بہاولپور، جعلی ڈاکٹر بھابھی کا قاتل نکلا، این جی او کی آڑ میں درجنوں لڑکیاں بے آبرو

بہاولپور(ڈپٹی بیورو چیف) این جی او کی آڑ میں خواتین کی عزتوں سے کھیلنے والے انسان نما درندے جعلی ڈاکٹرنے بیوی اوربھائیوں کیساتھ مل کربھابھی قتل کرڈالی ۔گھرسے غائب ہوجانے کاڈرامہ رچاکرکارروائی سے بچنے کی کوشش بھی ناکام مغویہ کے والد کی مدعیت میں درج مقدمہ

مارچ اور دھرنے ختم کریں، پھر مذاکرات ہوں گے، وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو دوبارہ پیشکش

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مارچ اور دھرنے ختم کیے جائیں تو حکومت بات چیت کے لیے تیار ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا

ایران سے براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں، تاہم ان کے خیال میں اماراتی طیارے کے واقعے کا ذمہ دار ایران ہے۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ملتان میں سود کا دھندہ، زمینوں پر قبضے تیز، اندرون شہر اور سرافہ بازار گڑھ، بااثر پشت پناہی

ملتان(نمائندہ خصوصی) ملتان میں سودی لین دین اور جائیدادوں پر مبینہ ناجائز قبضوں کی شکایات میں اضافہ، صرافہ بازار سمیت مختلف علاقوں میں سودی کاروبار مبینہ طور پر جاری ہے جبکہ اندرون شہر میں سرگرم بعض قبضہ و سود خور گروہوں کو بااثر شخصیات کی مبینہ

جلالپور: جواری گینگ کے مزید متاثرین، طالبعلم فیس ہار بیٹھا، مصالحہ بیوپاری کو 3 کروڑ کا چونا

ملتان (عوامی رپورٹر) تحصیل جلال پور پیر والا کے انتہائی ظالم جواری گینگ کے بارے میں مزید انکشافات سامنےآئے ہیں کہ ایک طالب علم اپنی فیس کے 80 ہزار روپیہ جوئے میں لگانے کے بعد تعلیم سے ہاتھ دھو بیٹھا جب کہ جلال پور پیر والا

گھریلو جھگڑے کا المناک انجام، باپ نے شیرخوار بیٹی پٹخ کرماردی

اگلے جنم موہے بٹیانہ کیجیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احمد پور شرقیہ (تحصیل رپورٹر) ریلوے پھاٹک کر قریب آبادی میں فیاض نامی مزدور نے مبینہ طور پر اپنی چند ماہ کی شیرخواربیٹی کو زمین پر دے مارا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی۔ معلوم ہوا ہے کہ

پرنس بہاول کے 2کروڑ مالیتی قیمتی نوادارات چوری، گھریلو ملازم ملوث نکلے

اوچ شریف(کرائم رپورٹر) پرنس بہاول عباس خان عباسی کے گھر سے 2 کروڑ سے زائد چوری کا معاملہ ،گھریلو ملازم چور نکلے۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں پرنس بہاول عباس خان عباسی کے گھر سے ملازموں نے مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے مالیت

لودھراں: محکمہ صحت کی مبینہ غفلت، بستی میوہ والہ کا بچہ پولیو کا مشتبہ مریض

لودھراں(بیورورپورٹ) تحصیل لودھراں کی یونین کونسل واہی امام بخش کی بستی میوہ والہ میں صائم رمضان نامی بچے کے مبینہ طور پر پولیو سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہےجس کے بعد محکمہ صحت کی کارکردگی اور پولیو سے بچاؤ کے اقدامات پر سوالیہ نشان لگ

ملتان جنرل بس سٹینڈ گولیوں سے گونج اٹھا، اڈے کے تنازع پر ڈرائیور زخمی

​ملتان (خبرنگار)جنرل بس سٹینڈ پر فائرنگ، غیر قانونی اڈے کے تنازع پر ڈرائیور شدید زخمی تفصیل کے مطابق ملتان کے جنرل بس سٹینڈ پر غیر قانونی اڈے پر تنازع کےباعث ایک ملزم نے پسٹل سے فائرنگ شروع کر دی جس سے پورا ویگن سٹینڈ گولیوں کی

ریلوے نظام بوسیدہ، پانچ سال میں 448 حادثات، 169 اموات، مسافر اللہ کے حوالے

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان ریلوے میں ٹرینوں کے انجن، پاور وین، بوگیوں اور ریلوے ٹریک کی فنی خرابیوں کے باعث پیش آنے والے واقعات نے مسافروں کی جان و مال کے تحفظ کے حوالے سے ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ تازہ ترین واقعہ ضلع

بہاول پورمیں درندگی کی انتہا، 2 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار

بہاولپور(کرائم رپورٹر)تھانہ صدر بہاولپور کی حدود لبانہ چوک بستی میں دو سالہ معصوم بچی کے ساتھ جنسی بدفعلی کا واقعہ پیش آیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق لبانہ چوک کے رہائشی محمد سلیم کی دو سالہ معصوم بچی (د) کو ایان ولد نذیر نامی اوباش نے درندگی

مجروں اور ڈانس پارٹیوں کے سہولتکار پپو بھارا، پولیس کی ملی بھگت، بیوہ کی دکانوں پر پھر قبضہ

ملتان (عامر ملک سے)بیوہ کے حق پر قبضہ، قانون کی خاموشی اور سہولت کاری کا کھیل ،بدنام زمانہ مجروں اور ڈانس پارٹیوں کے سہولت کار پپو بھارا اور پولیس کی ملی بھگت کام کر گئی ۔پپو بھارا کی مبینہ پشت پناہی میں شبیر اقبال کا دکانوں

پاکستان کے سرکاری قرضے 10 سال میں 340 فیصد بڑھ گئے

اسلام آباد: پاکستان کے سرکاری قرضوں میں گزشتہ 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد مجموعی سرکاری قرضوں کا حجم 86 ہزار 700 ارب روپے تک پہنچ گیا۔وفاقی وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جون 2016 سے جون

کئی روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: ملک میں کئی روز تک سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج فی تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے ہوگئی

پی ٹی آئی سے مذاکرات کامیاب بھی ہوں تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مذاکرات نتیجہ خیز بھی ثابت ہوں تو اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ ان کا احترام بھی کیا جائے گا۔سوشل میڈیا پلیٹ

ہوٹلز مالکان با اثر، ٹمپریری ریذیڈنٹس ایکٹ کاغذی، غیر اخلاقی سرگرمیاں بے قابو

ملتان ( رپورٹ : اعجازمرتضیٰ )ٹیمپریری ریذیڈنس ایکٹ ” کاغذوں تک محدود”ملتان سمیت پنجاب کے بیشتر ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز غیر اخلاقی سرگرمیوں کے جدید مراکز، قانون کانفاذ چھوٹے ” اڈوں ” تک محدود،اپرکلاس سوسائٹی کے” لمبے ہاتھ اورمال پانی” پولیس افسران کا کارروائی سے گریز۔ٹیمپریری

بے روزگاری سے تنگ ایم فل پاس نوجوان نے ڈگریاں جلا دیں، خود سوزی کی کوشش

ملتان( خبر نگار)ایم فل پاس نوجوان بے روزگاری سے دلبرداشتہ، ڈگریاں چوک میں نذرِ آتش، خودسوزی کی کوشش۔3 سال سے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان روزگار کے لیے دربدر، سفارش اور رشوت کے مطالبات نے جینے کی امید چھین لی، ٹریفک پولیس اور شہریوں نے بروقت مداخلت

بیوہ اور یتیم بچوں کے واحد ذریعہ معاش پر مبینہ دوبارہ قبضہ، پولیس خاموش

ملتان (عامر ملک سے)ملتان پیراںغائب روڈ پر ایک بیوہ خاتون اور اس کے یتیم بچوں کے واحد ذریعۂ معاش پر مبینہ قبضے کا معاملہ ایک بار پھر سنگین سوالات کو جنم دینے لگا ہے۔ متاثرہ خاندان کا الزام ہے کہ شبیر اقبال نے پہلے اعتماد حاصل

کارڈیالوجی پارکنگ ، گاڑی کے اندر وکیل جوڑانازیبا حرکات کرتے پکڑاگیا

ملتان ( خصوصی رپورٹر ) کارڈیالوجی ہسپتال کے پارکنگ میں ملتان سے تعلق رکھنے والے ایک وکیل ایک خاتون وکیل کے ساتھ گاڑی میں نازیبا حرکات کرتے ہوئےبرہنہ حالت میں پکڑے گئے ، سی سی ٹی وی کیمرے کی ریکارڈنگ نے بھانڈا پھوڑ دیا جس کے

لودھراں: کلیریکل سٹاف تبدیلی کے احکامات بے اثر، کلرک کئی سال سے سیٹ پر براجمان

ملتان(نامہ نگار)ضلع لودھراں کے محکمہ ریونیو میں کلیریکل اسٹاف کی کارکردگی اور انتظامی معاملات پر حیران کن، جہاں مبینہ طور پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے دفتر میں تعینات کالونی کلرک قیصر عباس کئی سال سے ایک ہی سیٹ پر براجمان ہے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کی

منشیات فروش کے گھر چھاپہ، ملزم چھڑانے اور پولیس پر حملہ میں ملوث پروفیسر گرفتار

ملتان (ایجوکیشن سیل) وہاڑی روڈ کے علاقے کوٹ رب نواز میں اسلم پہلوان نامی ایک بڑے منشیات ڈیلر کے گھر سے اینٹی نارکوٹکس فورس چھاپہ مار کر 25 سے 30 لاکھ روپے مالیت کی چرس اور ہیروئن برآمد کرکے وہاں سے پانچ افراد کو گرفتار کر

ملتان: شاہ رکن عالم میں15 لاکھ کی ڈکیتی کا دوسرا ملزم بھی مقابلے میں پار

ملتان (خبر نگار)ملتان میں 15 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث مبینہ خطرناک ڈاکو سی سی ڈی سے مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ڈاکو نے اپنے ساتھیوںکے ہمراہ تین روز قبل تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے میں ایک تاجر کو اسلحہ کے

ایچ ای سی:جامعات میں ٹی ٹی ایس اساتذہ تنخواہوں میں اضافہ،7لاکھ تک پہنچ گئی

ملتان(خصوصی رپورٹر)ایچ ای سی کا یونیورسیٹوں میں ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان، نئی سلیب جاری تفصیل کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) نے ملک بھر کی جامعات میں ٹینور ٹریک سسٹم (ٹی ٹی ایس) کے تحت خدمات انجام دینے والے

سائبر کرائم ایجنسی میں تفتیشی کم، 77 ہزار شکایات، 8ہزار انکوائریز زیر التوا، متاثرین دربدر

ملتان(قوم ریسرچ سیل)این سی سی آئی اے میں سٹاف کی شدید کمی، سائبر شکایات کا ’’سیلاب‘‘ تفتیشی افسران کم، ہزاروں درخواستیں انکوائری کے مرحلے میں،متاثرین شدید پریشان ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے) کے قیام کے باوجود ادارہ

قوم کا جہاد کامیاب، تمام حربے ناکام، بدکاری کے ملزم ڈاکٹر احسن اظہر کی ضمانت خارج

ملتان(کورٹ رپورٹر) برائی کیخلاف روزنامہ قوم کاجہادکامیاب ہوگیا۔پانچ مختلف عدالتوں میں ڈاکٹر احسن اظہر منیر کیس کا مقدمہ ان کے سگے ماموں سابق ایڈیشنل سیشن جج محمود غنی جو کہ ملتان میں تعینات تھے اور حال ہی میں ان کا تبادلہ لیاقت پورہوا ہے کی تمام

ملتان منشیات کے نرغے میں، بڑے سمگلروں سے پرچون فروشوں تک نیٹ ورک سرگرم

ملتان (قوم ریسرچ سیل)ملتان منشیات کے نرغے میں، آئس، ہیروئن اور چرس کا دھندا پھیل گیا، پولیس گشت، ڈولفن فورس، محافظ سکواڈ، ناکوں، چیک پوسٹوں اور ایکسائز سمیت متعدد اداروں کی موجودگی کے باوجود منشیات کی سپلائی لائن برقرار، بڑے سمگلر سے ہول سیلر اور پھر

جلالپور میں بیٹ پرو جوا نیٹ ورک، پولیس سیاسی سرپرستی، نوجوان کی خودکشی، کئی خواتین بے آبرو

ملتان (سٹاف رپورٹر) جلال پور پیر والا میں آن لائن جوئے کے ایک بہت بڑے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے جسے مقامی پولیس اور مقامی سیاست دانوں کی مکمل سرپرستی حاصل ہے۔ آن لائن جوا بیٹ پرو سے منسلک یہ گروہ اتنا ظالم ہے کہ

نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم

لاہور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں تعمیر کرنے کے بیان پر سوالات اٹھا دیے۔اپنے ردعمل میں مزمل اسلم نے کہا کہ پاکستان کا مجموعی نیشنل ہائی وے نیٹ

وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، اپوزیشن مذاکرات پر بریفنگ

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کے ساتھ جاری مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپوزیشن کے ساتھ ہونے والے مذاکرات

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا

ناگویا: ایشین گیمز کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان نے ایک سنسنی خیز اور دلچسپ میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی اور برانز میڈل جیت لیا۔تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان بھرپور مقابلہ دیکھنے کو