Post Views: 112
جہانیاں کی نواحی کالونی چک نمبر 111دس آر میں انچارج سی سی ڈی عمران اور سیال اور سلمان رندھاوا نے ریڈ کر کے کاشف مغل کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا سی سی ڈی انچارج عمران سیال کا کہنا ہے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جاری رہیں گی







