چیمبر کامیابی کاروباری برادری کے اعتماد اور تعاون کا نتیجہ: چوہدری ذوالفقارانجم

ملتان(سپیشل رپورٹر ) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان کے انتخابات میں کا میا بی پر چوہدری ذوالفقارعلی انجم نے تاجر برادری اور میڈیا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی کاروباری برادری کے اعتماد، محبت اور بھرپور تعاون کا

وزیراعلیٰ کی نشترآمد، مینار سنٹر اور گائنی آؤٹ ڈور بند، مریض خوار

ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں وزیراعلیٰ کی آمد، مینار سنٹر اور گائنی آؤٹ ڈور بند، مریض خوارنشتر ہسپتال میں وزیراعلیٰ کی آمد، مینار سنٹر اور گائنی آؤٹ ڈور بند، مریض خوارکینسر سنٹر کے افتتاح کے موقع پر سکیورٹی انتظامات، علاج معالجے کے لیے آنے والے مریضوں

ملتان میں بھی الیکٹرک بس چل پڑی، نشتر میں جدید کینسر سہولیات کا افتتاح، صرف پنجاب میں ترقی، باقی صوبوں میں لگتا انیس سو ڈیڑھ میں آگئے: مریم نواز

ملتان،لاہور (وقائع نگار،سٹاف رپو ر ٹر ) وزیر ا علیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب کے ہر ڈویژن میں کینسر ٹریٹمنٹ ہسپتا ل بنانے کااعلان کیا ہے ۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے جلسہ عام میں جہاز کے کرائے کی ادائیگی کی رسید دکھا دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصاویر شیئر کردیں، تاریخ بھی سامنے آگئی

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور معروف فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر بھی شیئر کردی ہیں۔برطانوی اخبار ڈیلی میل نے چند روز قبل دعویٰ کیا تھا کہ 52 سالہ جمائما

شادی سے 12 روز قبل شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا ہوگئی تھی، خودکشی کا خیال آنے لگا: مومنہ اقبال

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے محض 12 روز قبل وہ شدید ذہنی دباؤ اور جذباتی اذیت سے گزر رہی تھیں، یہاں تک کہ ان کے ذہن میں خودکشی کا خیال بھی آنے لگا تھا۔ایک حالیہ انٹرویو میں مومنہ اقبال نے

رورل ڈاکٹر آرگنائزیشن RDO (قسط نمبر1)

1986ء میں میری ضلع ملتان واپسی ہوئی تو پہلی پوسٹنگ بنیادی مرکز صحت ملاں فقیر میں ہوئی۔ اس وقت میری طرح زیادہ تر ڈاکٹرز ہفتہ میں دو تین بار ہی ڈیوٹی پر جاتے تھے کیونکہ اس دور میں ڈاکٹر کی ماہوار تنخواہ تقریباً 33 سو روپے

ملتان چیمبر الیکشن میں تاجروں،صنعت کاروں کی بھرپور شرکت، سکیورٹی نگرانی

ملتان (جنرل رپورٹر)ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے۔ پولنگ کا عمل صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔ شہر کے تاجروں اور صنعتکاروں میں غیر معمولی گہما گہمی رہی اور بڑی تعداد میں ووٹرز نے

ملتان چیمبر میں 70 سال بعد تبدیلی آگئی، فرینڈز گروپ کا کلین سویپ، فاؤنڈرز کا صفایا

ملتان (شاہد راجپوت)ملتان چیمبرمیں 70سال بعدتبدیلی آگئی،فرینڈزگروپ کاکلین سویپ، فائونڈرز کاصفایاہوگیا۔ایوانِ تجارت و صنعت ملتان کے انتخابات میں فرینڈز آف ملتان کا کارپوریٹ اورایسوسی ایٹ سیکٹر میں تاریخی کلین سویپ، فاؤنڈر زگروپ کو 12-0 سے شکست ،ایوانِ تجارت و صنعت ملتان کے انتخابات میں فرینڈز آف

ڈاکٹر احسن اظہر منیر کی فحش ویڈیوز وائرل، ملبہ پولیس پر ڈال دیا، ماموں جج کی سہولتکاری جاری

ملتان (کرائم سیل رپورٹ) پولیس کے تمام تر حفاظتی اقدامات اور پردہ پوشی کے باوجود ملتان کے ماہر امراض جلد ڈاکٹر احسن اظہر منیر کی مختلف خواتین کے ساتھ انتہائی قابل اعتراض اور فحش ویڈیوز شہر بھر میں پھیل چکی ہیں۔ لوگ ایک دوسرے سے شیئر

مکہ معاہدے کے کسی فریق پر حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ لائحہ عمل طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے میں شامل کسی بھی ایک ملک پر حملے کی صورت میں تینوں ممالک باہمی مشاورت سے لائحہ عمل طے کریں گے اور اسی کے مطابق اقدامات کیے جائیں گے۔عرب

ریاض سے اسلام آباد جانے والی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ریاض سے اسلام آباد جانے والی پرواز میں ایک 47 سالہ مسافر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگیا۔ترجمان کے مطابق دورانِ پرواز مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہوئی اور اسے دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد صورتحال تشویشناک ہوگئی۔ترجمان نے بتایا کہ مسافر

پٹرولیم لیوی ختم ہونے تک دھرنے جاری رہیں گے: حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک ملک بھر میں جاری دھرنے ختم نہیں کیے جائیں گے، جبکہ جماعت اسلامی نے 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا بھی اعلان کر رکھا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس

مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابلِ معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے قوم سعودی عرب کے ساتھ ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ المکرمہ میں مسجدِ حرام کے مقدس مقام پر ڈرون حملے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابلِ معافی اور انتہائی افسوسناک اقدام قرار دیا ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ مسجدِ حرام اور

لڈن : بجلی کے لٹکتے تار نے 13 سالہ بچے کی جان لے لی، اہل علاقہ کا احتجاج

لڈن( نمائندہ خصوصی)واپڈا کی مجرمانہ غفلت نے ایک اور گھر کا چراغ بجھا دیا۔ ٹرانسفارمر سے لٹکی ہوئی ننگی اور خطرناک برقی تار سے محمد رفیق کھوکھر کا 13 سالہ معصوم بیٹا محمد عثمان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ اندوہناک واقعے کے خلاف اہل

بجلی چور پکڑنے نکلے میپکو اہلکار مبینہ طور پر خود پانچ لاکھ کی دیہاڑی لے گئے

ملتان ( قوم ریسرچ سیل )بجلی چور پکڑنے نکلے، خودہی مال پکڑبیٹھے۔بجلی چوری کے خلاف مہم، جیب بھرو مہم میں تبدیل!میپکوبوسن روڈ سب ڈویژن میں ایم آئی اورمیٹرریڈرکی تھری فیزکنکشن بجلی چوری میں 5 لاکھ کی مبینہ دہاڑی، 2 لاکھ روپےکا بل،بجلی چوری پکڑنے والے میپکو

لودھراں: 12 ہزار رجسٹریوں کی فیسوں میں اربوں کا ہیر پھیر، کلرکوں کا گھروں تک مک مکا

ملتان(اشرف سعیدی سے)ضلع لودھراں میں رجسٹر ی کلرکوں نے رشوت کا طریقہ تبدیل کرلیا دن بھر کام شام کو گھر پر عرضی نویسوں کے ذریعے دن بھر کی کمائی کی ادائیگی پرانے رجسٹری کلرک چھٹی پر چلے گئے ضلع بھر میں بارہ ہزار رجسٹریوں کی سرکاری

ملتان لودھراں روڈ منصوبہ جنوری 2027 تک مکمل، کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

ملتان ( خصوصی رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے زیر تعمیر ملتان لودھراں روڈ کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری تعمیراتی کام، معیار اور پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ نیشنل ہائی وے اور مواصلات کے افسران نے کمشنر عامر کریم خاں کو

غیر قانونی کمرشل تعمیرات، قوانین پامال، ایم ڈی اے کا نگرانی نظام فیل یا عملہ سہولت کار ؟

ملتان ( سپیشل رپورٹر) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کارکردگی شاہراہوں پر مبینہ غیر قانونی کمرشل تعمیرات نے ایم ڈی اے کے نگرانی کے نظام کا پول کھول دیا۔ ایم اے جناح روڈ، شجاع آباد روڈ، شاہ شمس پارک روڈ، رشید آباد چوک، بوسن روڈ اور ساتھ

3 ماہ سے 50 سے زائد صنعتی یونٹس کی چیکنگ، ایف بی آر نے چھاپوں کا تاثر غلط قرار دے دیا

ملتان (جنرل رپورٹر ) ایف بی آر نے گزشتہ 3 ماہ کے دوران ٹیکس سسٹم میں شفافیت لانے کیلئے50 سے زائد صنعتی یونٹوں کا ریکارڈ چیک کیا لیکن روٹین کی اس کارروائی کو کسی بھی صنعتی یونٹ پر ٹیکس چوری کا الزام لگانا اور چھاپے کا

ملتان کے پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا کراچی میں تاجروں سے “بھتہ وصولی’ نیٹ ورک

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے ملتان سے تعلق رکھنے والے ایک رکن اسمبلی نے کراچی میں تعینات اپنے ایک قریبی رشتہ دار جو کہ کراچی میں ایک تحقیقاتی ادارے میں اہم عہدے پر تعینات ہیں، کے ہمراہ کراچی کے بزنس مینوں کو مبینہ طور پر

فیصلے کی گھڑی آگئی، ملتان چیمبر الیکشن کا معرکہ آج، فرینڈز اور فاؤنڈرز گروپ میں سخت مقابلہ

ملتان (جنرل رپورٹر) فیصلے کی گھڑی آگئی،ملتان چیمبرالیکشن کامعرکہ آج ہوگا، فرینڈز اور فائونڈرز گروپ میں سخت مقابلےکی توقع ہے۔ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 67سال بعد آج 16 ستمبر 2026ء بروز بدھ کو منعقد ہوں گےجس کے باعث شہرِ اولیا کے کاروباری حلقوں

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے اہم پیغام ہے: ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے لیے ایک اہم پیغام ہے اور اس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ترکیہ کے صوبے سامسون میں نوجوانوں کے لیے منعقدہ ایک

امریکی پابندیوں کا ہدف ایران کو اندر سے کمزور کرنا ہے: ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی پابندیوں کا بنیادی مقصد ایرانی معاشرے میں اندرونی انتشار اور تباہی پیدا کرنا ہے۔تہران میں وزارتِ محنت کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان کا

انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان میں تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ، جریدے کا پہلا شمارہ پیش

ملتان(خصوصی رپورٹر)محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے دفتر برائے تحقیق، جدت اور تجارتی امور کی کاوشوں سے یونیورسٹی کے تحقیقی جریدے ’’فرنٹیئرز اِن انجینئرنگ، سائنس اینڈ مینجمنٹ‘‘ کا پہلا شمارہ ستمبر 2026ء میں شائع کر دیا گیا ہے۔ یہ اہم پیش رفت

فرینڈز آف ملتان اور فاؤنڈرز گروپ آمنے سامنے، چیمبر انتخابات کل ہوں گے

ملتان(جنرل رپورٹر)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان کے انتخابات کل 16 ستمبر کو منعقد ہوں گے۔فرینڈز آف ملتان اور فاؤنڈرز گروپ کے درمیان سخت، دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ دونوں گروپوں کی الیکشن کمپین زور و شور سے عروج

مریم نواز کا صاف پانی ویژن خطرے میں، لودھراں میں پلانٹس آپریٹرز 15 ماہ سے تنخواہ سے محروم

ملتان (سپیشل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے گھر گھر صاف اور محفوظ پانی پہنچانے کے ویژن کو سرکاری اداروں کی مبینہ غفلت اور ناقص انتظامی نظام نے سوالیہ نشان بنا دیا۔ صاف سُتھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے سامنے آنے والے تنازعات کے بعد

چیمبر مضبوط و متحرک تو ملتان اور جنوبی پنجاب کی معیشت ترقی کریگی: ندیم احمد شیخ

ملتان (جنرل رپورٹر)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان کے انتخابات کے سلسلے میں فرینڈز آف ملتان کارپوریٹ کلاس کے امیدوار ندیم احمد شیخ نے قوم میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمبر ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے کیونکہ یہ تاجروں، صنعتکاروں، چھوٹے اور

فرینڈزگروپ تبدیلی لائے گا، فاؤنڈرز کے ساتھی بھی شامل ہورہے: امیدوار

ملتان (جنرل رپورٹر)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان کے انتخابات کے سلسلے میں فرینڈز گروپ کے امیدوار برائے ایگزیکٹو کمیٹی ایسوسی ایٹ کلاس خواجہ احمد نبیل نے عشائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فرینڈز گروپ کی کامیابی نوشتہ دیوار ہےاور فاؤنڈرز کے ساتھی بھی