غیر ملکی ایجنسیوں اور دہشتگردوں کو سمیں فراہم، کرائم ایجنسی نے صادق آباد سے نیٹ ورک پکڑ لیا

ملتان (خصوصی رپورٹر) صادق آباد میں سائبر کرائم ایجنسی کی بڑی کارروائی، غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں اور دہشت گرد نیٹ ورکس کو غیر قانونی موبائل سمیں فراہم کرنے والا گروہ پکڑا گیا،کورئیر کمپنی کے ذریعہ سمز کی سپلائی کا انکشاف ہواہے۔دومرکزی ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا۔تفصیل کے مطابق نیشنل

ڈاکٹر احسن کیس: ماموں جج محمود غنی کا وکیل بیٹا سماعت میں موجود، ویڈیوز اذیت ناک: عدالت

ملتان( کورٹ رپورٹر )مقامی ماہر امراض جلد ڈاکٹر احسن اظہر منیر کی متعدد عورتوں کو بلیک میل کرکے ہوس کا نشانہ بنانے اور اس کی اہلیہ کی طرف سے شرمناک الزامات عائد کرنے کے حوالے سے زیر سماعت ضمانت کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج رانا

لودھراں: تیزاب کی بوتل ٹوٹنےسے14بچے زخمی ہونے پر سکول رجسٹریشن کینسل

لودھراں ( بیورورپورٹ) اڈا پرمٹ الرحمان سکول میں تیزاب کی بوتل ٹوٹنے سے سکول کے 14 بچے جن میں 8 بچیاں اور 6 بچے شامل ہیں زخمی ہونے پرسکول سیل رجسٹریشن کینسل کرکے رپورٹ سیکرٹری لاہور کو ارسال کردی گئی۔ ایک ملزم کوگرفتارکرلیاگیا۔ایک بچہ تشویشناک حالت

نشتر ہسپتال ٹو میں مبینہ کرپشن کی عجب کہانی، وزیراعلیٰ پنجاب کودرخواست

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ٹو میں مبینہ کرپشن کی عجب کہانی۔مبینہ جعلی بل، جعلی ریکارڈ اور کروڑوں روپے کے غبن،تھرڈ پارٹی آڈٹ میں بڑے گھپلوں کاانکشاف، اینٹی کرپشن کی طرف سے کی جانے والی انکوائری کو بریکیں لگ گئیں۔ انکوائری سست روی کا شکار ہے۔اس حوالے سے

شجاع آباد کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر کی غیر اخلاقی سرگرمیاں، پرنسپل نے کمرہ دے رکھا

ملتان ( سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ گریجویٹ کالج شجاع آباد میں اسسٹنٹ پروفیسر کی غیر اخلاقی سرگرمیوں، اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ اس حوالے سے ایک شہری محمد رمضان بلوچ سکنہ موضع شاہ پورہ تحصیل

لودھراں واٹر پلانٹس معاملہ سنگین، 40 ہزار تنخواہ، 15 ماہ سے 17 ہزار ماہانہ بھی نہ دیئے

ملتان (سپیشل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کے عوام کو صاف اور محفوظ پانی کی فراہمی کے ویژن کے تحت بھاری سرکاری وسائل سے قائم کیے گئے واٹر فلٹریشن پلانٹس لودھراں میں انتظامی بے حسی اور مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے سوالات کی زد میں آ گئے۔ پلانٹس

کامسیٹس لاہور نے حکومتی پابندی اڑا دی، دھڑلے سے ڈنر اور قوالی نائٹ، وی سیز کی شرکت

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم پاکستان کی حکومت کی جانب سے ملک کو درپیش معاشی دباؤ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور سرکاری اخراجات میں کمی کے لیے 17 ستمبر 2026 کو جاری کیے گئے واضح کفایت شعاری اور فیول کنزرویشن اقدامات کے اگلے ہی روز

افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی روکنا طالبان حکومت کی ذمہ داری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف ہونے والی دہشتگردی کو روکنا افغان طالبان حکومت کی ذمہ داری ہے۔ ان کے مطابق پاکستان کا طالبان حکومت سے واضح اور بنیادی مطالبہ

ایس ای سی پی نے 573 کیسز نمٹا دیے، 4.73 ارب روپے سے زائد جرمانے عائد

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ایڈجیوڈیکیشن سے متعلق 573 کیسز کے فیصلے جاری کرتے ہوئے مجموعی طور پر 4.73 ارب روپے سے زائد کے جرمانے عائد کردیئے۔ایس ای سی پی کے مطابق کمپنیز ایکٹ اور دیگر متعلقہ قوانین

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاکستانی برآمدات پر اثرات نمایاں ہونے لگے

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں جاری صورتحال کے اثرات پاکستانی معیشت پر بھی پڑنا شروع ہوگئے ہیں، جس کے نتیجے میں ملکی برآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان کی مجموعی برآمدات 32 ارب ڈالر

پیٹرولیم لیوی ہر صورت ختم کرنی پڑے گی، کل سے لانگ مارچ شروع کر رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کسی صورت برقرار نہیں رہنی چاہیے، حکومت نے دوبارہ رابطہ کیا ہے تاہم مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 20 ستمبر سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ شروع کیا جائے گا۔لاہور میں پریس

ایران میں انڈوں کے ساتھ تصاویر کا منفرد ٹرینڈ، مہنگائی کے خلاف علامتی احتجاج

عام طور پر لوگ اپنی پسندیدہ شخصیات یا خاص مواقع کے ساتھ تصاویر بنواتے ہیں، تاہم ایران میں ان دنوں انڈوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بنانا سوشل میڈیا پر ایک نیا اور دلچسپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔اس منفرد رجحان کے پیچھے ایران میں بڑھتی ہوئی

حریم فاروق کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر زیرِ بحث، لباس کی فٹنگ پر صارفین کے ملے جلے تبصرے

پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کی نئی فلم ’مینگو جٹ‘ کی لانچنگ تقریب میں ان کا نیا انداز سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔حریم فاروق نے تقریب میں شرکت کے لیے ایپل گرین رنگ کی مختصر سلک کُرتی زیب تن کی، جس کے ساتھ

2027 میں عالمی درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ بننے کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کردیا

ال نینو اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے باعث 2027 کے دنیا کا گرم ترین سال بننے کے امکانات میں اضافہ ہوگیا ہے۔عالمی موسمیاتی تنظیم (WMO) کے مطابق 2026 کے اختتام پر پیدا ہونے والا طاقتور ال نینو عالمی درجہ حرارت میں مزید اضافے کا سبب

میپکو صارفین کے ساتھ ٹیکنیکل فراڈ، ایم اینڈ ٹی رپورٹ سے قبل بھاری ڈٹیکشن بلز جاری

ملتان (قوم ریسرچ سیل )” بے بس بجلی صارفین کہاں جائیں ، کس سے فریاد کریں،؟”جنوبی پنجاب میں بجلی صارفین کیساتھ ٹیکنیکل فراڈ، نیپر اور میپکواتھارٹی کے احکامات نظرانداز ،خراب میٹرز کی ایم اینڈ ٹی رپورٹ سے پہلے ہی صارفین کو بھاری یونٹس کے ڈٹیکشن بلز

ملتان: مالی بے ضابطگیاں، غفلت، افسران کو دھمکیوں پر واسا کا ریکوری افسر معطل

ملتان( خصوصی رپورٹر) واسا ملتان میں ریکوری کے دوران شہریوں سے مبینہ طور پر رشوت طلب کرنے، مالی معاملات میں مبینہ بے ضابطگیوں، فرائض میں غفلت اور افسران کو دھمکیاں دینے کی شکایات پر ریکوری ڈائریکٹوریٹ کے ریکوری انسپکٹر شوکت حمید کو فوری طور پر معطل

لودھراں: محکمہ صحت کرپشن سکینڈل، جعلی کلرک، عارضی سی ای او کا کروڑوں کا چھکا

لودھراں (نمائندہ خصوصی)لودھراں ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کرپشن سکینڈل میں کروڑوں کا سرکاری سامان غائب، جعلی کلرک امیر تبسم اورعارضی سی ای او عظیم ریاض کی جوڑی نے ڈپٹی کمشنر لودھراں کو بھی بے وقوف بنا دیا محکمہ صحت لودھراں کرپشن، نااہلی اور لوٹ مار کا سب سے

خود سوزی کی کوشش: ایک بے بس ملازم کی چیخ اور محکمے کی خاموشی

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس ملتان کا یہ واقعہ محض ایک انتظامی تنازع نہیں، بلکہ ایک غریب اور محنت کش انسان کی عزت، روزی اور بقا کی جنگ کی کہانی ہے۔ کانسٹیبل محمد محسن جو سپیشل کوٹے پر بھرتی ہوا تھا، کسی بڑی نوکری یا طاقت کے

لودھراں: نجی سکول کی لیب میں تیزاب کی بوتل ٹوٹنے سے 14 بچے زخمی

لودھراں(قوم نیوز)اڈہ پرمٹ کے قریب نجی اسکول کی لیب میں حادثہ پیش آیا جس میں بچے زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کے مطابق نجی اسکول کی لیب میں تیزاب کی بوتل ٹوٹنے سے لیب میں موجود 14 بچے زخمی ہوگئے۔ڈی سی نے بتایا کہ واقعے کے

بیٹی کیلئے باپ قربان، کپڑے سکھانے والی تار میں کرنٹ سے المناک حادثہ

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) کپڑے سکھانے کے لیے باندھی گئی لوہے کی ننگی تار میں کرنٹ آنے سے اپنی بیٹی کو بچاتے ہوئے 45 سالہ شخص جان کی بازی ہار گیا۔ریسکیو 1122 چشتیاں کی رپورٹ کے مطابق ایمرجنسی کال ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوری طور پر چک

واسا ملتان میں غیر مرئی مخلوق ایکسین گلگشت رانا اکرام کے ایک تیر سے دو شکار، کمائی والے عہدے

ملتان( قوم انویسٹیگیشن سیل) واسا ملتان میں ایک غیر مرئی مخلوق کے ایکسین بننے کا انکشاف ہوا ہے جو بیک وقت واسا ملتان میں نوکری بھی کرتے رہے اور لگاتار ملتان سے بہاول پور اور رحیم یار خان دو اور چار سالہ پروگراموں کے تحت پرائیویٹ

ملتان: مریم نواز نے کینسر سینٹر کا افتتاح کردیا، کامیاب علاج والی خاتون جذباتی ہوگئیں

ملتان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نشتر اسپتال میں 100 بستروں پر مشتمل کینسر سینٹر کا افتتاح کردیا، اس موقع پر انہوں نے پیٹ سی ٹی، سائیکلوٹرون اور کینسر کے علاج کے لیے کوآبلیشن مشین کا بھی افتتاح کیا۔مریم نواز نے نشتر اسپتال میں قائم

اسلام آباد ہاتھ لگانے نہیں، ریلیف لینے آرہے ہیں، ایک ہی مطالبہ ہے لیوی ختم کرو: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 20 ستمبر سے ملک کے مختلف حصوں سے لوگ اسلام آباد کا رخ کرنا شروع کردیں گے، ہمارا مقصد کسی سے ٹکراؤ نہیں بلکہ عوام کے لیے ریلیف حاصل کرنا ہے، ہمارا بنیادی مطالبہ صرف

سرکاری جہاز کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے، عوام کو جوابدہ ہوں یوٹیوبرز کو نہیں: مریم نواز

ملتان میں الیکٹرک بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی بیٹی کی گریجویشن میں شرکت کے لیے سرکاری طیارہ استعمال کرنے پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جہاز کے تمام اخراجات انہوں نے

رورل ڈاکٹر آرگنائزیشن RDO ( دوسری قسط)

رورل ڈاکٹرز آرگنائزیشن، آر ڈی او کے پلیٹ فارم سے مختلف مواقع پر پریس کانفرنسز یا پریس ریلیز کے حوالہ سے ملتان کی صحافتی برادری سے میرے تعلقات کا آغاز ہوا تو مرحوم غضنفر شاہی، مرحوم ریحان برنی، مرحوم خان رضوانی، سلیم ناز صاحب، مسیح اللہ

ملتان چیمبرمیں فرینڈز آف ملتان کا کلین سویپ: نیا اعتماد، نئی ذمہ داری

ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات الحمدللہ مکمل ہو چکے ہیں جس میں فرینڈز آف ملتان نے کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ کلاس کی تمام 24 نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ تاجر برادری نے جس طرح فرینڈز آف

مریم نواز کا ملتان کیلئے ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

ملتان(نیوزرپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ ملتان والو، آپ کے بیٹوں اور بیٹیوں کے لیے اس سال ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس دی جا رہی ہیں۔ چاہے آپ سرکاری کالج یا یونیورسٹی میں پڑھتے ہوں یا نجی ادارے میں، آپ اپلائی کر سکتے ہیں۔

سیشن جج خانیوال کا سول جج جہانیاں کے گھر چھاپہ، محبوس ماں بیٹی بازیاب، او ایس ڈی بنا دیا گیا

خانیوال (قوم نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خانیوال نے سول جج جہانیاں زین الرحمان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر مبینہ طور پر 15 روز سے حبسِ بے جا میں رکھی گئی ماں بیٹی کو بازیاب کرا لیا۔ واقعہ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد

پنجاب: سرکاری افسران کیلئے 4 ارب روپے کے لگژری اپارٹمنٹس کی تجویز

لاہور(قوم نیوز) پنجاب کے سرکاری افسران کیلئے اربوں روپے کے لگژری اپارٹمنٹس بنانے کی تجویز سامنے آگئی، پنجاب حکومت کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے 4 ارب 23 کروڑ روپے کا رہائشی منصوبہ تجویز کر دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منصوبے کو رواں

پنجاب پولیس میں محکمانہ احتساب تیز، 12 روز میں 588 افسروں اور اہلکاروں کیخلاف کاروائی

ملتان(نمائندہ خصوصی )پنجاب پولیس میں محکمانہ احتساب کے عمل کے تحت گزشتہ 12 روز کے دوران مختلف رینکس سے تعلق رکھنے والے 588 افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ان کارروائیوں میں 178 اہلکاروں کی