
ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں چوریوں کا سائیڈ بزنس جاری ہے۔ ایگریکلچر گیٹ پر سکیورٹی آلات کی تنصیب کا فراڈ اور سکیورٹی کیمروں کی خریداری میں لاکھوں روپے کے گھپلوں پر احتساب نہ ہو سکا ۔سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کے دور
نیب نے ہزاروں متاثرین کو لوٹی گئی رقوم کی واپسی شروع کر دی، لیکن اب بھی لاکھوں افراد اپنی زندگی کی جمع پونجی کے انتظار میں ہیں۔ نہ پلاٹ ملے، نہ گھر، نہ ہی خوابوں کے لگژری فلیٹس — صرف دھوکہ، فراڈ اور امیدیں باقی رہ
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی کی جانب سے جاری کردہ وارنٹ میں پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ
پنجاب میں بارشوں کے بعد چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں 119 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب رضوان نصیر نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ موسمیاتی تبدیلی دنیا کے لیے چیلنج بن چکی ہے۔ 17
اسلام آباد: مالی سال 2024-25 کے دوران پاکستان کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں برآمدات کا حجم ایک ارب 36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بڑھ کر مجموعی طور
ماسکو: روسی قانون سازوں نے میٹا کی ملکیت واٹس ایپ کو ملک کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔یہ انتباہ اس وقت سامنے آیا جب صدر ولادیمیر پیوٹن نے حال ہی میں ایک قانون کی منظوری دی، جس کے تحت روس میں ریاستی
لندن کے “رائل ایئر فورس فیئر فورڈ” میں ہونے والے رائل انٹرنیشنل ایئرٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے۔ دنیا کے سب سے بڑے اور معتبر فوجی ایئر شوز میں سے ایک اس
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار آئندہ ہفتے امریکہ روانہ ہوں گے، جہاں وہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سے متعلق اعلیٰ سطح تقاریب میں شرکت کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق، اس دورے میں پاکستان کی کثیرالجہتی
میکسیکو اس وقت دنیا کا سب سے بڑا آم برآمد کرنے والا ملک ہے، تاہم پاکستان نے بھی اپنی اعلیٰ کوالٹی اور لذیذ آموں کی بدولت بین الاقوامی منڈی میں ایک نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے اور ٹاپ تھری ایکسپورٹرز میں شامل ہو گیا ہے۔آم،
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جہلم، چکوال اور راولپنڈی میں حالیہ بارشوں کے بعد پانی کی مکمل نکاسی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔پی ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز میں سیلابی صورتحال پر بریفنگ کے دوران مریم نواز نے کہا کہ بارشوں
اسلام آباد: تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر ناراض امیدوار دستبردار نہ ہوئے تو اپوزیشن کے امیدواروں کا مقابلہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان سینیٹ کی 6 اور 5 نشستوں پر ہونے والا معاہدہ ناراض امیدواروں کی ضد
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، اور دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے خواہاں ہیں۔امریکی حکام سے ملاقات کے بعد دی گئی بریفنگ میں محمد اورنگزیب نے کہا
اسلام آباد: ملک بھر میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کو دیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف تاجروں کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال پر آج بیشتر شہروں میں جزوی یا مکمل کاروباری بندش دیکھنے میں آئی، تاہم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معمول
علی پور میں کچے علاقے سے تعلق رکھنے والے ڈاکوؤں کے ایک گروہ نے پولیس کے ساتھ طویل مقابلے کے بعد ہتھیار ڈال دیے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق، کچے گینگ کے 5 ارکان نے 100 سے زائد چوری شدہ مویشیوں سمیت خود کو پولیس
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کا ایک اہم اجلاس کل صبح 9 بجے طلب کیا گیا ہے، جس میں اپوزیشن کے 25 نئے ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق ان نئے ارکان میں 21 خواتین اور 4 اقلیتی نمائندے شامل ہوں گے۔ خواتین ارکان میں جمعیت
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر خستہ حال اور خطرناک عمارتوں کو خالی کر دیں اور متعلقہ حکام سے مکمل تعاون کریں تاکہ مون سون کے دوران کسی جانی نقصان سے بچا جا
پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹی کونسل (SIFC) کی مدد سے نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے اقدامات میں تیزی آ گئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان سالانہ
بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں تقریباً 65 پیسے فی یونٹ کمی کی توقع ہے۔کمپنی برائے پاور پرچیز ایڈجسٹمنٹ (CPPA) نے جون کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا کو جمع کرا دی ہے، جس
پنجاب میں جاری مون سون بارشوں نے خطرناک صورت اختیار کر لی ہے، جہاں صرف گزشتہ دو روز میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 70 سے تجاوز کر چکی ہے، جبکہ مجموعی ہلاکتیں 123 ہو گئی ہیں۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کی رپورٹ کے مطابق
کراچی : پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی مزید توسیع کر دی ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹم بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی ایئرلائنز کے طیارے اب 23 اگست تک پاکستانی
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت آج مری میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد کر رہی ہے، جس میں پارٹی صدر نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شرکت کے لیے مری پہنچ چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی
ملتان ( نامہ نگار خصوصی ) میپکو ریجن میں لائن سٹاف کی کمی کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ۔ لائن سٹاف بدستور ذہنی و جسمانی طور پر شدید دباؤ کا شکار ہے۔ ایک لائن مین آٹھ گھنٹے کی بجائے 14 گھنٹے کام کرنے پر
علی پور(خبر نگار)علی پور کےکچہ علاقہ میں پولیس اور ڈاکوئوں میں معاملات مقامی سیا ستد ا نو ں ،وڈیروں نے طے کرا دیئے،جرائم پیشہ افراد نے 98مویشی واپس کر د یئےدیگر کی واپسی شرائط سے مشروط،مال مویشی مالکان کے حوالہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے
بہاولپور (کرائم سیل) موضع غنی پور میں کروڑوں روپے مالیت کی 177 کنال ریلوے کی اراضی پر ریلوے افسران اور ملازمین کی ملی بھگت سے کروائے گئے قبضوں کے تحفظ کے لیے محکمہ مال کا یاسر پٹواری ان ایکشن،غیر قانونی قابضین کے ساتھ میل ملاپ کے
پشاور: سینیٹ انتخابات میں حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدے کے باوجود پی ٹی آئی کے چند ناراض امیدواروں نے دستبرداری سے انکار کر دیا ہے، جس کی وجہ سے سیاسی صورتحال غیر یقینی بن گئی ہے۔ مسئلہ حل نہ ہونے پر پی ٹی آئی کے
پشاور: پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو آزاد حیثیت دینے کے خلاف دائر درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس فرخ جمشید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں 4 ججز پر مشتمل نئی انتظامی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کمیٹی کے سربراہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ججز کے تبادلے اور سینیارٹی سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ انہوں نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ججز کے تبادلے عدلیہ کی آزادی پر
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ اور بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کرنے کے لیے اہم فیصلے کیے ہیں۔ انہوں نے ہدایت دی ہے کہ حکومت ضرورت مند اور بے روزگار افراد کو ترجیحی بنیادوں پر الیکٹرک رکشے اور
پنجاب میں مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئی ہیں۔ریسکیو اداروں کی رپورٹ کے مطابق 25 جون سے اب تک ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 109 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے