لاہور میں قیامت صغریٰ، ٹیوشن سنٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق، 6 زخمی

لاہور(سٹاف رپورٹر) لاہور کے علاقے کاہنہ نو فیروزپور روڈ پرگھرمیں قائم ٹیوشن سنٹر کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے میں14بچے جاں بحق،ٹیچرسمیت 6طلبہ زخمی ہوگئے۔وزیر صحت پنجاب کے مطابق حادثے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے، ریسکیو حکام کے مطابق ایک خاتون ٹیچر

بستی اوڈان بہاولپور، ریلوے اراضی پر سینکڑوں مکان تعمیر، صرف 5 مرلہ واگزار

بہاولپور(کرائم رپورٹر) پاکستان ریلوے کی سرکاری اراضی پر مبینہ تجاوزات کے خلاف کاروائی ایک بار پھر سوالات کی زد میں آ گئی۔ سرکاری دستاویز کے مطابق ملتان ڈویژن کے تحت ریلوے لائن کے کلو میٹر 830/6 تا 830/10 (اپ اور ڈاؤن سائیڈ) پر برسوں سے قائم

گگو منڈی سے اغوا 13سالہ بچی بازیاب نہ ہوسکی، تلاش جاری

گگو منڈی (نمائندہ قوم )دو روز قبل اغواہونے والی نابالغ بچی تاحال بازیاب نہ ہو سکی۔ مجاہد کالونی سے دو روز قبل اغواء ہونے والی تیرہ سالہ نابالغ بچی تاحال بازیاب نہ ہو سکی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔تفصیلات

میپکو اورپولیس کاکارنامہ،31سال قبل فوت شخص کیخلاف بجلی چوری کامقدمہ

بہاولپور(کرائم رپورٹر) بہاولپور کے موضع حبیب مسن میں بجلی چوری کے ایک مقدمے نے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ مقدمے میں ایک ایسے شخص کا نام شامل کیا گیا ہے جسکے بارے میں مقامی افراد کا کہنا ہے کہ وہ تقریباً31سال قبل 1995

قیدی فرار: ڈی ایس پی معطل، 5 اہلکار گرفتار، ملتان سمیت پنجاب کی جیلوں میں ہائی الرٹ

ملتان(نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں کہوٹہ عدالت سے پیشی کے بعد واپسی پر اڈیالہ جیل کے 14 قیدیوں کے جیل وین سے فرار ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق ڈیوٹی پر مامور اڈیالہ جیل کے گارڈ انچارج سمیت 5 اہلکاروں کو حراست

پنجاب: جامعات میں مستقل تعیناتیوں سے گریز، عارضی انتظامات کو طول، ایچ ای ڈی رٹ چیلنج

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی سرکاری جامعات میں مستقل تقرریوں کے معاملے پر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے احکامات کو غیر مؤثر بنانے اور قانونی موشگافیوں کے ذریعے انہیں سبوتاژ کرنے کی مبینہ کوششوں نے ایک نئے تنازع کو جنم دے دیا ہے۔ تعلیمی حلقوں کا

گریڈ 20 کے پولیس افسر بابر بخت کی تنزلی، طاقتور حلقوں سے وابستگی پر نئی بحث چھڑ گئی

ملتان ( عوامی رپورٹر) پولیس سروس آف پاکستان (PSP) کے گریڈ 20 کے افسربابر بخت کی مبینہ طور پر تنزلی کے بعدطاقتورحلقوں سے وابستگی پر بیوروکریسی، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انتظامی حلقوں میں نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق بابر

ویمن یونیورسٹی ملتان سنڈیکیٹ میں متنازع نامزدگی، ایچ ای سی نوٹیفکیشن قانون سے متصادم

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تحت جاری ہونے والے ایک حالیہ نوٹیفکیشن نے ادارے کی قانونی و انتظامی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیئے ہیں، مبینہ طور پر قانون اور یونیورسٹی ایکٹ کی واضح شقوں کو نظر انداز کرتے ہوئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا طلبہ کے لیے آسان اقساط پر ای بائیکس دینے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے طلبہ و طالبات کے لیے آسان اور بلاسود اقساط پر ای بائیکس فراہم کرنے کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایک سال کے دوران ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس تقسیم کی جائیں گی، جبکہ حکومت ہر بائیک

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی متوقع، فی کلو 50 روپے تک سستی ہونے کا امکان

لاہور: ملک بھر میں لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، جہاں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔اوگرا ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی سرکاری قیمت،

سندھ طاس معاہدہ 24 کروڑ پاکستانیوں کی شہ رگ ہے، پانی کے حق کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر جائیں گے، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی شہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے اور اس میں کسی بھی قسم کی یکطرفہ ترمیم، معطلی یا منسوخی ممکن نہیں۔ انہوں نے واضح

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی، فی تولہ مزید 4,100 روپے سستا ہوگیا

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، جس کے باعث ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 4,100 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی

شعبہ انفورسمنٹ ایم ڈی اے تجاوزات مافیا کو تحفظ دینے لگا

ملتان(سٹی رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب کے احکامات مکمل نظر انداز، ایم ڈی اے شعبہ انفورسمنٹ نے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کو تحفظ دینا شروع کردیا، وزیر اعلیٰ شکایت سیل پر دی گئی درخواست ردی کی نوکری میں پھینک دی گئی ۔ ملتان ڈویلپمنٹ

لیاقت پور: 28 کروڑ سے زائد کے 21 ترقیاتی منصوبوں میں بڑے پیمانے پر گھپلے

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ضلع کونسل کرپشن سکینڈل میں اہم انکشافات،تحصیل رحیم یارخان کی 14 ترقیاتی سکیموں کے بعد لیاقت پور تحصیل کے 28کروڑ35 لاکھ روپے کے21 ترقیاتی منصوبوں میں بھی کروڑوں کا غبن منظر عام پر آگیا،نئے سیوریج نظام، سیوریج سسٹم کی بحالی ،ٹف ٹائل اور نالیوں کے

خاکروب ڈاکٹر بن گیا، غلط انجکشن لگنے سے گھر کا واحد کفیل اپاہج

گگومنڈی(نامہ نگار)سرکاری ہسپتال میں خاکروب ڈاکٹر بن گیا،غلط انجکشن لگنے سے گھرکاواحدکفیل ایک ٹانگ سے اپاہج ہوگیا۔گزشتہ روز حاجی آبادموڑکے رہائشی محمدعظیم نے صحافیوں کوبتایاکہ ہفتہ قبل پیٹ میں دردہونے پرمیں مریم نوازہسپتال گگومنڈی گیاجہاں ڈیوٹی ڈاکٹرلان میں بیٹھادوستوں سے گپیں لگارہاتھااس نے وہاں موجودہسپتال میں

ملتان: پنجاب ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر پر کمشنر کا اظہارِ برہمی

ملتا ن(وقائع نگار،خصوصی رپورٹر )کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (PDP) کے تحت واسا ملتان کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کی جائے اور مقررہ ٹائم لائن

چندر بھان بند تنازعہ، مکینوں کاتیسرے روز بھی دھرنا،تعمیررکوادی

علی پور،خیرپورسادات (نمائندہ قوم،نامہ نگار) چندر بھان تعمیر کا معاملہ،مکینوں کا دھرنا جاری، تیسرے روز بھی زبردستی بند کی تعمیر رکوا دی ،تھانہ صدر علی پورپولیس نے مزاحمت کی تو متاثرین علاقہ نے بھی گھیر لیا۔ٹھیکیدار اور اریگیشن عملہ زبردستی ھمارے گھروں ۔قبرستان کو مسمار کر

واسا بھکر میں 35 کروڑ روپے مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بھکر (نمائندہ قوم)محکمہ واسا بھکر میں غیر قانونی بھرتیوں کے انکشاف کے بعد اب تقریباً 35 کروڑ روپے کا مبینہ مالی اسکینڈل کا مبینہ انکشاف،ذرائع کے مطابق ایم ڈی واسا بھکر نے مبینہ طور پر بغیر ٹینڈر جاری کیے سرکاری فنڈز میں کوٹیشنوں کے ذریعے خوردبرد

سی سی ڈی، زیر حراست ملزموں کیلئے18 کروڑ طلب، عوام حیران، نئی بحث چھڑ گئی

ملتان (کرائم سیل ) پنجاب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) کی جانب سے زیرِ حراست ملزمان اور قیدیوں کے کھانے کے اخراجات کے لیے حکومت پنجاب سے 18 کروڑ روپے کے بجٹ کی درخواست نے عوامی حلقوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک طرف عوام

فنانس بل منظور، ٹیکس میں بڑی کمی، درآمدی گاڑیاں سستی، آٹو مارکیٹ میں ہلچل

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے فنانس بل 2026-27 کے ذریعے درآمدی گاڑیوں پر عائد ڈیوٹیز اور ٹیکسوں میں نمایاں کمی کرکے آٹو سیکٹر میں ایک بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کو عوامی حلقوں، آٹو ماہرین اور درآمد کنندگان

امتحانی مراکز برائے فروخت، خفیہ مانیٹرنگ رپورٹ کا دھماکہ، محکمہ تعلیم میں تھر تھلی

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)صوبائی وزیرتعلیم کے سرکاری تعلیمی نظام میں اصلاحات،جدید تدریسی ماحول اور شفاف امتحانی نظام کے بلند و بانگ دعوؤں کی کھلی خفیہ مانیٹرنگ ٹیموں نے کھول دی،بہاولپور بورڈ کے کنٹرولر امتحانات اور ماتحت عملہ نے جنوبی پنجاب میں میرٹ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے من

غربت سے مجبور باپ بیٹے کی لاش بغیر کفن تدفین کرنے قبرستان پہنچ گیا

ملتان (قوم نیوز)ملتان میں غربت سے تنگ باپ اپنے جوان بیٹے کی لاش بغیر کفن تدفین کرنے قبرستان پہنچ گیا،اطلاع پرپولیس نے موقع پر پہنچ کر کفن اور تدفین کا انتظام کیارضا آباد کا رہائشی غربت سے تنگ 60سالہ خالد اپنے متوفی بیٹے دانش کی نعش

بہاولپور میں حیوانیت کی انتہا، درندہ صفت کی 3 سالہ معصوم سے زیادتی

بہاولپور(کرائم رپورٹر) بہاولپور تھانہ سمہ سٹہ کی حدود بستی سردارا آباد خانقاہ شریف میں حیوانیت کی انتہا تین سالہ معصوم بچے کے ساتھ مبینہ طور پر بدفعلی کا معاملہ سامنے آ گیا ملزم بااثر متاثرہ خاندان غریب بے سہارا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فوری

لودھراں: سی سی ڈی کی طاقت کا نشہ، میتلا خاندان کی غنڈہ گردی، نوجوان پر بہیمانہ تشدد

ملتان (کرائم سیل) پنجاب بھر میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو سی سی ڈی کہا جاتا ہے جب کہ لودھراں سرکل میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے معنی تبدیل کرکے اسے “کرائم کرو ڈیپارٹمنٹ” بنا دیا گیا ہے۔ سی سی ڈی لودھراں سٹی کے سرکل انچارج سب انسپکٹرنزاکت

۱۹۰ ملین پاؤنڈ کیس، عمران اور بشریٰ بی بی نے فیصلہ چیلنج کردیا، سزا معطلی کی درخواست

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے سزا معطل کرنے اور رہائی کی درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں

لین دین کے تنازع پر 35سالہ شخص کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا

رحیم یار خان(بیورو رپورٹ،سٹی رپورٹر) پیسوں کے لین دین کے تنازع پر مخالف نے فائرنگ کرکے 35 سالہ شخص کو موت کے گھاٹ دیا‘ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی‘ گزشتہ روز بستی امانت علی ایئرپورٹ روڈ پر النور میڈیکل سٹور کے قریب

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار تعزیت، 14 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے شہر راس تنورہ میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے 14 سعودی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری

زمین کے تنازع پر مسلح افراد کا نہتے خاندان پر دھاوا،بہیمانہ تشدد

احمد پور شرقیہ(تحصیل رپورٹر) احمد پور شرقیہ میں زمین کا تنازع شدت اختیار کر گیا۔مسلح افراد نے مرد خواتین کا نہتے خاندان پر دھاوا بول کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ محمد طالب حسین نے اپنی بیوی کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

امریکی حملے تیز، ایران کا بھرپور جواب

تہران کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر جوابی میزائل و ڈرون حملوں کا دعوی، دونوں ممالک میں ہنگامی الرٹ جاری اسلام آباد،تہران،واشنگٹن،کویت سٹی (بیورو رپورٹ، نیوزایجنسیاں) امریکا نے مسلسل دوسرے روز ایران پر بمباری کی ہے، جس میں سیریک، بندرِ لنگہ اور جزیرۂ قشم