

علی پور ،خیرپورسادات،سیت پور(نمائندہ قوم، نامہ نگار) ہیڈ پنجند بیراج ٹول پلازہ پر ٹھیکیدار تھانہ صدر پولیس سے ملی بھگت کے ذریعہ مسافر گاڑیوں اور گڈز ٹرانسپورٹ سے اوور چارجنگ کرنےلگا ۔ شیڈول سے ہٹ کر پرچی کاٹنے پر ٹرانسپورٹرز کا احتجاج ٹال ٹیکس بارہ افراد

لودھراں(کرائم رپورٹر)لودھراں کے تھانہ سٹی اور تھانہ صدر کے علاقوں میں ایک ہی روز کے دوران خواتین اور کمسن بچیوں سے مبینہ زیادتی، زیادتی کی کوشش، عفت میں خلل ڈالنے اور تشدد کے الگ الگ مقدمات درج پولیس نے متاثرہ خاندانوں کی درخواستوں پر مقدمات درج

بہاولپور (جنرل رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر )چیکو دادا ، پولیس کی نظروں سے اوجھل ، سماج دشمن نعیم قریشی عرف چیکو دادا عرف کی آتش بازی کا سامان ڈویژن بھر میں دھڑلے سے فروخت ہونے لگا ، کوئی پوچھنے والا نہیں ، خاتون کے اغوا سمیت بچے

بہاولپور(کرائم سیل) بہاولپور میں انٹرنیشنل بکیوں کا راج ساجد اعوان ٹاؤن کا رہائشی سعاد علی لیاقت سابقہ بنک منیجر مبینہ طور پر ماسٹر مائنڈ نکلا تفصیل کے مطابق عرصہ دراز سے بہاولپور میں کرکٹ میچز پر آن لائن سٹے بازی جوا کروانے والا بڑا نیٹ ورک

ملتان (وقائع نگار)نامور محقق ، مصنف ،سینئرممتاز صحافی روزنامہ نوائے وقت ملتان اور روزنامہ آفتاب ملتان کے سابق ریذیڈنٹ ایڈیٹروسابق صدرپریس کلب ملتان رائو شمیم اصغر مختصر علالت کے بعد گزشتہ صبح ملتان میں انتقال کرگئے ۔ مرحوم نے پسماندگان میں ایک بیوہ ، ایک بیٹا

ملتان (نمائندہ خصوصی)ملتان پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، بدنام زمانہ گینگ کے 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور چوری کا مال برآمد-پولیس نے شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور جرائم کی روک تھام کے لیے مختلف تھانوں میں

ملتان(نمائندہ خصوصی) محکمہ قانون نے ملتان سمیت پنجاب بھر میں غیر قانونی اسلحہ کے بڑھتے ہوئے استعمال اور اس سے پیدا ہونے والے جرائم پر قابو پانے کے لیے سخت قانون لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے قانون کے تحت اگر کسی شخص کے قبضے سے

گگومنڈی(نامہ نگار)زمیندارنے گن پوائنٹ پرکھیتو ں میں کام کرتی مزدورلڑکی کواُٹھالیا۔ڈیرہ پرلے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔وڈیووائرل کردی۔ چشتیاں منڈی کارہائشی محمداکرام گزشتہ سیلاب سے متاثر ہوکرخاندان سمیت نواحی گاؤں 53۔کے بی میں اپنے رشتہ دارکے گھرآبادہوگیاتھا محمداکرام کی19سالہ بھانجی زویااشرف کھیتوں میں مزدوری پرمکئی

بہاولپور(کرائم رپورٹر) بہاولپور میں ایچ بی ایل کنیکٹ سے منسلک اسحاق فرنچایزی کے خلاف مبینہ مالی بے ضابطگیوں، ڈیوائسز کی فراہمی کے نام پر رقوم وصول کرنے اور مختلف مالی معاملات میں بے ضابطگیوں کے الزامات سامنے آنے کے بعد متاثرین نے اعلی حکام سے فوری

رحیم یارخان،ترنڈہ محمد پناہ ( بیورورپورٹ، نمائندہ قوم) تھانہ ترنٖڈہ محمد پناہ پولیس کی کامیاب کارروائی، 2 کروڑ 40 لاکھ کی سمگل شدہ چاندی برآمد کر کے بین الصوبائی سمگلرسمیت دو ملزمان گرفتارکرلئے، حسب ضابطہ کارروائی کے بعد کسٹم حکام کے سپرد۔ تفصیل کے مطابق موٹر

میرپورخاص(بیورورپورٹ)جنسی زیادتی کا شکار دوسری لڑکی تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔میرپور خاص میں 2 کم سن لڑکیوں سے مبینہ زیادتی اور ایک کی ہلاکت کا مقدمہ جعلی عامل اور اس کے ساتھی کے خلاف درج کر لیا گیا۔جاں بحق لڑکی کے والد کی مدعیت

بہاولپور(رپورٹ: مرزا ندیم) بہاولپور کی تحصیل خیرپور ٹامیوالی کے تھانہ عنایتی کی حدود کے رہائشی غریب چرواہے کو مبینہ طور پر بااثر زمینداروں نے اغوا کرکے ضلع بہاولنگر کے علاقے تھانہ مروٹ کی حدود میں واقع ایک ٹوبہ پر تین روز تک باندھ کر رکھا۔ انسانیت

ملتان (کرائم سیل)یزمان میں اراضی کے تنازع پر ریٹائرڈ پٹواری عبدالمالک کے خلاف اختیارات کے مبینہ غلط استعمال، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی اور متاثرہ ورثا کو دھمکیاں دینے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔متاثرین کا کہنا ہے کہ ریٹائرڈ پٹواری عبدالمالک عدالتی حکم امتناعی کے باوجود

لاہور (قوم ریسرچ سیل) حکومت پنجاب کے کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ نے روزنامہ قوم اور قوم ڈیجیٹل کی اربوں روپے کی کرپشن کے حوالے سے خبر پر پنجاب گورنمنٹ آفیسرز کوآپریٹو سوسائٹی رائیونڈ روڈ کی غیر قانونی مینجمنٹ کے خلاف فوری ایکشن لیتے ہوئے اس منیجنگ کمیٹی کو

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے “خیبرپختونخوا اوپن وائی فائی” منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، جس کے تحت پہلے مرحلے میں پشاور کے سرکاری اسپتالوں اور عوامی ٹرانسپورٹ کے مقامات پر شہریوں کو مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائے گی۔افتتاحی تقریب سے

راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر جاری احتجاج ختم نہیں کیا گیا بلکہ اب اسے مزید وسعت دیتے ہوئے ملک بھر میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کی جائے گی۔عدالت میں پیشی کے موقع

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان کے والد انتقال کر گئے۔ اداکار نے اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا۔احسن خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والد کے ساتھ چند یادگار

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع بہاولپور کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں، کچی کٹنگ، کمرشل پلازوں، ہاسٹلز اور دیگر تجارتی عمارتوں کو قواعد و ضوابط کے برعکس بجلی کے کنکشن فراہم کیے جانے کے الزامات سامنے آئے ہیںجس سے قومی خزانے کو

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)مالی سال 2025-26 کے اختتامی ایام میں ضلع بہاولپور کی تحصیل سٹی اور صدر میں منظور ہونے والی متعدد رجسٹریوں کے ریکارڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دستیاب سرکاری دستاویزات اور ریکارڈ کے مطابق مختلف مواضعات میں موقع ملاحظہ رپورٹس، کورڈ

ملتان( سپیشل رپورٹر ) ایم ڈی اے کے افسران سمیت 20 انجینئرز سے ایم ڈی اے الائونس کے اڑھائی کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری کے احکامات جاری ہوگئے۔ افسران نے چار سال کے دوران ٹیکنیکل ا لائونس کے ساتھ ساتھ 50 فیصد ایم ڈی اے

لاہور ( روزنامہ قوم ریسرچ سیل) حکومت پنجاب کے کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے عملے کی ملی بھگت سے گورنمنٹ آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی رائیونڈ روڈ لاہور کی جعلی مینجمنٹ کمیٹی نے سابق ایڈیشنل آئی جی پولیس، سابق ڈی آئی جی اور دیگر اعلیٰ افسران سمیت مجموعی طور

کراچی: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں چار روز بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ چاندی کے نرخ مستحکم رہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات کے روز فی اونس

اورماڑہ : کارگو طیارہ حادثے کے بعد پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے اورماڑہ کے ساحلی علاقے کے قریب وسیع پیمانے پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مسلسل جاری ہے۔ذرائع کے مطابق امدادی کارروائی میں پاک بحریہ کے جنگی جہازوں کے ساتھ

اسلام آباد (عدالتی رپورٹر): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر مبینہ گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے

ملتان (وقائع نگار)فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم میں بڑا اسکینڈل، پرنسپل اپریزر پر لاکھوں کی رشوت و بدعنوانی کے سنگین الزامات ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے زیرِ انتظام فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم، جو شفافیت اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے متعارف کرایا گیا تھا، ایک

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی حکومت پاکستان (اوگرا) کی طرف سے ملک بھر میں ضرورت سے وافر ایل پی جی کا سٹاک موجود ہونے کے باوجود مقرر کردہ سرکاری ریٹ 241 روپے 43 پیسے فی کلو کی بجائے 500 سے

مظفرگڑھ (کرائم رپورٹر) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے انوکھا کارنامے نے تاجر کے ہوش اڑا دیئے، دو سال قبل فروخت کی جانے والی بغیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل کو ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے تاجر کے نام رجسٹرڈ کردیا اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی

ملتان ( خصوصی رپورٹر ) ایم ایس نشتر ہسپتال ڈاکٹر راؤ امجد علی کے تبادلے کی نئی وجوہات سامنے آگئیں،سیکرٹری ہیلتھ پنجاب عظمت محمود نے بیماری کے باعث چار روزہ سٹیشن لیو کے باوجود آن لائن میٹنگ میں عدم شرکت کی سخت سزا دیتے ہوئے ایم

بہاولپور(تحصیل رپورٹر) روزنامہ قوم کی نشاندہی کے بعد محکمہ جنگلات لال سونہارا کو ایک اور کارروائی کرنا پڑی۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی کارروائی کے دوران مبینہ طور پر ٹمبر مافیا کے حوالے کی گئی لکڑی بھی واپس سرکاری تحویل میں لے لی گئی جبکہ متعلقہ افراد

ملتان ( سید قلب حسن)حکومت پنجاب کی جانب سے غریب اور پسماندہ آبادیوں کو صاف پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے کروڑوں روپے کی لاگت سے نصب کیے گئے واٹر فلٹر پلانٹس آج انتظامی غفلت، ناقص نگرانی اور عدم دلچسپی کے باعث کھنڈرات کا منظر