شاہ رکن عالم، دہلی گیٹ اور تھانہ پاک گیٹ نے برآمد کی گئیں موٹرسائیکلیں ،موبائل فونز مدعی مقدمات کے حوالےکردیں

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس تھانہ شاہ رکن عالم ، تھانہ دہلی گیٹ اور تھانہ پاک گیٹ کی شہریوں کےسال 2026ء کے مقدمات میں موٹرسائیکلز اور موبائل فون کی برآمدگی۔ایس ایچ او تھانہ شاہ رکن عالم احسن سجاد ،ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ تنویراسلم اور ایس

ٹریفک پولیس ملتان کی شہر میں لائن ڈسپلن نافذ کرنے کیلئے آگاہی مہم جاری

ملتان(نمائندہ خصوصی)سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے شہر میں لین ولائن ڈسپلن نافذ کرنے کیلئے آگاہی مہم جاری ہے، اس سلسلہ میں ٹریفک سٹاف شہر کے مختلف چوکوں اور سڑکوں پر روڈ یوزرز کو لین و لائن ڈسپلن کی پاسداری بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔

عظیم گلوکار محمد رفیع کا آج یوم وفات، سرائیکی سمیت 7405 نغمات ریکارڈ

ملتان(رپورٹ:ناصر محمود شیخ)لازوال گلوکار جسکی آواز کا سحر مدتوں قائم رہے گا ۔محمد رفیع کا آج یوم وفات ہے۔ ایسے عظیم فنکاروں کا نام زندہ رہتا ہے۔ یوں تو دنیا بھر میں محمد رفیع کے چاہنے والے کروڑوں میں ہیں لیکن پاکستان کے سینئر بیوروکریٹ پنڈی

شجاع آباد فروٹ مارکیٹ غنڈہ گردی کا گڑھ، مارکیٹ کمیٹی، پیرافورس کو پھل مفت؟

ملتان( کرائم سیل) شجاع آباد میں تھانہ سٹی کی چھتر چھایا میں فروٹ مافیا نے غنڈا گردی کی انتہا کر رکھی ہے۔ آئے روز پھل خریدنے کے لیے آنے والے دیہاتیوں کو مارنا، ان کو پھلوں کو ہاتھ نہ لگانے دینا، دن بھر سڑک کو بلاک

چولستان مسائل، “قوم” کی نشاندہی پر حکومت حرکت میں آگئی، فوری اقدامات شروع

یزمان (نمائندہ خصوصی)روزنامہ قوم ملتان اور قوم ڈیجیٹل کے بار بار چولستان کی آواز بننے پرحکومت حرکت میں آگئی چولستانیوں کے تحفظات سماعت کرنے اور ان کے حل کی کوشش کے لیے کمشنر بہاولپور اور اعلیٰ حکام کا اہم اجلاس منعقد کیاگیا۔تفصیل کےمطابق چولستان کے دیرینہ

بہاولپور: 24 لاکھ کے بٹ کوائن کی منتقلی، سی سی ڈی کو لینے کے دینے پڑگئے، مدعی پر دباؤ

ملتان (قوم ریسرچ سیل) سی سی ڈی بہاولپور کے عملے کی طرف سے محمد عرفان ولد عبدالباری جو کہ آن لائن بزنس سے وابستہ ہے کو سی سی ڈی اہلکاروں نے اغوا کر کے اے ٹی ایم اور ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے ذریعے 24 لاکھ

نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر بیرسٹر گوہر کی تنقید، حکمران جماعتوں پر سخت الزامات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران جماعتیں، مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی، نہ نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کریں گی اور نہ ہی نئے انتظامی یونٹس بنانے کی اجازت دیں گی۔پارلیمنٹ

مینارِ پاکستان جلسے کی اجازت نہ ملی تو پی ٹی آئی کا متبادل احتجاجی پلان تیار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 5 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے اور احتجاج کے اعلان کے ساتھ ساتھ اجازت نہ ملنے کی صورت میں متبادل حکمت عملی بھی تیار کر لی ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق جلسے کے انعقاد کی اجازت حاصل کرنے

دہشت گردوں کے لیے مذاکرات کا راستہ بند، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کیا ہے کہ ریاست دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات کی پالیسی پر عمل نہیں کرے گی، اب ان کے پاس صرف دو راستے ہیں، یا وہ قانون کے سامنے ہتھیار ڈال

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے، جس کے باعث پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ نئی بلند سطح پر پہنچ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 30

پاکستان نے عراق میں سعودی کارروائی کو قانونی حقِ دفاع قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہر خودمختار ملک کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے، اسی تناظر میں عراق میں سعودی عرب کی جوابی کارروائی کو

وہاڑی، لودھراں، قصور، گجرات، نارووال، شیخوپورہ، ننکانہ میں بھی الیکٹرک بسیں چل پڑی

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا گرین ٹرانسپورٹ انقلاب زور و شور سے جاری،مزید 7 اضلاع کے 17 روٹس پر 77 الیکٹرک بسیں عوام کی خدمت پر مامورکر دی گئی ہیں۔ پنجاب کے 7 مزید اضلاع کو ایئر کنڈیشنڈ،وائی فائی،سی سی ٹی وی مانیٹرڈ

بورے والا میں دشمنی کی نئی خونریز قسط، کچہری سے واپسی پر 2 بھائیوں کی ٹارگٹ کلنگ

وہاڑی،گگومنڈی(نامہ نگار،نمائندہ قوم) وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں قتل کیس کی پیروی کر کے واپس آنے والے دو بھائی فائرنگ سے جاں بحق تفصیلات کے مطابق بورے والا میں قتل کے ایک مقدمے میں نامزد ملزم صدیق الرحمان ولد مرزا انجم خان قوم خٹک پٹھان،

آئی ایم ایف پیٹرول پر عائد لیوی کم کرنے پر راضی نہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول پر عائد لیوی میں کمی کا امکان فی الحال کم ہے کیونکہ اس معاملے پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) رضامند نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر

پاکستان کا امریکا اور ایران سے مذاکرات کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی پر دفتر خارجہ کا اظہارِ تشویش

اسلام آباد: پاکستان نے ایک بار پھر امریکا اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ مذاکرات کا راستہ اختیار کریں اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں کو تیز کریں۔ دفتر خارجہ نے مغربی ایشیا، خصوصاً آبنائے ہرمز اور

پی ایس او سمیت بڑی آئل کمپنیوں کا اربوں روپے کا مبینہ فراڈ بے نقاب

لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) سمیت ملک کی متعدد آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پیٹرولیم لیوی، کلائمیٹ لیوی اور کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں مبینہ طور پر کم رقم جمع کرانے پر نوٹس جاری کر دیے ہیں۔دستاویزات

لاہور ہائیکورٹ کا نورین نیازی کو ریلیف، این سی سی آئی اے کیس میں ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کے درج مقدمے میں فوری گرفتاری سے تحفظ دیتے ہوئے ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس سردار اکبر ڈوگر نے نورین نیازی کی درخواست

گزشتہ مالی سال بجلی کے بلوں پر عوام سے 476 ارب روپے ٹیکس وصول، ایف بی آر کا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مالی سال 2025-26 کے دوران بجلی کے بلوں کے ذریعے عوام سے ٹیکس کی مد میں 476 ارب روپے سے زائد وصول کیے گئے۔اجلاس میں ایف بی آر حکام نے

مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد عروبہ مرزا بھی سامنے آگئیں، ثاقب چدھڑ پر نئے الزامات

لاہور: اداکارہ مومنہ اقبال اور طوبیٰ انور کے بعد اب اداکارہ عروبہ مرزا نے بھی رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ پر سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے اور مبینہ ہراسانی کے الزامات عائد کرتے ہوئے اسکرین شاٹس شیئر کر دیے ہیں۔عروبہ مرزا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر

اٹارنی جنرل منصور اعوان کے گھر پولیس چھاپہ، ایس پی کینٹ عہدے سے ہٹا دیا گیا، انکوائری شروع

لاہور: اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان کی رہائش گاہ پر پولیس کارروائی کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایس پی کینٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی تحقیقات کے لیے دو افسران کو انکوائری سونپ دی گئی

جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی کمی، جبری تبادلوں سے نظام متاثر، فنڈز کی قلت کا سامنا

ملتان (وقائع نگار)جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی شدید قلت سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔جنوبی پنجاب کے سرکاری ہسپتال کنسلٹنٹس، سینئر رجسٹرارز اور میڈیکل آفیسرز کی شدید کمی کا شکار ہیںجس کی وجہ سے مریضوں کا تمام تر بوجھ چند دستیاب ڈاکٹروں

جلالپورپیروالا: دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب، مزید علاقے زیرآب

جلال پورپیروالہ(نامہ نگار)دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب، مزید کئی علاقے متاثر، سینکڑوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں زیرآب آگئیں،سیلاب میں سے گذرنے والی گاڑیاں، رکشے اور موٹرسائیکل الٹ گئے،تاہم کسی قسم کا کوئی نقصان نہ ہوا تفصیل کے مطابق دریائے چناب میں نچلے درجے

لودھراں میں جدید سفری سہولیات کا نیا دور، پہلی الیکٹرک بس سروس شروع

لودھراں،دھنوٹ(بیورو رپورٹ،نامہ نگار) ماحول دوست سفر، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف الیکٹرک بس سروس کے سنگ، لودھراں کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے الیکٹرک بسوں کا آن لائن افتتاح کیا گیا۔ لودھراں میں ضلعی سطح پر پہلی الیکٹرک بس سروس کی رنگارنگ افتتاحی

پاسکو سے 8 لاکھ ٹن گندم خریداری، پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی میں ٹھن گئی

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)گندم کی خود ساختہ قلت یا فلور ملرز گاڈفادرز کو کروڑوں اربوں روپے کے فائدے دینے کا پنجاب حکومت کا پلان (B)،پاسکو سے 8 لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید کرنے کے معاملے پر پنجاب حکومت اور پاکستان تحریک انصاف میں ٹھن گئی،ضلع رحیم یارخان

کوٹ ادو: 16 غیرمنظور شدہ ہاؤسنگ سکیمیں بےبقاب، انتظامیہ کا ایکشن نوٹس تک محدود

ملتان ( قوم ریسرچ سیل) حکومت پنجاب کی طرف سے مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کو ضلع کا درجہ دینے کے اعلان کے ساتھ ہی لینڈ مافیا اور فراڈیوں نے کوٹ ادو شہر کے چاروں اطراف میں بلا اجازت رہائشی کالونی بنانا شروع کر دی اور

خانیوال: نجی اکیڈمی میں طالبعلم پرتشدد، ڈی پی او کا نوٹس، ٹیچرگرفتار

خانیوال (نمائندہ خصوصی،خبرنگار ) نجی اکیڈمی میں 14 سالہ طالب علم پر مبینہ تشدد، ڈی پی او خانیوال کا نوٹس‘ملزم ٹیچر گرفتار، پولیس نے درخواست ملتے ہی مقدمہ درج کرلیا‘صلح کیلئے دباؤ‘نوکری سے نکالنے کیلئے دھمکیاں‘سنگین نتائج کی دھمکیاں ‘بچے کی والدہ کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم

قادرپورراں: مدرسے کے معلم کی صفائی کے بہانے بچے سے زیادتی، ملزم گرفتار

قادرپورراں(نمائندہ خصوصی)قادرپورراں کے علاقے بستی دھوپ سڑی اکرم آباد میں افسوسناک اور شرمناک واقعہ!​مدرسے کے مولوی محمد ثقلین نے قرآن پڑھنے کے لیے آنے والے معصوم بچے کو صفائی کے بہانے کمرے میں بھیج کر مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔​ذرائع کے مطابق مولوی محمد

بہاولپور: سی سی ڈی کی بھتہ وصولی، شہری کو دھمکی دیکر 1 کروڑ روپے طلب

ملتان ( قوم ریسرچ سیل) سی سی ڈی بہاولپور کے میاں زاہد نامی اے ایس آئی میں تین کانسٹیبلز اور ڈرائیور عمران کی ملی بھگت سے بہاولپور میں آن لائن بزنس کرنے والے محمد عرفان ولد عبدالباری نامی نوجوان کو اس کے رہائشی علاقے میں پرچون