

ملتان ( سپیشل رپورٹر) صاف پانی کی فراہمی کے نام پر کروڑوں روپے کے بجٹ کے استعمال مگر ڈائریکٹراور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی پسند کا ٹھیکیدار سارے کنٹیکٹ میٹرون نامی کمپنی کے پاس بل مرضی کے 6 سال سے کارکردگی صفر کروڑوں کے بجٹ کے باوجود عوام

علی پور(قوم نیوز)تھانہ سیت پور کی حدود موضع لتی میں امام مسجد نے 8 سالہ بچی سے مسجد کے اندر زیادتی کی کوشش کی۔بچی کے والد کے مطابق ملزم مسجد کی صفائی کرنے کے بہانے بچی کو واش روم تک لے گیا اور زیادتی کی کوشش

پاکستان کیلئے گھربارسب کچھ چھوڑدیا:90 سالہ بزرگ کی دردناک کہانی خان گڑھ (نمائندہ خصوصی) خان گڑھ محلہ شیخاں کے رہائشی 90 سالہ بزرگ حاجی محمد یعقوب شیخ قریشی ولد حاجی کرم الٰہی نے قیامِ پاکستان کے وقت ہجرت کی اپنی دردناک داستان سناتے ہوئے کہا کہ

ملتان(شیخ نعیم سے) ملتان سمیت پنجاب بھر میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان مبینہ پولیس مقابلوں کا سلسلہ رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بھی جاری رہا۔پولیس ریکارڈ کے مطابق- جنوری سے جون 2026 تک صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں مجموعی

میلسی( نامہ نگار)معطل پٹواری کی چار ماہ بعد بھی پٹوار ریکارڈ تک آن لائن رسائی کا اختیار برقرار، محکمہ مال کے آئی ٹی نظام پر سوالات اٹھنے لگے۔ عوامی شکایات اور مبینہ بدعنوانی و بے ضابطگیوں کے الزامات پر رواں برس اپریل میں معطل ہونے والے

ملتان(میپکورپورٹر)ایکسین میپکوسٹی ڈویژن کے آفس میں واپڈاہائیڈرویونین اورواپڈاپیغام یونین کے عہدیداران میں شدید تلخ کلامی ہوگئی۔ بتایا گیاہے کہ پیغام یونین کے ایک مرکزی عہدیدار/ ریجنل سینئروائس چیئرمین اشفاق انصاری کاتبادلہ کئے جانے پرمیپکوپیغام یونین کے ریجنل صدرخواجہ ظہوربٹ اورریجنل چیئرمین رانااجمل ،ریجنل جنرل سیکرٹری اے

ملتان (سٹاف رپورٹر) نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل (NCEAC) نے کمپیوٹنگ پروگرامز کی ایکریڈیٹیشن، طلبہ کے داخلوں، زیرو وزٹ، چینج آف اسکوپ، طلبہ کی منتقلی اور پرانے گریجویٹس کی رجسٹریشن کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات،

راولپنڈی میں شادی کا جھانسہ دے کر بنکاک سے پاکستان بلائی گئی خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی درخواست پر تھانہ روات میں مقدمہ درج

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر عبداللہ طاہر کے قتل کیس میں پولیس نے مبینہ طور پر واردات میں ملوث خاتون کو سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا، جسے مزید تفتیش کے لیے لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار خاتون نے مبینہ طور

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے آج 8 اگست سے غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے ہڑتال

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ بیرسٹر گوہر نے اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔بیرسٹر گوہر کے مطابق ان کی والدہ کی نماز جنازہ آج سہ پہر 4 بجے ان کے آبائی گاؤں ڈگر، ضلع بونیر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاق میں اسی تنخواہ پر کام کرتی رہے گی، جبکہ حکومت کے خاتمے کی باتیں کرنے والوں کی پیش گوئیاں بھی درست ثابت نہیں ہوں

کراچی میں قتل ہونے والے میر رضا علی کی قبر کشائی کا عمل شروع کر دیا گیا، جہاں مزدوروں کی مدد سے پکی قبر کو کھولا گیا۔ قبر کشائی کے بعد میر رضا کی میت کو باہر نکالا گیا تاکہ میڈیکل بورڈ ضروری شواہد اور نمونے

ملتان(نمائندہ خصوصی) ملتان سمیت پنجاب بھر میں بغیر اشاروں (انڈیکیٹرز) اور سائیڈ شیشوں کے موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف جلد بلاامتیاز قانونی کارروائی شروع کئے جانے کا امکان ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق محکمہ ٹریفک پولیس نے اس حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کر

ملتان(شیخ نعیم سے) ملتان شہر اور اس کے مختلف علاقوں میں سٹریٹ کرائم، چوری، ڈکیتی اور شہریوں کو ہراساں کئے جانے کے واقعات میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے عوام میں شدید خوف و ہراس اور بے چینی کی

صادق آباد (ڈیلی قوم ریسرچ سیل)نادرا دفتر کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار کے مبینہ رویے اور کارروائی پر ڈرائیوروں میں شدید غصہ و اشتعال پھیل گیا جس کے نتیجے میں جائے وقوعہ پر ڈرائیوروں نے پولیس اہلکار کو گھیر کر شدید نعرے بازی کی۔ذرائع کے مطابق

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال شعبہ سرجری کے وارڈ نمبر 05 میں خاتون سمیت ایسوسی ایٹ پروفیسروں کا قبضہ ۔ سربراہ کی تعیناتی پر تینوں ڈاکٹروں نے سنگین نتائج کی دھمکی دے ڈالی چیئرمین سرجری کی شکایت پر ڈین آف سرجری نے تمام ڈاکٹروں کی منصفانہ

ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان سمیت پنجاب بھر میں ڈولفن فورس کے مستقبل سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،ذرائع کےمطابق محکمہ پولیس نے ڈولفن فورس کو مرحلہ وار ختم کرکے اس کے اہلکاروں اور وسائل کو ضلعی پولیس کے دیگر شعبوں میں ضم کرنے کا اصولی فیصلہ

ملتان (سید قلب حسن) ڈیڑھ ارب روپے کے صاف پانی منصوبے کا معمہ، پلانٹس بند، خزانہ خالی، ذمہ دار کون؟ یاد رہے کہ میاں شہباز شریف جب وزیر اعلیٰ پنجاب تھے 300 سو ارب روپے کا صاف پانی سکینڈل سامنے آیا تھا۔ ریکارڈ بھی پیش ہوا

ملتان ( نمائندہ خصوصی) تھانہ گلگشت کے علاقے کہکشاں سٹریٹ نمبر 2 کے گھر میں گیس لیکیج سے زور دار دھماکا، ایس پی سیف سٹی کی اہلیہ جھلس گئیں جبکہ ان کو بچاتے ہوئے ایس پی سیف سٹی بھی معمولی جھلس گئے ، معلوم ہوا ہے

ملتان( روزنامہ قوم ریسرچ سیل) لودھراں کے بعد بہاولپور میں بھی کروڑوں روپے ماہانہ آن لائن جوا کروانے والوں کے ایک بہت منظم نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے جس کی سرپرستی پولیس کے ایک اہم آفس میں تعینات ایک اہلکار کر رہا ہے جس کا

ملتان (میاں غفار سے) پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے معاشی اور سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے مختلف دانشوروں اور بعض ریٹائرڈ بیورو کریٹس سے کئی ماہ کی مشاورت کے بعد آخر کار پاکستان کے مجموعی طور پر 20 نئے صوبے یا انتظامی یونٹ بنانے کا حتمی فیصلہ

مکہ مکرمہ: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے خطے میں مشترکہ سلامتی اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملے کو تینوں ممالک پر حملہ تصور

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی قیمتی دھاتوں کے نرخ بڑھ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 51 ڈالر بڑھنے کے

بہاولپور (ڈیلی قوم ریسرچ سیل)نجی ٹی وی چینل7 نیوز کے نمائندے رانا اختر کو بااثر افراد زبیر اور نعمان نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ملزمان نےصحافی کی ہاتھ کی انگلی توڑ دی۔ جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ

ملتان (وقائع نگار)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے زیراہتمام میٹرک کےنتائج کے اعلان کے ساتھ ہی پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات کے اعزاز میں بورڈ کے جوبلی ہال میں پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے 19 طلبا و

تونسہ شریف (نمائندہ قوم )تونسہ شریف کے علاقہ ریتڑہ میں افسوس ناک واقعہ، میٹرک میں کم نمبر آنے پر طالبعلم نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ۔تفصیل کے مطابق میٹرک میں کم نمبر آنے پر 16 سالہ عثمان مصطفیٰ ولد غلام مصطفیٰ بستی کمہاراں

لاہور (روزنامہ قوم ریسرچ سیل) پنجاب گورنمنٹ آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی رائیونڈ روڈ لاہور میں نام نہاد صدر ندیم اکرام ورک اور ان کے ساتھیوں کی مجموعی کرپشن اور لوٹ مار کا حجم 15 ارب روپے سے کراس کر گیا۔ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کی مکمل سرپرستی، آشیرباد

ملتان،بہاول پور،ڈیرہ غازی خان (وقائع نگا ر ،ڈسٹرکٹ رپورٹر،خبرنگار) پنجاب کے تعلیمی بورڈ ز نے میٹرک کے نتائج کااعلان کردیا۔طالبات بازی لے گئیں۔ملتان72.65،بہاول پور 65.47 ،ڈیرہ میں77.86 فیصدطلبہ کامیاب ر ہے ۔ تفصیل کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان نے میٹرک کے سالانہ

ملتان( روزنامہ قوم ریسرچ سیل) چوک کمہاراں والا ملتان کے تجارت کی آڑ میں سود خوری کرنے والے میاں بیوی ندیم سپل اور ان کی اہلیہ شازیہ کی طرف سے سود کے متعدد مقدمات میں جیل کی ہوا کھانے والی ملتان کی ایک معزز فیملی کی





























