وقتل کے اندوہناک واقعات بڑھ گئے۔چھوٹے بچے خصوصاً نشانے

موٹروے زیادتی کیس: 6 سال بعد بھی پھانسی نہ ہو سکی، مجرموں کے حوصلے بلند، عوامی تشویش

ملتان (رپورٹ : اعجازمرتضیٰ )ایک ماں کی چیخیں، بچوں کی سسکیاں اور ایک خاندان کا کرب چھ سال گزرنے کے باوجود انصاف کی تکمیل کا منتظر۔ سزائے موت کا فیصلہ آ گیا، اپیلیں بھی مسترد ہو گئیںمگر تختہ دار آج بھی مجرمان کی راہ تک رہا

ملتان میں صاف پانی منصوبہ ناکام، ٹینکیوں میں کچرا، کیڑے، شہری زہر پینے لگے

ملتان ( سپیشل رپورٹر ) ملتان میں واٹر فلٹریشن پلانٹس بدحالی کا شکار صاف پانی اتھارٹی صاف پانی کے بجائے موذی بیماریاں بانٹنے لگی۔ملتان شہریوں کو صاف اور محفوظ پینے کا پانی فراہم کرنے کا منصوبہ بدانتظامی کا شکار ہو گیا۔ متعدد واٹر فلٹریشن پلانٹس بند

بہاولپور ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ کرپشن، پٹواری کے نجی رہائش گاہ پر پٹوار خانہ قائم

بہاولپور(کرائم رپورٹر) بہاولپور میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کرپشن کی دوڑ میں سب سے آگے شہریوں کی جانب سے تحصیل صدر و سٹی کے پٹوار خانوں اور بعض ریونیو اہلکاروں کے خلاف سنگین الزامات سامنے آنے لگے ہیں جبکہ موضع ساہلاں کے پٹواری عثمان کے مبینہ طور پر

ملتان ریلوے ڈویژن 144 کنال اراضی قبضہ مافیا کی زد میں، کاروائی ندارد

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملتان ریلوے ڈویژن میں منتقل شدہ ریلوے اراضی کے تحفظ پر سوالات 144 کنال 18 مرلہ اراضی وفاقی حکومت بذریعہ پاکستان ریلوے کے نام منتقل، مختلف مقامات پر مبینہ قبضوں اور تجاوزات کے باوجود مؤثر کارروائی نہ ہونے کی شکایات ملتان ریلوے ڈویژن میں

پیرا فورس کے مبینہ ناروا رویے اور جرمانوں کیخلاف تاجروں، ریڑھی بانوں کا احتجاج

ملتان ( نیوز رپورٹر) ملتان کے علاقہ گھنٹہ گھر سے چوک فوارہ تک کے تاجروں،ریڑھی دکانداران نے صدر انجمن تاجران حاجی طاہر حسین بلوچ نمبردار کی قیادت میں اے سی سٹی ملتان کے دفتر کے سامنے پیرا فورس کے ناروا رویے اور بے جا جرمانوں کے

میپکو، لوڈ اضافے اور تبدیلی ملکیت کے کیسز التوا کا شکار، صارفین کئی کئی ماہ دھکے کھانے پر مجبور

ملتان (قوم ریسرچ سیل) بجلی کنکشن لوڈمیں اضافے اورتبدیلی ملکیت کے کیسزکئی کئی ماہ التواکاشکار،صارفین مختلف میپکودفاتر کے درمیان شٹل کاک بن گئے۔ذرائع کے مطابق گھریلو، کمرشل، صنعتی اور دیگر کیٹیگریز کے صارفین کی جانب سے تمام مطلوبہ کارروائی مکمل کرنے اور ڈیمانڈ نوٹس جمع کرانے

ملتان چیمبر کی نئی قیادت نے کمان سنبھال لی، منشور پر عمل کیلئے پہلے 100 دن کا پلان تیار

ملتان (جنرل رپورٹر)ایوان تجارت و صنعت ملتان کے نومنتخب صدر ڈاکٹر شفیق پتافی نے کہا ہے کہ نئی قیادت نامزد ہو کر نہیں بلکہ باقاعدہ الیکشن میں حصہ لے کر، محنت اور ممبران کا اعتماد حاصل کرکے سامنے آئی ہے، اس لیے یہ کامیابی اعزاز کے

بہاولنگر: گھریلو جھگڑے پر بھائی نے بہن کو گلا دبا کرمارڈالا

بہاولنگر(نامہ نگار) گھریلو جھگڑے پر بھائی نے بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بہاو لنگر چشتیاں روڑ پر ستلج سٹی کے قریب گھریلو جھگڑے پر بھائی نے مبینہ طور پر اپنی بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق

بہاولپور: اولاد کے رویے سے تنگ بوڑھے والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی

بہاولپور(قوم نیوز)بہاولپور میں اولاد کے مبینہ ناروا رویے سے تنگ بوڑھے والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہلکاروں نے ریسکیو کارروائی شروع کی اور خاتون کو بچا لیا جب کہ ڈوبنے والے 75 سالہ بزرگ کی لاش ایک

ڈاکٹر احسن کیس، سیشن جج ملتان کابھی انکار، مقدمہ ایڈیشنل سیشن جج کو منتقل

ملتان (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے بھی گزشتہ روز مختلف خواتین کے ساتھ بدکاری کرتے ہوئے ویڈیوز بنانے والے سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر احسن اظہر منیر کا کیس سننے سے انکار کرتے ہوئے مقدمہ ایڈیشنل سیشن جج محمد الیاس رحمان کو بھجوا دیا۔ ملزم

ایکسین واسا رانا اکرام کا “جادو”، بیک وقت ملتان ڈیوٹی، رحیم یار خان تعلیم، 82 فیصد حاضری، نیا پنڈور کھل گیا

ملتان ( قوم انویسٹی گیشن سیل ) واسا ملتان میں دو اہم ترین عہدوں پر تعینات ایکسین گلگشت نارتھ و ڈپٹی ڈائریکٹر ڈسپوزل ڈویژن رانا محمد اکرام کی بیک وقت سرکاری عہدے پر رہتے ہوئے ریگولر پروگرام کے تحت اعلیٰ تعلیم کی انجینئرنگ ڈگری حاصل کرنے

پنجاب پولیس میں تبادلے، سی پی او ملتان صادق ڈوگر تبدیل، اختر فاروق تعینات

ملتان ( قوم نیوز)پنجاب حکومت نے پولیس کے اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کرتے ہوئے سی پی او ملتان صادق علی ڈوگرکو تبدیل کردیا ہےجبکہ اے آئی جی لاجسٹکس پنجاب اختر فاروق کو نیا سٹی پولیس آفیسر ملتان تعینات کردیا گیا ہے۔

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، الزامات اور تحقیقات کے دائرہ کار پر وضاحت طلب

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اپنے خلاف جاری تحقیقات اور الزامات کے حوالے سے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو تیسرا خط ارسال کردیا، جس میں انہوں نے مزید سوالات پر وضاحت اور تفصیلات مانگ

وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات، قانونی و پارلیمانی معاملات پر اہم مشاورت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ملاقات کی، جس میں اہم قانونی اور پارلیمانی امور سمیت قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیراعظم کو اپوزیشن

زینب کے قاتلوں کے بعد تختہ دار خالی، سزائے موت پانے والے مجرم کہاں گئے؟

ملتان(رپورٹ : اعجازمرتضیٰ)زینب کیس کے بعد22ہزارسے زائد بچوں کےاغوا،زیادتی و قتل کےواقعات،8 سال میں کوئی مجرم پھانسی نہیں چڑھا۔ایک زینب کو انصاف ملا، مگر ہزاروں زینب بیٹیوں کا سوال آج بھی جواب کا منتظر، زینب کے نام پر قانون بن گیا، مگر زینب جیسی معصومیت آج

چھوٹی دکان، محدود آمدن، پیچیدہ ٹیکس نظام سے عام تاجر نئی آزمائش میں

ملتان(نیوز رپورٹر)چھوٹی دکان، محدود آمدن ، پیچیدہ ٹیکس نظام، عام تاجر نئی آزمائش میں پھنس گیا، ایف بی آر کی نئی ٹیکس سکیم نے دکانداروں کے سامنے رجسٹریشن، حساب کتاب اور گوشواروں کی نئی ذمہ داریاں کھڑی کر دیں، بروقت رہنمائی نہ ملی تو معمولی کاروبار

دانش سکول تونسہ میں بچی کی ہلاکت، والد کا انتظامیہ پر حقائق چھپانے کا الزام

تونسہ شریف (نمائندہ قوم)تونسہ شریف کوٹ قیصرانی دانش سکول تونسہ شریف میں بچی کی ہلاکت ، والد کے سکول انتظامیہ کی طرف سے حقائق کو چھپانے کے سنگین خدشات، شفاف تحقیقات کا مطالبہ تفصیل کے مطابق دانش سکول تونسہ شریف میں بچی کی افسوسناک موت کے

بہاولپور: ذیشان ٹاؤن میں پارک و ڈسپوزل اراضی مبینہ فروخت، جواب طلب

بہاولپور(کرائم رپورٹر)غنی ور کے علاقے میں واقع ذیشان ٹاؤن میں منظور شدہ نقشہ، رجسٹریشن، پارک اور ڈسپوزل کی جگہوں کی خریدوفروخت کے حوالے سے سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں جبکہ علاؤہ مکینوں نے پٹواری ، سب رجسٹرار سٹی، بلڈنگ انسپکٹر اور ٹاؤن مالکان سمیت بعض متعلقہ

45 ہزار کنال ریلوے اراضی منتقلی، قبضوں میں ملوث افسران کا ریکارڈ طلب

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان ریلوے کی قیمتی اراضی کو قانونی اورمحکمانہ ریکارڈ میں محفوظ بنانے کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت تقریباً 45 ہزار کنال اراضی کی ملکیت پاکستان ریلوے کے نام منتقل کیے جانے کی اطلاع ہے۔ اس پیش

جہانیاں میں ڈکیتی، ملتان پولیس کا اہلکار گرفتار، سابق ریکارڈ بھی سامنے آگیا

ملتان (کرائم سیل)خانیوال پولیس کا کریک ڈاؤن ملتان پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل حماد اکرم گرفتار، شناخت پریڈ کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوا دیا گیا، ملتان پولیس کے اہلکار کے سابقہ مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق جہانیاں میں ڈکیتی کے ایک مقدمے

فحش ویڈیوز کیس: ڈاکٹر احسن اظہر کا چالان مکمل، ملزم گنہگار قرار، ایڈیشنل جج کا کیس سننے سے انکار

ملتان (سٹاف رپورٹر) درجنوں خواتین کی آبرو ریزی کرتے ہوئے ویڈیو فلمیں بنانے کے الزام میں زیر حراست ماہر امراض جلد ڈاکٹر احسن اظہر منیر کے خلاف چالان مکمل کرکے ملزم کو گنہگار قرار دیتے ہوئے ملتان پولیس نے اپنی رپورٹ ایڈیشنل سیشن جج الیاس شاہ