مفتی عبدالقوی کا پوڈکاسٹ میں حیران کن اعتراف، خود کو "ٹھرکی" قرار دے دیا-مفتی عبدالقوی کا پوڈکاسٹ میں حیران کن اعتراف، خود کو "ٹھرکی" قرار دے دیا-مبینہ گھریلو ناچاقی پر ماں کی چار بچوں سمیت نہر میں چھلانگ، خاتون محفوظ، بچوں کی تلاش جاری-مبینہ گھریلو ناچاقی پر ماں کی چار بچوں سمیت نہر میں چھلانگ، خاتون محفوظ، بچوں کی تلاش جاری-پنجاب یونیورسٹی: شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ میں مرغیاں پالنے کا انکشاف، تحقیقاتی کمیٹی قائم-پنجاب یونیورسٹی: شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ میں مرغیاں پالنے کا انکشاف، تحقیقاتی کمیٹی قائم-جنوبی پنجاب سمیت صوبہ میں اینٹی کرپشن شکنجہ سخت، بدعنوان افسروں و اہلکاروں کی کڑی نگرانی-جنوبی پنجاب سمیت صوبہ میں اینٹی کرپشن شکنجہ سخت، بدعنوان افسروں و اہلکاروں کی کڑی نگرانی-گھریلو تشدد، میاں بیوی جھگڑے تیز، ملتان ریجن میں ڈیڑھ سال میں 56 ہزار شکایات-گھریلو تشدد، میاں بیوی جھگڑے تیز، ملتان ریجن میں ڈیڑھ سال میں 56 ہزار شکایات

تازہ ترین

مبینہ گھریلو ناچاقی پر ماں کی چار بچوں سمیت نہر میں چھلانگ، خاتون محفوظ، بچوں کی تلاش جاری

رحیم یار خان: نواحی علاقے چک نمبر 182/P میں مبینہ گھریلو ناچاقی کے بعد ایک خاتون نے اپنے چار بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق خاتون کو بحفاظت نہر سے نکال لیا گیا، جبکہ چاروں بچوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق لاپتا بچوں کی عمریں تقریباً ڈھائی سال سے 10 سال کے درمیان ہیں۔ بچوں کی شناخت علی حسن، آیان، ریان اور طیبہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ریسکیو کا کہنا ہے کہ نہر کی گہرائی تقریباً 10 فٹ اور چوڑائی 30 فٹ ہے، جس کے باعث سرچ آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں بچوں کی تلاش کے لیے مسلسل کارروائی میں مصروف ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں