عوامی تکلیف کا احساس ہے، پیٹرول کی جو قیمت بنتی ہے عوام کو شفاف انداز میں بتاتے ہیں: وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک-عوامی تکلیف کا احساس ہے، پیٹرول کی جو قیمت بنتی ہے عوام کو شفاف انداز میں بتاتے ہیں: وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک-فیول اسکیم صرف مستحق افراد تک محدود کی جائے، وسیع پیمانے پر سبسڈی فوری ختم کرنے کا مطالبہ-فیول اسکیم صرف مستحق افراد تک محدود کی جائے، وسیع پیمانے پر سبسڈی فوری ختم کرنے کا مطالبہ-فتح پور میں پرانی دشمنی کا شاخسانہ، مخالفین کی فائرنگ سے 2نوجوان قتل-فتح پور میں پرانی دشمنی کا شاخسانہ، مخالفین کی فائرنگ سے 2نوجوان قتل-سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے-سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے-بجلی چوری کیسز میں گواہ و نوٹس معاملہ، میپکو اور پولیس کے درمیان اختلافات، کاروائی متاثر-بجلی چوری کیسز میں گواہ و نوٹس معاملہ، میپکو اور پولیس کے درمیان اختلافات، کاروائی متاثر

تازہ ترین

دلہن تشدد کے بعد کمرے میں محبوس ، پولیس کارروائی،بیوی باہر،شوہراندر

بورے والا،لڈن(نمائندہ خصوصی)ساہوکا کے نواحی علاقے میں نئی نویلی دلہن پر مبینہ تشدد، شوہر نے کمرے میں بند کر دیا، 15 پر کال کے بعد ساہوکاپولیس نے بازیاب کرا لیا کاروائی کے لیے تھانہ ساہوکا میں درخواست دے دی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون کے شوہر کو گرفتارکر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہوکا کے نواحی علاقے چک نمبر 36/K-B کے رہائشی مختار احمد گاذر پر اپنی اہلیہ ثمینہ بی بی سے ایک مہینہ پہلے شادی ہوئی تھی کہ گزشتہ روز مختار احمد گاذر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی ثمینہ بی بی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایااور مبینہ طور پر کئی گھنٹے تک کمرے میں حبس بے جا میں رکھا گیا۔اس دوران مغویہ نے مدد کے لیے 15 پر پولیس کو اطلاع دی ۔اطلاع ملتے ہی ساہوکا پولیس موقع پر پہنچ گئی اور متاثرہ خاتون کو کمرے سے بازیاب کرا لیا پولیس نے واقعے سے متعلق شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مزید کارروائی شروع کر دی ہے متاثرہ خاتون نے شوہر پر تشدد اور حبس میں رکھنے کی درخواست تھانہ ساہوکا میں دائر کر دی پولیس تھانہ ساہوکا نے کاروائی کرتے دلہن ہر تشدد کرنے والے اس کے شوہر مختار احمد کو گرفتارکر لیا ۔

شیئر کریں

:مزید خبریں