بین الصوبائی بائیک ریسر، ون ویلرز 46 گروپ کے بہاولپور میں ڈیرے، قانون روند دیا

بہاولپور (کرائم سیل)بین الصوبائی موٹر سائیکل ریسر / ون ویلرز 46 گروپ کے بہاولپور میں ڈیرے، پولیس نے ملوث 23نوجوانوں کو دھر لیا۔ مقامی ریسرز کے ساتھ مل کر جمعہ کے روز چوک اعظم پر بچوں کو اکٹھا کر کے ریس لگانے کا پروگرام تو تھانہ

گندم خریداری: کسان پھر رل گئے، پنجاب میں “سرمایہ نجی، کنٹرول سرکاری” ماڈل پر تحفظات

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر میں گندم خریداری کے بحران میں حکومتی بے حسی، پالیسیوں کے فقدان اور مبینہ انتظامی نااہلی نے رواں سال کی فصل کو ابتدائی مرحلے میں ہی خریداری کے حوالے سے شدید بحران میں مبتلا کر دیا ہے۔ کسان حکومتی اقدامات کی

خواتین یونیورسٹی ملتان: کلثوم پراچہ ٹیم نئی وی سی کو فیل کرنے کیلئے متحرک، خزانچی کا متنازع نوٹیفکیشن جاری

ملتان ( سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی نئی تعینات ہونے والی ایکٹنگ چارج وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے خزانچی کے عہدے پر اضافی چارج کا ایسا متنازع نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس نے ادارے کے اندر شفافیت، قانونی تقاضوں اور انتظامی سنجیدگی

جامعہ زکریا میں تحقیق تباہ، عالمی جرائد تک رسائی ہی نہیں، وی سی سوشل میڈیا پر مصروف

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری کی جانب سے یونیورسٹی کو عالمی تحقیقی معیار کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے جب یونیورسٹی کے ایک ٹیچر کی جانب سے شکایت کی گئی کہ اساتذہ اور طلبہ کو

ثقافتی ورثہ قومی شناخت کی بنیاد ہے، اس کے تحفظ میں سب کردار ادا کریں: شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ثقافتی ورثے کے لیے عالمی سطح پر مخصوص دن کا منایا جانا اس کی غیر معمولی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔عالمی یومِ ثقافتی ورثہ کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ثقافتی ورثہ سماجی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل، اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں

تہران: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کے ہمراہ ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم

آبنائے ہرمز کھل گئی، شکریہ ایران، پاکستان: ٹرمپ

تہران،واشنگٹن،انقرہ(نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا۔ایرانی وزیرخارجہ نےکہاکہ آبنائےہرمزسے تجارتی جہاز مقررہ راستے اور پاسدارانِ انقلاب نیوی کی اجازت سے گزر سکتے ہیں، فوجی جہازوں کو اجازت نہیں۔فیصلہ سامنےآتی ہی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

وَٹہ سَٹہ کا خوفناک انجام: بہن کی طلاق کے بدلے بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

پاکپتن(ڈسٹرکٹ رپورٹر) وَٹہ سَٹہ کی معاشرتی بُرائی ایک اور جان لے گئی، پاکپتن میں بہن کی طلاق کے بدلے بھابھی کو طلاق نہ دینے پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیامعاشرے میں جڑیں گاڑے وَٹہ سَٹہ کی فرسودہ روایت نے ہنستا بستا گھر اُجاڑ دیا، تفصیلات

علی پور، ٹیچرز زیادتی سکینڈل، مرکزی ملزم ہدایت شاہ کا 5روزہ ریمانڈ منظور

خیر پورسادات،سلطان پور(نامہ نگار)علی پور،ٹیچرز زیادتی سکینڈل، مرکزی ملزم ہدایت شاہ کا 5روزہ ریمانڈ منظور،حوالہ این سی سی آئی اے کر دیا گیا،موبائیل کا فرانزک شروع،تفتیش میں ہوشربا انکشافات متوقع،تفصیلات کے مطابق علی پور کے مشہور ٹیچرز زیادتی اسکینڈل میں اہم پیش رفت اسوقت سامنے آئی،جب

خواجہ فرید یونیورسٹی: جونیئر کلرک بھرتیوں میں سیٹ فروشی، ریکارڈ ٹمپرنگ، میرٹ تاراج

ملتان(سٹاف رپورٹر) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (KFUEIT) رحیم یار خان میں ستمبر 2023 میں ہونے والی جونیئر کلرک کی بھرتیوں میں میرٹ کی سنگین پامالی اور ریکارڈ میں ٹمپرنگ کا ایک بڑا سکینڈل سامنے آیا ہے جس نے اعلیٰ تعلیمی اداروں کی

کچہ میں “گندم خور” پکے کے لٹیروں نے ڈیرے ڈال لئے، 3000 روپے من خریداری

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)کچہ سے لیٹروں کا خاتمہ،پکے کے لیٹروں کا راج، گندم سیزن شروع ہوتے فلور ملز گارڈ فادرز میدان میں آگئے،مڈل مینوں،خریداروں کی ٹیمیں تشکیل،کچہ اور مضافاتی علاقے آسان ٹارگٹ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا جواز،ٹرانسپورٹ کے مسائل پیدا کرکے کسانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا

سندھ کپاس کا رقبہ کم، پیداوار زیادہ، پنجاب میں رقبہ زیادہ، پیداوار کم، پالیسی ناکامی بے نقاب

ملتان ( قوم ریسرچ سیل) پنجاب میں کپاس کی فصل جو کبھی صوبے کی زرعی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی تھی، گزشتہ ایک دہائی سے مسلسل اور تشویشناک زوال کا شکار ہے، ہر سال بحالی کے بلند بانگ دعوے، سیمینارز اور میڈیا پر سرکاری

لودھراں: دلہن سدرہ کی ڈولی کے بجائے جنازہ اٹھ گیا، ہر آنکھ اشکبار، قاتل کی حالت نازک

لودھراں (نمائندہ خصوصی،بیورورپورٹ) بارات آنےسے دوگھنٹے قبل قتل ہونےوالی 19سالہ دلہن سدرہ کی نمازجنازہ اداکردی گئی۔ڈولی کے بجائے جنازہ اٹھنےپرہرآنکھ اشکبارتھی۔مقتولہ کی نمازِ جنازہ ادا کرکےمقامی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جبکہ فضا سوگوار

پنجاب میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خطرہ، درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

لاہور: پنجاب میں رواں سال موسم گرما کے دوران غیر معمولی گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان اور بین الاقوامی اداروں کی رپورٹس کے مطابق اپریل کے اختتام سے جون تک صوبے کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی

درآمدی موبائل فونز پر 54 فیصد تک ٹیکس کا انکشاف، قائمہ کمیٹی میں پالیسی پر سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں موبائل فونز پر عائد ٹیکسز سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جہاں حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ درآمدی موبائل فونز پر مجموعی ٹیکس ان کی قیمت کا تقریباً 54 فیصد بنتا

حکومت پنجاب کا بڑا اقدام، جائیداد مالکان کیلئے اسٹیمپ ڈیوٹی میں بڑی کمی

لاہور: حکومت پنجاب نے جائیداد مالکان کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسٹیمپ ڈیوٹی میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق جائیدادوں پر عائد اسٹیمپ ڈیوٹی کو 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،

پنجاب میں الیکٹرک بسوں کا بڑا منصوبہ، 10 اضلاع کیلئے نئی بسوں کی منظوری، ای ٹیکسی اور ای بائیک اسکیم بھی منظور

لاہور: پنجاب حکومت نے فری ٹرانسپورٹ پروگرام کو مزید وسعت دینے کے لیے اہم فیصلے کرتے ہوئے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے خصوصی اجلاس میں بتایا گیا کہ فری ٹرانسپورٹ اسکیم

عظمیٰ بخاری کا فضا علی کی وائرل ویڈیو پر شدید ردعمل

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مارننگ شو میزبان فضا علی کی وائرل ویڈیو پر سخت ردعمل دیتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ایک انٹرویو کے دوران عظمیٰ بخاری سے فضا علی کی وائرل ہونے والی ویڈیو سے متعلق سوال کیا گیا جس پر انہوں نے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قطر کا اہم دورہ، امیرِ قطر سے ملاقات متوقع، سعودی قیادت سے ملاقات کی تفصیلات بھی سامنے آ گئیں

اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اپنے سرکاری دورے پر آج قطر کے دارالحکومت دوحہ روانہ ہوں گے۔دوحہ میں وزیرِ اعظم کی امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے اہم دوطرفہ ملاقات متوقع ہے جس میں مختلف

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، نئی بلند ترین سطحیں ریکارڈ

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4

سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن پر اہم پیش رفت

ریاض: سعودی دارالحکومت میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جسے سعودی پریس ایجنسی (SPA) نے بھی نشر کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور

بد ترین لوڈ شیڈنگ، عوام بلبلا اُٹھے، حکومت کی معذرت، پاور ڈویژن کا بجلی کم استعمال کرنیکا مشورہ

ملتان (وقائع نگار)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں توقع سے زائد لوڈشیڈنگ پر بجلی صارفین سے معذرت کرلی اور اس کی وجہ پن بجلی کی پیداوار میں کمی کو قرار دیا ہے۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پانی کی کم

شعبہ کپاس تباہ، 40 اقسام تیار کرنیوالے ادارے سی سی آر آئی ملتان کو خطرہ، جِمخانہ میں بدلنے کی سازش

ملتان (میاں غفار سے)پاکستان میں کپاس کا شعبہ گزشتہ ایک دہائی سے مسلسل اور گہرے زوال کا شکار رہا ہے۔ اس تنزلی کے پس منظر میں جہاں پالیسی سازی سے جڑے سرکاری ادارے، محکمہ زراعت، وفاقی و صوبائی زرعی ڈھانچے، پیسٹی سائیڈ کارٹل، سیڈ کمپنیوں اور

پی ایچ ڈی، ایم فل وائیوا، تھیسز سے مینو چیک، کھانا کلچر تعلیمی نظام کا مذاق، طلبہ مجبور

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان کی جامعات میں اعلیٰ تعلیم کے نام پر ایک ایسا’’غیر اعلانیہ کلچر‘‘ جڑ پکڑ چکا ہے جس نے علمی معیار کو پسِ پشت ڈال کر طلبہ پر مالی بوجھ ڈالنے کی روایت کو معمول بنا دیا ہے۔ ایک سینئر پروفیسر کے چونکا

ویمن یونیورسٹی ملتان کو عارضی وائس چانسلر مل گئی، ڈاکٹر عُظمیٰ قریشی تعینات، بہتری کی امید

ملتان(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک اہم پیش رفت میں ویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر کی خالی اسامی پر عبوری انتظام کرتے ہوئے معروف ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر عظمٰی قریشی کو اضافی چارج سونپ دیا ہے۔ اس ضمن میں جاری ہونے

یو ای ٹی ملتان: رجسٹرار کے ذاتی پی ٹی سی ایل بل بھی سرکاری کھاتے میں، ہوٹلز کو ادائیگیاں

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں بدعنوانی، اقربا پروری اور مالی بے ضابطگیوں کے تہہ در تہہ سکینڈلز سامنے آنے کا سلسلہ نہ رک سکا۔ ڈائریکٹر جنرل آڈٹ پنجاب کی رپورٹ نے جہاں ایڈیشنل چارج پر رجسٹرار، خزانچی اور

اسٹیٹ بینک نے ورچوئل اثاثوں سے متعلق نیا ریگولیٹری فریم ورک نافذ کر دیا

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورچوئل اثاثوں کو قانونی و ریگولیٹری دائرہ کار میں لانے کے لیے نیا قانون نافذ کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق 2018 کا پرانا ورچوئل کرنسی سے متعلق سرکلر ختم کر دیا گیا ہے جبکہ ورچوئل اثاثوں کے لیے نیا

وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ، متعدد ممالک کے دورے بھی شیڈول

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 15 سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار،

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری سرگرمیوں کے دوران زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح عبور کر گیا۔بدھ کے روز بازار حصص کا آغاز ہی 4698 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے