نشتر کے سامنے جسٹس حمید کالونی میں غیر قانونی ہسپتالوں کی بھرمار، پارکنگ نہ ایمرجنسی راستے، زندگیاں داؤ پر

ملتان ( سیدقلب حسن سے) نشتر ہسپتال کے بالمقابل جسٹس حمید کالونی کی تنگ گلیوں میں انتظامیہ کی ناک کے عین نیچے غیر قانونی کمرشلائزیشن اور نجی ہسپتا لو ں کی بھرمار نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی۔ کارروائی کا اختیار رکھنے والا سرکاری مافیا

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا سستا، چاندی کے نرخ بڑھ گئے

کراچی: عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات کو سونے کی فی اونس قیمت 35 ڈالر کم ہوئی، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی

نعمان اعجاز کا کینسر سے صحتیابی کا انکشاف، سورۃ الرحمٰن کی تلاوت کو اہم قرار دے دیا

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جون 2024 میں کینسر کے مرض میں مبتلا ہوئے تھے اور صحتیابی کے دوران روزانہ سورۃ الرحمٰن کی تلاوت کو اپنے لیے انتہائی اہم قرار دیا۔ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نعمان

بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان سے منسلک 9 مطلوب خواتین کے سر کی قیمت مقرر

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے فتنۃ الہندوستان سے وابستہ قرار دی جانے والی 9 انتہائی مطلوب خواتین کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر انعامات مقرر کردیے ہیں۔حکومت بلوچستان کے مطابق مطلوب خواتین کے حوالے سے قابلِ اعتماد معلومات فراہم کرنے والوں کو 10 سے 15 لاکھ

حافظ نعیم الرحمٰن کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان، اپوزیشن کو دھرنوں میں شرکت کی دعوت

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج رات ملک بھر میں ہڑتال کی کال دیں گے، جبکہ انہوں نے اپوزیشن جماعتوں سے جماعت اسلامی کے جاری دھرنوں میں بھرپور شرکت کی اپیل بھی کی ہے۔لاہور کے چیئرنگ کراس پر

ایبٹ آباد: 5 سالہ طالبہ سے مبینہ زیادتی، اسکول مالک اور پرنسپل حراست میں

ایبٹ آباد: تھانہ بگنوتر پولیس نے نملی میرا میں کارروائی کرتے ہوئے حبیب پبلک اسکول کے مالک اور پرنسپل کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق اسکول مالک و پرنسپل کو مزید تفتیش اور پوچھ گچھ کے لیے تھانہ بگنوتر منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے

پمز نرسری آتشزدگی؛ واقعے کی وجوہات جاننے کیلئے 4 افسران سے جواب طلب

اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، انکوائری کمیٹی نے واقعے سے متعلق پمز کے 4 اعلیٰ افسران سے تحریری وضاحت طلب کرلی۔چیئرمین انکوائری کمیٹی کی جانب سے پمز کے جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت چار

عمران خان نے اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

عمران خان کو ملنے والا ریلیف عام قیدیوں کو کیوں نہیں دیا جا سکتا؟ وکلاء کے دلائل

اسلام آباد: نجی اسپتال سے علاج کی سہولت حاصل کرنے کے لیے عمران خان کو دیے گئے ریلیف کی طرز پر سہولت فراہم کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین قیدیوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس محمد آصف نے کیس کی سماعت کی، جبکہ

آن لائن دوستی کے بعد شادی کا جھانسہ، لڑکی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار

لاہور: گجر پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا وعدہ کرکے لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم ارسلان کی چند سال قبل متاثرہ لڑکی سے ایک آن لائن ایپ کے ذریعے دوستی ہوئی تھی۔ بعد ازاں ملزم ملاقات

امریکا کا انتہائی طویل فاصلے تک مار کرنے والا نیا میزائل AIM-424 Malice سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکا کا نیا اور جدید فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل AIM-424 Malice منظر عام پر آگیا ہے، جسے انتہائی طویل فاصلے تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا میزائل قرار دیا جارہا ہے۔ڈیفنس نیوز ویب سائٹ ٹی ڈبلیو زیڈ کے

عمران خان سے متعلق عدالت کا فیصلہ مانا گیا، آئندہ بھی عدالتی حکم پر عمل ہوگا: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کیا گیا ہے اور 16 ستمبر کو عدالت جو بھی فیصلہ دے گی، حکومت اس پر عمل کرے گی۔سینیٹ اجلاس

پی سی بی کی قومی مینز ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی مینز کرکٹ ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی تقرری کی خاطر باقاعدہ اشتہار جاری کردیا ہے۔پی سی بی کے مطابق ریڈ بال اور وائٹ بال دونوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی خدمات حاصل کی جائیں گی،

کپاس کے کاشتکار آلودگی سے پاک کپاس کی صاف چنائی یقینی بنائیں: مس صباحت حسین

ملتان (ڈیلی قوم) سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کی ڈائریکٹر مس صباحت حسین نے کاشتکاروں کے نام ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے آلودگی سے پاک اور معیاری کپاس کی صاف چنائی پر خصوصی زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کپاس کے اعلیٰ معیار اور

ایران کو منائیں، ٹرمپ کی پاکستان سے درخواست

اسلام آباد،تہران،واشنگٹن(بیورورپورٹ،نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایران کو مذاکرات کی میزپرلانے کیلئے پاکستان سے مددکی درخواست کی درخواست کردی۔ فیلڈمارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے،محسن نقوی بھی ساتھ، وزیرداخلہ سکندری مومنی سمیت اہم رہنمائوں سے

پنجاب میں اسلحہ ڈیلرز کو آن لائن رجسٹریشن کے لیے مزید 10 دن کی مہلت

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ ڈیلرز کو پنجاب آرمز لائسنس پورٹل پر آن لائن اندراج مکمل کرنے کے لیے مزید 10 دن کا وقت دے دیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق صوبے بھر کے اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری سے متعلق تربیتی

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی توہین عدالت درخواست نمبر الاٹ

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی جانب سے حکومت کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کر دیا گیا، جس کے بعد درخواست کو باقاعدہ نمبر بھی الاٹ کردیا گیا ہے۔عمران

پولیس میں کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی، مریم نواز کی آئی جی پنجاب کو ایک ہفتے کی مہلت

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں پولیس میں بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے آئی جی پنجاب کو کرپٹ عناصر کی چھان بین اور محکمہ پولیس سے صفائی

خانپور: منچلوں کی تیز رفتار کار کی نہر میں گر کر جاں نحق، موٹر سائیکل سوار زخمی

خان پور (نمائندہ قوم) تیز رفتار کار چلانے والے کم عمر لڑکوں کی مبینہ غفلت، لاپروائی اور غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ نے ایک محنت کش خاندان پر قیامت ڈھا دی۔ اخترآباد فیز ٹو سے آنے والی تیز رفتار کار نے نہر عباسیہ کے کنارے اپنی درست

مریم نوازنے ملتان،بہاول پورسمیت مختلف شہروں کے منصوبوں کی منظوری دیدی

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ ہر ڈویژن کے اون سورس ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا جائزہ لیاگیا۔ لاہور،ملتان، بہاولپور، ساہیوال، راولپنڈی اور فیصل آباد کے او ایس آر پراجیکٹس پیش، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی۔ دورویہ روڈز

چھوٹے تاجروں کی ٹیکس سکیم آسان اور سادہ، ہیلپ ڈیسک قائم ہونگے: وزیر مملکت خزانہ

ملتان (وقائع نگار)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے زیرِ اہتمام چھوٹے تاجروں کی سکیم سے متعلق ملک گیر آگاہی نشست منعقد ہوئی جس میں ریجنل ٹیکس آفس ملتان نے آن لائن شرکت کی۔ نشست میں ایف بی آر کی اعلیٰ قیادت، فیلڈ افسران، ٹیکس ماہرین، چیمبرز، تجارتی

ویسٹ مینیجمنٹ کرپشن: قوم سچ ثابت، گرفتار افسران کو ریلیف کوشش عدالت میں ناکام

ملتان (خصوصی رپورٹر) روزنامہ’’قوم‘‘کی خبر درست ثابت، ویسٹ مینجمنٹ کرپشن کیس میں گرفتار افسران کو ریلیف دینے کی کوشش سامنے آگئی، اینٹی کرپشن نے عدالت میں ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی رپورٹ جمع کرا دی، تاہم ڈیوٹی جج نے تفتیشی ادارے کے موقف سے

جھینگا فارمنگ میں بھارت آگے، پاکستان پیچھے، پنجاب کے 60 ارب کے منصوبے میں بےضابطگیاں

ملتان (روزنامہ قوم ریسرچ سیل) ہمارا ہمسایہ ملک بھارت جس کے پاس پاکستان کی نسبت کھارے پانی کی مقدار کم ہے، پانچ ارب ڈالر سے زائد کا سالانہ جھینگا ایکسپورٹ کر رہا ہے اور دوسری طرف پاکستان اپنی سمندری ساحلی زمینوں اور خاص طور پر پنجاب

ملتان: ستھراپنجاب میں کرپشن ثابت، چارج شیٹ جاری، معاہدہ منسوخی کاامکان

ملتان ( خصوصی رپورٹر) ملتان شہر میں ستھرا پنجاب منصوبے میں صفائی کے ناقص انتظامات، جعلی حاضریوں اور کوڑے کے فرضی وزن سمیت سنگین بے ضابطگیاں ثابت ہوگئیں، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے کنٹریکٹر شہزاد جٹ سمیت تینوں پارٹنرز کو جاری کی گئی چارج شیٹ

اینٹی کرپشن ملتان کا جہانیاں میں چھاپہ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی رشوت لیتے گرفتار

ملتان (کرائم سیل ) محکمہ اینٹی کرپشن ملتان کی ٹیم نے خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں کارروائی کرتے ہوئے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کو مبینہ طور پر 40 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جبکہ کارروائی کے دوران مبینہ رشوت خوری میں

ایمرسن میں بھرتیاں اور پھرتیاں، متنازع نوٹیفکیشن کے بعد اشتہار بھی جاری، حکومتی رٹ چیلنج

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں مبینہ طور پر قانونی تقاضوں کو نظرانداز کرتے ہوئے لمپ سمپ پیکیج پر مختلف اسامیوں پر تعیناتیوں کے معاملے نے نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے پہلے ایسے انتظامی نوٹیفکیشن کے اجرا

پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے جاری، احتجاج مزید پھیلانے کا اعلان زیرِ غور

لاہور: جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خلاف جاری ملک گیر احتجاج کا دائرہ مزید بڑھانے پر غور شروع کردیا ہے۔ لاہور، کراچی اور پشاور میں احتجاجی دھرنے نویں روز بھی جاری رہے، جبکہ آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کے لیے اہم اجلاس آج ہوگا

پاکستان کے مفاد میں نئے صوبے بننے چاہئیں: طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اگر نئے صوبوں کا قیام پاکستان کے مفاد اور انتظامی بہتری کے لیے ضروری ہے تو انہیں ضرور تشکیل دیا جانا چاہیے۔سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے پروگرام کی ویڈیو شیئر

’قبول ہے‘ کے بجائے انگریزی میں رضامندی، رمشا خان کی بہن کا نکاح زیرِ بحث

لاہور: پاکستانی اداکارہ رمشا خان کی بہن علیشا خان کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر رہی ہیں، تاہم نکاح کی ایک ویڈیو سب سے زیادہ زیرِ بحث آگئی ہے۔علیشا خان کی دن کے وقت ہونے والی نکاح کی تقریب میں شوبز