فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس کے معاملے پر تمام فریقین سے مشاورت کیلئے تیار ہیں: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس کے نفاذ کے معاملے پر حکومت نے تمام متعلقہ فریقین کے ساتھ بیٹھ کر بات چیت کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا

سونے کے نرخ برقرار، چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ

کراچی: عالمی اور ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، جبکہ چاندی کے نرخوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 395 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی اور اس

عمران خان کی اسپتال منتقلی، سپریم کورٹ کے حکم پر مکمل عملدرآمد کریں گے: طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل اور من و عن عمل کرے گی۔سینیٹ کا اجلاس مقررہ وقت سے تقریباً 45 منٹ

سپریم کورٹ کا عمران خان کو الشفاء اسپتال منتقل کرنے کا حکم، اہلخانہ اور ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت تک اسلام آباد کے الشفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا، جبکہ اہلخانہ سے ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی کی بھی ہدایت کردی گئی۔عمران خان سے بہن عظمیٰ خان

عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کا حکم، اسلام آباد میں سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس طلب

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام

بجلی صارفین پر 41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان، فی یونٹ 2 روپے 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے ایک اور تشویشناک خبر سامنے آگئی ہے، جس کے تحت صارفین پر تقریباً 41 ارب روپے کا اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں

معروف حکیم شہزاد کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ معطل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا طب کونسل کو نوٹس

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے معروف حکیم شہزاد کی بطور طبیب رجسٹریشن منسوخ کیے جانے سے متعلق طب کونسل کے فیصلے کو آئندہ سماعت تک معطل کرتے ہوئے کونسل سے جواب طلب کرلیا۔کیس کی سماعت جسٹس محمد آصف نے حکیم شہزاد کی جانب سے دائر

پی ٹی وی کے لیے 13 ارب روپے کی اضافی گرانٹ منظور

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی) کے لیے مالی سال 2026-27 کے دوران 13 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی۔ای سی سی اجلاس میں سرکاری اداروں کی جانب سے بروقت بجٹ مختص

ڈیرہ کارڈیالوجی میں عملے سے ڈاکٹر کی مبینہ ذاتی گاڑی صاف کرانے کا انکشاف

ڈیرہ غازی خان (ڈسڑکٹ رپورٹر )سردار فتح محمد خان بزدار انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈیرہ غازی خان میں سرکاری صفائی کے عملے سے مبینہ طور پر ذاتی گاڑی کی صفائی کروانے کا معاملہ سامنے آنے پر شہریوں اور ملازمین میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ ذرائع

نیپرا سے کیس منظور کرا کر بوگس؟ میپکو ایم اینڈ ٹی کے کھیل نے ہیوی نیٹ میٹرنگ کو الجھا دیا

ملتان(قوم ریسرچ سیل)”سانپ کے منہ میں چھچھوندر، نہ نگلے نہ اگلے۔ملتان میں ہیوی نیٹ میٹرنگ کیس میں شدید کرپشن و سنگین بے ضابطگی، ایم اینڈ ٹی افسران کی نیپرا اور میپکوحکام کیساتھ مبینہ غلط بیانی، گمراہ کرنے کا انکشاف، نیپر اہیڈکوارٹرزکو ہیوی لوڈ نیٹ میٹرنگ کیس

بی زیڈ یو: اساتذہ ملازمین کی سیاست عروج پر، وی سی نے دفتر کرش ہال منتقل کر دیا، دباؤ مسترد

ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں اساتذہ اور ملازمین کی سیاست ناقابل برداشت حد تک تجاوز کرگئی ہے جس کے باعث وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری نے اپنا دفتر کرش ہال منتقل کرکے دباؤ کے سامنے قانون سے ہٹ کر فیصلے نہ کرنے کا

خانیوال: سیڈ کارپوریشن کے گودام سے پانچ کروڑ کے کاٹن بیج غائب، جعلی ڈیلرز کو فروخت

ملتان( روزنامہ قوم ریسرچ سیل) پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ضلع خانیوال کے علاقے پیرووال میں واقع بیج کے گودام سے کاٹن کے بیج کے 14 ہزار تھیلے کاغذات میں ہیر پھیر کرکے جعلی ڈیلروں کے نام پر فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پانچ کروڑ روپے

ملتان: کسٹم اہلکار نے سرکاری گاڑی بیوی کے حوالے کر دی، ایم پی ایس روڈ پر 3 حادثے

ملتان(سپیشل رپورٹر ) ملتان پبلک سکول روڈ پر تیز رفتاری کے باعث افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں ایک ہی سرکاری گاڑی کیوجہ سے مبینہ طور پر یکے بعد دیگرے تین حادثات رونما ہوئے جس کے نتیجے میں تین افراد کے شدید زخمی اور ایک زخمی

نئے صوبوں کا فیصلہ اسمبلیوں کا اختیار ہے، آئی ایس پی آر کا نہیں، سعید غنی

کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ فیصلہ آئی ایس پی آر کا نہیں بلکہ متعلقہ اسمبلیوں کا آئینی اختیار ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ سندھ میں

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 2 ہزار روپے بڑھ گئے

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، آج فی تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہوگیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت

Imran Khan, PTI, 9 May Incident, GHQ Attack, Anti-Terrorism Court, Bail Rejection, Pakistani Politics, Protests in Pakistan, May 9 Protests, Legal Proceedings, Shah Mehmood Qureshi, Shibli Faraz, Fawad Chaudhry, Ali Amin Gandapur, Kanwal Shauzab, Terrorism Charges, Pakistan Army, General Headquarters, Political Leaders in Court, Judicial Decisions

اڈیالہ جیل رپورٹ: سرکاری ڈاکٹرز عمران خان کا باقاعدگی سے طبی معائنہ کرتے ہیں

اسلام آباد: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی دو صفحات پر مشتمل رپورٹ میں عمران خان کی صحت، طبی معائنے اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق متعدد سرکاری ڈاکٹرز بانی پی ٹی آئی

رانا ثنا اللہ کو خبر بھی نہیں ہوگی، صوبوں کے قیام سے متعلق ترمیم آجائے گی، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ رانا ثنا اللہ کو علم ہونے سے پہلے ہی نئے صوبوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیم سامنے آسکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’نیا پاکستان‘‘ میں گفتگو

ڈی ایچ کیو راجن پور میں کشیدگی عروج پر، ڈاکٹرز کے گروپ آمنے سامنے

راجن پور(ڈپٹی بیورو چیف) ڈی ایچ کیو راجن پور کشیدگی میں اضافہ، ایم این اےڈاکٹرحفیظ خان گروپ اورایم پی اےعبدالعزیزخان دریشک گروپ کےڈاکٹرزآمنےسامنے،ایم ایس ڈاکٹر عبدالحمیدانجم کوبچانے کےلئےایم پی اےنےپورازورلگادیا۔دوسری طرف سینئرڈاکٹرزکی ہڑتال جاری ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راجن پور کے ایم ایس کے رویہ اورایم ایل

ڈینٹل ہسپتال: ادویات و ڈینٹل میٹریل کا بجٹ ناکافی، مریض مشکلات کا شکار

ملتان(وقائع نگار)ڈینٹل ہسپتال ملتان میں ادویات اور ڈینٹل میٹریل کا بجٹ ناکافی، مریض پریشان زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈینٹل ہسپتال ملتان میں ادویات اور ڈینٹل میٹریل کے لیے ناکافی بجٹ دیے جانے پر مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ذرائع کے مطابق ڈینٹل

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ْکے نو برس مکمل، اکیڈمک و انتظامی خودمختاری پر سوالات برقرار

ملتان (وقائع نگار ) نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے قیام کو تقریباً نو برس مکمل ہونے کے باوجود یونیورسٹی کی مکمل اکیڈمک و انتظامی خودمختاری، فیکلٹی کی کمی، ریسرچ، امتحانی نظام، نئے تعلیمی پروگرامز اور فیکلٹی ڈویلپمنٹ سمیت مختلف بنیادی امور پر طبی و تدریسی حلقوں کے

لودھراں فوڈ اتھارٹی پر رشوت کا الزام، انکار پر طالبعلم نشانہ، تاجروں کا احتجاج

لودھراں(بیورو رپورٹ)پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں پر مبینہ طورپر رشوت لینے ،دوبارہ رشوت نہ دینے پر کمپنی کی پیک شدہ مرچوں کے نمونے حاصل کر کے رجسٹرڈ کمپنی کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے یونیورسٹی کے طالب علم پر مقدمہ درج کروانے کیلئے پولیس کو استغاثہ بھجوانے

ملتان: یوم آزادی پر114 حادثات سے شہریوں کی بے احتیاطی عیاں

ملتان(شیخ نعیم سے) ملتان اور گردونواح میں جشن آزادی کے موقع پر ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباؤ، شہریوں کی بے احتیاطی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث حادثات میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ریسکیو ذرائع کی رپورٹ کے مطابق 14 اگست کے دوران

لودھراں: مقدمہ درج ہوا نہ فائرنگ رُکی، پولیس غفلت شہری کی جان لے گئی، ملزم آزاد

لودھراں(بیورو رپورٹ)بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے سے شروع ہونے والا معاملہ مبینہ پولیس کی غفلت کی وجہ سے قتل تک جا پہنچا ۔ملزمان ہمارے گھر پر فائرنگ کرتے جس کی اطلاع ریسکیو 15پر دینے کے بعد پولیس گولیوں کے خول اور موٹر سائیکل بھی اٹھا

یزمان: عدالتی فیصلے بے اثر، قبضہ مافیا بے لگام، وراثتی زمین مانگنے پر تشدد، دھمکیاں

یزمان ( نمائندہ خصوصی ) تحصیل یزمان کے چکنمبر 112 ڈی بی میں قبضہ مافیا کی غنڈہ گردی عروج پر پہنچ گئی، اعلیٰ انتظامی و عدالتی فیصلوں کے باوجود بااثر مافیا قانون سے بے خوف ہو گیا۔ وراثتی زمین مانگنے پر مظلوم شہری کو لوہے کے

یزمان: پلے گراؤنڈ پر مبینہ قبضہ، نمبردار کی بچوں کو دھمکیاں، پانی چوری، ہراسانی کا بھی الزام

یزمان ( قوم ریسرچ سیل)چک نمبر 148 ڈی بی میں نمبردار ممتاز پرہاڑ کی جانب سے سرکاری اراضی پر ناجائز قبضے، حکومتی وسائل کے بے دریغ استعمال اور عوام دشمن اقدامات کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے روزنامہ ‘قوم ملتان کے ریسرچ سیل کو موصول ہونے

بی زیڈ یو سینڈیکیٹ نظر انداز، صرف وی سی کی منظوری سے نیا فلاحی تحقیقی مرکز قائم

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں وائس چانسلر کی جانب سے جاری ایک تازہ نوٹیفکیشن نے یونیورسٹی کے قانونی و انتظامی حلقوں میں ایک نیا سوال کھڑا کر دیا ہے کہ کیا وائس چانسلر کو اکیلے اپنی منظوری سے باقاعدہ یونیورسٹی مرکز قائم کرنے

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

کراچی: عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ چاندی کے نرخ میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر کم ہوگئی، جس کے بعد نئی قیمت 4 ہزار

ملتان کے ہوٹل سندباد پر پولیس کا چھاپہ، منشیات، لڑکی برآمد، 5 افراد گرفتار

ملتان (ناصر محمود شیخ ) تھانہ چہلیک ملتان کی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل سندباد ملتان میں چھاپہ مار کر غیر قانونی سرگرمیوں، منشیات کی برآمدگی اور عارضی رہائشیوں کے اندراج سے متعلق قانون کی خلاف ورزی کے الزام میں مقدمہ درج

پیٹرول کی قیمت کم کرانے کیلئے عوام کو سڑکوں پر نکلنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمن

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جس طرح بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے جدوجہد کی گئی، اسی طرح پیٹرول کی قیمتیں بھی کم کرائی جائیں گی۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ اپنے حقوق کے حصول کے

نادرا کا نیا کیو آر کوڈ والا قومی شناختی کارڈ متعارف، آج سے مرحلہ وار اجرا شروع

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان میں تیار کردہ کیو آر کوڈ پر مبنی نئے قومی شناختی کارڈ کا اجرا شروع کردیا ہے، جسے موجودہ شناختی کارڈ کی جگہ مرحلہ وار جاری کیا جائے گا۔نادرا کے مطابق نیا شناختی کارڈ پاکستان میں