قوم کی خبر پر گورنر پنجاب ایکشن، ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی متنازع بھرتیاں رک گئیں

لاہور (قوم ایجوکیشن ریسرچ سیل) روزنامہ قوم اور قوم ڈیجیٹل کی طرف سے ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں سالہا سال کے ریگولرملازمین کو ترقی دینےکےبجائے ہائر اتھارٹیز کی اجازت کے بغیر ان عہدوں پر نئی بھرتیاں کرنے کی خاموش کوشش کو گورنر پنجاب اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

پنکی کے بعد نورین، بہاولپور میں بڑا منشیات نیٹ ورک، طلبہ آئس، ہنی ٹریپ کا شکار

ملتان (قوم ایجوکیشن ریسرچ سیل)کوکین کوئین پنکی کے بعدنورین سامنے آگئے،بہاول پورمیں بڑ ےمنشیات نیٹ ورک کاانکشاف ہواہے، طلبہ آئس کے نشے اورہنی ٹریپ کاشکارہونےلگے۔بہاولپور سے تعلق رکھنے والے طلبا و طالبات کے ایک گروپ نے روزنامہ قوم کے چیف ایڈیٹر سے رابطہ کرکے بہاولپور کے

پولیس اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی، تھانہ ساہوکا میدان جنگ بن گیا

گگو منڈی(نمائندہ قوم)تھانہ ساہوکا میں پولیس اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی، دو ملازمین معطل۔ تھانہ ساہوکا میں تعینات نائب محرر اور کانسٹیبل کے درمیان نامعلوم وجوہات کی بنا پر ہونے والی تلخ کلامی ہاتھا پائی میں تبدیل ہوگئی، جس کے باعث محرر آفس میدان جنگ بن

پٹرولیم قیمتیں روز تبدیل، نیا نظام منظور، ڈیلرز بھی حکومتی فیصلے کے حامی، عوام اوگرا کے رحم و کرم پر

اسلام آباد(بیورورپورٹ)پٹرولیم قیمتیں روز تبدیل، نیانظام منظورکرلیاگیا،ڈیلرز نےبھی حکومتی فیصلے کی حمایت کردی،عوام اوگراکے رحم وکرم پر آگئے۔ وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کے لیے روزانہ قیمتوں کے تعین کا نیا نظام منظور کر لیا جس کے تحت اوگرا اب پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ڈپو

چار عہدوں پر قابض بااثر واسا افسر حسن بخاری کا تبادلہ، قوم کی خبر پر سیکرٹری ہاؤسنگ کا ایکشن

ملتان (انویسٹی گیشن سیل) روزنامہ قوم کی خبروں پر ایکشن، واسا ملتان میں 18 سال سے تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر پبلک ریلیشن ( پی آر او ) سید حسن محمود بخاری کا تبادلہ، تین سالہ ڈیپوٹیشن پر فیصل آباد بھجوا دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق سیکرٹری ہاؤسنگ،

خان پور: پسند کی شادی پر خاتون کواغوا کرنے کی کوشش، لیڈی کانسٹیبل پر تشدد

خان پور (نمائندہ خصوصی،نمائندہ قوم) پسند کی شادی کرنے والی ایک خاتون کو ڈی ایس پی آفس خان پور کے باہر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے اور زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش اور لیڈی کانسٹیبل پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ڈاکو حسینہ کی خاطر دو خطرناک گینگ آمنے سامنے، پولیس بے بس، خون ریز تصادم کا خدشہ

کوٹ ادو (نامہ نگار)دو اضلاع کی پولیس بے بس، دو گینگز کے درمیان خونی تصادم کا خطرہ بڑھ گیا۔کچھ عرصہ قبل اقراری بولا گینگ نے سی سی ڈی پولیس پر حملہ کیا تھا جس میں فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ تاہم بعد

چولستان میں گینگ ریپ اور تشدد کا شکار مرسلین زندگی کی بازی ہار گیا

لودھراں،مروٹ (بیورپورٹ، تحصیل رپورٹر ) تھانہ مروٹ کی حدود چولستان میں گینگ ریپ اور وحشیانہ تشدد کاشکار مرسلین زندگی کی بازی ہار گیا ۔ زہریلی چیز کھلا کر دس گیارہ افراد نے لڑکے کے ساتھ زیادتی اور تشدد کیا۔وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں داخل اور زندگی موت

وزیراعظم شہباز شریف کا اسپین کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کی فتح پر خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر اسپین کی قومی فٹبال ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے اس کی عمدہ کارکردگی کو سراہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ہسپانوی ٹیم

بیگناہ نوجوان گرفتار، قوم اور ڈیجیٹل قوم کی نشاندہی پر ایس ایچ او تھانہ سٹی کہروڑ پکا معطل

ملتان (اشرف سعیدی) روزنامہ قوم اور ڈیجیٹل قوم کی خبر پر ایکشن، کہروڑ پکا کے معروف خاندان ڈاکٹر حیدر علی خان کے گھر میں پولیس کا ناجائز چھاپہ اور بے گناہ نوجوان کو گرفتار کرنے پر ڈی پی او لودھرا ںنے سخت ایکشن لیتے ہوئے ایس

غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں پر شکنجہ سخت، بلڈر مافیا اور سہولت کاروں کی فہرستیں تیار

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)”سب پھڑے جان گے”ضلع رحیم یارخان میں غیر قانونی ٹاؤنز اور ہاؤسنگ اسکیموں کے بلڈر مافیا اور انکے سرکاری سہولت کاروںکیخلاف گھیرا تنگ، حساس اداروں نے فہرستیں مرتب کرنا شروع کردی،صادق آباد،رحیم یارخان،خانپور،لیاقت پور تحصیل کے چیف افسران بلدیہ،چیف افسر ضلع کونسل،نقشہ برانچ کے

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اور 2 دامادوں کیخلاف مبینہ بجلی چوری کے مقدمات

ملتان (قوم نیوز)ملتان میں سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اور ان کے دو دامادوں کے خلاف مبینہ بجلی چوری کے الزام میں مقدمات درج کر لیے گئے۔رپورٹ کے مطابق پولیس کےمطابق تینوں کےخلاف تھانہ مخدوم رشیدمیں الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں، میپکو ترجمان کاکہنا ہےکہ

وکٹوریہ ہسپتال میں ادویات بحران، مریض مہنگی دوائیں باہر سے خریدنے پر مجبور

بہاولپور ( ڈپٹی بیورو چیف )بہاولپور کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں ادویات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ نواحی علاقوں اور دور دراز سے آنے والے مریض چارٹ پر لکھی گئی ادویات اور ہزاروں روپے مالیت کے اینٹی بائیوٹکس انجکشن

چولستان میں مبینہ بدعنوانی، انیٹی کرپشن کی کاروائی سے ہلچل، عملہ گرفتار، افسر محفوظ

بہاولپور(کرائم رپورٹر) محکمہ چولستان بہاولپور ایک بار پھر مبینہ کرپشن، رشوت ستانی اور انتظامی بے ضابطگیوں کے الزامات کی زد میں آ گیا ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ چولستان میں مال بناؤ مہم زور و شور سے جاری ہے جبکہ ذمہ دار افسران کے ماتحت اہلکار

چشتیاں: محکمہ فوڈ میں مبینہ کرپشن، گندم سمگلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب

چشتیاں(تحصیل رپورٹر)چشتیاں میں محکمہ فوڈ کے انسپکٹر رانا سلیم اور ان کے بھائی اے ایف سی (AFC) لیاقت کی سر پرستی میں گندم کی مبینہ اسمگلنگ اور کرپشن کا بڑا سکینڈل منظر عام پر آ گیا تحصیل چشتیاں میں گندم کی پکڑ دھکڑ کی آڑ میں

میلسی ٹی ایچ کیو ہسپتال میں غیر محفوظ خون منتقلی سے بچی کو ایڈز، متاثرہ جاں بحق

میلسی (جنرل رپورٹر)تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میلسی کے چلڈرن وارڈ میں زیر علاج بچوں کے مبینہ طور پر ایچ آئی وی (ایڈز) میں مبتلا ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایک متاثرہ خاندان نے الزام عائد کیا ہے کہ خون کی منتقلی کے بعد ان کی کمسن

بستی ملوک پولیس کا شرمناک اقدام، 7 سالہ بچہ زیادتی کیس میں ہتھکڑی لگا کر عدالت پیش

ملتان، اڈا لاڑ(کورٹ رپورٹر، نمائندہ قوم)تھانہ بستی ملوک پولیس نے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 7 سالہ بچے کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کر دیا۔ عدالت نے پولیس کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز پولیس تھانہ

10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ

ملک میں ایچ آئی وی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے تناظر میں 10 سی سی سرنج پر عائد پابندی کو طبی ماہرین نے نومولود اور بچوں کے علاج کے لیے تشویشناک قرار دیتے ہوئے اس فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔نیشنل امیونائزیشن ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ

گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران چین سے 1.7 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ سمیت مجموعی طور پر 16.2 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے حاصل کیے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مالی سال کے دوران بیرونی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طالبات کے لیے ایک اہم تعلیمی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے صوبے بھر میں ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد طالبات کو محفوظ، آسان اور کم لاگت سفری سہولت مہیا کرنا ہے۔عارف والا

جہانیاں نواحی کالونی میں سی سی ڈی کی کاروائی منشیات فروش گرفتار

جہانیاں کی نواحی کالونی چک نمبر 111دس آر میں انچارج سی سی ڈی عمران اور سیال اور سلمان رندھاوا نے ریڈ کر کے کاشف مغل کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا سی سی ڈی انچارج عمران سیال کا کہنا ہے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیزی

قادرپور راواں میں ٹریکٹر ٹرالی نے ایک اور معصوم جان نگل لی، انتظامیہ کی خاموشی سوالیہ نشان

ملتان (خصوصی رپورٹ): قادِرپور راواں کے مین بازار میں آج صبح تقریباً ساڑھے 6 بجے ایک دل دہلا دینے والے حادثے میں 10 سالہ معصوم موسیٰ مبینہ طور پر ٹریکٹر ٹرالی تلے آ کر جاں بحق ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ بچہ گھر سے سامان

پنجاب میں مون سون بارشوں کا دوسرا اسپیل کل سے، کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

پنجاب میں مون سون بارشوں کا دوسرا مرحلہ کل (19 جولائی) سے شروع ہونے جا رہا ہے، جبکہ پی ڈی ایم اے نے متعدد اضلاع میں موسلا دھار بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو

26 نومبر احتجاج کیس: عدالت نے عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 26 نومبر احتجاج کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب خان کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کی،

ہائیکورٹ کے واضح احکامات مسترد، یزمان میں متنازع زمین پر کام جاری، انتظامیہ پر سوال

بہاولپور (عوامی رپورٹر )ہائیکورٹ کے واضح احکامات مسترد، یزمان میں متنازع زمین پر کام جاری، انتظامیہ پرسوال اٹھ گئے۔یزمان اور بہاولپور انتظامیہ عدالتی احکامات ہوا میں اڑانے لگی۔ یزمان میں چوہدری محمد رمضان کی وراثتی اراضی پر قبضہ مافیا کا کھلے عام راج جاری ہے۔لاہور ہائی

زکریا یونیورسٹی کا نیا بجٹ 23 جولائی کو پیش ہوگا، 60 کروڑ خسارہ بڑا چیلنج

ملتان (خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی ملتان کو 60 کروڑ روپے کے خسارے کا سامنا، نئے مالی سال 27-2026 کے لیے 8 ارب 10 کروڑ روپے کا بجٹ تیار تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی (بی زیڈ یو) ملتان کی انتظامیہ نے مالی سال 27-2026 کے لیے 8 ارب

ماجد ستی قتل کیس: فرخ کھوکھر نے سزا کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

راولپنڈی میں تحریک انصاف کے کارکن ماجد ستی قتل کیس میں سزا پانے والے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما فرخ تاجی کھوکھر نے اپنے خلاف سنائے گئے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔فرخ کھوکھر نے سزا معطل کرنے اور رہائی

تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے، دریائے سندھ کے کنارے آباد علاقوں کے لیے اہم الرٹ جاری

صوابی میں واقع تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے ہیں، جس کے بعد دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر متعلقہ اداروں نے نشیبی علاقوں کے رہائشیوں کو احتیاط برتنے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، عوام کو مہنگائی کے نئے جھٹکے کی تیاری

حکومت کی جانب سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی متوقع ہے، جبکہ ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ سکتا ہے۔عالمی منڈی

عارفوالا:مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی

عارفوالا(قوم نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران ایک دیوار گر گئی تاہم ہیلی کاپٹر محفوظ رہا۔مریم نواز گزشتہ روز پاکپتن کی تحصیل عارفوالا میں نواز شریف سکول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچی تھیں۔