مکہ معاہدہ واضح ہے، ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسن اندرابی نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ایک ملک پر حملے کو تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ 7 اگست کو

نوجوانوں کو روزگار دینا حکومت کی ذمہ داری ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان صلاحیتوں سے مالا مال اور باوقار ہیں، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرے۔نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں حافظ نعیم

بجلی ایک روپے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: نئی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت ملک بھر میں بجلی ایک روپے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے اپنی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے۔بتایا گیا ہے

محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام پہنچا دیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ہونے والی ملاقات کی مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے ایرانی صدر کو خصوصی

سلمان اکرم راجا اور مشعال یوسف زئی کے اختلافات مزید نمایاں

تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا اور پارٹی رہنما مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات میں مزید شدت آگئی ہے۔مشعال یوسف زئی کی جانب سے ٹکٹ فروخت کرنے کے الزام پر ردعمل دیتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے سخت الفاظ استعمال کیے۔ ان

عمران خان کا اکبر ایس بابر کے نام جیل سے اہم پیغام

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اڈیالہ جیل سے پارٹی کے سابق ساتھی اور بانی رہنما اکبر ایس بابر کے نام اہم پیغام بھجوایا ہے۔اکبر ایس بابر کے مطابق عمران خان نے انہیں پارٹی کے ابتدائی دور کے ساتھیوں، ناراض

گڈز ٹرانسپورٹرز، حکومت مزاکرات، پٹرولیم قیمتیں 15 دن تک نہ بڑھانے پر اتفاق: ذرائع

ملتان،اسلام آباد(نیوز رپورٹر، بیورو رپورٹ) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد اور حکومت کے مذاکرات میں ایک سال تک ٹول ٹیکس نہ بڑھانےکا اصولی فیصلہ ہوگیا۔ٹرانسپورٹرز ذرائع نے بتایا کہ مذاکرات میں ایک سال تک ٹول ٹیکس نہ بڑھانےکا اصولی فیصلہ ہوگیا ہے، ٹول ٹیکس کے حالیہ

کوٹ ادو: لوڈر رکشہ حادثے میں مرنیوالوں کی تعداد 12 ہو گئی، مزید 3 بچوں کی نعشیں برآمد

کوٹ ادو (سپیشل رپورٹر،نامہ نگار) کوٹ ادو میں باراتیوں سے بھرا لوڈر رکشہ مظفر گڑھ کینال میں گرنے کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 12 ہو گئی،مزید 3 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں ۔ ریسکیو کے مطابق نہر سے 3 بچوں کی لاش نکال

گجرات: گینگ ریپ کا شکار 17 سالہ لڑکی نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

گجرات(بیورورپورٹ)پنجاب کے ضلع گجرات میں گینگ ریپ کا شکار 17 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔رپورٹ کے مطابق 17 سالہ لڑکی کو 5 ملزمان نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، بعد ازاں میانہ گوندل پولیس

بہاولپور: منصوبوں میں 15 کڑور کی بے ضابطگیاں، سابق ایکسین پر پیڈا انکوائری کی سفارش

بہاولپور(مہر اجمل سہو) عوامی فلاح و بہبود کے اربوں روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کے معاملے میں سابق ایکسین بلڈنگز ڈویژن نمبر 1 بہاولپور نثار احمد کے خلاف پیڈا ایکٹ 2006 کے تحت

آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط متوقع، حکومت نے تیاریاں تیز کردیں

اسلام آباد: پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے آئندہ 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کی توقع ہے، جس کے لیے حکومت نے اقتصادی جائزے سے قبل تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب

حامد میر نے انٹرویو نشر کرنے پر اسٹینڈ لیا، عمران خان کے معاملے پر عدلیہ بھی کردار ادا کرے، سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صحافی حامد میر نے گزشتہ روز میرا انٹرویو نشر کرنے کے معاملے پر اسٹینڈ لیا، اسی طرح عمران خان کے معاملے پر عدلیہ کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔سلمان اکرم راجا اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ

پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس کے یونیفارم میں تبدیلی، نئی وردی کی منظوری

لاہور: پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کے یونیفارم میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ نئی وردی کے تحت اہلکار گرے یونیفارم کے بجائے سفید شرٹ اور نیوی بلیو پینٹ پہنیں گے۔پولیس ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ٹریفک پولیس کے لیے نئے یونیفارم

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی و ملکی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے نرخ مزید بڑھ گئے

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے اثرات پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی پڑے ہیں۔بین الاقوامی مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر اضافے کے بعد 4

میپکو میں مسلسل غیرحاضری پر2 اہلکار نوکری سے فارغ

ملتان (وقائع نگار)چیف (ہیومن ریسورسز اینڈ کیرئیرپلاننگ) آفیسر میپکو میاں محمد سہیل افضل نے ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر 2اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیاہے۔ انہوں نے پاکستان واپڈا ایمپلائز ای اینڈ ڈی رولز1978ء کے تحت محکمانہ کیسز کی شنوائی کی جس میں میپکو ریجنل

بہاولپور:مدرسے میں معلم کی 11سالہ طالب علم سے زیادتی

بہاولپور(کرائم رپورٹر) بہاولپور میں تعلیمی اداروں اور دینی مدراس میں کم سن بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات زور پکڑنے لگے شہریوں میں شدید تشویش پائی جارہی ہے والدین بے حد پریشان تفصیلات کے مطابق بہاولپور تھانہ کینٹ کی حدود بستی وسیم آباد کے ایک مدرسے

بہاولپور : مبینہ ہاؤسنگ فراڈ کا انکشاف، شہری سے ایک کروڑ ہتھیانے کا الزام

بہاولپور(کرائم رپورٹر) بہاولپور شہر میں مبینہ فراڈ اور ہیرا پھیری کے ایک بڑے نیٹ ورک کا انکشاف جہاں شہریوں کو سستے پلاٹس اور کمرشل جائیدادوں پر بھاری منافع کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزامات سامنے آ گئے ہیں ۔ذرائع کے

پنجاب پولیس کی وردیوں میں بڑی تبدیلی، 2 ارب سے خریداری کا منصوبہ تیار

ملتان(شیخ نعیم سے) پنجاب پولیس میں یونیفارم کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت رواں مالی سال کے دوران پنجاب پولیس کے تمام یونٹس کے بیجز، کیپ، میڈلز، پائلٹس اور نام پلیٹس ایک ہی پیٹرن کے مطابق تیار کیے جائیں گے۔

تین ماہ ادائیگیاں بند، پی ای ایف اور پی ایس آر پی پارٹنرز کا مالی بحران سنگین

ملتان (وقائع نگار)تین ماہ سے پیسہ نہیں، حکومت پھر بھی کام مانگ رہی ہےPEF اور PSRP کے تحت سکول چلانے والے پارٹنرز مالی بحران کا شکار، اساتذہ کی تنخواہیں، کرائے اور بجلی کے بل کیسے ادا ہوں؟ حکومت سے زیرِ التو ادائیگیاں فوری جاری کرنے کا

شجاع آباد: ملازمہ اریشہ کی حالت نازک، نشتر میں علاج کے بجائے ڈسچارج، والدین کی فریاد

شجاع آباد(خبر نگار)15 سالہ گھریلو ملازمہ اریشہ پر جنسی تشدد ، نشتر ہسپتال سے گھر منتقل کیے جانے پر والدین پریشان، والدہ نے دہائی دیتے ہوئے کہا کہ بیٹی کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ سفاک شخص نے زیادتی کے بعد چھریوں کے وار کیے اور واش

پٹواریوں کے پرائیویٹ منشی، نجی دفاتر اور سرکاری لاگ اِن، بہاوپور کا ریونیو نظام غیر محفوط

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جنوبی پنجاب کے اہم ضلع بہاولپور میں محکمہ مال کے ریونیو نظام کے اندر پرائیویٹ منشیوں کی مبینہ بڑھتی ہوئی مداخلت نے انتظامی نگرانی، سرکاری ریکارڈ کے تحفظ اور سائلین کو براہِ راست سرکاری خدمات کی فراہمی کے نظام پر سنگین سوالات کھڑے

شوہر کی غیر قانونی دوسری شادی ظلم، بیوی کو خلع نہیں فسخِ نکاح کا حق:سپریم کورٹ

ملتان (کورٹ رپورٹر)شوہر کی دوسری شادی اور ظلم و تشدد ثابت ہو جائے تو خلع نہیں، باقاعدہ فسخِ نکاح کا حق ملے گا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ اگر شوہر بیوی کی اجازت اور آربٹریشن کونسل( مصالحتی کونسل) کی منظوری کے بغیر

عمرے کی آڑ میں جنسی استحصال کیلئے انسانی سمگلنگ، ملتان سے 2 مسافر گرفتار

ملتان(قوم نیوز)ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے ویزے کی آڑ میں جنسی استحصال اور انسانی اسمگلنگ ناکام بنا کر خاتون سمیت 2 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے کیلئے پہنچے 2

ملک میں غذائی تحفظ پر سوال، گھی، تیل اور دودھ کے متعدد نمونے غیر معیاری نکل آئے

پاکستان میں مہنگائی اور معاشی مشکلات کے ساتھ خوراک کے معیار کا مسئلہ بھی سنگین صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ روزمرہ استعمال کی بنیادی غذائی اشیا کے معیار سے متعلق سامنے آنے والی ایک سرکاری رپورٹ نے صارفین کے لیے تشویش پیدا کردی ہے۔وزارتِ منصوبہ

پیپلزپارٹی کا پارلیمان میں حکومت کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے فی الحال پارلیمان میں حکومتی اقدامات اور قانون سازی میں تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے تاحکمِ ثانی حکومت کے ساتھ پارلیمانی سطح پر تعاون روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی حکومتی قانون سازی کے عمل

بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر جمعرات کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائی گئی تو رات 10 بجے پورے ملک میں احتجاج کیا جائے گا اور حالات کو ڈی چوک جیسی صورتحال میں تبدیل کردیا جائے گا۔ انہوں

ملتان ضلع کونسل میں کروڑوں کی بےضابطگی، قومی خزانے کو نُقصان پہنچانے کا الزام

ملتان( وقائع نگار)ضلع کونسل ملتان میں کروڑوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف،اینٹی کرپشن کو درخواست میںتحقیقات کا مطالبہ ،منیر آباد کالونی خانیوال روڈ کے رہائشی میاں فاروق نے چیف آفیسر ضلع کونسل ملتان میاں اظہر جاوید،ایکسئین بلڈنگ اور دیگر متعلقہ افسران کے خلاف مبینہ

دوکوٹہ: کبوترچوری کاشبہ، بااثر افراد نے اپنی عدالت لگالی، بچے پر تشدد

دوکوٹہ(نمائندہ خصوصی) کبوتر چوری کا شبہ، آٹھویں جماعت کے طالب علم رسیوں سے باندھ کر مبینہ تشدد، برہنہ کرکے ویڈیو بنانے کا بھی الزام، متاثرہ بچے کے والد کی اعلیٰ حکام سے کارروائی کی اپیل۔تھانہ ٹبہ سلطان پور کی حدود چک نمبر 187 ڈبلیو بی میں