

رحیم یارخان،خان پور (بیورو رپورٹ، خبرنگار، نمائندہ خصوصی، نمائندہ قوم) تھانہ ریلوے کے سامنے کوارٹر میں مرد و خاتون کا لرزہ خیز دوہرا قتل بند مکان کے کمرے سے دونوں نعشیں برآمد مرد کو تیز دھار آلے سے جبکہ خاتون کو ہاتھ پاؤں باندھ کر گلہ

جتوئی (نامہ نگار) خانپور پولیس تھانہ صدر نے شہر سلطان کے دو معصوم بھائیوں کو ڈکیت شو کرکے مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا علاقہ میں شہریوں کا غم و غصہ دونوں بھائی مختلف تھانوں میں بطور رائٹر کام کرتے تھے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم

بہاولپور(کرائم سیل) دولہے کوخوشیاں چڑھ گئیں، صدر پلی پردولہے کی گاڑی بے قابوہوکر شادی ہال میں جاگھسی،تین افرادزخمی ہوگئے ریسیکوزرائع کے مطابق گذشتہ روز صدرپلی پرقائم ایک شادی ہال کے گیٹ باہرسے دولہا اور دلہن آلٹو کارمیں سوارمووی بنواتے ہوئے شادی ہال میں انٹری کر رہے

ملتان (وقائع نگار ) محکمہ صحت و آبادی پنجاب نے ٹی ایچ کیو ہسپتال لودھراں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور بدانتظامی کے معاملے پر ایکشن لیتے ہوئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبداللہ آصف خان سمیت 7 افسران و اہلکاروں کے خلاف باقاعدہ انکوائری کا حکم دے دیا

ملتان ( میاں غفار سے)پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی کپاس کی فصل آج جس بحران کا شکار ہے، وہ محض موسمی تبدیلیوں یا بیج کی خرابی کا نتیجہ نہیں، بلکہ ایک بنے بنائے مضبوط تحقیقی ڈھانچے کے ٹوٹنے اور بکھرنے

ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں ادویات چوری سکینڈل، چار سال سے چل رہا گینگ پکڑا گیا۔ ایم ایس نے انکوائری کا حکم دے دیا ۔ ڈائریکٹرایمرجنسی ڈاکٹر محمد زاہد انکوائری آفیسر مقرر ،نشتر ہسپتال ملتان میں چند روز قبل ایک خاتون نورین کو ادویات چوری

واشنگٹن میں وائٹ ہاوس سچویشن روم میں ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت ایران سے متعلق ایک نہایت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں خطے کی بدلتی صورتحال اور آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اس اہم اجلاس میں امریکی صدر نے ٹیلیفونک رابطے

لودھراں(قوم نیوز) دوسرا روز ،ایک اور المناک واقعہ، محبت میں ناکامی پر ایک اور قیمتی جان چلی گئی۔لودھراں کے علاقے عبداللہ پور کے رہائشی 26 سالہ نوجوان مہر محمد عمران لیل نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی ختم کرلی ۔ابتدائی طور پر بتایا جا رہا ہے

ملتان(وقائع نگار)لوکل گورنمنٹ محکمے میں مبینہ بڑی بدعنوانی کا انکشاف ہواہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالقرنین حیدر نے ڈی جی کے واضح احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے دست راست سیکرٹری عثمان فاروق کو 6 یونین کونسلوں کا چارج دے دیا ۔شہریوں سے برتھ، ڈیتھ، میرج اور طلاق

ملتان (سٹاف رپورٹر) انڈر ویلیو اور بغیر ایف بی آر ٹیکس رجسٹریاں پاس کروانے کے ماہر تحصیلدار آصف مشتاق نے سٹی سرکل سے اپنی ٹرانسفر تحصیل صدر میں کروا لی اور اس ٹرانسفر کے لیے ملک علی رضا، صفدر وثیقہ نویس، سلیم فراز، حافظ دانیال کلرک

بہاولپور (کرائم سیل)بین الصوبائی موٹر سائیکل ریسر / ون ویلرز 46 گروپ کے بہاولپور میں ڈیرے، پولیس نے ملوث 23نوجوانوں کو دھر لیا۔ مقامی ریسرز کے ساتھ مل کر جمعہ کے روز چوک اعظم پر بچوں کو اکٹھا کر کے ریس لگانے کا پروگرام تو تھانہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر میں گندم خریداری کے بحران میں حکومتی بے حسی، پالیسیوں کے فقدان اور مبینہ انتظامی نااہلی نے رواں سال کی فصل کو ابتدائی مرحلے میں ہی خریداری کے حوالے سے شدید بحران میں مبتلا کر دیا ہے۔ کسان حکومتی اقدامات کی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی نئی تعینات ہونے والی ایکٹنگ چارج وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے خزانچی کے عہدے پر اضافی چارج کا ایسا متنازع نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس نے ادارے کے اندر شفافیت، قانونی تقاضوں اور انتظامی سنجیدگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری کی جانب سے یونیورسٹی کو عالمی تحقیقی معیار کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے جب یونیورسٹی کے ایک ٹیچر کی جانب سے شکایت کی گئی کہ اساتذہ اور طلبہ کو

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ثقافتی ورثے کے لیے عالمی سطح پر مخصوص دن کا منایا جانا اس کی غیر معمولی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔عالمی یومِ ثقافتی ورثہ کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ثقافتی ورثہ سماجی

تہران: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کے ہمراہ ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم

تہران،واشنگٹن،انقرہ(نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا۔ایرانی وزیرخارجہ نےکہاکہ آبنائےہرمزسے تجارتی جہاز مقررہ راستے اور پاسدارانِ انقلاب نیوی کی اجازت سے گزر سکتے ہیں، فوجی جہازوں کو اجازت نہیں۔فیصلہ سامنےآتی ہی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

پاکپتن(ڈسٹرکٹ رپورٹر) وَٹہ سَٹہ کی معاشرتی بُرائی ایک اور جان لے گئی، پاکپتن میں بہن کی طلاق کے بدلے بھابھی کو طلاق نہ دینے پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیامعاشرے میں جڑیں گاڑے وَٹہ سَٹہ کی فرسودہ روایت نے ہنستا بستا گھر اُجاڑ دیا، تفصیلات

خیر پورسادات،سلطان پور(نامہ نگار)علی پور،ٹیچرز زیادتی سکینڈل، مرکزی ملزم ہدایت شاہ کا 5روزہ ریمانڈ منظور،حوالہ این سی سی آئی اے کر دیا گیا،موبائیل کا فرانزک شروع،تفتیش میں ہوشربا انکشافات متوقع،تفصیلات کے مطابق علی پور کے مشہور ٹیچرز زیادتی اسکینڈل میں اہم پیش رفت اسوقت سامنے آئی،جب

ملتان(سٹاف رپورٹر) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (KFUEIT) رحیم یار خان میں ستمبر 2023 میں ہونے والی جونیئر کلرک کی بھرتیوں میں میرٹ کی سنگین پامالی اور ریکارڈ میں ٹمپرنگ کا ایک بڑا سکینڈل سامنے آیا ہے جس نے اعلیٰ تعلیمی اداروں کی

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)کچہ سے لیٹروں کا خاتمہ،پکے کے لیٹروں کا راج، گندم سیزن شروع ہوتے فلور ملز گارڈ فادرز میدان میں آگئے،مڈل مینوں،خریداروں کی ٹیمیں تشکیل،کچہ اور مضافاتی علاقے آسان ٹارگٹ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا جواز،ٹرانسپورٹ کے مسائل پیدا کرکے کسانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا

ملتان ( قوم ریسرچ سیل) پنجاب میں کپاس کی فصل جو کبھی صوبے کی زرعی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی تھی، گزشتہ ایک دہائی سے مسلسل اور تشویشناک زوال کا شکار ہے، ہر سال بحالی کے بلند بانگ دعوے، سیمینارز اور میڈیا پر سرکاری

لودھراں (نمائندہ خصوصی،بیورورپورٹ) بارات آنےسے دوگھنٹے قبل قتل ہونےوالی 19سالہ دلہن سدرہ کی نمازجنازہ اداکردی گئی۔ڈولی کے بجائے جنازہ اٹھنےپرہرآنکھ اشکبارتھی۔مقتولہ کی نمازِ جنازہ ادا کرکےمقامی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جبکہ فضا سوگوار

لاہور: پنجاب میں رواں سال موسم گرما کے دوران غیر معمولی گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان اور بین الاقوامی اداروں کی رپورٹس کے مطابق اپریل کے اختتام سے جون تک صوبے کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں موبائل فونز پر عائد ٹیکسز سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جہاں حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ درآمدی موبائل فونز پر مجموعی ٹیکس ان کی قیمت کا تقریباً 54 فیصد بنتا

لاہور: حکومت پنجاب نے جائیداد مالکان کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسٹیمپ ڈیوٹی میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق جائیدادوں پر عائد اسٹیمپ ڈیوٹی کو 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،

لاہور: پنجاب حکومت نے فری ٹرانسپورٹ پروگرام کو مزید وسعت دینے کے لیے اہم فیصلے کرتے ہوئے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے خصوصی اجلاس میں بتایا گیا کہ فری ٹرانسپورٹ اسکیم

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مارننگ شو میزبان فضا علی کی وائرل ویڈیو پر سخت ردعمل دیتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ایک انٹرویو کے دوران عظمیٰ بخاری سے فضا علی کی وائرل ہونے والی ویڈیو سے متعلق سوال کیا گیا جس پر انہوں نے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اپنے سرکاری دورے پر آج قطر کے دارالحکومت دوحہ روانہ ہوں گے۔دوحہ میں وزیرِ اعظم کی امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے اہم دوطرفہ ملاقات متوقع ہے جس میں مختلف

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4





























