میرا کے متنازع انٹرویو پر تنقید، ارشاد بھٹی کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

لاہور: معروف اداکارہ میرا کے ایک حالیہ انٹرویو پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد صحافی Irshad Bhatti نے اپنا مؤقف پیش کر دیا ہے۔یاد رہے کہ میرا اپنی نئی فلم ’’سائیکو‘‘ کی تشہیر کے سلسلے میں ارشاد بھٹی کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئی تھیں، جہاں

پیرافورس اہلکار کا مافیا سے مبینہ گٹھ جوڑ ، قبضہ کی کوشش میں اسلحہ سمیت قابو

بہاولپور(کرائم سیل،لیڈی رپورٹر) پیرافورس کاایک اورکارنامہ سامنے آگیا۔شہری کی قیمتی جائیداد پرقبضہ کرنے کی خاطرغنڈہ عناصرکیساتھ پیرافورس کانسٹیبل بھی اسلحہ لہراتے ہوئے داخل ہوگیا گھر میں موجودخواتین پرفائرنگ کرنے کی کوشش اہل محلہ نے اسلحہ سمیت پکڑکرپولیس کے حوالے کردیا، منت سماجت پرمتاثرہ خاندان کی صلح

مذاکرات: امریکی وفد کی آمد، ایران بھی مان گیا؟

اسلام آباد،واشنگٹن،تہران، بیجنگ، ماسکو (بیورو رپورٹ،نیوزایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)مشرق وسطیٰ میں قیام امن اورجنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششیں رنگ لائیں۔امن مذاکرات کے دوسرےمرحلےمیں شرکت کیلئے امریکی وفد نائب صدرجےڈی وینس کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گیا۔امریکی خبرایجنسی کے مطابق ایران بھی مذاکرات کیلئے مان گیاہے۔امریکی

صادق عباسی ہسپتال میں بچوں کی اموات کا خوفناک گراف، 3 ماہ میں 249 نو نہال زندگی ہار گئے

ملتان ( قوم نیوز)صادق عباسی ہسپتال میں بچوں کی اموات کا خوفناک گراف، 3 ماہ میں 249 معصوم بچے زندگی کی بازی ہار گئے**بہاولپور کے صادق عباسی ہسپتال (الحاق شدہ قائد اعظم میڈیکل کالج) کے شعبہ اطفال میں بچوں کی اموات کی شرح انتہائی تشویشناک سطح

ڈیرہ : خوشحال خٹک ایکسپریس ڈیڑھ ماہ سے بند، سٹیشن ویران، مسافر پریشان

ڈیرہ غازی خان (ڈپٹی بیوروچیف)ڈیرہ غازی خان ریلوے اسٹیشن ایک بار پھر ویرانی کا منظر پیش کرنے لگا ہے، جہاں چند ماہ قبل بحال کی جانے والی خوشحال خٹک ایکسپریس گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے بند پڑی ہے۔ ٹرین سروس کی بندش کے باعث اسٹیشن پر سنسانی

اوچشریف: فوڈپوائزننگ، 2 بچے دم توڑگئے، والد اور کمسن کی حالت نازک

اوچشریف (نمائندہ قوم،خصوصی رپورٹر،جنرل رپورٹر،سٹی رپورٹر) اوچشریف کے علاقے شمس باغ میں مبینہ فوڈ پوائزننگ کا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ہی گھر کے دو معصوم بچے جان کی بازی ہار گئے جبکہ والد اور ایک سالہ بچہ زندگی و موت کی

مفتی عبدالقوی ڈانس پارٹی میں نظر آ گئے، ویڈیو وائرل

ملتان( قوم نیوز) متنازع مذہبی سکالر اور میڈیا شخصیت مفتی عبدالقوی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے جب انہیں مبینہ طور پر ایک ریَو پارٹی میں دیکھا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔مفتی عبدالقوی اس سے قبل بھی

گگو منڈی: دربار پر زنجیروں سے جکڑی فاترالعقل لڑکی سے اجتماعی زیادتی، پولیس بک گئی

گگومنڈی(نامہ نگار) زنجیروں سے بندھی فاترالعقل لڑکی دربارباباحاجی شیرپراجتماعی زیادتی کاشکار، ساہوکاپولیس نے غریب کی بیٹی کی عزت کاسودا کر لیا،زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق گگومنڈی کے نواحی علاقہ دربارباباحاجی شیردیوان پرمقامی طورپراوردوردرازسے سادہ لوح افراداپنے ذہنی مفلوج پیاروں کوعلاج کی خاطردربارپربنے مختلف

ملتان: شہریوں کی اراضیوں کے 77 ہزار انتقالات غائب، ڈی جی لینڈ اتھارٹی کو بریفنگ میں انکشاف

ملتان( وقائع نگار،سپیشل رپورٹر)ملتان میں شہریوں کی اراضیوں کے 77 ہزار انتقالات غائب نکلے۔ ڈی جی لینڈاتھارٹی کوبریفنگ میں انکشاف سامنے آگیا۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اکرام الحق نے ملتان کا دورہ کیا اور کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کے ہمراہ اعلیٰ سطحی اجلاس

ایچ ای سی نے نئی یونیورسٹیوں اور ذیلی کیمپسز کے قیام پر پابندی عائد کر دی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے ملک بھر میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ایک بڑا اور فیصلہ کن اقدام اٹھاتے ہوئے تحصیل سطح پر یونیورسٹیوں کے سب کیمپس قائم کرنے اور چلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کو تعلیمی

یزمان میں بھتہ مافیا نے پنجے گاڑ لئے، پبلک ٹرانسپورٹ سےبھی وصولیاں

بہاولپور (بیورو رپورٹ) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب اور پنجاب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ کے سخت احکامات کے باوجود یزمان کے مختلف علاقوں میں مبینہ بھتہ مافیا سرگرم ہو گیا ہےجس نے قانون کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق

سہولتکار کامیاب، آر پی او، ڈی پی او ناکام، سابق ایس ایچ او دلبر حسین کی ضمانت کنفرم

بہاولپور ( کرائم سیل)آر پی او اور ڈی پی او بہاولپور کی سابقہ ایس ایچ او احمد پور شرقیہ دلبر حسین کو منشیات کے ایک کیس میں گرفتار کرنے کی کوششیں ناکام ہو گئیںجبکہ پیسے لے کر ایس ایچ او لگوانے والے ڈی پی او آفس

خیرپور ٹامیوالی کے منشیات فروش شاہ برادرز گرفتار، سی سی ڈی سے بچنے کیلئے رٹ دائر

بہاولپور ( کرائم سیل)روزنامہ قوم کی صحافتی کوششیں رنگ لے آئیں، سیاستدانوں کے چہیتے اور پولیس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر منشیات فروخت کرنے والے خیرپور ٹامیوالی کے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش علی شاہ اور جنید شاہ سی سی ڈی کے ہاتھوں لاہور سے گرفتار

راجن پور : جعلی ڈومیسائل سکینڈل، سرکاری ملازمتوں میں جعلسازی کا انکشاف

راجن پور (ڈپٹی بیورو چیف) راجن پور میں ٹرائیبل ایریا سے ہزاروں میدانی علاقوں کے لوگوں کا ڈومیسائل بنواکر وفاقی اور صوبائی محکموں میں ملازمت کا انکشاف ہوا ہے۔ پی اے نے فوری طور پر تدارک کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر راجن پور کو رپورٹ پیش کر

پی ٹی آئی پر احسن اقبال کی تنقید، پاکستان کی کامیابیوں اور قیادت پر بڑا بیان

نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی Ahsan Iqbal نے پاکستان تحریک انصاف (Pakistan Tehreek-e-Insaf) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت مسلسل عوام کو یہ تاثر دیتی رہی کہ پاکستان تباہی اور بحرانوں کا شکار ہو چکا ہے۔نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے

ایران جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار، امریکی صدر کے پسندیدہ فیلڈ مارشل عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز

دبئی: ایران اور خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی سفارتی و امن کوششوں نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ امریکی صدر Donald Trump کے پسندیدہ قرار دیے جانے والے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر اب عالمی میڈیا کی

پاکستان امن کا پیامبر، کل پھر مزاکرات

اسلام آباد،واشنگٹن،تہران (بیورورپورٹ، نیوز ایجنسیاں)پاکستان امن کاپیامبر،کل پھرمذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار،وفودکی آمدشروع ہوگئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ’میرے نمائندے اسلام آباد جارہے ہیں، وہ کل شام مذاکرات کے لیے وہاں ہوں موجود ہوں گے‘۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل

فاٹا کے نام پر درآمد شدہ سامان کی پنجاب میں غیر قانونی ترسیل، اربوں کی ٹیکس چوری

ملتان (وقائع نگار) پشاور ڈرائی پورٹ پر مبینہ سمگلنگ کا بڑا اسکینڈل فاٹا کے نام پر درآمد، پنجاب میں ترسیل، ٹیکس کی مد میں حکومت کو سالانہ 2 کھرب سے زائد کا نقصان ،پشاور ڈرائی پورٹ پر مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر سمگلنگ کا نیٹ

پنجاب کے 9 ٹیچنگ ہسپتالوں میں مالی بے ضابطگیاں، محکمہ صحت کا نوٹس

ملتان (سٹاف رپورٹر) سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے مالی سال 2025-26 کے دوران سالانہ لازمی (پروکیورمنٹ کیلنڈر (APC) پر عملدرآمد نہ کرنے اور مالیاتی نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں پر صوبے کے 9 ٹیچنگ ہسپتالوں سے وضاحت طلب کر لی ہے، محکمہ کی جانب

سر کی قیمت 1 کروڑ ، کچے کے ڈاکو نے ہتھیار ڈال دئیے

رحیم یارخان(قوم نیوز)پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں پولیس اور ملٹری انٹیلیجنس نے مشترکہ کارروائی کی اور اس دوران کچہ کے انتہائی مطلوب ڈاکو احمد بکھران نے ہتھیار ڈال دیے، جن کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر تھی۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ

رحیم یارخان میں لرزہ خیزواردات، ریلوے کوارٹر سے مرد و خاتون کی لاشیں برآمد

رحیم یارخان،خان پور (بیورو رپورٹ، خبرنگار، نمائندہ خصوصی، نمائندہ قوم) تھانہ ریلوے کے سامنے کوارٹر میں مرد و خاتون کا لرزہ خیز دوہرا قتل بند مکان کے کمرے سے دونوں نعشیں برآمد مرد کو تیز دھار آلے سے جبکہ خاتون کو ہاتھ پاؤں باندھ کر گلہ

خانپور میں مبینہ جعلی پولیس مقابلہ، دو سگے بھائی ہلاک، شہری سراپا احتجاج

جتوئی (نامہ نگار) خانپور پولیس تھانہ صدر نے شہر سلطان کے دو معصوم بھائیوں کو ڈکیت شو کرکے مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا علاقہ میں شہریوں کا غم و غصہ دونوں بھائی مختلف تھانوں میں بطور رائٹر کام کرتے تھے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم

شادی ہال میں انٹری کے دوران دولہا نے بریک کے بجائے ریس پرپائوں رکھ دیا، 3 افراد زخمی

بہاولپور(کرائم سیل) دولہے کوخوشیاں چڑھ گئیں، صدر پلی پردولہے کی گاڑی بے قابوہوکر شادی ہال میں جاگھسی،تین افرادزخمی ہوگئے ریسیکوزرائع کے مطابق گذشتہ روز صدرپلی پرقائم ایک شادی ہال کے گیٹ باہرسے دولہا اور دلہن آلٹو کارمیں سوارمووی بنواتے ہوئے شادی ہال میں انٹری کر رہے

ٹی ایچ کیو لودھراں میں بد انتظامی، ایم ایس سمیت 7 افسران کیخلاف انکوائری شروع

ملتان (وقائع نگار ) محکمہ صحت و آبادی پنجاب نے ٹی ایچ کیو ہسپتال لودھراں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور بدانتظامی کے معاملے پر ایکشن لیتے ہوئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبداللہ آصف خان سمیت 7 افسران و اہلکاروں کے خلاف باقاعدہ انکوائری کا حکم دے دیا

پی سی سی سی کا ریسرچ ڈھانچہ منظم سازش کے تحت تباہ، کپاس کی تاریخی پیداوار ماضی کا قصہ

ملتان ( میاں غفار سے)پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی کپاس کی فصل آج جس بحران کا شکار ہے، وہ محض موسمی تبدیلیوں یا بیج کی خرابی کا نتیجہ نہیں، بلکہ ایک بنے بنائے مضبوط تحقیقی ڈھانچے کے ٹوٹنے اور بکھرنے

نشتر ہسپتال، 4سال سے ادویات چوری کرنیوالاگینگ پکڑا گیا، انکوائری شروع

ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں ادویات چوری سکینڈل، چار سال سے چل رہا گینگ پکڑا گیا۔ ایم ایس نے انکوائری کا حکم دے دیا ۔ ڈائریکٹرایمرجنسی ڈاکٹر محمد زاہد انکوائری آفیسر مقرر ،نشتر ہسپتال ملتان میں چند روز قبل ایک خاتون نورین کو ادویات چوری

امریکی صدر ٹرمپ کی ایران صورتحال پر مشاورت، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک گفتگو

واشنگٹن میں وائٹ ہاوس سچویشن روم  میں ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت ایران سے متعلق ایک نہایت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں خطے کی بدلتی صورتحال اور آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اس اہم اجلاس میں امریکی صدر نے ٹیلیفونک رابطے

لودھراں: دوسرا روز، ایک اور المناک واقعہ، محبت میں ناکامی پر ایک اور قیمتی جان چلی گئی

لودھراں(قوم نیوز) دوسرا روز ،ایک اور المناک واقعہ، محبت میں ناکامی پر ایک اور قیمتی جان چلی گئی۔لودھراں کے علاقے عبداللہ پور کے رہائشی 26 سالہ نوجوان مہر محمد عمران لیل نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی ختم کرلی ۔ابتدائی طور پر بتایا جا رہا ہے

لوکل گورنمنٹ ملتان میں بڑا سکینڈل، ایک سیکرٹری کو 6 یونین کونسلوں کا چارج

ملتان(وقائع نگار)لوکل گورنمنٹ محکمے میں مبینہ بڑی بدعنوانی کا انکشاف ہواہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالقرنین حیدر نے ڈی جی کے واضح احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے دست راست سیکرٹری عثمان فاروق کو 6 یونین کونسلوں کا چارج دے دیا ۔شہریوں سے برتھ، ڈیتھ، میرج اور طلاق

ملتان: کاروائی رکوا کر تبادلہ، آصف مشتاق کو اضافی چارج، رجسٹری مافیا مزید مضبوط

ملتان (سٹاف رپورٹر) انڈر ویلیو اور بغیر ایف بی آر ٹیکس رجسٹریاں پاس کروانے کے ماہر تحصیلدار آصف مشتاق نے سٹی سرکل سے اپنی ٹرانسفر تحصیل صدر میں کروا لی اور اس ٹرانسفر کے لیے ملک علی رضا، صفدر وثیقہ نویس، سلیم فراز، حافظ دانیال کلرک