نشتر کا بڑا طبی کارنامہ، 20 سالہ لڑکی کے معدے سے8 کیل بغیر آپریشن نکال لئے

ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال کے ماہر ڈاکٹروں کا کارنامہ، 20 سالہ لڑکی کے معدے سے لوہے کے 8 کیل بغیر آپریشن نکال لئے ۔ نشتر ہسپتال ملتان کے شعبہ گیسٹرو اینٹرولوجی کے ماہر ڈاکٹروں نے جدید طبی مہارت اور اینڈوسکوپی ٹیکنالوجی کا کامیاب استعمال کرتے ہوئے

تلمبہ “قوم” کی خبر پر ایکشن، ہراج گینگ کے 4 غنڈے گرفتار، سافٹ ویئر اپ ڈیٹ

ملتان (قوم ریسرچ سیل) روزنامہ قوم اور قوم ڈیجیٹل کی خبر پر خانیوال کی سب تحصیل تلمبہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے کے بدقماش ہراج گینگ کو سرعام نوجوانوںپر تشدد کرکےان کی ویڈیو بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔ گرفتار

کشمیر احتجاج کیس، سابق سینیٹر مشتاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع

اسلام آباد: کشمیر سے متعلق احتجاج کے مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق سینیٹر مشتاق احمد اور شریک ملزم دانیال کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کر دی۔ڈیوٹی جج عبدالغفور کی عدالت میں تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر دونوں ملزمان کو پیش

خواتین کے کھانا نہ پکانے کے رجحان پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے گھریلو کھانوں کے کم ہوتے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر خواتین واقعی گھروں میں کھانا پکانا چھوڑ رہی ہیں تو یہ معاشرتی اور فطری لحاظ سے تشویشناک رجحان ہے۔ڈاکٹر عفان قیصر

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 300 روپے مہنگا

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار 300 روپے کا اضافہ

بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں، پنجاب حکومت سے 12.5 ارب روپے کے فنڈز طلب

لاہور: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے محکمہ بلدیات نے صوبائی حکومت سے تقریباً ساڑھے 12 ارب روپے کے فنڈز فراہم کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے انتظامات اور اخراجات کے لیے مطلوبہ رقم کی منظوری کا معاملہ پنجاب

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، پیٹرول مہنگا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جن کا اطلاق 6 اگست سے ہوگا۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 45 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس

پنجاب حکومت کی گندم پالیسی مہنگی پڑ گئی، نئی ریلیزپرائس 3800، پاسکو سے 4150 میں خریداری

ملتان(عوامی رپورٹر)حکومت پنجاب کی گندم خریداری پالیسی کے منفی اثرات سامنے آنے لگ گئے۔10لاکھ میٹرک ٹن کی درآمدکے فیصلے سمیت ملکی گندم کی نئی ریلیز پرائس 3800روپے من جبکہ پاسکوسے4150روپے من میں فوری خریداری کی ہدایت کردی گئی۔تفصیل کےمطابقپنجاب میں گندم کی نئی ریلیز پرائس 3800

بڑھتے سٹریٹ کرائم سے شہرمیں خوف و ہراس

ملتان(نمائندہ خصوصی)شہر میں سٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں سے شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، شہری غیر محفو ظ ہوگئے ،ملتان میں گزشتہ چند دنوں کے دوران ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مسلسل بڑھتے ہوئے جرائم نے شہریوں

بہاولپور ڈسٹرکٹ بار میں عمران خان کی رہائی کیلئے وکلاء کا بڑا احتجاج

بہاولپور (قوم ریسرچ سیل) ملک بھر میں آئین کی پاسداری اور عدلیہ کی آزادی کے لیے وکلاء برادری کی جدوجہد کے تسلسل میں، بہاولپور ڈسٹرکٹ بار کونسل کے احاطے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی فوری اور

آٹا 6 ہزار من، غریب کا چولہا بُجھ گیا، گندم سے کاشتکار کو فائدہ ملا نہ عوام مستفید ہو سکے

ملتان(سروے رپورٹ: منصور عباس )پنجاب میں رواں سیزن کے دوران کسانوں سے تقریباً 3000 روپے فی من کے حساب سے خریدی گئی گندم کا فائدہ نہ کاشتکار کو ملا اور نہ ہی عام شہری کو۔ دوسری جانب ملتان میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے

15مرلے پلاٹ کا جھانسہ،10 لاکھوصول،اکاونٹ افسر مشکل میں پھنس گیا

بہاول پور( ڈپٹی بیورو چیف)شکایت کنندگان کا 15 مرلے کے پلاٹ کے نام پر 10 لاکھ روپے وصول کرنے کا دعویٰ، انصاف اور شفاف تحقیقات کی اپیل؛ تمام الزامات شکایت کنندگان کے بیانات پر مبنی ہیں بہاولپور میں لوکل گورنمنٹ میں تعینات اکاؤنٹ آفیسر ملک محمد

لیہ میں ہولناک حادثہ، بس ٹریکٹر ٹرالی تصادم، ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق، متعدد مسافر زخمی

لیہ(نمائندہ قوم) دھوری اڈہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں کراچی سے میانوالی جانے والی مسافر بس سامنے موجود ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے سبب پیش آیا۔

میٹرک پوزیشن ہولڈرز کا اعلان، ملتان میں لڑکیاں، بہاولپور، ڈیرہ میں لڑکے بازی لے گئے

ملتان (وقائع نگار) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے پوزیشن ہولڈرز طلبا و طالبات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ امتحان میں طالبات بازی لے گئیں۔ میٹرک کی اوور آل پہلی تینوں پوزیشن طالبات نے حاصل کیں۔ ابن

ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس، معطل اے ایس آئی چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور کی کینٹ کچہری نے ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں گرفتار معطل اے ایس آئی عمران کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے تاکہ مزید تفتیش مکمل کی جا سکے۔جوڈیشل مجسٹریٹ ارم یوسف کی عدالت میں تھانہ

آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ: پاکستان کا شاندار آغاز، امریکا کو 3-0 سے شکست

پرتگال کے شہر لزبن میں جاری آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پہلے ہی مقابلے میں امریکا کو 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔45 سال سے زائد عمر کے کھلاڑیوں

پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ 10 ہزار روپے مہنگا ہوگیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک ہی روز کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونا نئی بلند سطح پر پہنچ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی

عالمی سطح پر چپ کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں موبائل فون مزید مہنگے ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی سیمی کنڈکٹر اور اسمارٹ فون چپ انڈسٹری میں پیداواری لاگت بڑھنے کے باعث پاکستان میں بھی موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔صنعتی ذرائع کے مطابق مصنوعی ذہانت (AI) سے متعلق ڈیٹا سینٹرز کی تیزی سے بڑھتی

نئے صوبے وفاق کو مضبوط بنائیں گے، جنوبی پنجاب کا قیام وقت کی ضرورت ہے: رضا حیات ہراج

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے کہا ہے کہ وہ کئی برسوں سے نئے صوبوں کے قیام کے حامی رہے ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ نئے انتظامی یونٹس بنانے سے نہ صرف گورننس بہتر ہوگی بلکہ وفاق بھی مزید

شہباز حکومت کے خاتمے کی پیش گوئیاں بار بار ناکام، نئی ڈیڈ لائنز کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: فروری 2024 کے عام انتخابات کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں قائم ہونے والی اتحادی حکومت کے بارے میں ابتدا ہی سے یہ دعوے کیے جاتے رہے کہ اس کی مدت زیادہ طویل نہیں ہوگی، تاہم وقت گزرنے کے باوجود یہ

بی زیڈیو، ملازمین کی دوسرے روز بھی ہڑتال، مطالبات منظوری تک احتجاج کااعلان

ملتان( خصوصی رپورٹر) بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں ملازمین کے مطالبات پورے نہ ہونے پر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا دوسرے روز بھی احتجاج اور قلم چھوڑ ہڑتال، تفصیل کے مطابق ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ملک صفدر حسین اور جنرل سیکرٹری رانا مدثر مشتاق کی

بہاولپور : سرکاری نوکری کا جھانسہ، گروہ نےخواتین سے لاکھوں بٹورلیے

بہاولپور(کرائم سیل) بہاولپور میں سرکاری نوکری دلوانے کے نام پر سادہ لوح خواتین کو مبینہ طور پر لاکھوں روپے سے محروم کرنے والے ایک گروہ کے خلاف چونکا دینے والے الزامات سامنے آ گئے ہیں متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ نوکری کا سبز

نشتر ہسپتال آکسیجن پلانٹ اکتوبر میں فعال، سالانہ 4 کروڑ تک بچت ہوگی

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں آکسیجن پلانٹ کی تنصیب کا کام اکتوبر میں مکمل ہوگا، سالانہ 3 سے 4 کروڑ روپے کی بچت متوقع ،نشتر ہسپتال ملتان کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل حاصل ہونے کے قریب ہے۔ زیرِ تعمیر آکسیجن پلانٹ رواں سال اکتوبر کے

سات روپے میں بننے والی بجلی عوام کو 40 روپے یونٹ فراہم، ٹیکسز اور سرچارجز بوجھ

ملتان (وقائع نگار) پاکستان میں بجلی کی پیداوار کی اصل لاگت اور صارفین سے وصول کی جانے والی قیمت کے درمیان بہت بڑا فرق عوام کے لیے ایک بڑا سوال بن چکا ہے۔ حالیہ اعداد و شمار اور حکومتی دستاویزات کے مطابق، بجلی کی اوسط پیداواری

ملتان: ایک سال میں 54 لاکھ ٹریفک خلاف ورزیاں، 51 لاکھ کو وارننگ، صرف 3 لاکھ چالان

ملتان (ناصر شیخ سے) پنجاب پولیس کے کوئیک رسپانس سسٹم کے نظریے کے تحت صوبہ بھر کے عوام کو دی جانے والی 15 کالز کی سہولت کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے اسےجب سے سیف سٹی پراجیکٹ کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے اس سے کمانڈ

تلمبہ، میاں چنوں میں ہراج گینگ کا راج، شہریوں کو اغوا کرکے تشدد، جوتے چٹوائے، حکومتی رٹ چیلنج

تلمبہ/ میاں چنوں (خصوصی رپورٹ)پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں اور تلمبہ کے علاقے جرائم پیشہ عناصر اور بدمعاشوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیے گئے۔ نوری سہاگ کے رہائشی بااثر ملزمان عمر دراز عرف’’درازی ہراج‘‘ اور رضوان عرف ’’سلی ہراج‘‘ نے اپنے

بہاولپور میں پراپرٹی فراڈ نیٹ ورک، جعلی فرد کے ذریعے شہریوں کے پلاٹس کے سودے

ملتان (قوم ریسرچ سیل) پنجاب بھر میں پراپرٹی کے حوالے سے بدنام ترین ضلع بہاولپور میں آفاق احمد نامی پراپرٹی ڈیلر کی سرپرستی میں ایک ایسے گینگ کا انکشاف ہوا ہے جو مختلف لوگوں کے پلاٹ سادہ لوہ شہریوں کو فروخت کرنے کی آڑ میں جعلی

ملکی مسائل کی جڑ آئین پر عمل نہ ہونا ہے، موجودہ نظام ہی مؤثر ہے: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا موجودہ پارلیمانی نظام ملک کے لیے مکمل طور پر موزوں ہے اور مسائل کی بنیادی وجہ نظام نہیں بلکہ آئین پر مکمل عمل درآمد نہ ہونا ہے۔ایک نجی ٹی

تھانے کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل

لاہور میں تھانہ غازی آباد کے اندر ایک خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کے بعد پولیس کے اندر بڑی کارروائی سامنے آئی ہے۔ ذرائع اور پولیس حکام کے مطابق واقعے میں ملوث اے ایس آئی عمران کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ غفلت