

ملتان(قوم نیوز)ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کی قیمت میں 400 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.57 فیصد مزید اضافہ ہوا

ملتان (عوامی رپورٹر) ضلع ملتان کی رجسٹری برانچ میں مبینہ طور پر ٹھیکیداری نظام ایک بار پھر منظم ہونے لگا ہے، مختلف گروپوں سے تعلق رکھنے والے بعض اندرونی ذرائع نے ایک تحصیلدار کی تعیناتی کے حوالے سے سنگین دعوے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ

ملتان(نمائندہ خصوصی) ٹریفک اعلیٰ حکام کی ملتان سمیت پنجاب بھر میں ڈرائیورز کے مجرمانہ ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹکے مطابق1114 سے زائد ڈرائیورز کا ریکارڈ تصدیق کے لیے بھجوایا گیاجن میں سے 347 ڈرائیورز کے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث

ملتان (کرائم سیل )پیر کالونی میں پان شاپس کی آڑ میں منشیات کادھندہ، پولیس اہلکاروں کی مبینہ کی ملی بھگت کاانکشاف،ذرائع کے مطابق پیر کالونی چونگی موڑ کے علاقے میں پان شاپس کی آڑ میں مبینہ طورپر آئس اور چرس کی فروخت کا انکشاف ہوا ہےجبکہ

ملتان ( ایجوکیشن رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے چیف سکیورٹی آفیسر ڈاکٹر عثمان سلیم کے خلاف مبینہ طور پر تشدد، دھمکیاں دینے اور گاڑی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں تھانہ ڈی ایچ اے پولیس کو درخواست دے دی گئی۔ درخواست گزارسیف اللہ کے مطابق 30 ستمبر 2026

ملتان(نیوز رپورٹر )حکومت پنجاب نے کار مالکان کے لیے اہم سہولت کا اعلان کرتے ہوئے نئی موٹر کاروں کو ایک مخصوص مدت تک فٹنس سرٹیفکیٹ بنوانے کی شرط سے مستثنیٰ قراردے دیا ہے۔ پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کی جانب سے

ملتان ( قوم ریسرچ سیل)رشوت دو، فائل اوکے کراؤ؟ میپکو میں نئے کنکشنز کے کرپشن سکینڈل کا انکشاف ،سنگل فیز یا تھری فیز؟ نئے کنکشنز میں مبینہ بے ضابطگیوں نے سوال اٹھا دیئے،نجی افراد کے ذریعے سرکاری کام؟ نئے کنکشنز میں رشوت وصولی، لائن سٹاف سے

ملتان ( خبر نگار) بھائی کے ہاتھوں بھائی کاقتل،گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔تھانہ مخدوم رشید کے علاقے بستی معصوم شاہ بھینی میں معمولی تلخ کلامی پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل، نیاز احمد انصاری کی اپنے بڑے بھائی ریاض سے معمولی تلخ کلامی ہوئی جس

ملتان(خبر نگار)غیر قانونی فارن منی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزمان کے خلاف ایف آئی اے کی کارروائی،ایف آئی اے ملتان زون نے غیر قانونی فارن منیایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر

ملتان (کورٹ رپورٹر) درجنوں لڑکیوں کے ساتھ فحش ویڈیوز بنانے اور مختلف خواتین کو بھیجنے کے الزام میں ملزم سے پولیس ریکارڈ کے مطابق مجرم قرار پانے والے ملتان کے بدکردار ماہر مراض جلد ڈاکٹر احسن اظہر منیر کی ضمانت بعد از گرفتاری ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن

ملتان (عوامی رپورٹر) جلال پور پیر والا میں انٹرنیٹ پر بیٹ پرو جوئے کی آڑ میں سینکڑوں گھروں کو برباد کرنے والے گینگ کے مرکزی کردار عبدالصمد عاربی کے خلاف اس سے قبل بھی جوا کرانے کے مقدمات درج ہیں مگر پولیس ہر مرتبہ اس کی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں پراجیکٹ ڈائریکٹر/سول انجینئر کی اضافی چارج پر تعیناتی کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے اور دستیاب سرکاری دستاویزات نے وائس چانسلر ڈاکٹر حسان خالق قریشی اور رجسٹرار ڈاکٹر محمد فاروق کی جانب سے سنڈیکیٹ کے سامنے

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت کو عوام کو درپیش مشکلات کا احساس ہے، پیٹرول کی قیمت جس حساب سے بنتی ہے اس کی تفصیلات عوام کے سامنے شفاف انداز میں پیش کی جاتی ہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی جائزے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا، جس میں فیول سپورٹ اسکیم کو محدود کرنے اور وسیع پیمانے پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے پر زور دیا گیا ہے۔آئی ایم ایف کے

لیہ،فتح پور(نمائندہ قوم، سپیشل رپورٹر، نامہ نگار) پرانی دشمنی دو نوجوان کی موت کا سبب بن گئی فتح پور شہر کی فضا سوگوارہوگئی۔تفصیلات کے مطابق فتح پور میں قل خوانی کے ختم کے لئے بازار سے برف لانے والے دو نوجوان عامر نیازی ولد افضل نیازی

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اور سینیئر اداکار نانا پاٹیکر 75 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر کو جمعرات کی صبح گوا کے ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ ابتدائی طور

ملتان ( قوم ریسرچ سیل)بجلی چوری کیسز میں قانونی تقاضے نظرانداز، میپکو اور پولیس میں اختلافات، متعدد مقدمات کی کارروائی متاثر ہونے کا انکشاف،ذرائع کے مطابق میپکو کی جانب سے مبینہ بجلی چوری کے کیسز میں قانونی و ضابطہ کار کے تقاضے مکمل کیے بغیر پولیس

کبیروالا (نامہ نگار)سولر پلیٹ سے کرنٹ لگنے کے باعث نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا، افسوسناک واقعے پر گھر میں کہرام مچ گیا جبکہ ہر آنکھ اشکبار اور علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہوگئی۔تفصیل کے مطابق بارہ میل کے نواحی علاقے جودھ پور میں نوجوان

ملتان (کرائم سیل رپورٹ) جلال پور پیر والا میں روزنامہ قوم اور قوم ڈیجیٹل میں کروڑوں روپے کے جوئے اور متعلقہ اداروں کے نچلے عملے کی سرپرستی سے گزشتہ کئی سال سے بیٹ پرو کی آڑ میں نیٹ کے ذریعے چلایا جانے والے جنوبی پنجاب کے

بورے والا،لڈن(نمائندہ خصوصی)ساہوکا کے نواحی علاقے میں نئی نویلی دلہن پر مبینہ تشدد، شوہر نے کمرے میں بند کر دیا، 15 پر کال کے بعد ساہوکاپولیس نے بازیاب کرا لیا کاروائی کے لیے تھانہ ساہوکا میں درخواست دے دی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون کے

ملتان ( کورٹ رپورٹر) عدالتی احکامات کے باوجود پٹیشنر اور اس کے گھر والوں کو مسلسل ہراساں و پریشان کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ہائی کورٹ ملتان بنچ کےجج جسٹس محمد وحید خان نے کہا کہ پولیس قانون کے دائرے میں رہے اور اپنے اختیارات سے

ملتان( عوامی رپورٹر) شجاع آباد گورنمنٹ گریجوایٹ کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر اردو محمد بلال کے خلاف اخلاقی نوعیت کی شکایات پر انکوائری پراسس کے مکمل ہونے کے بعد انکوائری رپورٹ کو دبا دیا گیا۔ فیصلہ التوا کا شکار ہو گیا اور ڈائریکٹر کالجز ملتان اپنی ریٹائرمنٹ

ملتان(غلام دستگیرچوہان سے)شہر کے مختلف سرکاری و نجی پٹرول پمپس پر سرکاری نرخ سے زائد قیمت وصول کیے جانے کی شکایات سامنے آگئی ہیں۔ شہریوں کا دعویٰ ہے کہ6اکتوبرکو پٹرول کی فی لیٹر قیمت395.11 روپےمقرر ہونے کے باوجود متعدد پمپس پر صارفین سے عملی طور پر

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ جاری ہے اور کسی بھی دباؤ کے نتیجے میں اسے ختم نہیں کیا جائے گا۔ مارچ ختم کرنے کا اختیار اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کے پاس ہے۔ وزیراعظم کو مخاطب

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو کسی ایک فریق کی جانب سے یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں بنایا جا سکتا۔ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران صدر آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے، پی ٹی آئی ذاتی مفادات سے بالاتر ہوکر مسائل کے حل کے لیے بات چیت کی طرف آئے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس

ملتان ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کو اس وقت دلچسپ صورتحال کا سمنا کرنا پڑا جب مقتولہ خاتون کے قتل کیس میں صلح نامہ پیش کیا گیاتو اس موقع پر دو شوہر سامنے آگئے۔ لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کےجج جسٹس طارق سلیم شیخ نے سمیرا بی

ملتان(قوم نیوز)بجلی کی 11 تقسیم کار کمپنیوں کا پورٹ فولیو سب سے بڑا مالی خطرہ ہے۔ پاورسیکٹر پر مالی دباؤ کم کرنے کیلئے آپریشنل نقصانات میں کمی ناگزیر قرار دیدیا گیا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں ڈسکوز کو 282 ارب کی سبسڈی

ملتان ( خصوصی رپورٹر ) کوٹ رب نواز میں مبینہ منشیات فروش اسلم کے گھر سی این ایف کے چھاپے، ہیروئن و چرس برآمدگی کے کیس میں ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ اسلامیات کے لیکچرر ڈاکٹر محمد فرمان علی کی گرفتاری پر ان کی خدمات فوری

ملتان ( قوم ریسرچ سیل)میپکو میں نادہندگان کے کنکشن کاغذوں میں منقطع، موقع پر بجلی بحال رہنے کا انکشاف،ذرائع کے مطابق میپکو میں ہزاروں نادہندگان کے بجلی کنکشنز مبینہ طور پر کاغذوں میں منقطع کیے جانے جبکہ موقع پر بجلی کی فراہمی جاری رہنے کا انکشاف





























