

لاہور،پاکپتن (سٹاف رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بچوں سے پاکستان سے پیار کرنے کا وعدہ لیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سپر ہیرو پکارکر سلام کرنے پر طلبہ نے پر جوش جواب دیا۔نواز شریف سکول آف ایمیننس میں داخلے ہوتے ہوئےدیکھ کر فرط جذبات

لیہ( نمائندہ قوم )لیہ کے نواحی چک 150 میں غلام مصطفیٰ کا2سالہ بیٹا گھر میں کھڑی کار میں بیٹھ گیا جس کے بعد گاڑی کے گیٹ اور شیشے بند رہے، والدین کو پتہ نہ چلنے پر بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گیا، تین گھنٹے

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بہاولپور سٹی میں صوبائی حکومت کی کروڑوں روپے مالیت کی کمرشل اراضی پر جو ریونیو ریکارڈ کے مطابق سرکاری ملکیت ہے، واپڈا اور سوئی گیس کے کنکشن جاری کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دستیاب ریونیو ریکارڈ کے مطابق محلہ گاڑی بان، مستطیل

ملتان (وقائع نگار) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک کی چاروں بڑی موبائل کمپنیوں پر صارفین کی شناختی کارڈ کی معلومات کے غلط استعمال اور ان کی اجازت کے بغیر سِمز جاری کرنے پر مجموعی طور پر تقریباً 74 کروڑ روپے کے جرمانے

ملتان (وقائع نگار) ڈپٹی کمشنر ملتان کی کھلی کچہری میں پیش ہونا محکمہ صحت کے ٹھیکیدار کومہنگا پڑ گیا ۔ سی ای او ہیلتھ ملتان میں لاکھوں روپے کی ہونے والی خریداری بوگس نکلی ۔ڈی ایچ او پی ایس نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں بھانڈا

ملتان (وقائع نگار) افغانی شہریوں کو جعلی پاکستانی برتھ سرٹیفکیٹ فراہم کرنے کے ایک بڑے سکینڈل میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے مقدمہ نمبر 15/2026 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے مزید 8 سیکرٹری یونین کونسلزکو تفتیش میں شامل کر لیا ہے۔اس سلسلے میں

ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان میں مبینہ زیادتی کیس میں پولیس کی جانب سے کارروائی نہ کرنے پر خاتون نےخودکشی کرلی، آئی جی پنجاب رائو عبد ا لکریم کا سخت ایکشن، ایس ایچ او سمیت تین اہلکار گرفتار، ڈی ایس پی کو معطل کردیا۔ذرائع کے مطابق ملتان کے نواحی

پاکستانی ماڈل ہما سلیم نے سوشل میڈیا پر ایک نامعلوم کرکٹر کے خلاف ہراسانی، دھمکیوں اور ذہنی دباؤ کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد اس معاملے میں قانونی کارروائی کریں گی۔ہما سلیم نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دعویٰ کیا کہ وہ گزشتہ

لاہور: ضلع کچہری لاہور نے اینکر ریحان طارق کے خلاف درج توہینِ مذہب کے مقدمے میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کی، جہاں فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے محفوظ

اسلام آباد: حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لیے روزانہ کی بنیاد پر نیا طریقہ کار متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت قیمتوں کے حتمی تعین میں حکومت کا کردار نمایاں طور پر کم ہو جائے گا۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم

اسلام آباد: تیل کمپنیوں نے ملک میں پیٹرول کی ممکنہ قلت کے خدشے کے پیشِ نظر حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے۔اس سے قبل وزیرِ

متنازع مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران اپنی شخصیت سے متعلق ایسا بیان دیا جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔پوڈکاسٹ کے دوران میزبان فریحہ فرخ نے ان سے سوال کیا کہ کیا وہ خود کو “ٹھرکی” یا

رحیم یار خان: نواحی علاقے چک نمبر 182/P میں مبینہ گھریلو ناچاقی کے بعد ایک خاتون نے اپنے چار بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی۔ریسکیو 1122 کے مطابق خاتون کو بحفاظت نہر سے نکال لیا گیا، جبکہ چاروں بچوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن

لاہور(بیورورپورٹ)پنجاب یونیورسٹی شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ کی سرکاری عمارت میں پرائیویٹ مرغیاں پالنے کا انکشاف ہوا جس پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔تحقیقاتی کمیٹی دو ہفتوں میں ذمہ داروں کے تعین اور سفارشات وائس

ملتان ( شیخ نعیم سے)پنجاب میں سرکاری اداروں میں شفافیت کو فروغ دینے اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے محکمہ اینٹی کرپشن نے اپنی نگرانی اور تحقیقات کا دائرہ مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی بہاولپور، سرگودھا،

ملتان (رپورٹ: ناصر محمود شیخ)ملتان ریجن میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران گھریلو اور خانگی تنازعات خصوصاً میاں بیوی کے جھگڑوں اور ناچاقی کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سیف سٹی اور ہیلپ لائن 15 پر مجموعی

ملتان،بندبوسن(کورٹ رپورٹر،کرائم رپورٹر، نامہ نگار) اڈا بند بوسن کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت ملک حسنین بوسن کے اندھے قتل کیس کا فیصلہ بالآخر ایک سال سے زائد عرصے بعد سنا دیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج غلام فرید قریشی نے 15 جولائی 2026 کو محفوظ فیصلہ

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)’’قوم‘‘میں خبروں کی اشاعت،نیب ملتان حرکت میں آگئی،تحصیل صادق آباد میں16 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے قیام پر ڈپٹی کمشنر اور چیف آفیسر بلدیہ صادق آباد کو کال اپ نوٹس جاری،تمام تر تفصیلات اور ریکارڈ طلب کرلیا، ضلع رحیم یارخان میں 500 سے زائد

لاہور( روزنامہ قوم انویسٹی گیشن سیل) پنجاب آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی رائیونڈ روڈ لاہور میں 15 ارب روپے کے مبینہ فراڈ میں ملوث خود ساختہ صدر ندیم اکرام ورک کی بطور صدر بحالی کی درخواست سیکرٹری کوآپریٹو نے مسترد کر دی اور حکم دیا کہ کوآپریٹو

لاہور (روزنامہ قوم انویسٹیگیشن سیل) اگر دو سال قبل 2024 میں انمول عرف پنکی کو لاہور پولیس کے نارکوٹکس انویسٹیگیشن ونگ (نارتھ) کی طرف سے گرفتار کیے جانے کے بعد مبینہ طور پر 25 کروڑ روپے رشوت کے عوض رہا نہ کر دیا جاتا اور اسی

گوجرانوالہ / لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے فوج اور شہداء سے متعلق بیان پر قانونی کارروائی کے لیے مختلف عدالتوں میں درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں، جبکہ گوجرانوالہ کی عدالت نے انہیں طلب بھی کر لیا ہے۔درخواست گزار منظور

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کی سیاسی اہمیت اپنی جگہ مسلمہ ہے، تاہم فوج کے کردار سے متعلق مولانا کے مؤقف پر انہیں شدید تحفظات ہیں۔لاہور

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل دو روز تک کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ چاندی کی قیمتیں بدستور مستحکم رہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا،

ساہوکا (نامہ نگار)واہگہ بستی میں آوارہ کتوں کا حملہ،پانچ بچے اور متعدد مویشی زخمی۔اہلِ علاقہ کا کمشنر ملتان اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی سے مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ساہوکا کے نواحی علاقے واہگہ بستی میں آوارہ کتوں کے جھنڈ نے اچانک بچوں اور مویشیوں پر حملہ کر

ملتان( سپیشل رپورٹر) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن (اسٹیبلشمنٹ) کے اضافی چارج پر سیف اللہ خان کی تعیناتی کے بعد ادارے کے اندر شدید بے چینی پائی جا رہی ہے، جبکہ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس فیصلے کے خلاف افسران

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن کی موسیٰ پیک ایکسپریس (115 اپ/116 ڈاؤن) میں تعینات بعض ٹرین عملے سے متعلق سنگین نوعیت کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعدد اہلکار طویل عرصے سے اپنی پسند کی تعیناتیوں پر فرائض انجام دے رہے ہیں، جبکہ قواعد

مظفرگڑھ (کرائم رپورٹر) مظفرگڑھ کے نواحی علاقے مہر پور سے تعلق رکھنے والی خاتون مصباح بی بی نے ہمراہ سسر حاجی اسمعیل چنر صحافیوں کو بتایا کہ ملزم شعیب عرف شبا ولد ملک حاکم نے میرے ساتھ زبردستی زیادتی کی اور مجھے آئے روز دھمکیاں دیتا

اہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں صوبے میں جدید اور معیاری تعلیمی نظام کے فروغ کے لیے “مریم نواز سنٹر آف اکیڈمک لیڈر شپ” کے پائلٹ منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں ایچی سن کالج کے معیار

اسلام آباد،لاہور (بیورورپورٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے پاک فوج اور شہداء سے متعلق بیان پر ملک بھر میں سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے، مختلف وفاقی وزراء اور سیاسی رہنماؤں نے بیان کو غیر

ملتان( قوم نیوز) پنجاب حکومت نے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کرتے ہوئے متعدد سینئر افسران کی نئی تعیناتیاں کر دی ہیں، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں کو تبدیل کرکے سیکرٹری