

ملتان ( کورٹ رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس طارق ندیم نے گزشتہ روز معروف سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی اور ان کی دختر آمنہ جاوید ہاشمی ایڈوکیٹکی گلگشت کے علاقے میں غیر قانونی حراست کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی بازیابی کیلئے بیلف

شہرسلطان(نامہ نگار)روہیلانوالی گانگا پتن دریائے چناب میں پانچ نوجوان ڈوبنے کا واقعہ بہت ہی افسوسناک ہے جس میں روہیلانوالی شہرسے پانچ نوجوان گانگا پتن دریائے چناب میں ٹک ٹاک بنانے پر مقابلہ کرنے والے پانچ نوجوان دوست ڈوب گئے۔صدمے سے استادبھی چل بسا، ایک نوجوان کا

ملتان( کرائم سیل )تھانہ شاہ شمس کاایریا پیر کالونی منشیات کاگڑھ، آئس ، چرس وشراب کے مزید متعدد اڈوں کا انکشاف،منشیات کی لت میں خاندانوں کے خاندان برباد،ملوث پولیس اہلکاروں کی ” جیبیں نوٹوں سے آباد”وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز،آئی جی پنجاب رائوعبدالکریم اورایڈیشنل آئی جی سی

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)پنجاب کی گندم سندھ اور بلوچستان میں اسمگل کئے جانے کا انکشاف، آٹے کا بحران پیدا ہونے کے خدشات منڈلانے لگے،سندھ اور بلوچستان کے بڑے بیوپاریوں کے غلہ منڈیوں اور فلور ملرز گارڈ فادرز کے دفتروں میں ڈیرے ڈال لئے،فلور ملرز اور

ملتان (خصوصی رپورٹر)ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں سابق بھرتیاں منسوخ، رجسٹرار ڈاکٹر محمد فاروق کی جانب سے وی سی ڈاکٹر حسان خالق سمیت سنڈیکیٹ کو بھی غلط ایجنڈا کے ذریعے گمراہ کئے جانے کا انکشاف تفصیل کے مطابق ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں سابق اشتہارات کے تحت مختلف

پشاور: ضلعی انتظامیہ نے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہر قسم کے احتجاج، جلسوں اور جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت

پشاور: خیبرپختونخوا کی صوبائی اپیکس کمیٹی نے صوبے میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی صلاحیتیں بڑھانے سمیت انہیں جدید اسلحہ اور ضروری وسائل فراہم کرنے کا فیصلہ

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس میں ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ قرار دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق 75 سالہ اداکار 8 اکتوبر کو اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی تصدیق کردی ہے۔ اداکارہ نے اپنے بیٹے کا نام محمد حمدان رکھا ہے اور یہ خوشخبری مداحوں کے ساتھ منفرد انداز میں شیئر کی ہے۔34 سالہ نیلم منیر نے فوٹو اینڈ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان رواں مالی سال عالمی سرمایہ منڈیوں سے قرض حاصل کرنے میں جلد بازی سے کام نہیں لے گا۔ حکومت کی قرض حکمت عملی کا بنیادی مقصد عالمی مالیاتی منڈیوں تک رسائی میں اضافہ کرنا اور

اسلام آباد،پشاور(بیورورپورٹ،نیوزایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کردیاگیا، گورنرفیصل کریم کنڈی نے ایڈمنسٹریٹر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔پی ٹی آئی نے دعویٰ کیاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو صوبائی صدرجنیداکبرخان سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔صوبےمیں فوج تعینات کردی گئی،وفاقی حکومت نے معاملات چلانے

ملتان(نمائندہ خصوصی)تھانہ سیتل ماڑی کے علاقہ نیک ٹاؤن کے گھر میں آتش گیر مواد پھٹنے سے ماں بیٹے کے جاں بحق ہونے کامعاملہ،پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے چھ افراد کو حراست میں لے لیا ہے جن سے تفتیش کا عمل جاری ہے ، واضح

لودھراں(بیورو رپورٹ)کہروڑپکا سب رجسٹرار آفس میں اینٹی کرپشن کا ڈر نہ پیڈا ایکٹ کا خوف، سرکار کو روزانہ لاکھوں کا نقصان، ڈسٹرکٹ کلیکٹر لودھراں کے سخت ترین احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے، ذرائع کے مطابق تحصیل کہروڑپکا سب رجسٹرار آفس میں مبینہ مالی بے ضابطگیاں

ملتان(قوم ریسرچ سیل) “قوم ریسرچ سیل” کی منفرد اور اچھوتی رپورٹ کا بڑا اثر سامنے آ گیا، چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف حکومت بالآخر حرکت میں آ گئی اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے باقاعدہ کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے

جتوئی،خانگڑھ،گد پور (کرائم رپورٹر،نامہ نگار،سپیشل رپورٹر) روہیلانوالی کے رہائشی نو دوست گزشتہ روز دریائے چناب کے کنارے گانگا پتن پر پکنک منانے کے لیے گئے ۔جانے والے نو دوستوں میں سے پانچ دوست ایک ساتھی کو بچانے کی کوشش میں یکے بعد دیگرے دریا کی بے

کسی بھی فلاحی اور پروقار ریاست کا اصل حسن اس کے نظامِ احتساب، کھلی شفافیت اور عوامی اعتماد کی پختگی میں جھلکتا ہے۔ ایک بااصول معاشرے کا تقاضا ہے کہ عوامی خزانے کی پائی پائی کا حساب صاف اور کھلی کتاب کی طرح عیاں ہو تاکہ

ملتان(قوم ریسرچ سیل) غیرقانونی جرمانوں کیخلاف 1 لاکھ سے زائد بجلی صارفین کی الیکٹرک انسپکٹرفورم کودرخواستیں،70فیصد فیصلے متاثرہ صارفین کے حق میں ہونے کاانکشاف، میپکو سمیت بجلی کمپنیوں کی من مانیوں، غلط ڈٹیکشن بلز، غیر قانونی جرمانوں اور اوور بلنگ کے خلاف عوامی احتجاج شدت اختیارکرگیا،

ملتان (قوم نیوز) ملتان میں شہریوں کو خوف زدہ کرکے رقم بٹورنے کے لیے نیا طریقۂ واردات استعمال کیے جانے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ نامعلوم کالرز والدیناور اہل خانہ کو فون کرکے ان کے نوجوان بچوں کو کسی جرم میں پکڑے جانے کی اطلاع دیتے

ملتان (نمائندہ خصوصی،خبرنگار) ملتان کے علاقے نیک ٹاؤن میں گھر کے اندر دھماکا خیز مواد پھٹنے سے خاتون اور اس کا 12 سالہ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس، ریسکیو 1122، بم ڈسپوزل سکواڈ

ملتان(اعجازمرتضیٰ سے) ملتان میں گینگسٹرز ،قتل،اغوا، ڈکیتیوں، سٹریٹ کرائمز،منشیات فروشی،بھتہ خوری، سیاسی مداخلت،ٹائوٹ مافیا سمیت سنگین جرائم نئے سی پی اوا ختر فاروق کیلئے چیلنج ! ذرائع کے مطابق ستارۂ امتیاز سے نوازے گئے پی ایس پی آفیسر اختر فاروق کا شمار محکمے کے انتہائی سخت

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ عوام کو ہر صورت سستا آٹا اور گندم فراہم کی جائے، جبکہ سستے آٹے کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے 10 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔وزیراعلیٰ

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا اعلان کریں، بصورت دیگر ان سے ملاقات نہیں ہوگی بلکہ سڑکوں پر احتجاج کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ملاقات کا مقصد لیوی

ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل اپنے روایتی میک بک لیپ ٹاپ میں بڑی تبدیلی لانے جا رہی ہے، پہلی ٹچ اسکرین میک بک سمیت نئی مصنوعات متعارف کرانے کا امکان۔ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پہلی مرتبہ ٹچ اسکرین میک بک متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے، جس

اسائنمنٹس اور ہوم ورک کی تیاری میں مصنوعی ذہانت کا استعمال عام، مختلف سرویز میں طلبہ کی بڑی تعداد نے اے آئی سے مدد لینے کا اعتراف کردیا۔امریکا میں طلبہ کی جانب سے تعلیمی سرگرمیوں، اسائنمنٹس اور ہوم ورک کی تکمیل کے لیے مصنوعی ذہانت (اے

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کردیا۔راولپنڈی: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 183 رنز کا

پاکستانی نوجوان بیٹر معاذ صداقت کی سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار بیٹنگ، منفرد چھکے نے شائقین کو حیران کردیا۔راولپنڈی: پاکستان کے نوجوان بلے باز معاذ صداقت نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے

راولپنڈی،اسلام آباد،ریاض (بیورورپو ر ٹ ، نیو ز ا یجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےکہاہےکہ مکہ معاہدےکا مقصد سعودی عرب کا دفاع کرنا ہے اور دفاع کیا جائے گا۔سعودی حکام نے تصدیق کی ہےکہ ریاض ایئرپورٹ حملے میں پائلٹ

ڈیرہ غازیخان (بیورورپورٹ) ڈیرہ غازی خان میں دن دہاڑے ایک کروڑ سے زائد مالیت کی ڈکیتی، پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان! ڈیرہ غازی خان میں جرائم پیشہ عناصر کے حوصلے اس قدر بلند ہو چکے ہیں کہ شہریوں کے گھروں کی دہلیز بھی محفوظ دکھائی

ملتان(قوم نیوز)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب بھر میں بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کاسلسلہ ہفتے سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث آج سے

مانسہرہ(قوم نیوز)مانسہرہ میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بٹگرام کی 18 سالہ لڑکی اور 27 سالہ گلنواز کو مانسہرہ میں مقامی جرگے کے فیصلے پر ان کے بھائیوں نے قتل کردیا۔ جرگے نے فیصلہ کیا تھا کہ لڑکے کو اس کا بھائی اور لڑکی





























