اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کا علاج اور اہلخانہ سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں قید تین افراد نے طبی علاج کے لیے نجی اسپتال منتقل کرنے اور اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست گزاروں نے سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے مؤقف اختیار

پیٹرول پر شہریوں سے 130 روپے 75 پیسے فی لیٹر ٹیکس اور مارجنز وصول

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ساتھ صارفین پر ٹیکسز، لیویز اور مختلف مارجنز کا اضافی مالی بوجھ بھی عائد ہے۔دستیاب اعداد و شمار کے مطابق شہری ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 130 روپے 75 پیسے جبکہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ

’ایک ہی فلم بار بار چل رہی ہے‘، امریکی پابندیوں پر ایرانی وزیر خارجہ کا ٹرمپ کو جواب

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران کے خلاف امریکا کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے ممکنہ فیصلے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ پیر کو متوقع نئی امریکی پابندیوں کا پیکیج کوئی نئی حکمت عملی

ایران میں قدرتی گیس کے بڑے نئے ذخائر دریافت

تہران: ایران میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے، جسے ملک کے توانائی کے شعبے کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی صوبے فارس میں دریافت ہونے والی نئی گیس فیلڈ میں

ایران عالمی تجارتی راستے مکمل طور پر بند نہیں کر سکتا: جے ڈی وینس

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران میں اتنی صلاحیت موجود نہیں کہ وہ بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرسکے۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ امریکا کے پاس ایران سے

عمران خان کے علاج کے لیے 21 سابق عالمی کپتانوں کا وزیراعظم شہباز شریف کو دوبارہ خط

اسلام آباد: دنیا کے 21 معروف سابق کرکٹ کپتانوں نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ایک بار پھر خط ارسال کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی علاج اور صحت سے متعلق اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔خط میں سابق عالمی کپتانوں نے

عمران خان کی اسپتال منتقلی، توہین عدالت کے مرتکبین کو سزا ملنی چاہیے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے معاملے میں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہونی چاہیے اور ذمہ دار افراد کو سزا دی جانی چاہیے۔سپریم کورٹ

راجن پور: ستھرا پنجاب پروگرام میں بوگس بھرتی کا بھانڈا پھوٹ گیا، 3 افسر گرفتار

راجن پور(ڈپٹی بیورو چیف) راجن پور میں اینٹی کرپشن کی بڑی کاروائی۔ ستھرا پنجاب میں بوگس بھرتی اور بھاری رقم کی ادائیگی پر افسران کے خلاف مقدمہ درج۔ پولیس نے تین افسران کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔ متعد د افسران کے تحقیقات میں نام ظاہر

ستھرا پنجاب کرپشن کیسز کو اچانک بریک، گرفتار افسران کو ریلیف کا امکان

ملتان ( خصوصی رپورٹر) ستھرا پنجاب ایجنسی میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے کیسز پر کارروائیاں ٹھپ؟ گرفتار افسران کو ریلیف، مزید گرفتاریاں نہ ہونے کا امکان ۔ تفصیل کے مطابق ستھرا پنجاب ایجنسیوں اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں میں کروڑوں روپے کی مبینہ مالی بے

رحیم یار خان: برسوں سے فائلیں زیر التوا، 500 سے زائد نجی سکول غیر رجسٹرد نکلے

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)محکمہ ایجوکیشن رحیم یارخان کا کارنامہ ،ضلع رحیم یارخان میں 500 سے زائد پرائیویٹ تعلیمی ادارے غیر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف،پرائیویٹ اسکولوں کی رجسٹریشن کیلئےاسائمنٹ پر کام کرنیوالے کلرکوں کی موجیں،فائلیں جمع کرواؤ ،مٹھی گرم کرو اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے چلاؤ،چیف ایگزیکٹو آفس میں

19 ارب کا ٹینڈر منسوخ، پنجاب کے تدریسی ہسپتالوں میں علاج معطل ، مریض خوار

ملتان (وقائع نگار) 19 ارب کی ٹینڈر منسوخی کے بعد پنجاب کے تدریسی ہسپتالوں کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مریضوں کے بحران سے دوچار کم ریٹ دینے والی کمپنیوں کو ٹیکنیکل بنیادوں پر آؤٹ کر دیا گیا جبکہ زیادہ ریٹ

جہانیاں میں سیاسی ہلچل، افتخار نزیر اور ضیاء الرحمٰن کی پیپلز پارٹی میں شمولیت زیر بحث

ملتان (کرائم سیل) خانیوال کی تحصیل جہانیاں سے رکن قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر اور ان کے بھائی رکن صوبائی اسمبلی ضیاء الرحمٰن کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی کوششوں کے حوالے سے روزنامہ قوم اور قوم ڈیجیٹل میں منظر عام پر لائی گئی تفصیلات ضلع

گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال، برآمدی شعبے کو 450 ارب روپے کے نقصان کا تخمینہ

کراچی: ملک میں 9 روزہ گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال کے باعث برآمدی شعبوں کو تقریباً 450 ارب روپے کے نقصان کا سامنا کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔برآمدی شعبوں سے وابستہ نمائندوں کے مطابق طویل ہڑتال کے نتیجے میں فیکٹریوں اور گوداموں سے برآمدی کنٹینرز کو کراچی

حکومت نے ڈیلرز کو ریلیف دے کر عوام پر بوجھ ڈال دیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم ڈیلرز کو ریلیف دینے کے لیے مارجن میں اضافہ کردیا گیا، تاہم اس اضافے کا اثر براہِ راست صارفین پر پڑنے سے عوام پر مزید مالی بوجھ منتقل ہوگیا۔دستیاب دستاویز کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 8

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئرلائنز کو 2 ارب ڈالر سے زائد نقصان کا دعویٰ

اسلام آباد: پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے باعث بھارت کی بڑی ایئرلائنز کو بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور ورلڈ فلائٹ انفارمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق ایئر انڈیا، انڈیگو، ایئر انڈیا ایکسپریس، اکاسا ایئر اور اسپائس جیٹ اس پابندی سے نمایاں

حکومت کا درآمد شدہ چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے درآمد کی گئی چینی کے ذخیرے میں سے ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی بیرون ملک برآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے کہا کہ حکومت

راولپنڈی میں 6 ماہ کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری

راولپنڈی: وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے 6 ماہ کے عرصے کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت عمل میں لائی جائے

عمران خان کے آنکھوں کے معائنے میں شفا اسپتال کے 2 ماہرین بھی شامل تھے، طبی رپورٹ خفیہ رہے گی: پمز

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پمز اسپتال میں طبی معائنے سے متعلق اسپتال انتظامیہ نے تفصیلی اعلامیہ جاری کردیا۔پمز کے اعلامیے کے مطابق عمران خان کو 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب طبی معائنے اور علاج کی غرض سے اسپتال لایا

حکومت نے عدالتی حکم اور عمران خان کی صحت دونوں سے کھلواڑ کیا: شفیع جان

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے عدالتی حکم پر عمل نہیں کیا اور اس کے ساتھ ساتھ ان کی صحت کے معاملے میں بھی غفلت برتی۔جیو نیوز

وزیراعظم کہتے ہیں آئیے بات کریں تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے، یہاں ایک ہاتھ ہے جو قوم کو تھپڑ مار رہا ہے

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے پارلیمنٹ میں مشترکہ اپوزیشن اتحاد تشکیل دینے پر اتفاق کرلیا۔ اس سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی، علامہ راجا

سول ملٹری ٹرائل کیس: غیر متعلقہ شخص پر فوجی قوانین کا اطلاق کیسے ہو سکتا ہے؟ آئینی بینچ کا سوال

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل نہ کیے جانے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجا اور عزیر

شدید ظلم کیا جا رہا ہے، مرسی کو ایسے ہی مارا گیا تھا: عمران خان کی بہن سے گفتگو، حکومت کا پھر سپریم کورٹ رجوع

اسلام آباد(بیورورپورٹ،نیوزایجنسیاں)وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کوالشفاہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے پرنظرثانی کیلئے ایک بارپھرسپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے گفتگوکرتےہوئےکہاہےکہ بھائی نے کہاہے کہ مجھ پرشدید ظلم کیا جا رہا ہے، مرسی کو ایسے

ننکانہ : بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے 3 ملزمان مبینہ مقابلے میں پار

ننکانہ صاحب(قوم نیوز)پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب کے تھانہ صدر کی حدود میں ڈکیتی کے بعد موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے ملزمان کا سی سی ڈی سے مبینہ مقابلہ ہوا۔پولیس کے مطابق ملزمان ڈکیتی کے بعد فرار ہو رہے تھے، سی سی ڈی ٹیم

اینٹی کرپشن کا ڈیرہ اور مظفر گڑھ میں کریک ڈاؤن، 2 پٹواری، ستھرا پنجاب کے 3 افسر گرفتار

ڈیرہ غازی خان،مظفرگڑھ (ڈ سٹرکٹ رپورٹر، کرائم رپورٹر ) اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان ریجن نے مختلف کارروائیوں کے دوران مبینہ رشوت وصول کرتے ہوئے دو پٹواریوں اور ستھرا پنجاب کے تین افسران کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش

انوار الحق کا نام کرپشن کیس میں شامل نہ ہونے پر تحقیقات پرسوال اٹھ گئے

ملتان ( خصوصی رپورٹر ) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مالی معاملات میں مبینہ بے ضابطگیوں اور سرکاری خزانے کو بھاری نقصان کے الزامات پر اینٹی کرپشن ملتان کی جانب سے درج مقدمے نے تحقیقات کے دائرہ کار پر اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ایف آئی آر

ملتان ویسٹ منیجمٹ صفائی ٹھیکے میں کروڑوں کی کرپشن، کمپنی سیکرٹری سمیت 3 افسر گرفتار

ملتان ( خصوصی رپورٹر) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی/ ستھرا پنجاب ایجنسی کے صفائی ٹھیکے میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف، اینٹی کرپشن نے کمپنی سیکرٹری کبیر خان ، کنٹریکٹر ایس اے انٹرپرائزز کے مالک شہزاد جٹ سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، کمپنی سیکرٹری

جہانیاں: ایف آئی اے کا سچی ہٹی پر 5 سال میں چھٹی بار “موٹا” ہاتھ، ڈیل پر کرنسی، گولڈ کا دھندہ جاری

ملتان( روزنامہ قوم انویسٹی گیشن سیل )خلیجی ممالک میں بھیک مانگنے کے لیے بھیجنے والے دنیا پور کے سرکاری اداروں کے سرگرم اور جانے پہچانے ٹاؤٹ سلمان موٹا نے ایک مرتبہ پھر منتھلی نہ دینے پر جہانیاں میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج ڈیلر اور گولڈ کے

عمران خان کو شفا کے بجائے دوسرے اسپتال منتقل کرنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل نہ کیے جانے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ کا حکم

حکومت نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے کے خلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ایک بار پھر نظرثانی درخواست عدالت عظمیٰ میں جمع کرا دی۔ذرائع کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے نظرثانی کی متفرق درخواست

گگومنڈی: گھریلو جھگڑے، شوہرنے سر پر گولی مار کر بیوی کو قتل کردیا

گگومنڈی(نامہ نگار)گھریلوناچاقی،ظالم شو ہر نے فائرمارکربیوی کوقتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق حافظ آبادکالونی کے رہائشی عدنان کی شادی 9سال قبل فیصل آبادکے رہائشی محمد اکرم کی بیٹی مریم اکرم سے ہوئی تھی جس کے بطن سے اس کے3کمسن بچے بھی ہیں ۔مریم اکرم سلائی سنٹربناناچاہتی تھی جس