گگومنڈی کی گرین بس سروس سے محرومی پر شہری سراپا احتجاج

گگومنڈی (نمائندہ قوم )گگومنڈی کوگرین بس سروس سے محروم رکھنے پرشہری سراپا احتجاج ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے ضلع وہاڑی کے شہروں وہاڑی، بورےوالا اور لڈن میں گرین بس سروس کی فراہمی کے بعد گگو منڈی کے شہریوں میں شدید تشویش اور احساسِ محرومی پایا

میلسی: کیری ڈبے کی ٹکر سے موٹرسائیکل میاں بیوی جاں بحق

میلسی (جنرل رپورٹر) کہروڑ پکا بائی پاس کے قریب موٹر سائیکلز اورکیری ڈبے میں تصادم میاں بیوی جاںبحق ،کالر کے مطابق کہروڑ پکا بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل اور کیری آپس میں ٹکرا گئے ہیں جلدی سے مدد کریں ریسکیو 1122 کی ایمبولینسسز نے بروقت

کبیر والا: عاشور پر شہرِ خموشاں خون سے رنگ گیا، معصوم بچی کے سامنے باپ قتل

کبیروالا (نامہ نگار)یوم عاشور پر شہرِ خموشاں بھی خون سے رنگ گیا،پرانی رنجش پر راجپوت برادری کے لوگوں نے قبرستان میں فاتحہ خوانی کے لیے آئے ہوئے قدیانہ برادری کے افرار پر دھاوا بول دیا،خواتین پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے،پسٹل کے فائر سے ایک شخص قتل ہوگیا،خنجر

خانبیلہ:ایک اورکمسن درندگی کانشانہ بن گئی،لاپتہ بچی کی لاش برآمد

رحیم یارخان،لیاقت پور،خان بیلہ،ٹھل حمزہ (بیورو رپورٹ،سٹی رپورٹر،نامہ نگار،نمائندہ قوم،کرائم رپورٹر) لاپتہ ہونے والی کمسن بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، نعش کماد کے کھیت سے برآمد ہوئی، علاقے میں خوف و ہراس، تفصیل کے مطابق خان بیلہ ڈیرہ جتاں کے قریب بستی میں 6 سالہ

لال سوہانرا: رینج آفیسر پر بجلی چوری کا الزام، مقدمہ کیلئے استغاثہ بھجوادیا

بہاولپور(تحصیل رپورٹر) محکمہ جنگلات نیشنل پارک لال سونہارا سب ڈویژن لال سونہارا کے رینج آفیسر افتخار حسین پر مبینہ طور پر ڈائریکٹ سپلائی لگا کر بجلی چوری کرنے کا الزام میپکو سٹلائیٹ ٹاؤن سب ڈویژن بہاولپور کے سب ڈویژنل آفیسر محمد علیم مصطفیٰ نے کارروائی کرتے

سخی سرور پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، دو بین الصوبائی منشیات سمگلر گرفتار

ڈیرہ غازی خان(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ڈیرہ غازی خان محمد صادق بلوچ کی ہدایات پر تھانہ سخی سرور پولیس نے منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران دو بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے دو بین الصوبائی منشیات

یونیورسٹی پروفیسرز، سابق افسر 9 تعلیمی بورڈز کے سربراہ مقرر، سلیکشن پر تحفظات

ملتان (سہیل چوہدری سے) پنجاب کے نو تعلیمی بورڈز میں طویل عرصے بعد مستقل چیئرمینوں کی تقرری کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، تاہم اس تقرری کے لیے حکومت کی جانب سے منتخب کیے گئے افراد کا تعلق سکول اور کالج ایجوکیشن کے بجائے یونیورسٹیوں

ہیٹ ویو میں طویل سفر کی سزا، ٹریننگ میں عدم شرکت اساتذہ کو مہنگی پڑ گئی، شوکاز جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ خصوصاً خواتین ٹیچرز شدید گرمی، حبس اور سفری مشکلات کے باوجود محکمہ تعلیم کی جانب سے عائد کردہ غیر انسانی فیصلوں کے باعث شدید ذہنی اور جسمانی اذیت کا شکار ہو گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم نے اپنی

بہاولپور: پرائیویٹ پٹواریوں، منشیوں کا گٹھ جوڑ، جعلی انتقالات، زمینوں پر قبضے، قوانین بے اثر

بہاولپور (کرائم رپورٹر)بہاولپور کے سٹی و صدر پٹواری حلقوں میں پرائیویٹ منشیوں کا وسیع نیٹ ورک بے نقاب سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور عدالت کے احکامات بھی بے اثر،سرکاری ریکارڈ پر پرائیویٹ منشیوں کی گرفت میں پورے مافیا کو ڈپٹی کمشنر اور متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر

پالیسی نظرانداز، پابندی کے باوجود جامعات میں مستقبل بھرتیاں، اشتہار جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (S&GAD) اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (HED) کی جانب سے جاری کیے گئے واضح اور تحریری احکامات کے باوجود پنجاب کی متعدد سرکاری جامعات میں مستقل (Regular) بھرتیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جو کہ حکومتی

ممنوعہ اشیا، نان کسٹم پیڈ سگریٹس کا مبینہ نیٹ ورک نے نقاب، سمگلرز کو چھوٹ

بہاولپور(کرائم رپورٹر) بہاولپور شہر میں نان کسٹم پیڈ امپورٹڈ سگریٹس اور غیر قانونی ممنوعہ اشیاء کی خریدوفروخت کھلے عام جاری ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے تفصیل کے مطابق بہاولپور، لودھراں اور حاصل پور سمیت دیگر کئی شہروں میں

جنوبی پنجاب: امتحانی سنٹرز نقل مافیا کا گڑھ، خفیہ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

رحیم یارخان(بشیر احمد چوہدری سے)سندھ کے بعد پنجاب میں تعلیم کا بیڑا غرق،سرکاری سکولوں کے اساتذہ بھی سندھ کے اساتذہ کرام کی روش پر چل پڑے،امتحانی سینٹروں میں طلباء و طالبات سے ریاضی،سائنس،انگلش اور اسلامیات کے پیپرز کو حل کروانے اور معاونت فراہم کرنے کی مد

ویمن یونیورسٹی، کلثوم پراچہ کی سروس بک نے راز کھول دیئے، ریٹائرمنٹ تنازع نیا رخ اختیار کرگیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) روزنامہ قوم کی مسلسل تحقیقی خبروں کے بعد سابق پرو وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے اپنے مؤقف کے دفاع میں میڈیا کے ذریعے یہ دعویٰ کیا کہ وہ سال 2028 میں ریٹائر ہوں گی، اور 2026 میں ریٹائرمنٹ کی

سوشل میڈیا پر میمز بنانے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی برہم، حنا پرویز بٹ کو بیٹیوں جیسا قرار دے دیا

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے سوشل میڈیا پر اپنے اور رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ سے متعلق بنائے جانے والے میمز پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حنا پرویز بٹ ان کی بیٹیوں کی طرح ہیں۔پنجاب اسمبلی کے

خام تیل 76 ڈالر فی بیرل پر آتے ہی عوام کو مزید ریلیف دیا جائے گا، وزیر پیٹرولیم

لاہور: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ جیسے ہی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 76 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچے گی، حکومت عوام کو مزید ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کرے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی

ایران سے کم قیمت تیل اور گیس کی خریداری پر غور جاری ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم

لاہور: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت ایران سے سستا تیل اور گیس درآمد کرنے کے امکان کا جائزہ لے رہی ہے، جبکہ عالمی معاہدوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام فیصلے کیے جائیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی

پاکستان میں جلد پہلا مقامی کریڈٹ کارڈ متعارف کرایا جائے گا، ون لنک کا اعلان

کراچی: پاکستان میں جلد ہی پہلی بار مقامی ادائیگی کے نظام پر مبنی کریڈٹ کارڈ متعارف کرایا جائے گا۔ بینکوں اور مالیاتی اداروں کو آن لائن بینکاری خدمات فراہم کرنے والی ون لنک یہ کریڈٹ کارڈ پے پاک اسکیم کے تحت جاری کرے گی۔اس منصوبے کے

آزاد کشمیر انتخابات 2026: پی ٹی آئی نے 33 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے 33 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔پارٹی قیادت کے مطابق اس مرتبہ انتخابات میں روایتی الیکٹیبلز کے

سفارتی میدان میں پاکستان کی کامیابی دشمن کو برداشت نہیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سفارتی محاذ پر پاکستان کو ملنے والی غیر معمولی پذیرائی دشمن عناصر کو ہضم نہیں ہو رہی۔ترجمان بلاول ہاؤس کے

مہنگا پیٹرول، 17 نشستوں والی حکومت عوام پر اضافی بوجھ ڈال رہی ہے، شفیع جان

صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہ کیے جانے پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں شفیع جان نے کہا کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ

سرگودھا: زیادتی کرکے 14 سالہ لڑکے کو زندہ دفن کردیا، 2 ملزمان گرفتار

سرگودھا( بیورورپورٹ) سرگودھا کے علاقے جھال چکیاں میں پولیس نے ان 2 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جنہوں نے مبینہ طور پر ایک نوجوان لڑکے کو اس وقت زندہ دفن کر دیا جب اس نے اپنے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کے بارے میں

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا مالیاتی نیٹ ورک بے نقاب، متعدد افراد گرفتار

مظفرآباد(قوم نیوز) بیرونی ایماء پر آزادکشمیر کے امن کے درپے کالعدم ایکشن کمیٹی کی اصلیت ہر گزرتے دن کے ساتھ کھل کر سامنے آنے لگی۔ کالعدم انتشاری کمیٹیکا مالیاتی نیٹ ورک لوگوں کو ہراساں اور ڈرا دھمکا کے پیسے اکٹھے کرنے میں ملوث تھا، اس گروہ

بہاولپور: حساس اداروں کے نام پر آن لائن تاجروں سے بھتہ، گینگ پکڑا گیا، سرغنہ فرار

ملتان( خصوصی رپورٹر) بہاول پور میں حساس اداروں، سی سی ڈی اور پولیس کے نام پر آن لائن کاروبار کرنے والوں کو لوٹنے والا گینگ بے نقاب،خفیہ اداروں کی معاونت سے مرکزی نیٹ ورک ٹریس، 4 ارکان گرفتار، سرغنہ عمار راجپوت فرار،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

نشتر ہسپتال ایچ آئی وی کیس، انکوائری افسر کے تبادلے نے شفافیت پر سوال اٹھا دیئے

ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں ایچ آئی وی مریض کی سرجری پر مبینہ غفلت، 5 ملازمین کے خلاف کارروائی، انکوائری افسر کے تبادلے پر تنقید شروع ہوگئی۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے نشتر ہسپتال ملتان میں ایچ آئی وی پازیٹو مریض

خانیوال: ستھرا پنجاب ورکرز کی تنخواہ پر ہاتھ صاف، خصوصی اعزازیہ نہ سوشل سکیورٹی سہولتیں

خانیوال( قوم نیوز) ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت تحصیل خانیوال میں فرائض انجام دینے والے سینٹری ورکرز نے تنخواہوں میں کٹوتیوں، سوشل سکیورٹی سہولیات کی عدم فراہمی اور حکومت پنجاب کی جانب سے اعلان کردہ خصوصی اعزازی رقم نہ ملنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا

پنجاب: زمینوں پر قبضوں کیخلاف کل سے ٹریبونلز کاروائیاں، پچھلے نوٹیفکیشنز منسوخ

ملتان( قوم نیوز) پنجاب میں زمینوں پر قبضوں کے خلاف ٹربیونلز کل سے کارروائیوں کا آغاز کریں گے۔پنجاب حکومت نے زمین پر قبضوں کے خلاف پنجاب پراپرٹی اونر شپ ترمیمی ایکٹ کے تحت نامزد ججز کو ٹربیونلز مقرر کر کے اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر

منتخب کون سفارش کردہ کون؟ ملتان سمیت 8 تعلیمی بورڈز کیلئے چیئرمینوں کی مبینہ فہرست لیک

ملتان( قوم ایجوکیشن سیل) پنجاب کے8 تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کی تقرری کے لیے قائم سرچ کمیٹی کی سفارشی اورمنتخب امیدواروں کی فہرست منظر عام پر آنے کے بعد تعلیمی حلقوں میں میرٹ، شفافیت اور سفارشی کلچر کے حوالے سے نئی بحث چھڑ گئی ہے۔سرچ کمیٹی

پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے، کسی نے بری نگاہ ڈالی تو آنکھیں نکال دیں گے، نائب وزیراعظم

لاہور: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو ایک مضبوط معاشی قوت بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے، جبکہ ملک کی خودمختاری اور سلامتی کے خلاف کسی بھی کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔داتا دربار کے

ملتان: یومِ عاشور پرسکیورٹی کیلئے کنٹرول روم مکمل فعال، نگرانی سخت

ملتان(وقائع نگار) محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور سکیورٹی مانیٹرنگ کو موثر بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قائم مرکزی کنٹرول روم مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق اور سی

شیر پور میں کتوں کا راج، فاتر العقل خاتون کو نوچ کھایا، کروڑوں کے فنڈز ضائع

لودھراں(بیورو رپورٹ)لودھراں میں انسانیت سسک اٹھی، یونین کونسل شیرپور میں فاترالعقل خاتون آوارہ کتوں کا شکار بن گئی جبکہ آوارہ کتوں کے خاتمے کے لیے خرچ ہونے والے مبینہ کروڑوں روپے کے فنڈز ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئے ہیں۔ روزنامہ قوم کی جانب سے