

ملتان (کرائم سیل) خانیوال کی تحصیل جہانیاں سے رکن قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر اور ان کے بھائی رکن صوبائی اسمبلی ضیاء الرحمٰن کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی کوششوں کے حوالے سے روزنامہ قوم اور قوم ڈیجیٹل میں منظر عام پر لائی گئی تفصیلات ضلع

کراچی: ملک میں 9 روزہ گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال کے باعث برآمدی شعبوں کو تقریباً 450 ارب روپے کے نقصان کا سامنا کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔برآمدی شعبوں سے وابستہ نمائندوں کے مطابق طویل ہڑتال کے نتیجے میں فیکٹریوں اور گوداموں سے برآمدی کنٹینرز کو کراچی

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم ڈیلرز کو ریلیف دینے کے لیے مارجن میں اضافہ کردیا گیا، تاہم اس اضافے کا اثر براہِ راست صارفین پر پڑنے سے عوام پر مزید مالی بوجھ منتقل ہوگیا۔دستیاب دستاویز کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 8

اسلام آباد: پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے باعث بھارت کی بڑی ایئرلائنز کو بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور ورلڈ فلائٹ انفارمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق ایئر انڈیا، انڈیگو، ایئر انڈیا ایکسپریس، اکاسا ایئر اور اسپائس جیٹ اس پابندی سے نمایاں

اسلام آباد: حکومت نے درآمد کی گئی چینی کے ذخیرے میں سے ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی بیرون ملک برآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے کہا کہ حکومت

راولپنڈی: وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے 6 ماہ کے عرصے کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت عمل میں لائی جائے

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پمز اسپتال میں طبی معائنے سے متعلق اسپتال انتظامیہ نے تفصیلی اعلامیہ جاری کردیا۔پمز کے اعلامیے کے مطابق عمران خان کو 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب طبی معائنے اور علاج کی غرض سے اسپتال لایا

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے عدالتی حکم پر عمل نہیں کیا اور اس کے ساتھ ساتھ ان کی صحت کے معاملے میں بھی غفلت برتی۔جیو نیوز

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے پارلیمنٹ میں مشترکہ اپوزیشن اتحاد تشکیل دینے پر اتفاق کرلیا۔ اس سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی، علامہ راجا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل نہ کیے جانے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجا اور عزیر

اسلام آباد(بیورورپورٹ،نیوزایجنسیاں)وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کوالشفاہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے پرنظرثانی کیلئے ایک بارپھرسپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے گفتگوکرتےہوئےکہاہےکہ بھائی نے کہاہے کہ مجھ پرشدید ظلم کیا جا رہا ہے، مرسی کو ایسے

ننکانہ صاحب(قوم نیوز)پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب کے تھانہ صدر کی حدود میں ڈکیتی کے بعد موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے ملزمان کا سی سی ڈی سے مبینہ مقابلہ ہوا۔پولیس کے مطابق ملزمان ڈکیتی کے بعد فرار ہو رہے تھے، سی سی ڈی ٹیم

ڈیرہ غازی خان،مظفرگڑھ (ڈ سٹرکٹ رپورٹر، کرائم رپورٹر ) اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان ریجن نے مختلف کارروائیوں کے دوران مبینہ رشوت وصول کرتے ہوئے دو پٹواریوں اور ستھرا پنجاب کے تین افسران کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش

ملتان ( خصوصی رپورٹر ) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مالی معاملات میں مبینہ بے ضابطگیوں اور سرکاری خزانے کو بھاری نقصان کے الزامات پر اینٹی کرپشن ملتان کی جانب سے درج مقدمے نے تحقیقات کے دائرہ کار پر اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ایف آئی آر

ملتان ( خصوصی رپورٹر) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی/ ستھرا پنجاب ایجنسی کے صفائی ٹھیکے میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف، اینٹی کرپشن نے کمپنی سیکرٹری کبیر خان ، کنٹریکٹر ایس اے انٹرپرائزز کے مالک شہزاد جٹ سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، کمپنی سیکرٹری

ملتان( روزنامہ قوم انویسٹی گیشن سیل )خلیجی ممالک میں بھیک مانگنے کے لیے بھیجنے والے دنیا پور کے سرکاری اداروں کے سرگرم اور جانے پہچانے ٹاؤٹ سلمان موٹا نے ایک مرتبہ پھر منتھلی نہ دینے پر جہانیاں میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج ڈیلر اور گولڈ کے

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل نہ کیے جانے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ایک بار پھر نظرثانی درخواست عدالت عظمیٰ میں جمع کرا دی۔ذرائع کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے نظرثانی کی متفرق درخواست

گگومنڈی(نامہ نگار)گھریلوناچاقی،ظالم شو ہر نے فائرمارکربیوی کوقتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق حافظ آبادکالونی کے رہائشی عدنان کی شادی 9سال قبل فیصل آبادکے رہائشی محمد اکرم کی بیٹی مریم اکرم سے ہوئی تھی جس کے بطن سے اس کے3کمسن بچے بھی ہیں ۔مریم اکرم سلائی سنٹربناناچاہتی تھی جس

ملتان(قوم نیوز)حکومت نے سرکاری ملازمین کے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بھی کڑی نگرانی شروع کردی جبکہ نئے سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 پر سختی سے عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے، سرکاری افسران کےذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی نئے رولز کے دائرے میں آگئے۔سرکاری ذرائع

ملتان (وقائع نگار)سولر کا بڑھتا رجحان، میپکو کی بجلی فروخت میں نمایاں کمی، قومی گرڈ کو نئے چیلنجز کا سامنا۔ ملک میں سولر انرجی کے بڑھتے ہوئے استعمال نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے نئے معاشی اور انتظامی چیلنجز پیدا کر دیے ہیں، جبکہ

میلسی(نامہ نگار،نمائندہ قوم) معروف کاروباری و سماجی شخصیت حمزہ مغل غلہ منڈی کے دفتر میں مردہ حالت میں پائے گئے، پولیس نے ڈیڈ باڈی پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی، ابتدائی طور پر وقوعہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے تاہم حتمی طور پر کچھ کہنا

ملتان (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ملتان الیاس ریحان نے نجی ہوٹل سے پکڑے جانے والے ملزموں کی درخواست ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ گزشتہ روز سناتے ہوئے ملوث افراد کو ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ ملتان کے معروف ہوٹل پر

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال سے دوبارہ اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں سخت سکیورٹی کے حصار میں واپس لایا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کو اسپتال سے اڈیالا جیل پہنچانے کے بعد ان کے سیل میں منتقل کردیا

لیہ( نمائندہ قوم )دریائے سندھ کے کنارے واقع لیہ کی بستی کنجال میں دریائی کٹاؤ نے ایک بار پھر دریا کے بدلتے ہوئے بہاؤ اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے خطرات کو نمایاں کر دیا ہے۔ موضع سمرا نشیب کی بستی کنجال اور ملحقہ

ملتان (وقائع نگار) رکنی چیک پوسٹ سے سمگل شدہ سامان پنجاب کے مختلف علاقوں میں سمگل کیا جانے لگا۔ رکنی چیک پوسٹ پر مبینہ طور پر سمگل شدہ سامان سے لدی گاڑیوں کو رقم کے عوض گزرنے دینے اور کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں قومی خزانے

ملتان ( خصوصی رپورٹر) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری کا چوتھے روز بھی کرش ہال میں آفس قائم رہا اور وہ کرش ہال میں ہی کرسی لگا کر دفتری امور انجام دیتے رہے۔ اس موقع پر اساتذہ ، ملازمین

ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی سنڈیکیٹ کا اجلاس آج 21 اگست 2026ء بروز جمعہ دوپہر 12 بجے ایڈمنسٹریشن بلاک کے کمیٹی روم میں ہوگا جس میں اہم انتظامی و مالی فیصلوں، اساتذہ کی سروس ٹرانسفرز، پی پی پی ایکٹ 2025، اعزازیہ میں اضافے،

ملتان ( خصوصی رپورٹر) اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن ( اے ایس اے ) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں وائس چانسلر، رجسٹرار اور بزوٹا کے درمیان جاری تنازع گذشتہ چوتھے روز بھی جاری

ملتان (قوم ریسرچ سیل )ایمپلائی کوڈ بجلی چوری کاموثر ہتھیاربن گیا،بجلی چور واپڈاملازمین خود ایک دوسرے کے سہولت کاربن گئے،بڑی تعداد میں واپڈا ملازمین بجلی چوری میں ملوث نکلے۔ایک دوسرے کوتحفظ، چشم پوشی پر اتحاد واتفاق رائے،شرمناک حقائق سامنے آگئے۔بجلی چوری پر کارروائیاں،ایف آئی آرز وجرمانے





























