Post Views: 34
ملتان(نیوزرپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ ملتان والو، آپ کے بیٹوں اور بیٹیوں کے لیے اس سال ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس دی جا رہی ہیں۔ چاہے آپ سرکاری کالج یا یونیورسٹی میں پڑھتے ہوں یا نجی ادارے میں، آپ اپلائی کر سکتے ہیں۔ خواتین کے لیے ڈاؤن پیمنٹ نہیں، ماہانہ قسط صرف 3 ہزار روپے ہے اور درخواست کی آخری تاریخ 4 اکتوبر ہے۔







