

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے منشیات کیس میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف دو مقدمات کا حتمی چالان عاشورہ محرم کے بعد جمع کرانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔سماعت کے دوران گارڈن پولیس کی جانب سے حتمی چالان پیش نہ کیا جا

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کی مبینہ قیدِ تنہائی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں باقاعدہ درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔درخواست بشریٰ بی بی کی صاحبزادی مبشرہ خاور مانیکا کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر کے توسط سے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 43 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 ہزار 155

پاکستان میں فیس بک کے ذریعے ڈالرز میں آمدن حاصل کرنا پہلے نسبتاً مشکل سمجھا جاتا تھا، تاہم فیس بک کی نئی اپڈیٹ کے بعد متعدد صارفین کے لیے یہ عمل پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو گیا ہے۔دنیا بھر میں لاکھوں افراد فیس بک کا

مخدوم رشید (نمائندہ خصوصی)ڈیجیٹل ترقی کے ساتھ پروان چڑھنے والا آن لائن جوئے کا خطرناک کاروبار اب خاموشی سے معاشرے کی بنیادیں کھوکھلی کرنے لگا ہے۔ موبائل فون کی ایک سکرین نے اس ناسور کو ہر گھر، ہر گلی اور ہر نوجوان کی جیب تک پہنچا

لودھراں(انویسٹی گیشن رپورٹر) مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کے الزامات کے تناظر میں ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ بینش فاطمہ نے لودھراں کا دورہ کیا، تاہم دورے کے دوران میڈیا کو بعض اہم مواقع اور مبینہ طور پر متنازعہ منصوبوں سے دور رکھا گیا پہلے

ڈیرہ غازی خان (ڈ سٹرکٹ رپورٹر ) ڈیرہ غازی خان کے مختلف علاقوں میں حالیہ سیلابی صورتحال کے باعث متعدد بستیاں شدید متاثر ہو گئی ہیں۔ بستی وڈور، بستی لغاری، بستی ڈومب اور دیگر نشیبی علاقوں میں داخل ہونے والےرودکوہیوں کے سیلابی پانی نے گھروں، فصلوں

ملتان( نمائندہ خصوصی) سسر نے بہو کو غیرت کے نام پر ٹوکے کے وار سے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ حسن آباد گیٹ نمبر 2 خانیوال روڈ پر پیش آیا، 30 سالہ عروشہ زوجہ عامر کو اس کے سسر نے ٹوکوں کے وار سے

ملتان(کورٹ رپورٹر)جعلی وکلا کے خلاف پنجاب بار کونسل نے کریک ڈاؤن کرنے اور فوجداری مقدمات درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب بار کونسل نے جعلی، بوگس اور جعلی تعلیمی اسناد کی بنیاد پر وکالت کا لائسنس حاصل کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کا

ملتان (جنرل رپورٹر)ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں نئی ممبرشپ اور تجدیدِ رکنیت کے خواہش مند کاروباری افراد کی درخواستیں، دستاویزات اور فیسیں وصول نہ کرنے اور باقاعدہ رسیدیں جاری نہ کیے جانے کے الزامات سامنے آنے پر تاجر و صنعت کار برادری میں تشویش

ملتان (کرائم سیل) روزنامہ قوم کی خبر پر سی پی او ملتان محمد صادق ڈوگر نے ناگ شاہ کے علاقے گیلانی ٹاؤن کی بیوہ کو سیلاب میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے اسکے خاوند محمد عامر مرحوم کے مکان کا قبضہ واپس دلوا کر انتہائی

ملتان(سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کی دو سرکاری جامعات میں خزانچی (Treasurer) کے عہدے پر اضافی چارج دینے کے معاملے نے یونیورسٹی گورننس، قانونی اختیار اور قواعد و ضوابط کی عملداری پر سنگین سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ ایک جانب بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں خزانچی کا

کراچی: قومی ایئر لائن پی آئی اے کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز اسلم آر خان انتقال کر گئے۔پی آئی اے حکام کے مطابق اسلم آر خان گزشتہ کئی روز سے علیل تھے اور چند دن قبل طبیعت بگڑنے پر انہیں ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو اہم ریلیف دینے کا عندیہ دیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے، جس میں وزیراعظم شہباز

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر رہی ہے، جس سے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ محرم الحرام کے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے درمیان غیر معمولی سیاسی رابطے دیکھنے میں آئے، جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے مفاہمتی طرزِ عمل اختیار کرتے ہوئے اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقاتیں اور اہم قومی معاملات پر مشاورت کی۔اجلاس میں شرکت کے بعد

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد قیمتی دھاتوں کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 149 ڈالر کم ہو کر 4

رحیم یارخان (بیورو رپورٹ )ایکسین ضلع کونسل ،سب انجینئروں اور ٹھیکیداروں کا”ٹرائیکا”پنجاب حکومت اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کو کروڑوں روپے کا چونا لگا دیا،14 ترقیاتی سکیموں میں سے 9 سکیموں پر میٹلڈ روڈ،سیوریج سسٹم کی بحالی،پلوں کی تعمیر،جبکہ مضافاتی علاقوں کی 5 سکیموں پر سرے سے

بہاولپور( ڈپٹی بیورو چیف)وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں دورانِ زچگی ایک نومولود بچی کی بازو فریکچر ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر اہل خانہ نے طبی عملے کی مبینہ غفلت پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔متاثرہ خاندان کے مطابق 11 سال بعد ان کے

اسلام آباد،تہران،وا شنگٹن(بیورورپورٹ،نیوزایجنسیاں ،مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، ایرانی صدر مسعود پزشکیان ،وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آبادمفاہمتی یادداشت پردستخط کردیئے۔ ا مر یکا اورایران معاہدہ نافذ ہوگیا،پاکستان نےبطور ثا لث دستخط کئے۔تفصیل کے مطابق امریکا اور ایران نے جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز

ملتان ( خصوصی رپورٹر)ملتان میں شدیدطوفان بادوباراں نے نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیئے،کچی دیواریں گرگئیں۔مختلف مقامات پر سو لر پینلزاڑگئے۔بجلی گھنٹوں غائب رہی۔بارش کے بعدگرمی کازورٹوٹ گیا۔جمعرات کی سہ پہر ملتان میں پری مون سون موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوتے ہی منیجنگ

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ملتان کا 2026 کا پہلا سینڈیکیٹ اجلاس آج ہو گا، سینڈیکٹ اجلاس میں کل 40 سے زائد اہم کیسز زیر غور لائے جائیں گے، جن میں یونیورسٹی کے انتظامی، تعلیمی، قانونی اور مالی معاملات شامل ہیں۔ ایجنڈے کے مطابق سب سے پہلے

مظفرگڑھ( قوم نیوز)الیکشن ٹربیونل بہاولپور نے مظفرگڑھ کے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 272 کے الیکشن کیخلاف امیدوار کی جانب سے دائر کی جانے والی انتخابی عذرداری ناقابل سماعت دیکر خارج کردی۔اس صوبائی حلقے سے ہارنے والے امیدوار مخدوم سید باسط سلطان بخاری نے فروری

لودھراں(انویسٹی گیشن سیل)ضلع لودھراں کی یونین کونسلوں میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور فیک بلنگ کے حوالے سے سامنے آنے والے انکشافات نے مقامی حکومتوں کے نظام پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ روزنامہ قوم کی مسلسل تحقیقات کے نتیجے میں ایسے شواہد اور دستاویزات

ملتان( سپیشل رپورٹر)پی ٹی آئی رہنماکونوازنے اورساڑھے11کروڑروپے معاف کرنےکے حوالے سے روزنامہ قوم کی خبر پر ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہارٹیکلچر ایجنسی کا نوٹس، منیجنگ ڈائریکٹر ملتان سے وضاحت طلب کرلی۔ تفصیل کے مطابق روزنامہ قوم نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب کے مدمقابل الیکشن لڑنے والے

ملتان (ایجوکیشن سیل) گورنمنٹ ہائی سکول سمیجہ آباد ایک معروف پرائیویٹ سکول کے ملتان بورڈ کے زیرانتظام فرسٹ ایئر کے طلبہ کا ان دنوں امتحانی سنٹر بنا ہوا ہے جہاں گزشتہ روز کیمسٹری کے پرچے میں پہلے ایک گھنٹے میں نقل کروانے کا ریٹ ایک ہزار

ّرحیم یارخان(بیورورپورٹ) آن لائن کام کرنے کا جھانسہ دیکر اوباش گینگ کی 19 سالہ لڑکی کونشہ آور مشروب پلا کر مبینہ اجتماعی زیادتی،نشے کی حالت میں لڑکی کو سڑک پر پھینک کر کار کے نیچے کچل ڈالا،پولیس تھانہ آباد پور نے ماں کی مدعیت میں ملزمان

ملتان (قوم انویسٹی گیشن سیل) چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دو سابق منیجنگ ڈائریکٹرز نے بہاولپور سے تعلق رکھنے والے ایک پروفیسر نذیر احمد بلوچ کی ملی بھگت سے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے بنجر قدیم، غیر آباد اور زیر زمین کڑوے پانی والی 12 مربع

کوٹلہ نصیر ( نمائندہ خصوصی )جعلی کیپٹن بن کر ملازمت دلوانے اور عمرے کے ویزے لگوانے کا جھانسے دے کر شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لئے اس سے قبل مبینہ جعلی کیپٹن متعدد مقدمات میں ملوث نکلا تھانہ سٹی راجن پور میں ایک سنسنی خیز فراڈ

لودھراں(رپورٹ:مرزا ندیم سے)99 ایم لودھراں کی رہائشی مسکان بی بی کے والد محمد داؤد جو تندور پر روٹیاں لگا کر گزر بسر کرتا ہے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے اپنی بیٹی مسکان کی شادی عادل حسین ولد خالد، سکنہ ڈیرہ لالہ





























