

ملتان ( قوم نیوز) پنجاب کابینہ نے ڈومیسائل فیس میں 175 فیصد اضافے کی منظوری دیتے ہوئے صوبے میں ڈومیسائل کے اجراء کے نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نئے فیصلے کے

ملتان(قوم ریسرچ سیل) سی سی آر آئی ملتان کی مرکزیت سازش کے تحت کمزور کرنے کے باعث کپاس بحران سنگین صورت اختیار کرنے لگا۔ایک وقت تھا جب سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کپاس کی تحقیق، رہنمائی اور پالیسی سازی کا مرکزی ادارہ سمجھا جاتا تھا۔ یہاں

ملتان (وقائع نگار) فاٹا کے نام پر ٹیکس فری کپڑ ے کی سمگلنگ بے نقاب، 20 کروڑ روپے مالیت کا کپڑا ضبط فاٹا کے نام پر ٹیکس فری درآمد کیے جانے والے کپڑے کی بڑے پیمانے پر سمگلنگ کا انکشاف ہوا ہےجس پر کسٹمز حکام نے

وہاڑی،گگومنڈی(ڈپٹی بیوروچیف،نمائندہ قو م ، نامہ نگار)تھیلیسمیا کے مرض میں مبتلا ننھے سعد کی ڈی پی او وہاڑی سے ملنے کی خواہش پوری۔کمسن مہمان سعدالرحمان کاڈی پی اوآفس وہاڑی میں پرتپاک استقبال،گلدستے پیش کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی تصور اقبال نے انسان دوستی

بہاولپور (کرائم سیل) تھانہ سول لائن اے سی ٹرمینل کے واش روموں کے پاس سے نشئی خنجر کی نوک پر بچے کو اغوا کر کے سلی خانہ کے راستے ریڈیو سٹیشن کی عقب سائیڈ پر جھاڑیوں میں لے گیااور بدفعلی کی ، بچے پر شدید تشدد،ٹانگوں

ملتان (سٹاف رپورٹر) عالمی سطح پر جاری تنازع میں معروف سائنسدان ڈی وان سن( Da-Wen Sun )نے اپنے مؤقف پر قائم رہتے ہوئے ایک اور واضح اور دوٹوک بیان جاری کر دیا ہے جس نے زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکی انتظامیہ کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ

ملتان( وقائع نگار)شہر میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے نظام میں ایک اور بڑا سکینڈل منظرِ عام پر آ گیا ہے جس نے انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹھیکیدار کمپنی ’’سارمک‘‘ نے کوڑے کا وزن پورا دکھانے

پاکپتن،عارف والا (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ قوم) پاکپتن میں خاتون کے قتل کے افسوسناک واقعے نے نیا رخ اختیار کر لیا، جہاں ایک سکول ٹیچر کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کر کے لاش مسخ کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق ملزم نے خاتون

برطانوی جریدے Financial Times کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور مذاکراتی عمل کو مکمل طور پر ناکام ہونے سے بچانے کے لیے ایک اہم سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔رپورٹ

کوٹ ادو (نامہ نگار)تھانہ دائرہ دین پناہ کے علاقہ سے اغواء ہونے والے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 12 گھنٹوں کے اندر بازیاب کرا لیاجبکہ اس واردات میں ملوث ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا،پولیس کے مطابق

ملتان (سٹاف رپورٹر) عالمی سطح پر اٹھنے والے اس متنازعہ معاملے نے اب ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان بھی اس معاملے پر براہِ راست حرکت میں آ گیا ہے۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی انتظامی غفلت پر بڑھتے

کوٹ ادو (نامہ نگار) درندہ صفت نجی سکول کا پرنسپل خواتین ٹیچر اور طالبات کو جنسی ہوس کا نشانہ بناتا رہا، سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے فیمیل ٹیچر اور طالبات کو بلیک میل کرتا اور اپنی خواہشات پوری کرتا۔ عرصہ دراز سے جاری

ملتان(انویسٹی گیشن سیل)پنجاب میں خواتین کے اغوا کے ایک لاکھ سے زائد کیسز نے پولیس کے لئے مشکلات پیدا کر رکھی ہیں۔ اغواکے 77 فیصد مقدمات میں لڑکیوں کے مرضی سے جانے کے دعوؤں کے حقیقت کے قریب ہونے یا نظام کی ناکامی نے نئے سوالات

ملتان (سٹاف رپورٹر) عالمی شہرت یافتہ سائنسدان ڈی وان سن Da-Wen Sun کی جانب سے سامنے آنے والے سنگین الزامات کے بعد بالآخر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی اعلیٰ انتظامیہ کو خاموشی توڑنا پڑ گئی، تاہم جاری کردہ وضاحتی موقف نے معاملہ سلجھانے کے بجائے مزید

ملتان (سٹاف رپورٹر) نامعلوم میرٹ کی بنیاد پر حکومت پنجاب کے صوبائی محکمہ تعلیم اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مشترکہ کاوشوں اور سرچ کمیٹی کی سفارشات پر’’ چنتخب‘‘ سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر حضرات نت نئے گل کھلا رہے ہیں اور ملکی سطح پر تعلیم کا بیڑا

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کو ایک سال گزر چکا ہے مگر بھارت آج تک اپنے مؤقف کے حق میں کوئی قابلِ اعتبار شواہد پیش نہیں کر سکا، جو اس بات

لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرکے انہیں سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور امن و استحکام سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی امن

جام پور (تحصیل رپورٹر) راجن پور، محکمہ ریونیو کے مبینہ کرپٹ پٹواری نے زمینداروں کے ساتھ ساتھ شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا، ساتھ ہی سرکاری ٹیکس کی مد میں روزانہ لاکھوں کا نقصان پہنچانے لگا،چند سالوں میں کروڑوں کی زرعی کمرشل اراضی کا مالک بن

ملتان( وقائع نگار)ملتان ایونیو پر غیر قانونی تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ، کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کی زیر صدارت اجلاس میں ملتان ایونیو پر غیر قانونی و بغیر منظور شدہ عمارتوں اور کمرشل سرگرمیوں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون

اسلام آباد،تہران، واشنگٹن (بیورو رپورٹ، نیوز ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)مشرق وسطیٰ میں قیام امن اورجنگ ختم کرنے کیلئے پاکستان کی امریکا اور ایران کوایک میزپربٹھانےکی کوششیں حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں۔پاکستان نے جنگ بندی کو آگے بڑھانےکی اپیل کردی۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ امریکی افواج

اسلام آباد(بیورورپورٹ)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیرقانونی فروخت کے معاملے پر پی ٹی اے کو ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنے کی درخواست کردی۔ڈریپ نے ادویات فروخت کرنے والے متعدد آن لائن پلیٹ فارمز کی نشاندہی بھی

ملتان (وقائع نگار)فاٹا کے نام پر مبینہ طور پر سمگل شدہ سامان منگوانے کے لیے فرضی فیکٹریوں اور ایجنٹوں کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہےجس میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور کرپشن کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بعض ایجنٹوں نے مبینہ طور

ملتان (سٹاف رپورٹر) شہر کی ایک معروف یونیورسٹی میں ایک ٹیچر کی جانب سے سٹوڈنٹ سے تھیسز کے پیسے سخت دبائو کے ذریعے لینے کا انکشاف ہوا ہے ۔ روزنامہ قوم کو موصول ہونے والے شواہد کے مطابق ٹی ٹی ایس (Tenure Track System) پر تعینات

ملتان ( کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت ملتان نے ضلع وہاڑی میں قومی خزانے میں خورد برد کرکے اربوں روپے کی کرپشن کرنے کے مقدمہ میں ملوث سابق پولیس ڈی پی اوز اور ڈی ایس پیز کے خلاف سماعت پانچ مئی تک ملتوی کرنے کا حکم دیا

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان کی انتظامیہ کی مبینہ نااہلی اور قواعد کی خلاف ورزی کا انکشاف ہوا ہے، جہاں گریڈ 17 کی چیف سکیورٹی آفیسر کی اہم اسامی پر گریڈ ایک کے ملازم کو تعینات کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق ارشاد فوجی

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) صادق عباسی ہسپتال بہاولپور سے مبینہ بدانتظامی اور ڈیوٹی کی خلاف ورزیوں سے متعلق مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال میں تعینات بعض لیڈی ڈاکٹرز سرکاری اوقاتِ کار کی پابندی نہیں کر رہیں، جہاں انہیں صبح 8 بجے

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) رجسٹری برانچ رحیم یارخان میں محرروں کی آشیر باد سے ایجنٹوں اور پرائیویٹ افراد نے ڈیرے ڈال لئے،زرعی اور کمرشل زمینوں کی خریدو فروخت کے بعد زمینوں کے انتقال،بیانات اور رجسٹریوں کیلئے رجسٹری برانچ آنیوالے سائلین کی سب رجسٹرار اور دفتری عملے تک رسائی

لاہور: معروف اداکارہ میرا کے ایک حالیہ انٹرویو پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد صحافی Irshad Bhatti نے اپنا مؤقف پیش کر دیا ہے۔یاد رہے کہ میرا اپنی نئی فلم ’’سائیکو‘‘ کی تشہیر کے سلسلے میں ارشاد بھٹی کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئی تھیں، جہاں

بہاولپور(کرائم سیل،لیڈی رپورٹر) پیرافورس کاایک اورکارنامہ سامنے آگیا۔شہری کی قیمتی جائیداد پرقبضہ کرنے کی خاطرغنڈہ عناصرکیساتھ پیرافورس کانسٹیبل بھی اسلحہ لہراتے ہوئے داخل ہوگیا گھر میں موجودخواتین پرفائرنگ کرنے کی کوشش اہل محلہ نے اسلحہ سمیت پکڑکرپولیس کے حوالے کردیا، منت سماجت پرمتاثرہ خاندان کی صلح





























